ماشاء اللہ کیا بات ہے دین کے وارثوں کی اللہ مزید کامیابیاں عطاء فرمائے عمر فیض قادری صاحب کو
@designerboutique30252 жыл бұрын
Subhanalah Allah pak apko umer mn taraqi ata farmay aur ham jesy gunahgaron ko bi islah ka maoqa mil jay ameen sum ameen
@habbuhabeeb272 жыл бұрын
Subhanallah maa Sha Allah bahut khoob hazath
@washimsheikh65792 жыл бұрын
🌹 Labbaik yaa Rasool Allah 🌹
@aabishaafiya2353 Жыл бұрын
Allahuma Salle alla sayadena Muhamadin Nabiun umiye wa Rahmatullahi wa barakatahu ameen sumameen❤😭😭😭🤲🤲🤲❤
@MdfareedUddin-qh1gf7 ай бұрын
Sallallahu Alaihi Wasallam
@sadafqdriya33923 жыл бұрын
اللہ اکبر اللہ اکبر 😭😭😭🙏🙏 سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ اے پروردگار ایمان والی موت دینا آمین
@mandrasoundandmovieproduction3 жыл бұрын
Ameen
@usmanjamshaid9803 жыл бұрын
Ameen
@DUNIYAfani-10111 ай бұрын
❤ MAA SHA ALLAH ❤
@muhammadrasheedchisti99502 жыл бұрын
ALLAH KAREEN In Alama e Ahley Sunna ko Darraz e Ummar Aour Hifzo Aman o Azmatain Ata Furmahey. Jonah Ishaq Nimazan Parian Aouh Kadi Nah Mardey
@qariqari824 Жыл бұрын
Subhan Allah mash Allah buht hi khubsurat aur smdh bhyan 🌷🌷🌹🌹🌷🌹
@ahmedzaidar78346 ай бұрын
Mashallah mashallah
@AliBadsha-oc5tp2 жыл бұрын
Masha Allah Sobhaan Allah Allah Allah Allah
@usmanjamshaid9803 жыл бұрын
Ya Allah muja namaz prna ki tofeek ata farma Ameen
@noshahimasterreplica10833 жыл бұрын
ALLAH ALLAMA SAHIB KO SEHT TANDURSTI OR KHIZRI UMAR ATA FARMAIN.AMEEN SUMA AMEEN... . BHT DEEN KA KAAM OR TABLEEG KER RHYY HAIN.....
@emaditraveler78633 жыл бұрын
Allahu Akbar
@MuhammadSajjad-el1sh7 ай бұрын
ساتھ ساؤنڈ نہیں ہونا چاھئے ماشاءاللہ بہت ہی خوب خوب ھے
@ziakhan1262 жыл бұрын
ALLAHO AKBAR
@bbano66182 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ آمین ان قاری صاحب اور اللہ پاک لمبی زندگی عطا کرے اور اسی طرح بیان کرتے رہیں آپ نا بہت پیاری باتیں کر رہے ہیں دل باغ باغ ہو جاتا ہے 😭🙏🏻
اللہ سے محبت اس وقت ظاہر ہوتی ہے جب انسان دین کے مطابق انصاف کرتا ہے اور حیا کی دعوت دیتا ہے اور اپنے کاموں میں شریعت کا راستہ اختیار کرتا ہے اللہ ہمارے حال پر رحم کرے اور ہدایت دے آمین
Assalam Alekum mere marhoom walidain k liyai mere daddi dada k liyai brayai meherbani Duae magfirat ki darkhast ap sabhi sai.
