Amazing Clip By Professor Abdul Razzaq Sajid By Yazdani Official

  Рет қаралды 59,913

YAZDANI Official

YAZDANI Official

Жыл бұрын

دینی پرو گرام کے شاندار کلپ دیکھنے کے لئے ہمادے اس چینل سبسکرئب کریں شکریہ
/ @yazdanishortclipoffic...
sub_confirmation=yes
► • Very Nice Speach By Al...
sub_confirmation=yes
► نوٹ ۔ دینی پروگراموں کی ویڈیو بنوانے کے لئے رابط کریں
حافظ احسان الٰہی 0303.6361819 حافظ رضوان الٰہی 0309.8891446
اس نیو چینل کو بھی سبسکرائب کریں
► / @hafizrizwanofficial6205
►السلام عليكم یزدانی سی ڈی سنٹرالہ آباد اپنے دینی پروگرام کی ویڈیو بنوانے کیلئے رابطہ فرمائیں►
►0303.6361819 حافظ احسان الہی ظہیر |
► حافظ رضوان الٰہی ظہیر 0309.8891446 |
►( محترم سامعین آپ سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں )
؎ اور اس چینل کو سبسکرائب بھی کریں
► / @hafizrizwanofficial6205
► / yazdanicdcenter
► / yazdanicdcenterellahabad
all islamic cds available here
03036361819
#Yazdanidigitaltv
#Islamic
#NewBayan
#IslamicChennal
#03036361819

