Alwidai nazm w tarana Darul uloom nipani

  Рет қаралды 10,615

qari altaf inami falahi

qari altaf inami falahi

Күн бұрын

Пікірлер: 48
@AREEBATOURISM
@AREEBATOURISM 4 жыл бұрын
Qari sahab sach me aap ne Purani Yaade Taza kar di. Sach me.।।। Thanks a lot Qari sahab
@qarialtafinamifalahi4441
@qarialtafinamifalahi4441 3 жыл бұрын
G sunhere din the
@md.muzzammilmd4488
@md.muzzammilmd4488 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@SalmanbinHussaininami
@SalmanbinHussaininami 4 жыл бұрын
🌹ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 یہ ہمارا جامعہ۔ ہو ترقی یافتہ کر عطا اس کو فلاح۔ اے خدائے دو جہاں ہو نظر انعامی پر ۔۔ روز محشر اے خدا بخش دے ان کے خطا ۔ اے خدائے مہرباں 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@atifnadaf4897
@atifnadaf4897 3 жыл бұрын
MShalla
@talhapatel2582
@talhapatel2582 3 жыл бұрын
ما شاء الله... Baarye Abd .... Abde Baari ki Aur Unke Jami Rufaqa ki Puri Puri hifazat farmaye..
@qarialtafinamifalahi4441
@qarialtafinamifalahi4441 3 жыл бұрын
Ameen
@qarialtafinamifalahi4441
@qarialtafinamifalahi4441 3 жыл бұрын
Ameen
@alhasanislamicchannal6076
@alhasanislamicchannal6076 Жыл бұрын
Masha allah bahut khoob
@mehmoodichannelhafizabdulr5163
@mehmoodichannelhafizabdulr5163 4 жыл бұрын
Mashallah Bahot khuB maulna AbdulBari
@husenpatel1055
@husenpatel1055 5 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت ہی خوب
@md.muzzammilmd4488
@md.muzzammilmd4488 3 жыл бұрын
زادکم اللہ علما وعملا۔فجزا اللہ عنا جمیع اساتذتنا خیرا جزیلا فی الدنیا والآخرۃ
@akbarkazi4312
@akbarkazi4312 4 жыл бұрын
Masha-Allah bahut khub
@qarialtafinamifalahi4441
@qarialtafinamifalahi4441 4 жыл бұрын
Jazakumullahu khaira
@yunuszhare4244
@yunuszhare4244 4 жыл бұрын
MashaAllha
@imrandesai6945
@imrandesai6945 4 жыл бұрын
Allah taala inmese har ek ko qabool farmaye
@tneditz5342
@tneditz5342 4 жыл бұрын
💞💞💞ماشاءاللہ💞💞💞. اللہ تعالی ہمارے ادارہ کو تا ابد سلامت رکھے
@mushtaqjamadar6636
@mushtaqjamadar6636 3 жыл бұрын
Ameen
@faizalkazi8290
@faizalkazi8290 4 жыл бұрын
Masha allah
@anwarinamiinami9089
@anwarinamiinami9089 4 жыл бұрын
Mashallha 👌💓👌💓🌹🌹🌹🌷🌷🌹🌹🌷
@alhasanislamicchannal6076
@alhasanislamicchannal6076 Жыл бұрын
Kya hi accha hota is sal ke jalse dastar bandi me ye tarana padha jata
@mushtaqjamadar6636
@mushtaqjamadar6636 3 жыл бұрын
❤️
@mohammadrafiqnaikodi5029
@mohammadrafiqnaikodi5029 5 жыл бұрын
Mashallah
@qaswacanal8593
@qaswacanal8593 5 жыл бұрын
Mubarak
@mohammadqariasifinamikarad3226
@mohammadqariasifinamikarad3226 5 жыл бұрын
ماشاءاللہ قاری عبدالباری صاحب
@qarialtafinamifalahi4441
@qarialtafinamifalahi4441 5 жыл бұрын
Mashallah Allah qubool farmae Aameen
