💖ماشاء اللہ جی 💖 ہم اورسیز پاکستانی جناب علامہ فاروق الحسن صاحب اور علامہ حافظ سعد حسين رضوی صاحب اور دیگر سب تحریک لبیک پاکستان کی قیادت اور کارکنان کی عظمت جرات بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں اللہ پاک آپ سب کی حفاظت اور مدد فرمائے آمین ثم آمین تاجدار ختم نبوت زندہ باد 💖🇵🇸💖🇵🇰💖🇵🇸💖🇵🇰💖🇵🇸💖🇵🇰💖🇵🇸💖🇵🇰