Allies of PTI Govt | تحریک انصاف کے اتحادی | Habib Akram Vlog | Dunya News

  Рет қаралды 76,732

Dunya News

Dunya News

Күн бұрын

Пікірлер: 625
@mrusman3917
@mrusman3917 2 жыл бұрын
آپ کا تجزیہ بہت ہی لاجواب ہیں جو ہمارے معاشرے میں شعور کو بیدار کرنے کی کوشش کرے گا.اللہ تعالی آپ کے ہر اچھے عمل میں آسانیاں پیدا کرے
@altafhussainmemon1950
@altafhussainmemon1950 2 жыл бұрын
Aameen
@maheerakbar2679
@maheerakbar2679 2 жыл бұрын
@@altafhussainmemon1950 بہت اچھا صحافی ھے
@shaheerkk3728
@shaheerkk3728 2 жыл бұрын
Habib Akram sb, you are finest journalist. Urdu ki shaan ap se hai
@JAQ274
@JAQ274 2 жыл бұрын
Indeed he is
@aftabserai7986
@aftabserai7986 2 жыл бұрын
واہ حبیب بھائی، کیا عمدہ منظر کشی اور ادائیگی ھے، اتنی عمدہ تحریر کہ دل عش عش کر اٹھا، سلامت رھیں.
@faridimalik106
@faridimalik106 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ حبیب اکرم صاحب آپ بھی چند صحافیوں میں ہے جو نیک اور اچھی صحافت کرتے ہیں اللہ تعالی اس سے آپ کو قائم و دائم رکھے استقامت دے ہماری دعا ہے اور انشاءاللہ میرا یقین عمران خان صاحب ضرور سرخرو ہوں گے ابھی وہ انسان مرے نہیں ہیں جو انصاف کو چاہتے ہوں کبھی بڑی دنیا باقی ہے یہ لٹیرے تو چند انشاءاللہ یہ ملک کا نظام بدلے گا
@Kfpcomedy
@Kfpcomedy 2 жыл бұрын
انشاءاللہ جیت پاکستان اور عمران خان کی ہوگی ۔
@classicwoodandhomeinterior2316
@classicwoodandhomeinterior2316 2 жыл бұрын
حبیب اکرم صاحب بہت اچھا تجزیہ ہے دعا کریں اللّہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت کرے ہماری نسلوں پر اپنی رحمت نازل فرمائے
@hafeeztahir1950
@hafeeztahir1950 2 жыл бұрын
Kmal tejzea hy op ka Wanderfull & acorate
@Pak-ew9hu
@Pak-ew9hu 2 жыл бұрын
بہت اچھا تجزیہ ھے۔
@asadullah1903
@asadullah1903 2 жыл бұрын
بہت اچھا تجزیہ کیا آپ نے محترم حبیب اکرم عوام کو جگانے میں آپ جیسے لوگوں کا کردار ہونا چاہئے
@rafikhokhar3319
@rafikhokhar3319 2 жыл бұрын
ما شاء اللہ حبیب اکرم صاحب آپکا تجزیہ تبصرہ پاکستانی قوم کو بہت بڑا درس دے رہا ہے یہ سب اقدار کی باتیں اہل عقل والوں کے لیے بہت بڑی نشانی ہے
@kamranzia9504
@kamranzia9504 2 жыл бұрын
What beautiful words, پھول جھڑتے ہیں اس بندے کے منہ سے۔ بہت اعلیٰ اردو
@zafariqbal7763
@zafariqbal7763 2 жыл бұрын
حبیب اکرم صاحب آپ نے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ہے آپ کے اس تجزیے میں بہت کچھ ہے ۔ زبردست
@ehsanulhaq2934
@ehsanulhaq2934 2 жыл бұрын
بہت ہی عمدہ وی لاگ ۔زبردست اور لفظ بہ لفظ درست تجزیہ ۔
@ghulamrasoolhaider437
@ghulamrasoolhaider437 2 жыл бұрын
