Allah apne Bandon par Zulm Nehi Karta Sahih Muslim Hadith # 6575 #Engineer_Muhammad_Ali_Mirza
Пікірлер: 61
@salmairfan62664 ай бұрын
Ya Allah humari tamam duaon pe Kun farma dy ameen Suma Ameen in sha Allah 🤲
@yousufansari6133 Жыл бұрын
Ae Allah SWT hume baqsh de, Allahumma Rabbana Aatina Fid Duniya Hasana Wa Fil Aakhirati Hasana Wa Kina Azaaban Naar Ameen
@zulkiflsheikh28122 жыл бұрын
انجینئر محمد علی مرزا حافظ اللہ تعالی ❤️❤️❤️
@IamMUSLIMАй бұрын
Subhan'ALLAH !!!
@mohammadaamirshaikh612421 күн бұрын
mere bhai apne is hadees ko itne khubsurat tariqe per upload ki h ke hamesha hamesha apko iska ajar milega aameen inshallah jazakallah
@zeeshankhan16162 жыл бұрын
❤❤❤ﷲ ﷲ ربی لا اشرک بہ شیا🙏🙏🙏ﷺ❤❤❤
@faizanfaiyaz52032 жыл бұрын
Mujaddid e Azam Engineer Muhammad Ali Mirza Hafizahullah Ta'ala Zinda Baad
@Talha27 Жыл бұрын
may Allah protect our Emaan and make our Emaan strong. Ameen.
@2812keNida2 жыл бұрын
Aameen ! ! ! اللهم أجعلني منهم
@irfanjutt30652 жыл бұрын
Ali bhai ap ka muslman ummat pe bohat ahsan hai Allah ap ko apne hifzo eiman me rakh Ameen ya rabolle Alamein. 🌴🦋🌴🦋🌴🦋
@1...Ig-muz_amil_parray2 жыл бұрын
MashaAllah this is the real happiness for a real believer 😍💟
@zubairmehmood36942 жыл бұрын
Jazak Allah.... Allah Is The Greatest ...!!!
@pintukhan42452 жыл бұрын
Very good lecture Ali bhai.
@faizanfaiyaz52032 жыл бұрын
مجدد اعظم انجینئر محمد علی مرزا حافظ الله تعالی
@mohdhamedhussain22022 жыл бұрын
بیشک
@yunushanfi95362 жыл бұрын
Mirza ji Mufti Rashid Mahmood razvi sahib ke saamne kiyu nahi Aate jabki Rashid Mahmood razvi sahib Mufti Hain our Mirza ji ko Arbi bhi nahi Aati??
@noreenidrees62082 жыл бұрын
💯 feesad mujadad ali bahi....👍🌹❣
@yunushanfi95362 жыл бұрын
@@noreenidrees6208 pahle Mirza ji ko Arbi to sikha lo 🤣😄
@noreenidrees62082 жыл бұрын
@@yunushanfi9536 NABI pak s.a.w.w ko sb say ziyada arbi aati the.. magar mushrik arab ko b bat samj nahi aati thee... mirza tu sheee koi nahi.....😂😂😂😂😂😂😂😂🦍🦍🦍🤡🤡🤡🤑🤑🤑
@EmamEngineerMuhammadAliMirza712 жыл бұрын
Ma-Shaa-Allah!❤
@irfanjutt30652 жыл бұрын
A Mashallah. I love you Ali bhai. 👍💐👍💐👍💐
@HaroonKhan-ho9yc2 жыл бұрын
Allah hu Akbar ❤️🫀❤️🫀❤️ Ali ma shaa Allah ❤️🫀❤️🫀❤️ Bhai
@mohsleam59292 жыл бұрын
Mujjid.aazm.ali .mirza
@gamechanger4252 жыл бұрын
Ameen.
@ALIBHAI2812.2 жыл бұрын
ماشاء الله 💖💖
@adeehassan97492 жыл бұрын
روح تازی ہو گئ حدیثِ قُدسی سُن کے. اللہ ہم سب کو ھدائیت دے، عملِ صالح کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کی غلطیوں سے درگزر فرمائے اور سب کے گناہ معاف فرمائے .. آمین ثم آمین. جزاک اللہ خیرا
@safdarabbas19383 ай бұрын
Subhan Allah😢😢
@finderelaxaction20472 жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
@touhidibrahim28122 жыл бұрын
Ma-Shaa-ALLAH ALi Bhai JazakALLAHO Khaira May ALLAH ﷻ guide all of us towards his path of TRUTH. Ameeen ! ! ! !