Пікірлер: 39
@mohammedqadeer8904
@mohammedqadeer8904 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے عبدل رازق ساجد بھائی i love u 🥀❤️💯
@GulamMustafa678-xz5ym
@GulamMustafa678-xz5ym 7 ай бұрын
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے عبدل ساجد میر بھائی اللّٰہ پاک کو صحت مند زندگی دیا ❤
@naeemdhillon8797
@naeemdhillon8797 18 күн бұрын
Mashallah ❤
@mohammedqadeer8904
@mohammedqadeer8904 Жыл бұрын
ماشاء اللہ
@AbdulHafeez-tv3uf
@AbdulHafeez-tv3uf 4 ай бұрын
MashaAllah Allah ap ke zindge brkt wali eman se rakhe
@AmeerMuavia-ue2iz
@AmeerMuavia-ue2iz 2 ай бұрын
Vari nice
@ekvll996
@ekvll996 Жыл бұрын
Happy to hear that
@urdubaateinofficial
@urdubaateinofficial Жыл бұрын
Beshak 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼
@queenprincess7213
@queenprincess7213 Жыл бұрын
Very good app anmol ha
@user-xe3yd5uh8f
@user-xe3yd5uh8f 8 ай бұрын
Mashallsh
@mohammedqadeer8904
@mohammedqadeer8904 Жыл бұрын
Masha Allah App na ajj mera pisab wala masla hall krr dia
@zahoorfakhifakih3896
@zahoorfakhifakih3896 Жыл бұрын
ZajakallhAmen
@user-re7oc9ty1e
@user-re7oc9ty1e 3 ай бұрын
Ameen Suma Ameen
@user-ub9mn4jl5x
@user-ub9mn4jl5x Жыл бұрын
Good❤❤❤❤
@mahmoodhaydir7387
@mahmoodhaydir7387 3 ай бұрын
Very good
@nasreenmudassar2072
@nasreenmudassar2072 Жыл бұрын
Mashaallha
@Reebalboy864
@Reebalboy864 4 ай бұрын
❤❤💖💖
@M.tayyabRafeeq
@M.tayyabRafeeq 2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤😮😮😮😮😢
@mateenahmad7716
@mateenahmad7716 Жыл бұрын
Good
@queenprincess7213
@queenprincess7213 Жыл бұрын
Her maa asay heery janim dy to Kasi bait ko talak na ho
@nawazqureshi4623
@nawazqureshi4623 Жыл бұрын
Very nice your wishes GOD give you a long life w good health
@atiqbaba2596
@atiqbaba2596 Жыл бұрын
Topic
@queenprincess7213
@queenprincess7213 8 ай бұрын
Har maa asay heery Janam dy to Kasi bati ko talak na ho app anmol
@rizwanabutt6141
@rizwanabutt6141 Жыл бұрын
لیکن یہ سب داتا کے دربار پر کیوں ہو رہا ہے۔سوچو😮😮😮
@Ahsan_Ullah_Khan
@Ahsan_Ullah_Khan 17 күн бұрын
Mt Socho tm kiu K Jo tm sochty ho aesa kuch nai HOTA salam krne jaty Hain log Allah K khaas bndy ko
@mukhtaahmad372
@mukhtaahmad372 Жыл бұрын
molvion ko bion yaad karne ki zarorat nahin net dekh kar vohi waqia bion kar dete hain
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص عبدالرزاق ساجد اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@rizwanabutt6141
@rizwanabutt6141 Жыл бұрын
آپ اہل سنت نے شرک کے علاوہ کیا ہی کیا ہے؟
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
@@rizwanabutt6141 حضرات: اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن 1400 سال سے زیادہ عرصے کے بعد آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس اسلام کے 1400 سال کے بعد برِصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ بلکہ ٹھہریئے، بات صرف اتنی ہی خطرناک نہیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ خطرناک ھے: ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے برِصغیر کے مسلمانوں نے مسلمان ہونے کے بعد نماز خود اپنی طرف سے تو نہیں ایجاد کی؛ اُنہوں نے تو نماز اُن مسلمانوں سے سیکھی جو برِصغیر سے باہر کے تھے اور برِصغیر میں انہوں نے اسلام پہنچایا یعنی برِصغیر میں اسلام لے کر آئے، اور برِصغیر میں مسلمان ہونے والوں کو اُنہوں نے نماز سکھائی، اور ظاہر ھے کہ برِصغیر سے باہر کے مسلمانوں نے برِصغیر میں آ کر برِصغیر کے مسلمانوں کو وہی نماز سکھائی جیسا وہ خود پڑھتے تھے، اور اُسی طریقے کے مطابق ہزار سال سے زیادہ عرصے سے برِصغیر کے مسلمان نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؛ تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ یہ دعوی کر رہا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے ہی سے، برصغیر میں اسلام آنے سے پہلے ہی برِصغیر سے باہر کے مسلمان ملکوں کے مسلمانوں کی نماز بھی غلط تھی کیونکہ وہ خود اِسی طریقے سے نماز پڑھتے تھے اور اُنہوں نے ہی نماز کا یہ طریقہ برِصغیر کے مسلمانوں کو سکھایا۔ دیکھ لیجیئے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ اسلام کے لیئے کتنا خطرناک ھے جو اسلام کی جڑ پر ہی حملہ کر رہا ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)، ورنہ تو اسلام اور مسلمانوں کا دشمن یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ دینِ اسلام اور مسلمانوں پر حملے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے اور امت مخالف، مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔
@mfarooqahmadkhan2762
@mfarooqahmadkhan2762 Жыл бұрын
Ahlehadees hi asli ahlesunnat aur ahlehaq hain Alhamdulillah Islam kay sahih tarjuman bhi sirf aur sirf ahlehadees hain Alhamdulillah deobandi aur brailvi ahlebiddat kay firqay hain ahlesunnat ka libada orh kr ahlesunnat ko badnam kr rahay hain wazeh rahay ke yaseen nam ka yeh shakhs bhi inhi qabarparat buzurgparast bidaati firqoon say ta,alluq rakhhta hai takay apnay dunyawi mafadat aur khawahishat ko hasil kr sakay
@ibrahimmir9071
@ibrahimmir9071 Жыл бұрын
Dfa door
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
@@ibrahimmir9071 سب لوگ "اہلِ حدیث" فرقے کے آدمی ابراہیم میر ibrahimmir کا comment پڑھیں، کہتا ھے: "دفع دُور" ۔ دو چیزیں نوٹ کریں: ایک تو اِس کی زبان اور اخلاق دیکھیں، اور دوسری چیز اپنی آنکھوں سے دیکھیں کہ اِس فرقے والوں کے دلوں میں مسلمانوں کے لیئے کتنی نفرت اور بغض ھے۔ سب لوگ اِس سے اندازہ لگا لیں کہ یہ "اہلِ حدیث" فرقے والے کس قماش کے لوگ ہیں۔ آپ حیران نہ ہوں، یہ فرقہ ایسے ہی لوگوں کا فرقہ ھے۔ اور جو لوگ "اہلِ حدیث" فرقے کے بارے میں انجان ہیں یا دھوکے میں ہیں، وہ اِن کی اصلیت دیکھ لیں۔ کیا میں نے اوپر والے comment میں نہیں لکھا تھا کہ یہ مسلمانوں سے الگ فرقہ ھے؟ اب آپ نے اِس فرقے کی مسلمانوں سے نفرت بھی دیکھ لی۔ اب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ یہ فرقہ کس قماش کے لوگوں کا ھے، اور مسلمانوں سے کس قدر بغض رکھتا ھے۔
@naeemdhillon8797
@naeemdhillon8797 18 күн бұрын
Mashallah ❤
@naeemdhillon8797
@naeemdhillon8797 18 күн бұрын
Mashallah ❤
Very Nice Speach By Professor Abdul Razzak Sajid 2021 By Yazdani Official
25:02
Happy 4th of July 😂
00:12
Alyssa's Ways
Рет қаралды 70 МЛН
50 YouTubers Fight For $1,000,000
41:27
MrBeast
Рет қаралды 199 МЛН
Best KFC Homemade For My Son #cooking #shorts
00:58
BANKII
Рет қаралды 62 МЛН
Как бесплатно замутить iphone 15 pro max
00:59
ЖЕЛЕЗНЫЙ КОРОЛЬ
Рет қаралды 6 МЛН
Ghar Bannay ke Bad Tot Ku Jate He By Abdul Razaq Sajid Naring Mandi
59:50
Abdul rasheed Cd Center Kamoke
Рет қаралды 38 М.
Lori Hazrat e Sheema P 02 l Allama Habib ur Rehman Yazdani l Asghar yazdani
11:27
DAWAT E QURAN O HADESS
Рет қаралды 549 М.
Professor Abdul Razzaq Sajid | Gharo Me Sakun Kise Ho Ga | Gundlanwala Gujranwala 2022
58:16
Abdul rasheed Cd Center Kamoke
Рет қаралды 112 М.
Happy 4th of July 😂
00:12
Alyssa's Ways
Рет қаралды 70 МЛН