Rumi in the Presence of the Prophet ﷺ | Dr. Moeen Nizami | International Iqbal Society

  Рет қаралды 1,266

Allama Iqbal

Allama Iqbal

Күн бұрын

#Rumi #ProphetMuhammad #Spirituality #Iqbal
Join us for an enlightening and spiritually uplifting session titled "Rumi in the Presence of the Prophet ﷺ", presented by the International Iqbal Society. Renowned scholar Dr. Moeen Nizami explores the deep reverence and love that Maulana Rumi expressed for the Prophet Muhammad ﷺ in his poetry and teachings.
This session delves into Rumi's timeless wisdom, highlighting the connection between love, spirituality, and the prophetic legacy.
Presented by: International Iqbal Society
Speaker: Dr. Moeen Nizami
Follow us on KZbin
/ @allamamiqbal
Follow us on Facebook
/ allamamiqbal
Follow us on Instagram
/ allamamiqbal
Media Team,
International Iqbal Society

Пікірлер: 17
@khalidmehmood923
@khalidmehmood923 35 минут бұрын
❤سبحان اللہ مآشاءاللہ ❤
@shahidayusuf9884
@shahidayusuf9884 Сағат бұрын
What an enlightening and scholarly lecture, The grandure of theme is amazingly fascinating and inspiring! چوں رومی در حرم دادم اذاں من ازو آموختم اسرار جاں من بہ دور فتنہء عہد کہن او بہ دور فتنہء عصر رواں من ❤
@amiriqbal361
@amiriqbal361 2 сағат бұрын
اقبال اور رومی کی اس دور کو اس وقت ضرورت ہے ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ
@MrKhanzama
@MrKhanzama 15 сағат бұрын
Subhanallah..very much needed lecture..just great..keep up the great work. jazakallahkhair
@AmberBukhari-wr4ln
@AmberBukhari-wr4ln 50 минут бұрын
❤❤❤❤❤
@bakhtyarkhan6562
@bakhtyarkhan6562 9 сағат бұрын
کیا بات ہے ڈاکٹر صاحب۔ آپکو سن کے تھوڑی پیاس بجھ جاتی ہے۔ اللہ پاک آپکے علم اور فکر میں اور بھی اضافہ فرمائے۔ آللہ پاک آپکو لمبی عمر اور صحت مند زندگی عطاء فرمائے۔ اللہ پاک تمام منتظمین کو ایسے خوبصورت محفل منعقد کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائے۔
@RaoMuzamil-x8o
@RaoMuzamil-x8o 11 сағат бұрын
Mash Allah
@mdshabuddin3961
@mdshabuddin3961 11 сағат бұрын
Mashallah subhanalla bohot khub bhai
@ZainShafiq-q3i
@ZainShafiq-q3i 16 сағат бұрын
❤ ماشاءاللہ ❤
@SkakaKaķa-s4u
@SkakaKaķa-s4u 4 сағат бұрын
باقی رھنے والا تو صرف اللہ ھے ۔
@zulfizakarya5703
@zulfizakarya5703 15 сағат бұрын
11:10
@HabeebRehman-z1v
@HabeebRehman-z1v 2 сағат бұрын
محترم نظامی صاحب زیدت معالیکم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت محظوظ ہوا کیاآپ سےرابطہ ہوسکتاہے؟ جامع مسجد نشتر میڈیکل یونیورسٹی؛ملتان
@ishfaqahmad6473
@ishfaqahmad6473 17 минут бұрын