@user-kw9lm6ly7p Жыл бұрын
Mashallah
@noreenidrees62082 жыл бұрын
Haaq goo Aalim e deen Ali bhai....👍🌹❣
@noreenidrees62082 жыл бұрын
Jazak Allah o khaira ali bhai....👍🌹❣
@yram72 жыл бұрын
Ameen
@Aaus_3 ай бұрын
😢😢 ALLAH HO AKBAR❤❤
@rajashahid5822 жыл бұрын
Marnay sy pehlay ay muslàma kr ly es py ghor Kitaboon ka khuda or hai baboon ka khuda or Salaat bar Mohammed va ala alay Mohammed 🌷🌷🌷🌷🌷
@akstatuseditores2 жыл бұрын
MashaAllah ❤️✅
@Lahori-Food-Restaurant-Style2 жыл бұрын
Maa Shaa Allah nice bhai Allah Aap ko salamat rakhe aap ko himmat Aor taqat Allah Ata kre aameen
@tahiranajam33572 жыл бұрын
SubhanAllah
@rashidhameedkhan1063 Жыл бұрын
Subhanallah
@noreenidrees62082 жыл бұрын
Allah pak ali bhai ko lambi umar day or ajary azeem day...amieen....🤲🌹❣
@touhidibrahim28122 жыл бұрын
Ma-Shaa-ALLAH keep on doing Dawat-e-HAQ ISLAM without Fhirqawariyat ! ! ! May ALLAH ﷻ guide all of us towards his path of TRUTH. Ameeen ! ! ! ! SALAM to All TRUTH Lovers ! !
@naheedmoorad45602 жыл бұрын
Subhanallah!
@GamerSquad7772 жыл бұрын
My worlds best scholar 😍😍😍
@irfanjutt30652 жыл бұрын
Na me wabi na me babi me hn Muslim ilmy kitabi. 📚📙📘📗🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@imambakhsh31932 жыл бұрын
ماشأء اللہ
@zulkiflsheikh28122 жыл бұрын
مشکوۃ المصابیح 2326 حضرت ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے اس حدیث میں ، جو وہ اللہ تبارک و تعالیٰ سے روایت کرتے ہیں ، فرمایا کہ اس (اللہ تعالیٰ) نے فرمایا :’’ میرے بندو ! میں نے ظلم کرنا اپنے اوپر حرام قرار دیا ہے ، اور اسے تمہارے مابین بھی حرام کیا ہے ، تم باہم ظلم نہ کرو ، میرے بندو ! تم سب گمراہ تھے بجز اس کے جسے میں ہدایت عطا کروں ، تم مجھ سے ہدایت طلب کرو میں تمہیں ہدایت عطا کروں گا ، میرے بندو ! تم سب بھوکے تھے بجز اس کے جسے میں کھلاؤں ، تم مجھ سے کھانا طلب کرو ، میں تمہیں کھلاؤں گا ، میرے بندو ! تم سب لباس کے بغیر تھے بجز اس کے جسے میں لباس عطا کروں ، تم مجھ سے لباس طلب کرو میں تمہیں لباس عطا کروں گا ، میرے بندو ! تم دن رات خطائیں کرتے ہو ، اور سارے گناہ میں معاف کرتا ہوں ، تم مجھ سے مغفرت طلب کرو ، میں تمہیں بخش دوں گا ، میرے بندو ! اگر تم مجھے نقصان پہنچانا چاہو تو تم مجھے نقصان نہیں پہنچا سکتے ، اور اگر تم مجھے فائدہ پہنچانا چاہو تو تم مجھے فائدہ نہیں پہنچا سکتے ۔ میرے بندو ! اگر تم سب جن و انس اس شخص کی طرح ہو جاؤ جو تم میں سب سے زیادہ متقی ہے تو اس سے میری بادشاہت میں کچھ اضافہ نہیں ہو گا ، میرے بندو ! اگر تم سب جن و انس اس شخص کی طرح ہو جاؤ جو تم میں سب سے زیادہ فاجر و گناہگار ہے تو اس سے میری بادشاہت میں ذرا کمی نہیں ہو گی ، میرے بندو ! اگر تم سب جن و انس ایک میدان میں کھڑے ہو کر مجھ سے سوال کرو اور میں ہر انسان کی مراد پوری کر دوں تو اس سے میرے خزانوں میں صرف اتنی سی کمی آئے گی جیسے سمندر میں سوئی ڈال کر نکال لینے سے سمندر میں کمی آتی ہے ، میرے بندو ! یہ تمہارے اعمال ہی ہیں جنہیں میں نے محفوظ و شمار کر رکھا ہے ، پھر میں (روز قیامت) انہی کے مطابق پورا پورا بدلہ دوں گا ، جو شخص خیرو بھلائی پائے تو وہ اللہ کا شکر ادا کرے اور جو شخص اس کے علاوہ کوئی اور چیز پائے تو پھر وہ اپنے آپ ہی کو ملامت کرے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
@Hasratg32 жыл бұрын
Dunya ka sare mazloom kiya un ki apni waja se hai Arab se bara zalim dunya me koy hai
@MuhammadKamran-te1hd2 жыл бұрын
Aoa. Surat Read ki akhiri ayat mn jis aalim kitab ka zikar hay, Woh shakhsiat kon han?
