Masha Allah jio Maulana Kya baat hai outstanding video Allah salamat rakhe Subhan Allah aur bohot khoob
@qamarsadat1321 Жыл бұрын
یا اللّٰہ تعالیٰ اس عالم کی حفاظت فرما یقینا ایسے انسان انسانیت کے لئے نعمت ہیں ۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@qawlsadid Жыл бұрын
جزاک اللہ سلامت رہیں
@Karachipanda Жыл бұрын
الحمداللّٰه آپ اس زمانے کے مثل حبیب نجار ھے ❤️🤲
@kamranali2827 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب محترم سید جواد نقوی اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
@tahirabbass5642 Жыл бұрын
MashaAllah Agha
@qawlsadid Жыл бұрын
جزاک اللہ
@MajidKhan-kq7se Жыл бұрын
SubhanAllah
@RoshanAli-ob3hx6 ай бұрын
ماشاءاللہ آغا جان اللہ کرے زورِ بیان اور زیادہ آمین
@aijazsahaf1499 Жыл бұрын
Most beautiful ❤
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
واہ علامہ صاحب ۔۔سچاٸ بیان کرنا آپکا شیوہ
@M.JahagirJahagir-qw1cn4 ай бұрын
Good.M
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
آغا موضوع آپنے خوب چھیڑا ۔۔مانیں لوگ دین سےدور ھوے مزھب سے نہیں اکثر لوگوں نے اپنی پسند کے مزھب بنا رکھے ھیں اور خوش ھیں دینی علم کی جگہ مزھبی علوم نے جگہ بنالی جو انسانی ظن وگماں میں آیا درست سمجھ لیا دین سے ھماری آرإ بالکل مختلف ھوگیں اب آپ مسلمانوں کی سٕیاسی حالت دیکھیے کہیں ایک سسٹم نہیں ۔کوٸ بھی عملی پریکجا نہں ھمنے دینی علوم کو ساٸنسی علم کی طرح منقسم کرلیا جسطرح ساٸنس منقسم ھوکر انسانی حیرانی کے اسباب پیدا کرتی ھے اسی طرح ھمنے دینی علم مختلف زاویہ ھاٸۓ راٸۓ و نگا ہ سے تقسیم کرکے نام نہاد ذھنی آلودگی میں مبتلا ھوگیے مغرب نے اللہ کی مرضی کو اللہ پر چھوڑ دیا ھمنے کھچڑی بنا رکھی ھے نہ دین کے نہ دنیا کے ۔دیکھیں کوٸ کسی مزھب سے کوٸ کسی سے آپکا مزھب اور میرا اور مگراللہ ایک مزاق نہیں کیا کیا ھم مسلمان ایک دین کو ترک کرکے مزاھب خمسہ کےپیروکار نہیں بنے سچاٸ فیس کریں مغرب کو بخش دیں اپنی سوچیں
@janatelkarbala111 Жыл бұрын
agar yazdan irani khuda hai to Ameer al momineen ko shair e yazdan kehna sahi nhi? ya yazdan ko Khuda ky tarjumay k tor py liya jaye ga?
@nadeemsarwar5877 Жыл бұрын
Bd
@ahsanalifehamedikarkiti3284 Жыл бұрын
@masood-ul-hassanjaved1536 u right sir
@sadiqhussain157 Жыл бұрын
مزاھب کی بنیاد ھی دین کا انکار ھے دین پسند نہیں آیا جبھیتو ایک ٸیا سسٹم بنا لیا قرآن اس صورت حال کو ظن وگماں کہتا ھے کہ یہ لوگ دین سے اپنے ظنوگماں کی بنیاد پر علیحدہ ھوے دین اسلام میں مزاھب کی کوٸ گنجاٸش نہیں ۔۔دین اسلام مکمل سچاٸ ھے اور قرآن اسکی بنیاد۔باقی سب ظن وگمان
@Hussaini14 Жыл бұрын
انسان تو خود شرک کرتا ہے اپنے نفس کی پوجا کر رہا ہے 🤔
@Hussaini14 Жыл бұрын
@masood-ul-hassanjaved1536 Salam o alaikum bahi
@Hussaini14 Жыл бұрын
@masood-ul-hassanjaved1536 bro send me your WhatsApp no and then delete here 😊
@syedhassan95594 ай бұрын
With due respect koi samaj nahi ai app ney 28 minutes leay aik he lafaz ko 70 mukhtalif hum mani naam bool bool ker 3 minutes main baat khatam kerain asan urdu main k yeh surrah e yonas ke ayait hai aur beyamal mosalalmanoo ko Allah tallah mushrik keh rahey hain