اللہ سبحان و تعالی کسی کو بھیجی ہوئی کتاب کا علم ہی نہیں دیتے جب تک کوئی ہی کیوں نا ہو، وہ لکھنا نا جانتا ہو، اب کیا یہ دلیل الرحمن سے کافی نہیں کہ قلم کے بغیر نا ہی علم ملے گا نا ہی ھدایت، پھر محمدﷺ کو ھدایت کیسے ملی جبکہ کہا گیا ÷ وَ وَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَى [93:7] اور پایا تمھیں گمراہ [بھولا ہوا] پس ھدائیت دی ÷ الرَّحْمَنُ (55:1) انتہائی رحمت سے فائیدہ دینے والا /بہت مہربان عَلَّمَ الْقُرْآنَ (55:2) سکھاتا ہے قرآن کو اقْرَأْ وَ رَبُّكَ الْأَكْرَمُ (96:3) پڑھ کہ تیرا رب بہت کرم کرنے والا ہے [کرم کردے گا/عزت بخش دے گا] الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ (96:4) جو قلم کے ساتھ علم دیتا ہے ۔، اب کفر کر دو اس آیت کا کہ علم قلم کے بغیر نہیں ملتا، چاہے کوئی بھی ہو۔
@TouseefShafiq-n1c2 ай бұрын
جنات اپنی سپر پاور کسی عام انسان کو دے سکتے ہیں اور دے سکتے ہیں تو کتنی حد تک دے سکتے ہیں
@TouseefShafiq-n1c2 ай бұрын
جنات انسانی روپ میں ا سکتے ہیں تو کسی ٹیلی ویژن پر کیوں نہیں کوئی عامل لے کے اتا