@yasirhaider3496 Жыл бұрын
when he was very young
@zulkiflsheikh28122 жыл бұрын
صحیح مسلم 6572 مروان بن محمد دمشقی نے کہا : ہمیں سعید بن عبدالعزیز نے ربیعہ بن یزید سے حدیث بیان کی ، انہوں نے ابوادریس خولانی سے ، انہوں نے حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے ایک ایسی روایت بیان کی جو آپ نے اللہ تبارک و تعالیٰ سے بیان کی ، اللہ تعالیٰ نے فرمایا :’’ میرے بندو ! میں نے ظلم کرنا اپنے اوپر حرام کیا ہے اور تمہارے درمیان بھی اسے حرام قرار دیا ہے ، اس لیے تم ایک دوسرے پر ظلم نہ کرو ۔ میرے بندو ! تم سب کے سب گمراہ ہو ، سوائے اس کے جسے میں ہدایت دے دوں ، اس لیے مجھ سے ہدایت مانگو ، میں تمہیں ہدایت دوں گا ۔ میرے بندو ! تم سب کے سب بھوکے ہو ، سوائے اس کے جسے میں کھلاؤں ، اس لیے مجھ سے کھانا مانگو ، میں تمہیں کھلاؤں گا ۔ میرے بندو ! تم سب کے سب ننگے ہو ، سوائے اس کے جسے میں لباس پہناؤں ، لہذا مجھ سے لباس مانگو میں تمہیں لباس پہناؤں گا ۔ میرے بندو ! تم دن رات گناہ کرتے ہو اور میں ہی سب کے سب گناہ معاف کرتا ہوں ، سو مجھ سے مغفرت مانگو ، میں تمہارے گناہ معاف کروں گا ۔ میرے بندو ! تم کبھی مجھے نقصان پہنچانے کی طاقت نہیں رکھو گے کہ مجھے نقصان پہنچا سکو ، نہ کبھی مجھے فائدہ پہنچانے کے قابل ہو گے کہ مجھے فائدہ پہنچا سکو ۔ میرے بندو ! اگر تمہارے پہلے والے اور تمہارے بعد والے اور تمہارے انسان اور تمہارے جن سب مل کر تم میں سے ایک انتہائی متقی انسان کے دل کے مطابق ہو جائیں تو اس سے میری بادشاہت میں کوئی اضافہ نہیں ہو سکتا ۔ میرے بندو ! اگر تمہارے پہلے والے اور تمہارے بعد والے اور تمہارے انسان اور تمہارے جن سب مل کر تم میں سے سب سے فاجر آدمی کے دل کے مطابق ہو جائیں تو اس سے میری بادشاہت میں کوئی کمی نہیں ہو گی ۔ میرے بندو ! اگر تمہارے پہلے اور تمہارے پچھلے اور تمہارے انسان اور تمہارے جن سب مل کر ایک کھلے میدان میں کھڑے ہو جائیں اور مجھ سے مانگیں اور میں ہر ایک کو اس کی مانگی ہوئی چیز عطا کر دوں تو اس سے جو میرے پاس ہے ، اس میں اتنا بھی کم نہیں ہو گا جو اس سوئی سے ( کم ہو گا ) جو سمندر میں ڈالی ( اور نکال لی ) جائے ۔‘‘ سعید نے کہا : ابوادریس خولانی جب یہ حدیث بیان کرتے تو اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھ جاتے ۔
@imrandastaan29512 жыл бұрын
Fir bhi kuch log wali se dua mang te hai
@yunushanfi95362 жыл бұрын
Mirza ji Mufti Rashid Mahmood razvi sahib ke saamne kiyu nahi Aate jabki Rashid Mahmood razvi sahib Mufti Hain our Mirza ji ko Arbi bhi nahi Aati??
@tanveernaveed81402 жыл бұрын
Hum chhotey moty logo se bat nahi karty kisi bary ko bhejo
@yunushanfi95362 жыл бұрын
@@tanveernaveed8140 Mirza ko kuch nahi Aata jata hai Mufti Rashid Mahmood razvi sahib ke muqable me Mirza ki zarra barar bhi ilmi ouqat nahi hai
@rjrajpoot86712 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/oqLQgJeJfrKlkKs. ali bhai is ko bhe replay kray ye bhe boht bolta hai