ماشااللہ ۔۔۔ تجزیہ تو شاندار ہے ہی لیکن بہت عرصہ بعد اتنی خوبصورت اردو سے مزین جملے سن کے وہ عظیم اساتذہ یاد آگئے جو آج خود تو منوں مٹی تلے سو گئے ہیں لیکن ہمارے بچپن ایسی گفتگو سکھایا کرتے تھے۔ میرے پاس الفاظ نہیں، حبیب اکرم صاحب، آپ کیلئے بیان کرنے کو۔ اللہ سلامت رکھیں
@farrukhjavedbeg9747
@farrukhjavedbeg9747 2 жыл бұрын
یہ تجزیہ سیاسی صورت حال کے علاوہ ایک نہایت ھی خوبصورت ادبی تہریر تھی- اس میں عمدہ الفاظ کا استعمال اس تحریر کو چار چاند لگا دیتا ہے👍👍
@irshadrehn
@irshadrehn 2 жыл бұрын
حبیب بھائی آپ نے جس طرح ان پارٹیوں کے بارے میں ھماری عوام کو آگاہ کیا ہے وہ بہت ہی عمدہ ہے اور اچھی طرح سے سمجھ گئے ہونگے
@saafenterprisisenterprisi9399
@saafenterprisisenterprisi9399 2 жыл бұрын
Mera idea he k iss se acha tabsira iss situation me kisi ka nhi hoga 200% best ... 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
@RizwanAli-lf1mc
@RizwanAli-lf1mc 2 жыл бұрын
تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا 💝 Imran Khan یہ لوگوں کی بھول ہے کہ تجھے تنہاء چھوڑ دیں گے ❤
@kashifmurtaza7248
@kashifmurtaza7248 2 жыл бұрын
آپ کے وی لاگ کا بہت شدت سے انتظار رہتا ہے - آپ کے پروگرام سے خبر، ادب اور تجزیہ کا مزہ ایک ساتھ مل جاتا ہے - اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ اور آسانیاں عطا فرمائیں آمین -
@saddiquemewati2201
@saddiquemewati2201 2 жыл бұрын
Pm Imran Khan zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️❤️❤️
@sheikhjalil7168
@sheikhjalil7168 2 жыл бұрын
Very impressive, each word perfectly fitted like a gem in the ring. Well done.
@riazhussain5963
@riazhussain5963 2 жыл бұрын
اگلے الیکشن تک ق لیگ نام بھی ختم ہو جائے گا
@jamilzia4676
@jamilzia4676 2 жыл бұрын
Excellent Comments and analysis of political parties. Weldone Habib Akram ! Listened an honest and bold review after a long time...
@majji99
@majji99 2 жыл бұрын
انتہائی مختصر لیکن بہت خوبصورت الفاظ میں تجزیہ. I'm impressed.
@najamsheraz8191
@najamsheraz8191 2 жыл бұрын
مولا علی علیہ السلام کا فرمان ہے کہ جس پر احسان کرو اس کے شر سے محفوظ رہو شاید یہ فرمان چودھری پرویز الٰہی خاندان پر بہت فٹ بیٹھتا ہے
@BazGull381
@BazGull381 2 жыл бұрын
اللہ تبارک و تعالٰی ہمارے وزیراعظم عمران خان کی غائبانہ مدد فرمائیں آمین یا رب العالمین
@MuhammadSaleem-rq9eh
@MuhammadSaleem-rq9eh 2 жыл бұрын
آپ کا تبصرہ اور تجزیہ بہت اچھا ہے۔ اور حقیقت کے قریب ہے۔ مگر لگتا ہے۔ آپ بھی مناسب وقت کے انتظار میں تھے۔ جیسے آجکل میڈیا ہاؤسز اپنا قبلہ درست کرنے میں لگ گئے ہیں ۔🙏
@abidjaffry5127
@abidjaffry5127 2 жыл бұрын
خوبصورت ریمارکس، تجزیہ۔ماشااللہ
@muhammadsubhani1914
