Hafiz kifayat Hussain sb Hamare mohalle ke hi hai Shikarpur main
@HussainicAwaz6 ай бұрын
بہت شکریہ انشاءاللہ بہت جلد اور بھی مجلسیں اپلوڈ ہوں گی دیکھتے رہیں.
@zafarhasanreza87167 ай бұрын
کیا یہ تقریر ان کے مجموعہ " کفایت الواعظین " میں بھی شامل ہے؟ کفایت الواعظین کی تیسری جلد میں اس موضوع پر ایک تقریر ہے لیکن اس آڈیو میں کچھ اضافی چیزیں بھی ہیں- گزارش ہے کہ حافظ صاحب اعلی اللہ مقامہ کی اور تقاریر بھی آپ لوڈ کریں- شکریہ
@HussainicAwaz7 ай бұрын
جی بھائی علامہ صاحب کی مجلسوں میں مزید کام ہو رہا ہے انشاءاللہ جلد پیش کی جائیں گی.