میری عمر 39 سال اور پانچ ماہ تقریباً ہو چکی ہے ایسا ذہین عا لم دین میں نے کبھی سنا ہے اور نہ دیکھا اے پیارے رب کریم خادم حسین رضوی کی بے حساب بخشش مغفرت فرما آمین
@mahboobmahboob1613 Жыл бұрын
Mashallah sahi kaha aapne
@shaziyakhan2239 Жыл бұрын
ameen❤
@rihankhan8915 Жыл бұрын
Besaq hq hai mashallah 🙌🏻💫🥀
@SameerAli-rv4qt Жыл бұрын
Beshak haqiqat h beshak Subhan ALLAH asa aalim sadio me Allah bejhta h ummat e muslima k liye Allah pak humy Samjhny ki toufeeq dy aameen summa aameen ya rabbul aalameen ya rehmatallil aalameen k rab se yahi dua h tamam momineen k liye b apny liye b apny piyaro k liye b apny RAB E KAREEM REHMAN UR RAHEEM se Yahi dua h
@FarzamRaza786 Жыл бұрын
بے شک
@ahmadali3657 Жыл бұрын
میری عمر ۵۸ سال ھو چکی ہے، ایسا عالم میں نے پوری زندگی میں نہیں سنا لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ
@ashfaquemohammedkhan5968 Жыл бұрын
Hao jiiiii
@muhammadikram75 Жыл бұрын
@@ashfaquemohammedkhan5968mqh
@Deenpasand_7862 жыл бұрын
ذکر حسین علیہ سلام سننا ہے تو پھر خادم حسین کی زبان سے سننے کا مزہ اور فائدہ ہے
@azmalkhan9809 Жыл бұрын
حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ لکھوں بھائی
@AmirSohail-es4sd7 ай бұрын
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@tanvirchaudhary1557 Жыл бұрын
میری عمر 25 سال ہو چکی ہے اور میں نے آج تک ایسا عالم دین نہیں دیکھا جو کفر کے آگے ڈٹ جائے اور حق اور سچ کو کھل کر بیان کرے ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام
@mirzasultan3286 Жыл бұрын
بابا جی نے حسینی ہونے کا کردار ادا کیا ہمیشہ ماشا ء اللہ
@asgharalvi21862 жыл бұрын
ایسے ولیوں کےصدقے ھماری بھی بخشش ہو گی انشااللہ
@mohbbatkhan70512 жыл бұрын
Beshak
@Deenpasand_7862 жыл бұрын
بيشك انشاء الله عزوجل
@mrmohsingaming38812 жыл бұрын
اس میں کوئی شک نۂی
@osamaharis5622 жыл бұрын
بخشش کا اختیار صرف نبی کریم صلی االلہ علیہ کو ہو گا اللہ کے حکم سے
@basitrehman84042 жыл бұрын
ان شاءاللہ
@Dilshahnaveed_ Жыл бұрын
بے شک ایسا عالم میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا اور انداز بیاں کیا بات❤❤❤
@hafeezgujjar8632 жыл бұрын
امام حسین کے نوکر خادم حسین رضوی تیری عظمت کو لاکھوں سلام
@shahmeerbasharat21152 жыл бұрын
Beshak
@jabarkhan75752 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ لبیک
@tasawarkhan43912 жыл бұрын
Beshak
@kulsoom20352 жыл бұрын
❤️❤️😍😘😘😘😭😭😭
@kalukalu28352 жыл бұрын
Labek yaruslala
@ishqemustafasaw86532 жыл бұрын
با با جان آپ کا اعلی ترین کلام عشق وادب سے معمور ہے۔ حق، حق، حق۔آپ کے بیان کے ہر ہر حرف پر لاکھوں سلام۔آپ کی اعلی عظمت پر لاکھوں سلام❤❤❤❤❤
@RiTzvi19272 жыл бұрын
Labbaik ya Hussain 🥰 Labbaik ya Ali ✊🏻✊🏻 Love From India i am sunni
@hussnainranjha78694 жыл бұрын
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون مولانا خادم حسین رضوی اس دنیا سے انتقال کر گئے اللّٰہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@shabananaz41164 жыл бұрын
حسین ابن علی پہ لاکھوں سلام یا اللہ دور حاضر کے یزیدیون کے خلاف حسینیت والوں کو استقامت عطاء فرما آمین یا رب العالمین الحمداللہ رب العالمین
@SaleemAshraf-s5t Жыл бұрын
خادم حسین رضوی کی زبان سے سننے کا مزہ آگیا اللہ پاک انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا کرے میری زندگی میں اتنا بڑا علم میں نے نہیں دیتا اللہ پاک ان کی بخشش
Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasool Allah Sallallaho Alaihi Wasallam🇮🇳🇮🇳
@MohammadSafder-s9i2 ай бұрын
ماشاءاللہ
@hafizwaqas947717 күн бұрын
تیری تقریر سُن کر بدل جائیں دل تیرے خطبوں کی لذت پہ لاکھوں سلام... رحمۃاللہ علیہ 😭
@ayanqureshi32882 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ🙌💗
@SameerKhan-mo4vb2 жыл бұрын
کربلا کے واقعات سُن کر دل خون کے آنسوں روتا ہے
@ishqemustafasaw86532 жыл бұрын
❤❤ اہل سنت کا ہے بیڑا پاراصحاب حضور۔نجم ہیں اور ناو ہے عترت رسول اللہ کی۔۔حدائق بخشش شریف ❤❤❤
@zulqernainkhokhar83132 жыл бұрын
ان کے مولا کا ان کے کروڑوں درود ان کے اصحاب عترت پہ لاکھوں سلام حدائق بخشش
@khr___rizvia89502 жыл бұрын
اللّٰہ ہمارے مرشد کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرمائے آمین
@warraichfruitsfarm50275 жыл бұрын
Mery jsy bhot sy log asy thy jo apni zandgi sy bekhbr thy ...or Baba jee ko sun k smj ayi k asl zndgi ha kia ... love u Baba jee ... Allah Pak Ap ko meri zndgi be lga dy
@ayazahmad196129 күн бұрын
Khadim Hussain Rizvi sahab Quran Bahut Khobsurat Parhtya thy...❤
علامہ خادم حسین رضوی صاحب رحمۃ اللہ برکات الہیٰ و برکات نبوی کی فیوض وبرکات کی بدولت خود امر ہو گئے
@HamidRaza-kn9hn2 жыл бұрын
حسین کے خادم پہ لاکھوں سلام
@junaidalijunaidali Жыл бұрын
Baba jan bohat yaad ati ha ap ki Allah pak baba jani Khadim Hussain Rizwi saaab ko janat ul firdos may aat mukaam ata farmain AMEEN 🤲😥💔😭😭😭😭😭😭😭😭
@zulainazhar2 жыл бұрын
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️🌹♥️ اللہ پاک بابا جی کے درجات بلند فرمائے
@Rizviqueen303 Жыл бұрын
Ameen summa ameen 🤲
@hlo175 Жыл бұрын
Ameen summa ameen
@Abu-zayim2 жыл бұрын
Listening his bayan again and again may almighty God rest is soul in Janna. Aameen.
@ishqemustafasaw86532 жыл бұрын
۔آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ پر ہر دم کروڑوں درود وسلام۔آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم تیری ہر ادا پہ جان فدا۔تیری ہر ادا نے مجھےمزہ دیا۔❤❤❤❤❤
@NabeelSabri2 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا
@tanveerahmad79702 жыл бұрын
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
@AbdulKarim-ft5nd Жыл бұрын
Love you ❤️ Khadim Rizvi sahib. اللہ عزوجل آپ کی بے حساب مغفرت فرمائے آمین
@rizwanmasood12272 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی علیہ وسلم
@chalmeraput7204 Жыл бұрын
Jis ne haq karbla main ada kar dia us Hussain ibn e HEDAR alehe slaam pe Lakhoon slaam
سبحان اللہ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
@muhammadtarar76015 жыл бұрын
آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر دل و جان سے سلام پیش کرتا ھوں
@muhammadtahoor48865 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وآلک وسلم، تاجدار ختم نبوت، زندہ باد، زندہ باد، زندہ باد.
@king-zc9hi5 жыл бұрын
Subhan Allah
@ahmalik19895 жыл бұрын
Zinda baad
@desikhany114 жыл бұрын
Haaq ka Leader Allama khadim Hussain
@muhammadjahangir5271 Жыл бұрын
یہ بیان میں نے لائیو سنا تھا اوراب جب بھی سنتا ہوں لگتا ہی نہیں کہ بابا جی وصال فرما گئے ۔ 😢
@zainabfatima32815 жыл бұрын
جن کاجھولا فرشتےجھلاتےرہے لوریاں دےکےنوری سلاتےرہے جس کوکندھوں پہ آقا والهﷺ بٹھاتے رہے اس حسینؓ ابن حیدرؓ پہ لاکھوں سلام.