@muhammadsubhani1914 2 жыл бұрын
Excellent Habib bhai such ka saath dena ka shukriya Imran Khan zindabad
@Thehiddensign
@Thehiddensign 2 жыл бұрын
حبیب صاحب جیتے رھئے ! آپ جیسے قلم کی محافظوں نے ھمیں میڈیا سے جوڑ رکحا ھے۔ ورنہ بکاو تجزیوں سے ھم بیزار ھیں۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ھو۔
@zahidsarfaraz1122
@zahidsarfaraz1122 2 жыл бұрын
بہترین سر میں تو آپ کا فین ہو آپکے تبصرے صحیح معنوں میں عقل کی معراج سے مزین ہوتے ہیں زبردست اللہ آپکو عظیم تر بنائے
@amjadhussainmalik4773
@amjadhussainmalik4773 2 жыл бұрын
Well said, " mujay hey hukam e Azan La-ilaha illAllah"
@rafikhokhar3319
@rafikhokhar3319 2 жыл бұрын
واعلیکم السلام ورحمت اللہ و براکاتہ ممتاز دانشور معروف مشہور سینئر تجزیہ کار تبصرہ نگار صحافی اینکر پرسن نمائندہ خصوصی جناب محترم حبیب اکرم صاحب ذندہ باد فلاحی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان پائیندہ باد
@grjaffar563
@grjaffar563 2 жыл бұрын
Sir, aaj ap k tajziye ne ap ka garweedah bana dia ap ka Sach sun ker aaj yaqeen huwa hay k ap waqee aik great man han love you Sir
@rjelahi3928
@rjelahi3928 2 жыл бұрын
Stand with Great Imran Khan
@inamsheikh2207
@inamsheikh2207 2 жыл бұрын
Bohat a'ala. Khoobsorat urdu MashaAllah
@ahmedmoizkarachiwala
@ahmedmoizkarachiwala 2 жыл бұрын
Very well composed. اردو کے الفاظ کا بہترین انتخاب
@safelineinstitute786
@safelineinstitute786 2 жыл бұрын
کمال تجزیہ نہیں کمال حقیقت بیان فرما تے ہیں
@nasrullahkhan4677
@nasrullahkhan4677 2 жыл бұрын
جیسے قیام پاکستان کے وقت اس خطے کو قائداعظم کی طرح لیڈر کی اشد ضرورت تھی اسی طرح آج ایک بار پھر اس خطے کو ایک قدآور شخصیت کی ضرورت ہے وہ عمران خان ہے۔انشاءاللہ
@muhammadwaheed9228
@muhammadwaheed9228 2 жыл бұрын
First jurnlest in Pakistan imran Riaz Khan and second is habib Akram !🇵🇰
@mathsuzmasiddiqui4584
@mathsuzmasiddiqui4584 2 жыл бұрын
بہت شاندار تجزیہ کیا ہے وزیراعظم ہار کر بھی جیتتے ہؤے دکھائی دیتے ہیں اے اللہ اس نیک آدمی کی مدد فرما اور آنہیں سرخرو فرما آمین
@Amirshafa1989
@Amirshafa1989 2 жыл бұрын
One of the best analysts in pakistan. Totally impartial .
@ghazalarajput2683
@ghazalarajput2683 2 жыл бұрын
A new type of democracy is introduced by zardari sharifs kruptocracy and it is the government of the krupts by the krupts for the krupts
@saeeddeen7304
@saeeddeen7304 2 жыл бұрын
Where was this analyst in 2018 ?
@ziaraufmalik2886
@ziaraufmalik2886 2 жыл бұрын
Great Habib sahb wesy tou m ap ka naqd hon AJ tou ap NY Kamal kr dia hai.
