اللہ پاک ہم سب کو دین کی محنت کے لیے قبول فرماے۔امین
@mahmed45812 жыл бұрын
Tabligh sub ki zimadari. 👌
@kabeerbacha2 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللّٰہ اپکی محنت قبول فرمایے
@najeebullahnajeebullah15602 жыл бұрын
Ye becharey ab baghawat karchukey Hy aalami Ameer awr markaz nezamodin sy. Jo bahut bara ghnah Hy. Nabi s.a.w ney farmaya Hy amir ki etaat Meri etaat Hy awr us ki nafarmani Meri nafarmani hy
@tragwal7732 жыл бұрын
اللہ پاک مولانا صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ہرشرور وفتن سے حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین
@Victory-Heart2 жыл бұрын
حضرت سچ میں 'خورشید' ہیں پوری دنیا میں دین کی روشنی پھیلا رہے ہیں۔اللہ پاک حضرت کی عمر، علم، صحت، استعداد اور دینی فکر میں برکت عطا فرمائیں۔ اجتماع میں حضرات کو سننے کیلئے بیتاب ہیں۔
@gul58222 жыл бұрын
السلام علیکم۔۔۔ جناب اجتماع کی کیا ترتیب ہوگی۔۔۔ کیا عام ہوگا۔۔۔۔یا