ماشاءاللہ بہت ہی خوب اللہ تعالیٰ جامعہ کی حفاظت فرمائیں اور ہم تمام طلباء کرام کو قبول فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین محمد علی سہرسا بہار
@Muhammadishati2 жыл бұрын
محمد اوصاف پورنیہ ۔ماشااللہ سیدھا، سدھرا،نیک طالب علم رہا ۔میری نیک خواہشات میرے اس بچے کے ساتھ۔ بہت کم وقت میں کافی متون احادیث سنائی تھی۔ اللہ سے دعا گو ہوں کہ رب کریم اپنے دین کا کوئی بڑا کام اس بچے سے لےکر کامیابی عطا فرمائے *رب تجھے فخر جانباز کرے،دعا ہے میری کہ آسماں تیری رفعتوں پر ناز کرے* محمد بن اسماعیل اشاعتی استاذ جامعہ اکل کوا
@mrmursaleen61052 жыл бұрын
Mashallah may Allah give you progress and protect you from the evil eye my dear friend
نیا جوش عمل لے کر یہاں سے لوٹ جاؤں گا ہزاروں ولولے لے کر قدم آگے بڑھاؤں گا زمیں پر ظلمتوں کے اس تزلزل کو مٹاؤں گا نئے انداز سے اسلام کی شمعیں جلاؤں گا یہ دنیا ظلمتوں کے بوجھ سے جب ڈگمگائے گی مجھے اے معہد علمی تری یاد آہی جائے گی