Fantastic Ride with a cup of fantastic tea while viewing mighty Nanga Parbat
@mBILALm13 ай бұрын
Thanks a lot...
@hmishaq2 ай бұрын
Ma Sha Allah. bohat hi zabardast series start ki hy Bilal bhai apny. mujy apn 11 years pehly wala bike tour yad agya.
@firdoussummer28226 ай бұрын
ALHUMDULILLAH ,happy to see this amazing road. Pakistanis should be grateful to Allah Subhaan va Tyaala.
@mBILALm14 ай бұрын
I'm glad this video made you happy.
@mudassarmuhammad58672 ай бұрын
V nice zabardast 👍
@sikandarraj77943 ай бұрын
Great work and beautyful journey bro enjoy
@mBILALm13 ай бұрын
Glad to hear that... Thanks for watching the video.
@rameezshah67706 ай бұрын
Mash Allah!. your Motor V-logging is highly appreciated. Thank you so much to show us the beautiful areas of Northern Pakistan
@mBILALm16 ай бұрын
Its my pleasure that you like my vlogs. Thanks...
@QariAshiqilahiArzooOfficial2 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان الله الحَمْدُ ِلله الله أكبر جزاك اللهُ❤❤❤
@waheedjewaheedje51766 ай бұрын
ایسی ویڈیو دیکھ کر ہمارا دل جلتا ہے کاش ہم بھی جا سکتے ایسے سفر میں کیا کریں حالات ساتھ نہیں دے رہے ورنہ دل کرتا ہے بہت بڑی موت ا جائے لیکن غربت کی وجہ سے ہم اپنے پاکستان نہیں دیکھ سکتے کاش کوئی ہماری مدد کریں ہمیں یہ علاقے دکھا دے
@mBILALm14 ай бұрын
ایسی صورتحال میں میرے بس میں تو دعا ہی ہے کہ رب کریم آپ پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے اور حالات ایسے بنائے کہ آپ اپنی جائز خواہشات آسانی سے پورا کر سکیں۔
@GQC6 ай бұрын
بہت خوبصورت۔ بہت اعلیٰ ۔ ❣️❣️❣️
@mBILALm16 ай бұрын
بہت بہت شکریہ۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@muslehuddinbilal35486 ай бұрын
کیا ہی خوب اتفاق ہے کہ ہم میں کئی قدریں مشترک ہیں۔ نام بھی ملتے ہیں۔ شوق بھی اور ہماری بائکس بھی جڑواں ہیں۔
@mBILALm16 ай бұрын
ماشاء اللہ۔۔۔ یہ تو شاندار اتفاق ہے۔ گویا ہم نام بھائی، شوق بھائی اور بائیکس بھائی ہیں :-) ۔ ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@muslehuddinbilal35486 ай бұрын
@@mBILALm1 بالکل۔ خوشی ہوئی آپ کا چینل دیکھ کر
@muslehuddinbilal35486 ай бұрын
@@mBILALm1 جزاک اللہ
@muhammaddilpazeer21806 ай бұрын
Shandar
@mBILALm16 ай бұрын
شکریہ، مہربانی، نوازش۔
@rafaqatfaraz76596 ай бұрын
Bilal sb Great effort
@mBILALm16 ай бұрын
Thank you so much...
@greatlogix16 ай бұрын
Perfect. Nice commentary.
@mBILALm16 ай бұрын
Glad you liked it!