جب بھی ہمارے بچے کچھ مختلف بولتے ہیں تو ہم فوراً سے کہہ دیتے ہیں کہ بچو یہ بات تم نے کہاں سے سنی ہے کہاں دیکھی ہے ہمیشہ سے انسان جو دیکھتا ہے جو سنتا ہے وہی سوچتا ہے وہی بولتا ہے اور وہی کرتا ہے اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ گزارنے کے لیے آپ کے بچوں کی پہلی ترجیح صرف الله رسول کے فرمان بن جائیں یعنی ان کے اندر ایمان کی روشنی پیدا ہو جائے تو ایسا ہونے کے لیے آپ کے بچے کسی ایسے الله والے سے الله رسول کی باتیں ہر روز سنتے ہوں جس نے اپنی ساری زندگی دین کے نام پر ساری دنیا سے کبھی کسی سے ایک روپیہ بھی نہ لیا ہو اور وہ ساتھ ساتھ حکمت وبصیرت اور سمجھ کی انتہا بلندیوں پر بھی فائز ہو جس کی باتیں سن سن کر نہ تو آپ کے بچوں میں شدت پسندی پیدا ہو گی اور نہ جہالت اور لاعلمی کے سمندر میں غوطے کھائیں گے اور نہ دنیا کے پیچھے پڑیں گے اور نہ شیطان کی پٹیوں پر چڑھ کر غلط راہوں پر چلیں گے بلکہ الله رسول کی باتیں سننے سے دین اور ایمان کی روشنی پھیلانے والے بن کر اپنے ساتھ ساتھ تمہاری بھی دونوں جہاں میں بخشش کا سبب بن جائیں گے ایک الله والے بندے کو تو میں جانتا ہوں جس کا نام ہے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب جس نے قرآن وحدیث اور سیرت کی روشنی میں ساری دنیا میں دین اور ایمان کی روشنی پھیلائی ہے بغیر کسی سے ایک روپیہ لیے اگر آپ نے اپنے بچوں کو کسی ایسے الله والے بندے کی باتیں سننے پر ہر روز نہیں لگایا تو تمہارے بچے دنیا یا شیطان کے ہتھے چڑھ کر اپنے ساتھ ساتھ تمہارا بھی بیڑا غرق کر کے رکھ دیں گے قادری صاحب کے لیکچرز آپ کے بچوں کو دنیا کے مال ودولت کے لالچ حوس حسد مقابلہ بازی اور ہر طرح کی جہالت کی گمراہیوں اور افراط و تفریط سے بچا کر ایمان ہدایت شعور اور علم کی روشنی بکھیرنے والا بنا دیں گے لڑکا ہو گا تو ایک دن مرد مومن بن جائے گا اور لڑکی ہو گی تو جس گھر میں جائے گی ایمان اور امن کا پھول بن کر رہے گی سارے ڈاکٹر کتابیں ایک جیسی پڑہتے ہیں لیکن سب سے اچھا ڈاکٹر وہ ہوتا ہے جس کو الله نے سمجھ زیادہ دی ہوتی ہے سارا رولا ہی سمجھ کا ہے ورنہ تو کتابیں سب کے پاس ایک جیسی ہوتی ہیں اسی طرح قرآن حدیث سب ایک جیسی پڑھتے ہیں لیکن قرآن حدیث سے درست ترین معانی نکال کر لوگوں کے مسائل حل کرنا سب سے بہتر قادری صاحب کو آتا ہے کیونکہ قرآن حدیث کے معنی اور مطلب کی سب سے زیادہ سمجھ الله نے اس دور میں قادری صاحب کو دی ہے پاکستان اور مسلمانوں کے تمام بڑے بڑے مسئلوں کا حل اگر سارے بڑے بڑے علماء کرام سے پوچھا جائے تو سب سے بہترین جواب قادری صاحب کا ہوتا ہے آٹھ ہزار خطابات اور ایک ہزار کتابوں میں دونوں جہان کی ہر چیز کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے قادری صاحب نے نہ تو کوئی خشک چیز چھوڑی ہے نہ کوئی تر ہر مسئلےکا بہترین حل اور ہر سوال کا سب سے بہترین جواب اپنے خطابات میں بیان کر دیا ہے جس طرح ہم کہتے ہیں جس بندے کو پوری بات کا پتا نہیں ہوتا وہی دھوکا کھاتا ہے جو بندہ ساری زندگی قادری صاحب کے خطابات ہمیشہ سنتا رہے گا وہ نفس دنیا اور شیطان کے دھوکے اور ہر طرح کے مغالطوں سے بچ جائے گا کیونکہ جو لوگ رات دن فیس بُک پر ویلے لوگوں کا لگایا ہوا فلموں ڈراموں گانوں اور مزاحیہ ویڈیوز کا کنجرخانہ گند اور فضول کچرا دیکھتے رہتے ہیں انہیں انسان کی آخرت سنوارنے والی الله رسول کی باتیں اچھی نہیں لگیں گی اگر ایسے لوگ اپنے فری ٹائم میں فیس بُک پر طاہرالقادری لکھ کر سرچ کر کے صرف الله رسول کی باتیں سننا شروع کر دیں تو نہ صرف فضول کچرے اور گند سے بچ جائیں گے بلکہ الله ایسے انسان کے دونوں