@nayeemqadri78693 жыл бұрын
Namaz ki ahmiyat hai----- Allahu akber..... Allah humsabko qubool karley apne Nabi 💖 salalahu alaihiva sallam ki ziyarat ata kare Nake Aamal ki quvvat ata kare dua ki khas guzarish
@princmuneer94663 жыл бұрын
Ma sha Allah
@aliraza51963 жыл бұрын
Tajdar e khatm e nabuwwat zindabad zindabad
@muhammad.shoaib20673 жыл бұрын
Mashallah
@muhammadsajid29863 жыл бұрын
SubhanAllah
@washimsheikh65792 жыл бұрын
Assalamualaikum hazrat 🌹
@bilalnawaz43703 жыл бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️
@MushtaqAhmad-vo3yb3 жыл бұрын
ASSALAMUALEKUM WA RAHMATULLAHI WA BARKATUHU MASHA ALLAH🌹🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🌹🌹 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🌹🌹🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🌹🌹
@maulanamuhammadnaeemuddinn74973 жыл бұрын
یہ بیان مکمل اپلوڈ کر کے بھیجے
@lubnakhalid66033 жыл бұрын
SUBHAN ALLAH❤❤❤
@washimsheikh65792 жыл бұрын
3sawal ka jawab hi namaz hai
@aliraza51963 жыл бұрын
Subhanallah
@GShadeer Жыл бұрын
❤❤
@Mukhtar921723 жыл бұрын
یا اللہ میری مدد فرمایہ دنیا والے نہیں سنتے بڑے یو ٹیوبر بہت تکبر کرتے ہیں اللہ تعالی🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽🙏🏽😭😭😥😥😥😥😥😥😥😥😥🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
@rajamozam16313 жыл бұрын
Nice
@faizannawaz75443 жыл бұрын
💗
@malikusmansialvi44163 жыл бұрын
بھاٸی یہ پوری تقریر چاٸیے کہاں سے ملے گی
@maulanamuhammadnaeemuddinn74973 жыл бұрын
پوری تقریر چاہیے
@abuumar86352 жыл бұрын
محترم علامہ صاحب ، حوالہ دیں گے۔ شکریہ
@saiyedirfan35913 жыл бұрын
Ye full bayan
@mandrasoundandmovieproduction2 жыл бұрын
Up don clip full bayan ha
@MuhammadAshraf-ki1rn2 жыл бұрын
سر بیک میوزک چلانا بند کر دیں۔
@iqbalahmedkhan33386 ай бұрын
Aapko yeh baat kisne bataya jo phenk rahe hain.
@mahmoodahmad55982 жыл бұрын
ANY BODY KNOWS THIS HADEES. WHICH BOOK AND NUMBER?
@ranarana-bz4xx3 жыл бұрын
By shk
@pu8reLib6 ай бұрын
بیک گراؤنڈ ساؤنڈ ابھی بھی زیادہ ہے
@usmansab62343 жыл бұрын
Ashqy Rasool bacha 7 sal ka AH official chanal khteeb ameer hamza dykhy
@ijazmuhammad15183 жыл бұрын
Hazarat sb ka talaq kon say shehr say hai. Mra dil chahta hai k mein in say bat karon. Koi sahib mjy in ka number day sktay hain. Agr number nahi tu kam az kam in ka address bta hai.
@AliAhmed-hn7mg3 жыл бұрын
03005247682 Mohammad Umer faiz qadri sb ka numbr
@gullkhangullkhanjhonpuri62513 жыл бұрын
P
@anisfathima79113 жыл бұрын
Assalamu aalaikum duwa karo aik aslam NAMI admi bivi par bahut zulum Gali guluz dastar Ka Khana zameen par phaik dayta hai 24 ghantay Tv hamesha zarday Ka paan khata phone may game khailta hai nam Aslam hai valida Ka nam sajida hai Ghar Ka kharcha daynay hadsay ziada taklif Syed khandan ki bayti say nikah chacha ki bayti say Shaadi karkay ittni taklif duwa Karo ya hidayath Dayna ya mauth dayday
@ABDULKarim-yf7tt3 жыл бұрын