@qaswacanal8593
@qaswacanal8593 5 жыл бұрын
Mn
@SalmanbinHussaininami
@SalmanbinHussaininami 4 жыл бұрын
Ameen 🌹
@hujaifamulla2869
@hujaifamulla2869 3 жыл бұрын
ameen
@shaikhshaikh435
@shaikhshaikh435 3 жыл бұрын
Qari Sahaab isme Hamare Bhai Altaf bhi he 😍
@mushtaqjamadar6636
@mushtaqjamadar6636 3 жыл бұрын
❤️❤️❤️
@mushtaqjamadar6636
@mushtaqjamadar6636 3 жыл бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@shaikh7822
@shaikh7822 4 жыл бұрын
Mashaallah bahut khoob..l Lekin kya hi achcha hota jo Mufti shakir shb ka bhi naam is me aata jis ki qurbani se nipani aaj Hara bhara hai😭😭
@qarialtafinamifalahi4441
@qarialtafinamifalahi4441 3 жыл бұрын
Beshak unk liye alag se nazm likhna hai inshaallah
@qarialtafinamifalahi4441
@qarialtafinamifalahi4441 3 жыл бұрын
Han... insha allah
@arshadrotiwale6417
@arshadrotiwale6417 4 жыл бұрын
👌👌👌
@tayyabzari6915
@tayyabzari6915 5 жыл бұрын
ok
@laeequenadvi4746
@laeequenadvi4746 3 жыл бұрын
عالم اسلام کی متفق علیہ شخصیت مفکر اسلام علامہ ابوالحسن علی حسنی ندوی رحمہ علامہ یوسف قرضاوی جو مصری ہیں اور فی الحال قطر کے شہری ہین ، دوحہ مین اپنی ایک تقریر میں کہا تھا کہ : " اگر عالم اسلام کسی شخصیت پر متفق ہوسکتا ہے تو وہ شیخ ابوالحسن علی ندوی شخصیت ہے "۔ اگر اس قول کی روشنی مین علامہ ندوی رحمہ عالم اسلام کے لیے ایک خاص نعمت اور رحمت تھی ۔ ہندستان میں بھی جب مسلمانوں کے درمیان اختلاف پیدا ہوجاتا تو وہی اس کو ختم کرنے کے لیے انہی کی طرف رجوع کیاجاتا تھا ۔ ان کا فیض تھا کہ کسی بحران کے وقت انہی کی ذات کام اتی اج ہند کی امہ مسلمہ اپنی تاریخ کے سخت دور سے گزر رہی ہے ۔ ایسی حالت میں ہمین ان کی یاد آتی ہے ۔ عالم اسلام مین ایک غیر متنازعہ سخصیت قرار دیا جانا بہت بڑی بات ہے ۔ عالم اسلام گونا گوں رنگون کا خوبصورت نقشہ ہے ۔ ان رنگون میں عرب و عجم دو اہم رنگ ہین ۔ ان مین ہر ایک کی اپنی خصوصیت اور منفرد شان ہے ۔ عالم عرب مین مصر کو اس کی قدیم تاریخ اور اسلامی علوم و ثقافت میں مرکزی مقام اور منصب قیادت حاصل ہے ۔ عجم کے مختلف رنگون میں ترکی ، ملائشیا اور پاکستان وغیرہ کی اپنی خصوصیت اور انفرادیت ہے ۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ عالم اسلام کی مختلف قومون کا کسی ایک شخصیت پر متفق ہونا بہت نازک مسئلہ یے ۔ ان گونا گوں رنگوں کے عالم اسلام میں علامہ یوسف قرضاوی یہ کہنا کہ شیخ ابوالحسن علی ندوی رحمہ کی ذات ہی ایک ایسی شخصیت ہے جو کہ عالم اسلام کے سیاستداں علماء اور مفکرین تمام اختلافات کے باوجود ان کی ذات پر متفق ہوسکتے ہین ۔ یہ رتبہ بلند ملا جس کو مل گیا ہر مدعی کے واسطے دارو رسن کہان علامہ یوسف قرضاوی مصری ہیں ، اس پر عالم اسلام کی سب سے بڑی اور قدیم یونیورسٹی الازہر ما رنگ بھی چڑھا ہوا ہے ۔ انہوں نے اس سے ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کی ہے ۔ وہ عربی زبان و ادب کے ماہر اور شاعر بھی ہین ۔ انہوں نے متعدد موضوعات پر عربی مین کتابین تصنیف کی ہین ۔ ان کی مشہور کتاب ' فقہ الزکوة ' پر انہیں شاہ فیصل ایوارڈ دیا گیا ۔ اپنی جوشیلی خطابت مین مشہور اور امہ مسلمہ کے لیے درد مند دل رکھتے ہیں ۔ عالمی سطح کے مشہور عالم دین اور مفکر اسلام اتنی عظیم شخصیت کا یہ کہنا کہ : " شیخ ابوالحسن علی ندوی رحمہ کی شخصیت ایسی ہے کہ عالم اسلام ان پر متفق ہوسکتا ہے " یہ ایک ایسا مقام و مرتبہ ہے جسے اللہ جل شانہ کا خاص فضل ہی کہا جاسکتا ہے ۔ عالم اسلام مین غیر متنازعہ ہونے کے لیے ضروری ہے کہ وہ شخص جامع صفات ہو ، وہ مختلف علوم پر حاوی ہو اور اس کے اندر علمی تبحر ہو ، عصر حاضر کے تقاضون سے باخبر اور ، اس کی فکر عالی اور عالمی ہو وہ مقناطیسی شخصیت کا حامل ہو ۔ عالم اسلام مین وہ ہر اعتبار سے معتبر اور مستند ہو ۔ کرشمہ دامن دل می کشد کہ جا اینجا ست علامہ ندوی رحمہ ہندستان کے معروف و مشہور دینی اور علمی خاندان کے چشم و چراغ تھے ۔ اس خاندان میں سید احمد شہید رحمہ جیسے ولی اللہ اور مجاہد پیدا ہوئے ۔ ڈاکٹر سید محمود مرحوم کو حضرت سید احمد شہید رحمہ سے بہت محبت و عقیدت تھی ۔ وہ ان کو ہندستان کی جدو جہد آزادی کا اولین داعی اور قائد سمجھتے تھے ۔ علامہ ندوی رحمہ کی سب سے پہلی اردو تصنیف سیرت سید احمد شہید رحمہ تھی ۔ اس خاندان کے ایک بڑے بزرگ اور ولی اللہ شاہ علم اللہ ہیں ۔ رائے بریلی اس خاندان کا اصل وطن ہے ۔ دائرہ شاہ علم اللہ کے نام سے موسوم ہے ۔ علامہ ندوی رحمہ اپنی بہت سی تصانیف یہیں مکمل کیں ۔ آپ کے والد حکیم عبد الحی حسنی مرحوم ایک جلیل القدیر عالم دین ، عربی اور اردو زبان و ادب کے ادیب تھے ۔ عربی زبان میں ان کی تالیف ' نزھہ الخواطر ' آٹھ جلدوں پر مشتمل ہے ۔ یہ علماء ہند اور مشاہیر کے حالات زندگی اور ان کے علمی کارناموں پر مشتمل ہے ۔ یہ ان کا عظیم علمی کارنامہ ہے ۔ جلیل القدر عالم دین مولانا مناظر احسن گیلانی رحمہ تحریر کرتے ہیں کہ : " نزھہ الخواطر' کی قدر و قیمت مجھے اس کتاب ( مسلمانوں کا نظام تعلیم و تربیت) لکھنے کے وقت جتنی ظاہر ہوئی اس سے پہلی نہیں ہوئی تھی ۔ اللہ کے اس مخلص بندے نے کمال کردیاہے ۔ سمندروں کو کھنگال گئے ہیں لیکن پتہ بھی نہ چلنے دیا ۔ خدا کرے ان کی اس محنت سے دنیا کو استفادہ کا موقع مل جائے ۔ایک انقلابی کام کرکے وہ چلے گئے ہیں "۔ آج ان کی یہ شاہکار تصنیف جو ڈر حقیقت ایک انسائیکلوپیڈیا ہے عالم عرب سے شائع ہوگئی ہے ۔ عرب علماء ، محققین اور مورخین نے اس کتاب دلپذیر کو بہت پسند کیا اور اس کی تحسین کی ۔ آپ دارالعلوم ندوة العلماء کے ناظم تھے ۔ ان کے بعد علامہ ندوی رحمہ کے بڑے بھائی ڈاکٹر عبد العلی مرحوم ندوی کے ناظم ہوئے ۔ اس خاندان کی تاریخ سے بر صغیر کے اہل علم و فضل اچھی طرح واقف ہیں ۔ اس لیے علامہ ندوی رحمہ بر صغیر خصوصا ہند بڑی عزت اور قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں ۔ یہ ہے ان کی تعمیر شخصیت کا خشت اول ۔ دارالعلوم کے سب سے نمایاں تعلیم یافتہ اور فاضل بلکہ اس کے لیے سرمایہ افتخار و نازش سید سلیمان ندوی رحمہ تھے ۔ سید صاحب کی علمی زندگی کا سب سے نمایاں اور ممتاز پہلو طبقہ علماء میں ان کی جامعیت اور علوم و مضامین کا تنوع تھا ۔ علامہ ندوی رحمہ ان کے بارے میں تحریر کرتے ہیں کہ : " ان کی ذات اور ان کی علمی زندگی میں قدیم و جدید سے واقفیت ، علمی تبحر اور ادبی ذوق ، نقاد و مورخ کی حقیقت پسندی اور سنجیدگی ، ادباء اور انشاء پروازوں کی شگفتگی اور حلاوت ، فکر و نظر کا لوچ اور مطالعہ کی وسعت اس طرح جمع ہوگئی تھی جو شاذ و نادر جمع ہوتی ہے "۔ " سید صاحب نے نصف صدی سے زیادہ علماء کی اس قدیم جامعیت کو زندہ و نمایاں رکھا اور دینی و علمی و ادبی حقلوں میں بیک وقت نہ صرف باریاب بلکہ اکثر صدر نشین رہے ۔ ان کی زندگی اور مختلف ذمہ داریاں جو انہوں نے مختلف وقتوں میں سنبھالیں خود ان کی جامعیت کا ثبوت ہیں " ۔ مجلس خلافت سلطان ابن مسعود کی دعوت پر مؤتمر اسلامی میں شرکت اور مسلمانان ہند کی ترجمانی کے لیے ایک وفد تشکیل کرتی ہے تو اس کی قیادت کے لیے ان سے زیادہ موزوں شخص نظر نہیں آیا جو عالم اسلام کے اس نمائندہ اور منتخب مجمع میں عربی میں اظہار خیال کی قدرت رکھتا ہو اور مسلمانان ہند کی دینی و علمی عظمت کا ترجمان ہوسکے "۔ جارى ڈاکٹرمحمد لئیق ندوی
@saadsk586
@saadsk586 3 ай бұрын
ما شاءاللہ بہت خوب ترانہ ہے لیکن مفتی محمد شاکر خان صاحب کی قربانیوں کو کیسے فراموش کیا جاسکتا ہے کیا‌یہ حضرت کے ساتھ وفا ہو سکتی ہے دارالعلوم نیپانی کی جان تو مفتی صاحب ہے
@alhasanislamicchannal6076
@alhasanislamicchannal6076 Жыл бұрын
Jo tarana jalse me padha gaya wo kuch aur hai agar ye hota to bahut munasib tha
@qarialtafinamifalahi4441
@qarialtafinamifalahi4441 Жыл бұрын
Inshaallah is sal padha jayega
@arifbagwan6006
@arifbagwan6006 3 жыл бұрын
Assalamu walekum Hazrat Aafri sad aafri trana ho to aap Ki aawaz me sunawo badi maherbani hogi.
@qarialtafinamifalahi4441
@qarialtafinamifalahi4441 2 жыл бұрын
Insha allah
@farukhshaikh992
@farukhshaikh992 2 жыл бұрын
A kon se saal ki class hai
@atikyalluri3426
@atikyalluri3426 3 жыл бұрын
Sab tarana bigaad diya hai
@qarialtafinamifalahi4441
@qarialtafinamifalahi4441 3 жыл бұрын
Kya Matlab ashar ache nahi ya taraz sahi nahi ?
@mushtaqjamadar6636
@mushtaqjamadar6636 3 жыл бұрын
❤️
@ramjanbepari6857
@ramjanbepari6857 3 жыл бұрын
Masha allha
I tricked MrBeast into giving me his channel
00:58
Jesser
Рет қаралды 28 МЛН
Elza love to eat chiken🍗⚡ #dog #pets
00:17
ElzaDog
Рет қаралды 21 МЛН
Mia Boyka х Карен Акопян | ЧТО БЫЛО ДАЛЬШЕ?
1:21:14
Что было дальше?
Рет қаралды 9 МЛН
Человек паук уже не тот
00:32
Miracle
Рет қаралды 3,6 МЛН
Beautiful Nazam | About Darul Uloom Karachi | New Track 2023
7:37
IBN E ZIA 😎
Рет қаралды 1,1 МЛН
Deoband ne islam ka Parcham Duniya m Lahraya hai | #amajdmeel
6:02
Amjad Meel
Рет қаралды 2,7 МЛН
I tricked MrBeast into giving me his channel
00:58
Jesser
Рет қаралды 28 МЛН