@RaffayIbraheem-iv6ko6 ай бұрын
Very good video
@mBILALm16 ай бұрын
Thanks
@muslehuddinbilal35486 ай бұрын
اول حمد ثناء الٰہی جو مالک ہر ہر دا اس دا نام چتارن والا کسے میدان نہ ہردا
@mBILALm16 ай бұрын
اس پر کافی تحقیق کی تھی۔ سیف الملوک کے قدیمی نسخوں میں ”ہر میدان“ ہی لکھا ہوا ہے۔ یہ تو گانے والوں نے بعد میں ”کسے میدان“ کہنا شروع دیا۔
@AsadAli-g2d6 ай бұрын
Bilal bhai ap udr hi ho tu batao me join karu mere pass bhi ybr g ha from Isb
@mBILALm14 ай бұрын
حالات کچھ ایسے ہوئے کہ سفر سے تھوڑی سی بریک لی اور اب ان شاء اللہ جلد ہی دوبارہ سفر شروع ہو رہا ہے۔
@musafaratraveler72006 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ بلال بھائی تسی گریٹ او سرکار
@mBILALm16 ай бұрын
آپ کی محبت اور ذرہ نوازی ہے برادر۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@sidrakhan84086 ай бұрын
کاش کہ اس ویڈیو کی طرح پلک جھپکتے سکردو پہنچ جایا کریں ۔۔۔ لیکن مزہ تو سفر میں ہی ہے ۔۔۔ زبردست ویڈیو
@mBILALm16 ай бұрын
دل تو بچہ ہے جی۔۔۔ ویسے آپ تو پلک جھپکتے ہی سکردو پہنچ بھی جاتی ہیں۔ خوشی ہوئی کہ آپ کو ویڈیو پسند آئی۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@hajisahb6 ай бұрын
اللہ کرے آپ کا ڈریم جرنی بخیر و عافیت گزر رہا ہو۔ اپنا بہت خیال رکھیئے۔ روئیداد سننے جاننے کا انتظار ہے۔
@mBILALm14 ай бұрын
آمین ثم آمین۔۔۔ دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے شکر گزار ہوں۔ ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔
راستے میں ہوا بھروانے ، ٹائر پنکچر لگوانے اور چین صاف کروانے ، بائیک کا کام کروانے کی دکان آئے تو اس کی ویڈیو بھی بنا دیا کریں تھوڑی سی۔
@mBILALm14 ай бұрын
عموماً ایسے کام تو خود کر لیتا ہوں، البتہ جہاں دکان سے کرایا تو اس کی ویڈیو بنائی۔ باقی آئیڈیا اچھا ہے، کوشش ہو گی کہ راستے میں جہاں کچھ ایسے پوائنٹ آئیں تو اپڈیٹ کرتا جاؤں۔
@musafaratraveler72006 ай бұрын
10/10
@mBILALm16 ай бұрын
یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔
@atifriaz87366 ай бұрын
ابھی سے شدید انتظار اگلے سلسلے کا
@mBILALm16 ай бұрын
بس دعا دعا کیجیئے کہ حالات بہتر ہو جائیں اور اگلا سلسلہ جلد شروع ہو جائے۔
@gulfamabbas6 ай бұрын
Masha allah
@mBILALm16 ай бұрын
جزاک اللہ۔۔۔ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@gulfamabbas6 ай бұрын
@@mBILALm1 thanks g
@autovalleyautovalley91883 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ بلال بھائی آپ گجرات میں کہاں سے ہو میں بھی گجرات سے ہی ہوں❤❤❤❤❤❤❤❤
@mBILALm13 ай бұрын
ویڈیو دیکھنے اور حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ... آپ کے بارے جان کر اچھا لگا، میں جلالپورجٹاں سے ہوں...
@NaeemAkramAndroidiOSApp6 ай бұрын
Donkey says menu v lay chal nal vey hehe
@mBILALm16 ай бұрын
ہاہاہاہاہاہا لگ تو کچھ ایسا ہی رہا تھا۔ پہلے جناب کا منہ دوسری طرف تھا اور کہیں جا رہے تھے۔ لیکن جیسے ہی بائیک دیکھی تو واپس مڑے اور پھر غالباً یہی کہا ہو گا۔ 🤣
@EatTravelwithali6 ай бұрын
السلام علیکم یور ویڈیو تو بہت اچھی بنا رہے ہیں اپ اور میوزک تو بند کر دو زیادہ ہٹا دیا کرو کیا سلوک کر دو ایسا میوزک چلایا ہوا ہے ماشاء اللہ سے ویڈیو بہت اچھی ہے
@mBILALm16 ай бұрын
وعلیکم السلام آپ کو ویڈیوز پسند آ رہی ہیں، یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ باقی آپ سب کی رائے اور مشورے میرے لیے قیمتی ہیں۔ آئندہ کوشش کروں گا کہ میوزک کم رکھا جائے۔ ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں۔
@AsadAli-g2d6 ай бұрын
Salam bilal bhai mene join karna ha
@mBILALm14 ай бұрын
جی ضرور۔۔۔ جب چاہیں اور جہاں سے چاہیں اور جتنے دن کے لیے چاہیں، اس سفر کو جائن کر سکتے ہیں۔