اسلام علیکم پیارے بھائی اللہ لو اکیلے پکارو تمہارا رب کہتا ہے مجھے پکارو ،میں تم کو جواب دوں گا ، ہرگز جو میری عبادت سے تکبر کرتے ہیں ،وہ جہنم میں ذلت کی حالت میں داخل ہوں گے (القران سورة المومن 40اية 60) اسلام علیکم یہ کتابچہ مسلمان ک بلالی اور نیک نیتی کے ساتھ لکہا جارہا ہے بیت سے مسلمان آس مسلے کو ہلکا سمجھتے ہیں لیکن حقیقت میں یہ انسان کا جہنم میں ہمیشہ رہنے كا سبب بن سکتا ہے ،وہ مسئلہ یہ ہے کے،، مدد کیلئے اللہ کو اکیلے نہ پکارنا، میرے پیارے بھائیو اللّہ ہمارا خالق اورمالک ااس نے ہم کو پیدا کیا ہے ایک خاص مقصد کیلئے میں نے نہیں پیدا کیا جن اور انسان کو سوائے اپنی عبارت کے لۓ ،،(سورت الذاریات 51۔56) عبارت صرف سجدے کا نام نہیں ہے ،بلکہ دعا اصل عبارت ہے ، جیسے ک حدیث میں مذکور یے ،،الدعا هو العبادة (ابو داود حديث 1479) سجده الله سبحان وتعالي نے تعظیم کیلے (عبارت کیلے نہیں) کسی خاص موقعوں پر جائز قرار دیا تہا(اب نہیں اس بات امت کا اتفاق ) جیسے ادم علیہ سلام کو ملائكة كا سجده يا يوسف عليه سلام كو انكے بھائیوں کا سجدہ مگر دعا ،،پکار،، ہمیشہ اللہ کیلے تہی ، کہا جاتا ہے ک پورے قرآن کا نچہوڑ سورة الفاتحة ہے اور سورة الفاتحة کا نچوڑ ،،اياك نعبد وإياك نستعين,, ،،ہم صرف تیری پی عبادت کرتے ہیں اور تہج پی سے مدد مانگتے ہیں ،، قرآن کی ايات اس موضوع پر ، اياك نعبد و اياك نستعين، نستعين لفظ استعان سے بنا ہے ، جس کا مطلب ہے ، اس نے مدد طلب کی ،اور نستعین کا مطلب ہے ،،ہم مدد کرتے ہیں، اور ،،ايا ،، كا مطلب ہے ،،صرف،، اور ،، ك،، کا مطلب ہے تم واياك نستعين. ،، اور ہم صرف تم سے مدد کرتے ہیں،، پیار ے بہایو اور بہنوں الله نے ہم کو حکم دیا ہے کہ ہم اس کو اکیلے پکار رہیں اور اس ک ساتھ کسی کو شریک نہ کریں ،نہ کسی نبی کو ،نہ کسی بزرگ کو اور نہ ہمارے پیارے نبی کو (صلاة وسلام ان پر) اللہ فرماتا ہے سورت جن میں72،18 ترجمہ ،، اور مساجد اللہ کی کے لیئے ہیں پس تو نہ پکارو اللہ ساتھ کسی اور کو لفظ ،،فلا تدعو ، ہے ، تم ،نہ پکارو،، اور اللہ مزید اس سورت میں فرماتا ہے ترجمہ ،،فرما میں (نبی عليه صالاة وسلام )صرف اللہ کو پکارتا ھوں ،، ادعو ،،اور اس کے ساتھ کسی اور کو شریک نہیں کرتا 72،20 اس کا مطلب ہے کے جب بی کوئی انسان دوسرے انسان کو غیب میں پکارتا ہے تو وہ اس کو اللہ ساتھ شریک کرتا ہے کیونکہ جب ہم اللہ کو اکیلے پکار تے ہیں تو ہم اللہ کی عبادت کرتے ہیں ،، جیسے کہ اللہ فرماتا سورت انعام میں 6،56 ترجمہ ،،فرما مجھےکو منعا کیا گیا ہے ک میں عبادت کروں ان کی جن کو تم ''تدعون'' پکار تے ہو ،، میرے پہن بھائیو ،شرک ايسا جرم ہے کہ اگر انسان اس پر مر جائے بغیر توبہ ک تو وہ ہمشیہ ہمشیہ جہہم میں جلتا رہے گا (استغفرالله) اس لئے مسلمان ہر نماز میں یہ تلاوت کرتا ہے اياك نعبد واياك نستعين ترجمہ ،، ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور ہم صرف تجھہ ہی سے مدد مانگتتے ہیں،، الله فرماتا هے ،، إِنَّ الَّذِينَ تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ عِبَادٌ أَمْثَالُكُمْ ۖ فَادْعُوهُمْ فَلْيَسْتَجِيبُوا لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِينَ (7-194۔) ہرگز جن کو تم پکار تے ہو بندے ہیں تمہارے جیسے پس پکارو انکو اور جواب دینے دو تم کو، اگر تم س تو پیارے بھائیو صرف یا اللہ کہو کرو اور کو یا نہیں اللہ ہم سب کو ایمان اور پیارے رسول ( عليه صلاة وسلام) کی محبت پر قائم ودائم رکے اور اسلام اور رسول (علیہ صلاة وسلام ) کے دشمنوں کو دینا اور آخرت میں ذلیل کرے امین اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور اہل بہت سے مہبت میں اضافہ کرے صحیح مسلم کی روایت میں جابر رضي اللّٰہ عنہ نہی رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم أن یجصص القبر وأن یعقد علیہ وأن یبنی علیہ۔ (صحیح مسلم ۱/۳۱۲، سنن أبي داوٴد ۲/۴۶۰، سنن الترمذي ۱/۲۰۳، سنن النسائي ۱/۲۲، حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے قبروں کو پختہ بنانے يا ا اس پر بیٹھنا يا اس پر تعمیر کرنے سے ممانعت فرمائی ہے؛