جہان بھی سنوار دے گا قادری صاحب کے الله پر توکل کی انتہا دیکھیں کہ آکسفورڈ لیول کی منہاج یونیورسٹی بنا دی ہے جس میں بیس ہزار سٹوڈنٹس جدید سائنس اور دین پڑھ رہے ہیں لیکن یونیورسٹی کے پیسوں سے خود کبھی ایک روپیہ نہیں لیا نہ اپنے بچوں کو لینے دیا اسے کہتے ہیں دین اسلام اور مسلمانوں کی خدمت صرف الله کے لیے ڈاکٹر صاحب کے خطابات اور کتابیں ہم سے رابطہ کر کے اپنے موبائل میں زپیا بھی کروا سکتے ہیں چالیس جلدوں میں تفسیر اور ساٹھ جلدوں میں حدیث بس پرنٹ ہونے کی دیر ہے قادری صاحب کی سمجھ ہر بندے کو آ جائے گی قادری صاحب نے تو اپنی کتابوں کی طرح فیس بُک اور یوٹیوب سے ملنے والی آمدنی بھی دین اسلام کی سربلندی کے لیے وقف کر رکھی ہے خود اس آمدنی میں سے بھی بالکل کچھ نہیں لیتے اور اپنے گھر کے خرچے صرف اس آمدنی سے چلاتے ہیں جو قادری صاحب نے اپنے ابو کی زمینیں بیچ کر بزنس میں لگا رکھی ہیں خطابات سننے کے لیے فیس بُک پیج لائک کر لیں Dr tahir ul Qadri minhaj ul quran KZbin Dr tahir ul Qadri WhatsApp clips pdf books 03157051495 سینکڑوں اسلامی کتابوں کی ایپ minhajbooks ہزاروں اصلاحی خطابات کی ایپ minhaj tv قرآن پاک کا سب سے آسان اور سائنسی لحاظ سے درست ترین ترجمہ صرف عرفان القرآن ہے کیونکہ اس سے پہلے جتنے لوگوں نے بھی قرآن پاک کا ترجمہ کیا ہے ان میں سے کسی نے بھی ہائی لیول کی سائنس نہیں پڑھی ہوئی تھی قرآن پاک کے ترجمہ کی ایپ گوگل سے انسٹال کر لیں اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں Irfan ul quran ہم نے تو دل جلا کے سرعام رکھ دیا ہے اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی تحریک منہاج القرآن کندیاں 03107109671
@gmehdimehdi1093
@gmehdimehdi1093 10 сағат бұрын
اقبال کے نفس سے ہے لالے کی آگ تیز ایسے غزل سرا کو چمن سے نکال دو
@HabeebRehman-z1v
@HabeebRehman-z1v 2 сағат бұрын
اسطوانہ حنانہ درست ہے براہ کرم تلفظ درست کرلیجیے
@shahidayusuf9884
@shahidayusuf9884 59 минут бұрын
It could be linguistic adaptation of this Arabic word in Persian,or accent requirement,languages have countless intricacies!
Lessons from the Fall of Damascus | Friday Sermon 12/13/24 | Dr. Sayed Moustafa Al-Qazwini
33:49
Islamic Educational Center of Orange County
Рет қаралды 15 М.
Kidnapped for Accepting Islam!
1:10:06
Final Message Islam
Рет қаралды 6 М.
Don’t Choose The Wrong Box 😱
00:41
Topper Guild
Рет қаралды 60 МЛН
Tuna 🍣 ​⁠@patrickzeinali ​⁠@ChefRush
00:48
albert_cancook
Рет қаралды 140 МЛН
Support each other🤝
00:31
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 75 МЛН
THIS WILL CHANGE YOUR SALAH FOREVER | Dr. Yasir Qadhi
22:46
Prevail Islam
Рет қаралды 1,8 М.
Armaghan e Hijaz Day Punjabi Tarjamian Da Jaizah  | Dr Moeen Nizami
2:05:06
SEMA: A Cinematic Journey into Rumi & The Whirling Dervishes
23:23
LILA Devotional Arts
Рет қаралды 4,4 М.
🔥 Syria's New Revolution ? ❤️ Ahadith about Sham ? 😍 Pakistan's Future ? 😭 Engineer Muhammad Ali
1:10:59
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 317 М.