ماشاءاللہ بہت خوب صورت دلیل ہے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ♥️🙏💯
@KashifRafique-l5y2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ۔ میں خود سوھنے مُرشد کامل پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ کا ایک ادنیٰ سا نوکر ہوں بیعت ہوں اور میں خود بھی اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ ۔۔ لاالہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ علی ولی اللہ وصی یا رسول اللّٰہ ۔۔۔ اور روحانی طور پر خلیفہ بلا فصل ۔۔ لیکن معزرت کے ساتھ ایک سوال ہے کہ کیا ہمارے جو پاک بارہ امام پاک چودہ معصومین علیہم السّلام نے کہیں خود فرمایا ہے یا کسی کتاب میں لکھا ہے کہ یہی بس کلمہ پاک پڑھنا ہے اور جو لا الہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ نہ پڑھو
@hamzaAbbas-p4x2 ай бұрын
وعليكم السلام ورحمه الله وبركاته مولا علي عليه السلام مدد 1:41 0:14 صلى الله عليه واله وسلم عليه السلام سلام الله عليها رضي الله تعالى اجمعين رحمه الله شیعہ سنی بھائی بھائی ہیں دشمنان اہل بیت علیہم السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دشمنوں پر لعنت بے شمار تاریخ کو ہم میں سے کوئی بھی نہیں بدل سکتا جیو 0:52