@majidhussain69312 жыл бұрын
اللہ اکبر سبحان اللہ العظیم ❤️
@abbulhssanaliabbulhssanali12065 жыл бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ و سلم لبیک یا حسین لبیک یا حسن رضی اللہ عنہم
@MoonMoon-xy5dv4 жыл бұрын
Allah hamy bi asky rassol banae
@labaiklabaiklabaikyaRasoolAlla Жыл бұрын
Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasool Allah SAW ❤❤
@العروتہالوثقیٰالقادریہ5 жыл бұрын
اللہ پاک سلامت رکھے آپکو علامہ صاحب...ایمان کو حرارت ملتی ہے ہمیشہ آپکی محفل سے...آپکے بیان سے...
@zulqernainkhokhar83132 жыл бұрын
اللہ پاک اپنے پیارے محبوبِ پاک صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے صدقے قبلہ استادِ محترم شیخ الحدیث استاذ العلماء حافظ پیر ومرشد باباجی خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین سید المرسلین و خاتم النبین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@masudraza21 Жыл бұрын
ایسے خادم کی خدمت پے لاکھوں سلام ❤
@funmeanmemes63902 жыл бұрын
لبیک لبیک یا حسین علیہ السلام ❤️❤️❤️
@toseef.butt992 жыл бұрын
لبیــــــــــــــک یارسول اللہﷺ💖 💚
@mirfankhanofficial Жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰه لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰه لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰه لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰه
@naveedsadiqnaveedsadiq Жыл бұрын
اللہ پاک آپ کو بھی بخش دیے درجات بلند فرمائے آپ کے صدقے مجھے اور میری اولاد کو نیک بنانے اور بے مغفرت فرمائے آمین
@waleedkhankhattar45792 жыл бұрын
Allah jannat mein ala mukaam ata karay Allama khadim Hussain ko0 Ameen❤️♥️
@hajisalim34745 жыл бұрын
بیشمار سلام کربلا کے شھدا پر سلام زندۃ ھوتا ھے ھر کربلا کے بعد یا اللۃ عزوجل ھم سبکو امام پاک کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے امین اللھم امین صل اللۃ علیۃ والۃ وسلم
dil khush kr ditta baba g.......... لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وآلک وسلم، تاجدار ختم نبوت، زندہ باد، زندہ باد، زندہ باد.
@alimardankhan78585 жыл бұрын
اللہ پاک بابا جی کو سلامت راکھے امین
@FatiWrites-x7k5 ай бұрын
میری عمر 21سال ہو گئی مگر ایسی کربل آج تک نہیں سنی واہ بابا جان واہ باباجان ❤❤ بابا جی خود فرماتے ہم کربل ایسی بیان کرتے ہیں کے بوڑھے بھی سن کے جوان ہو جاتے ہیں __
@abdulrauf3811 Жыл бұрын
اللّٰہ پاک بابا جی کے درجات بلند فرمائے آمین
@zulqernainkhokhar83132 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
@talhasohrababbasi83145 жыл бұрын
افغان مجاہدین سنت زندہ کر رہے ہیں ۔پہاڑوں میں اور کچے مکانوں میں رہتے ہیں لیکن دنیا کی سپر پاور ان کے اگے بے بس ہو چگی ہے۔
@Kingifherats5 жыл бұрын
ALLAH K DEEN K MUJAHID ZINDA ABAD
@fazalboss23255 жыл бұрын
Nhi voh yahoqi agent he Asl talban voh he jo kafro ki khilaf lrte he Voh to mulism ko marte he Afghan talban or yahodi ka frq zaida nhi
@rasheedqureshi41565 жыл бұрын
@@fazalboss2325 apne kbhi research ki h unke bare m wo Azeem log h
@rasheedqureshi41565 жыл бұрын
Afghan mujahedeen Allah ke wali h
@fazalboss23255 жыл бұрын
Apko apne bahi ya czn ki bare me sub kuch malom hota he Is lie Moghy 1 amm logo me reh kr A to z maloom he
@ahmad_ateeq4 жыл бұрын
ماشاءاللہ♥️♥️♥️ علامہ صاحب پر ہر چیز قربان۔ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم♥️♥️♥️