@taharajput9583
@taharajput9583 2 жыл бұрын
2023-2028 inshaAllah imran khan again with full support ❤
@mazharhussain9009
@mazharhussain9009 2 жыл бұрын
بہت ہی زبردست تجزیہ بیان کیا گیا ہے
@khizarabbas8608
@khizarabbas8608 2 жыл бұрын
مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا۔۔۔ جب بھی اس شہر کی تاریخ وفا لکھے گی۔۔ میرے گھرکےدر و دیوار مجھے سوچیں گے۔۔۔ وسعت دشت مجھے آ بلہ پا لکھے گی۔۔۔۔ میرا ماتم اسی چپ چاپ فضا میں ہوگا۔۔ میرا نوحہ ان گلیوں کی ہوا لکھے گی۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان۔۔۔۔۔
@usmanhassanmalik9872
@usmanhassanmalik9872 2 жыл бұрын
Saaf nazar aa raha h k America 🇺🇸 krwa raha sub or opposition mil chuki america k sath😡 America ka jo yar h ghadar h ghadar h ✋
@iftikharkazmi7379
@iftikharkazmi7379 2 жыл бұрын
بہت اچھا تجزیہ ہے۔ ویل ڈن حبیب بھائی
@qamariqbal2018
@qamariqbal2018 2 жыл бұрын
You rock my friend. You are terribly independent in your views. When you attack on pti's contradictions it makes ppl speech less and when assault its opponents, you make the listener go mad.Wonderful. Stay blessed
@muhammadmunirgrewal2628
@muhammadmunirgrewal2628 2 жыл бұрын
Great sadqe jayoon from Italy😘😘
@sher285
@sher285 2 жыл бұрын
بہت اچھا تجزیہ اور بہت اچھے الفاظ استعمال کیے ہیں
@SarfrazAhmad-iw3du
@SarfrazAhmad-iw3du 2 жыл бұрын
بہت زبردست تجزیہ۔ سچی باتیں کی ھین ۔ شکریہ
@shafiqueahmad4615
@shafiqueahmad4615 2 жыл бұрын
Very good job , you are deserving 4 stars. Jeetay rahoo
@alikaramat8959
@alikaramat8959 2 жыл бұрын
Apko sunk lga k habib jalib zinda hogya h............. Nice words collection keep it up........ Mujy lagta h apka dil b imran khan k sath e dharkta h..... May God bless you
@humairamusheer2237
@humairamusheer2237 2 жыл бұрын
بہترین تجزیہ زبردست حبیب اکرم صاحب !!!
@syedtalalahmad6952
@syedtalalahmad6952 2 жыл бұрын
بہت اعلیٰ حبیب اکرم صاحب.... اپ نے ان اتحادیوں کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا...
@Anatomy522
@Anatomy522 2 жыл бұрын
زندہ باد حبیب اکرم!!! چوھدریوں کے کرتوتوں کی اس سے بہتر تصویر کشی نہیں ھو سکتی۔ جس عمدگی سے آپ نے اتحادیوں کےماضی اور آیندہ کے عزائم کو طشت از بام کیا ھے وہ آپ ہی کا حصہ ھے۔ زبان و بیان پر آپ کی گرفت حقائق کو اور بھی چار چاند لگا دیتی ھے۔ اللہ تعالٰی قومی خدمت میں آپ کا حامی و ناصر ھو۔ آمین۔
@MuhammadQasim-el2hd
@MuhammadQasim-el2hd 2 жыл бұрын
حبیب اکرم صاحب ماشاءاللّہ بہت زبردست 👌
@wachidondi9232
@wachidondi9232 2 жыл бұрын
Habib Akram sahib! Masha Allah آپ کی لفا ظی کمال کی ہے۔کیوںکہ ماسکو کی روشنیوں نے آپ کو خیرہ کر رکھا ہے اور اس رومانس میں آپ نے تمام سیاسی جماعتوں کا تجزیہ کیا مگر جو چال جناب وزیر اعظم صاحب نے چلی تھی اور جس اخلاق سے عاری طرز عمل کے ساتھ انہوں نے تمام جماعتوں کے لوگوں کو ملا کر ایک چوں چوں کا مربع بنایا تھا اس کا انجا یہی ہونا تھا۔اے عشق تیرے انجام پہ رونا آیا
@marybrowns264
@marybrowns264 2 жыл бұрын
SIMPLY AMAZING! Love you, Habib Akram
@shahabuddin7012
@shahabuddin7012 2 жыл бұрын
حبیب اکرام صاحب زبردست مزہ آ گیا آپ کا تجزیہ سن کر
@HarrisRaja
@HarrisRaja 2 жыл бұрын
What a beautiful video. Kamaaaal andaz e beyaaan. Wah maza agaya habib sahib
@khawarsharif1794
@khawarsharif1794 2 жыл бұрын
بہت خوب تجزیہ کیا لیکن صرف بھائی لوگ کا زکر نہہں کیا جو اصل اتحادی ہے
@lovelyboy1754
@lovelyboy1754 2 жыл бұрын
You are 'Muhtaq yousafi' beg you pardon Habib yousafi of Journalism...The use and deliverence of word is amazing... I again request you to create your own channel with the same content and you will rock on this platform.. Keep it going sir..
