W w3 It's already started from 1435 ' 10 years ago
@MohammadAlamkhan-h9j3 сағат бұрын
AP pahla sahe study karlo per bolo AP ko Koch malumat nahe hy Sara bakwase hy
@MdgalibSk-c9v5 сағат бұрын
Malhama kab hoga.
@MrWashraf3 сағат бұрын
Maolana Sahib, instead of knowing the length of indefinite continued progress of time when ending, please discuss the plight of present era suffering by the Muslims around the world.
@syedibneali66522 сағат бұрын
Salamalaykum my brother we as Muslims are doctor for our problems in Muslim ummah why because we are so lucky we got prophet like Mohammad SAW who told us the cure how to get away from these problems on the other hand lots of Muslim brothers say when Allah has already written it for this to happen so my question is if any one of us know the time of death do u think we will sit and wait for the death No we will try our best to get away at least we will ask forgiveness of our sins din other words we should be doing our job good deeds May Allah give all Muslims tofeeq to help each other AMEEN JAZAKALLAH
@MdgalibSk-c9v5 сағат бұрын
3world war ke bare mein prediction kijiye
@bilalhussain35472 сағат бұрын
یہ مولوی میں بعض اہلیبت ہیں میں اس کی ایک پروگرام دیکھا تھا لیکن وہ تین صحابہ کو اہلیبت سے افضل مانتے ہیں ،
@IMDBADMANКүн бұрын
بھائ صاحب وہ بات کریں گے جو ان سے پہلے کسی نے نہیں کی ہو گی۔ایسے مولویوں سے ہوشیار رہیں۔
@farooqrazaalteejani2086 сағат бұрын
محترم پہلے آپ بات سن لیا کرے پھر حکم جاری کرے
@IMDBADMAN6 сағат бұрын
@farooqrazaalteejani208 بھائ جان ان کی ساری باتیں سنی ہوئی ہیں، ان کی کوئی بات صحیح حدیث سے یا کسی عصر حاضر مفتی یا عالم سے میل نہیں کھاتیں، مسئلہ ہمارا یہ ہے کہ کوئی نئی بات سن کر اس کے پیچھے چل پڑتے ہیں اور اصلاف سے کچھ نہیں سیکھنا چاہتے، ان کی کسی ایک بات پر کسی ایک مفتی یا عالم سے ایک فطوہ لے کر سکھا دیں، میم بات مان لوں گا۔
@farooqrazaalteejani2085 сағат бұрын
محترم اس فقیر کی آپ کو جن جن باتوں پر اعتراض ہے آپ براہ راست ان سے پوچھ لے فقیر ان شاءاللہ آپ کی ہر بات کا جواب دیں گا @@IMDBADMAN
@ZafarHussain673 сағат бұрын
وقت آخر ہی چل گیاہے۔۔۔آج سے لیکر یعنی رجب چودہ سو چھیالیس سال سات ماہ ہوچکے ہجرت کو ہجرت کیونکہ امت کو اسلام سکھانے کیلیے ہوئی تو امت کادور بھی وہیں سے اسٹارٹ ہوا۔۔۔پہلا دور حضور ﷺ کابشریت کا تھا دوسرا دور نبوت کا تیسرا دور صحابہ کااور چوتھا آخری دور ہجرت کا امت کیلیے اسلام سکھانا اسلیے ہجری پندرہ سوسال ملے امت کو۔اب چودہ سو سینتالیس آتے ہی یاد رکھ کر کلیجہ تھام کر دیکھناکہ مکہ مکرمہ میں جوبندہ پناہ لیےہوئےہو وہی امام مہدی علیہ السلام ہی ہونگے۔وہ پیدابھی ہیں موجودبھی ہیں چالیس سال انکی عمر ہے۔۔اب انکو اللہ کیطرف سے یہ پیغام ملناباقی ہے کہ آپ ہی امام مہدی ہو تب آپ اعلان بھی کردینگے۔جیسا نبی و رسول علیہم اجمعین کو اللہ کاپیغام ملتاتب پتہ چلتاکہ وہ نبی یارسول ہیں محترم فاروق التجانی صاحب کو برانہ کہیں۔اپنی خود کی اصلاح کریں قیامت چند قدموں پرہی ہے۔۔مطلب چند سالوں پر۔۔۔۔۔
@MdgalibSk-c9v5 сағат бұрын
Aapka 15 se 17 sal duniya baat Ajeeb Laga. Hadis ke mutabik usse pahle bahut kuchh hona baki hai.
@medusaachla5 сағат бұрын
Hopefully, you will remains alive at the time of poor Dajjal.
@farooqrazaalteejani2085 сағат бұрын
@@medusaachla I don't know but those times are very difficult