ہمارے عزائی چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبانا مت بھولیں (شکریہ)
@bashirsheikh81923 жыл бұрын
MashaAllaah .G ..🌙🌷🌲🌷🌲🌷🌲🌷🌲
@syedzohaib5514 ай бұрын
اللہ شرک کو معاف نہیں کرتا اس کے علاوہ جس کو چاہے معاف کر دے اللہ ایک شرک پر معافی نہیں دیتا تو جو ذاکر ہزاروں لوگوں کے سامنے شرک پڑے اس کو کیسے معافی ملے گی
@AbbasBukhari-x5g Жыл бұрын
Wah ji wah
@syedzohaib5515 ай бұрын
حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا کہ جو ادمی غور و فکر کرتا ہے تو حقیقت تک پہنچ جاتا ہے جعفر جتوئی جیسے ذاکروں کو سننے سے انسان دین سے دور ہو جاتا ہے ایسے ذاکروں کی مجلس میں نہ نماز نہ روزہ نہ حج نہ زکوۃ نہ خمس نہ جہاز یعنی کسی ارکان کی ضرورت نہیں ہے ایک نعرہ لگا دو اور کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے یہی لوگ ہیں جو انسان کو دین سے دور کرتے ہیں حالانکہ حضرت علی علیہ السلام کو کون نہیں مانتا سب مانتے ہیں حضرت علی علیہ السلام کے فرمان نہج البلاغہ میں پڑھ کر دیکھو اپ کو پتہ چلے گا کے دین کیا ہے