@sailyousuf
@sailyousuf 2 жыл бұрын
I concur with your assertions 100% .
@muhammadsaeed2160
@muhammadsaeed2160 2 жыл бұрын
حبیب اکرم بھاۂی. آپ کی کمال سچاۂی کی باتیں ھیں
2 жыл бұрын
.............. DYNASTOCRACY ............... جس نظام میں چند خاندانوں کے بچے پیدائش سے پہلے ہی لیڈر بن جائیں وہاں انصاف ناممکن واحد حل صرف اور صرف اسلامک صدارتی نظام انشاءاللہ
@muhammadilyas5689
@muhammadilyas5689 2 жыл бұрын
Zabrdast .Kya baat ha aik aik Alfaaz bohat qeemti ha.A kaash mere mulk k ye sare siyasatdan ko Allah hedayet naseeb kre.Ameen.
@nasibjan9065
@nasibjan9065 2 жыл бұрын
Zabardast Allah Pakistan ke hifazat farmaiye
@farzanakhan6072
@farzanakhan6072 2 жыл бұрын
زبردست ماشاءاللہ خوبصورت انداز اپ صرف بتاتے نہیں سمجھا تے بھی ہیں
@muhammadmudassir7002le
@muhammadmudassir7002le 2 жыл бұрын
بہترین نثری تجزیہ
@aleemahmedkhan9837
@aleemahmedkhan9837 2 жыл бұрын
بہت خوب، ملک پاکستان کے ناسوروں کو چھیڑ دیا آپ نے....
@nusratmalik6887
@nusratmalik6887 2 жыл бұрын
بہترین تجزیہ
@alijoya511
@alijoya511 2 жыл бұрын
عمران خان پاکستان کے مقبول لیڈر تھے ہیں اور رہیں گے
@basha6024
@basha6024 2 жыл бұрын
سچ کہا
@atif4479
@atif4479 2 жыл бұрын
پاکستانیوں! عمران خان ایک عظیم شاہکار لیڈر ہے اٹھ جاؤ آ ج اسلام کے اس ہیرو کو آپکی حوصلہ آ فزائ کی اشد ضرورت ہے عمران خان کھڑا ہے لیڈروں کی طرح آ ج سے نہیں 25 ،30 سال سے
@akmalrana9564
@akmalrana9564 2 жыл бұрын
بہت خوب جناب شکریہ جناب کا باخبر رکھنے کا
@Khalidparvez4
@Khalidparvez4 2 жыл бұрын
APPRECIATED
@shafqatbaig6978
@shafqatbaig6978 2 жыл бұрын
Janab Habib Akram is bar aapka tabsra sunker aysa laga k aap behtereen samej bhoj rakhnay walay tabsra nagaar sabat huway haen k asp nay haqeeqat per mebney tabsra emandari say kia he allaha hamesha sach bolnay walon ka sath ha. Bohat shukeia.
