❤❤❤J A ghamidi Zindaabad ❤❤❤❤❤❤❤Paris France 🇫🇷 ❤❤❤❤Zia Butt ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zohraimam6597 Жыл бұрын
قرآن مجید اللّٰہ تعالیٰ کا کلام ہے کلمہ کن اور اللّٰہ تعالیٰ کے کلام میں فرق واضح ہے اللّٰہ تعالیٰ کے کلام کی وہ ہی اہمیت ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کی ہے
@zenda402 ай бұрын
احمد بن حنبل کے پائے کا شخص ایک دنیاوی بادشاہ (متوکل) کو اتنی عزت اور خوش امدید لہجے میں مخاطب کر رہے ہیں اپنے خط میں۔ افسوس ہوتا ہے کہ ساری پرانی تکالیف اور پرانی قربانیوں پر پانی پھیر دیا۔ چاہے وقت کا بادشاہ کتنا ہی طاقتور ہو، اور آپ کا کتنا ہی ہم خیال ہو، اہل علم کو زیب نہیں دیتا کہ وہ بادشاہ کی خوشامد کریں۔ یہی وجہ ہے کہ اج کے دور کے سلفی حضرات بھی، ال سعود کی چمچہ گیری میں مصروف ہیں۔ بنیادی عقیدہ چاہے ٹھیک کیوں نہ ہو، اگر ظلم جبر اور زیادتی کے خلاف کھل کر نہ بھولیں تو ان کا حشر ظالمین کے ساتھ ہوگا۔ حضرت صالح کی امت میں صرف پانچ لوگ گناہ گار تھے۔ لیکن کیونکہ باقی امت مصلحت کا شکار تھی اور ظلم کے خلاف چپ تھی تو پوری قوم کا ایک جیسا حشر ہوا۔
@afzalahmad3459 Жыл бұрын
استاد گرامی اگر الله وقتاً فوقتاً اور حسب ضرورت قران نازل فرما رہے ہیں تو اس کو قران کا خلق کرنا نہیں کہا جاسکتا ؟
@hamzahabib1349 Жыл бұрын
Jawed Saheb ohh you looking very handsome with black hair Sir you are nice human being and great Muslim Allah bless you regards
@zohraimam6597 Жыл бұрын
پوری کائنات کلمہ کن کا نتیجہ ہے
@Ponderofdepth Жыл бұрын
Kisi bhi imamm khalifaa ko Quraan nahi jaanta Naa unse Aallahke Deen ka koi sarooka. Q unper bahus ker waktt berbaad kerte ho. Quraan samjhwoo. logoko😢
@Ponderofdepth Жыл бұрын
@@draneeque3698 Mouzoo se hat ker baat nahi kerni. Khaleefa aur Immam ko Quraan jaanta he nahi unse Aallah ke Deen kaa kya taaluq?
@hamzahabib1349 Жыл бұрын
Jawed Saheb ohh you looking very handsome with black hair Sir you are nice human being and great Muslim Allah bless you regards