@wamiqhussain5395
@wamiqhussain5395 2 жыл бұрын
یہ بلکل ایسی بات ھے جیسے کوئی شخص (جہیز کی رقم) لے کر (مہر کی رقم) اداکرے یعنی دوسرے کی (seat) پر ضمیر کا فیصلہ کریے
@newsin7210
@newsin7210 2 жыл бұрын
Salute to your analysis ❤❤❤❤❤
@anasalikhan9478
@anasalikhan9478 2 жыл бұрын
Tabsre aur tajzie se lakh ikhtalaf shi magar Urdu Adab ka shahkar hain ap Habib sb.😍😍
@uzairimran5673
@uzairimran5673 2 жыл бұрын
What a beauty of description ever i heard.
@sheikhtariq4781
@sheikhtariq4781 2 жыл бұрын
Zaberdast sir . great analysis
@qamarzaman8422
@qamarzaman8422 2 жыл бұрын
Good Imran Khan PM Pakistan
@iftikharahmed2120
@iftikharahmed2120 2 жыл бұрын
زبردست حبیب صاحب اچھا انیلسز کیا آپ نے
@AHMED-lb5wr
@AHMED-lb5wr 2 жыл бұрын
Imran Khan zindabad we are with u
@atif4479
@atif4479 2 жыл бұрын
حبیب اکرم کا تجزیہ کا خلاصہ عمران خان ایک عظیم اسلامی اور پاکستانی لیڈر ہے اؤر سچ کہہ رہا ہے لوگوں اللہ کی اس نعمت کی قدر کرو نہیں تو 40 سال قوم موسی کی طرح بھٹکتے رہو لیڈر کھڑا ہے میدان میں لیڈروں کی طرح
@khanshow5382
@khanshow5382 2 жыл бұрын
Boht hi khob analysts great
@masoodkhan4757
@masoodkhan4757 2 жыл бұрын
zabardast tajzia 👌👍
@Nigheen-Qureshi
@Nigheen-Qureshi 2 жыл бұрын
Me ne ap ko aj pehli baar Kamraan sahb k program me Suna Ap ka tabsara zabardast khubsurat siestigi k sath Urdu Allah jineh izzat daina chahey unhin apny izzat dar logon k sath munsalik kr daita ha aj Allah Imran ko izzat ki bulandi pr pohancha raha ha or Ap un k sath hen . Ap apna urooj bhi aj k baad daikh lejia ga Allah ho Ameen
@iftikharhussain7748
@iftikharhussain7748 2 жыл бұрын
بہترین تبصرے
@sajjadhussainmughal8388
@sajjadhussainmughal8388 2 жыл бұрын
Voice quality just perfect 👌👌👌👏👏👏💐
@sajidchohan8794
@sajidchohan8794 2 жыл бұрын
بہت اچھا تجزیہ
@amersaeed4862
@amersaeed4862 2 жыл бұрын
بہت خوب جناب بہترین
@hamzaam2208
@hamzaam2208 2 жыл бұрын
Wha whaa. U improved every day. It is all ways Our pleasure to listen Ur TAJZEEYAY. BE BLESSED.
@mustafimadiachennel8183
@mustafimadiachennel8183 2 жыл бұрын
Mashallah sir je.... good .... Allah Pak ap ko himsha Khush rkhay
@3256990
@3256990 2 жыл бұрын
Absolute gem of a journalist and a righteous person.
@syedirfan4458
@syedirfan4458 2 жыл бұрын
Excellent Political Story Teller .............Siyasi. Dastan e Goyi
@mmiqbal8264
@mmiqbal8264 2 жыл бұрын
Kia hi achy andaaz se ap ny haqiqat ko ashqaar kia hy
@abdulkamran2911
@abdulkamran2911 2 жыл бұрын
Habib shaib well done bahut he khobsorat tazzia hay
@alikakhra
@alikakhra 2 жыл бұрын
بچوں کا سا طرزِ عمل کیا خوب کہا
@mohammadmumtaz3680
@mohammadmumtaz3680 2 жыл бұрын
Thank u for ur honesty
The IMPOSSIBLE Puzzle..
00:55
Stokes Twins
Рет қаралды 121 МЛН