غير مقلدين كے سوالات اور ان كے جوابات حجة الله في الأرض حضرت مولانا : محمد أمين صفدر أوكاڑوي رحمه الله تعالى
Пікірлер: 183
@tariqausaf56263 жыл бұрын
Meri zindgi ki sab se achi information in molana Sb ki speech ha Jo sunn raha hon. A great man.
@GhGhh-fu7kn3 ай бұрын
❤❤❤ اللہ تعالیٰ مولانا کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
@abdulmoeez74254 жыл бұрын
Esa zaheen insan kbi nai suna, Molana Ameen Sahb zindabad, meri zindagi ap pr qurban
@CubeandToysMaster4 жыл бұрын
کمال ذہانت کمال دلیل ۔ سادہ موثر سمجھانے کا طریقہ
@aabadiboys53283 жыл бұрын
Masha Allah
@usmanyounis45053 жыл бұрын
Allah hu akbar kea bat h kea bat h kea bat h kea bat h kea bat h Aqli or piyari umda batain dil ko e chu gae😍😘
@mubashirKhan-b7r Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب دیوبند
@gamingwithyahyaa85732 жыл бұрын
Mashaa Allah bahut khoob
@mdmansur86723 ай бұрын
اللہ تعالٰی حضرت کی مغفرت فرمائے آمین
@binmohammed60322 жыл бұрын
نور اللہ تعالی مرقدہ و مراقد جمیع علماء الاسلام و المسلمین من لطفہ و احسانہ و صلی اللہ وسلم علی حبینا محمدا و علی آلہ واصحابہ اجمعین عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ
@sarimmallick64753 жыл бұрын
مناظر تجھ سا اب تک نہ کوئی آیا امین صفدر تو بہت یاد آیا
@husseinsayyed41843 жыл бұрын
Mashaallah
@tahir_siddiqui2 жыл бұрын
Beshak
@احسناحسن-ح2ن3 жыл бұрын
اللہ حضرت کوجنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطافرمائے آمیں
@tahir_siddiqui2 жыл бұрын
Ameen
@Alserv4 ай бұрын
Wow how brilliant this man I never seen before ❤
@ghulamnasir672 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت جی کے درجات بلند فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
@tahir_siddiqui2 жыл бұрын
Ameen
@UniteUmmahYT3 жыл бұрын
He was a legend. May Allah have mercy on him.
@jisan85493 жыл бұрын
No
@tahir_siddiqui2 жыл бұрын
Ameen
@fahadlatif2671 Жыл бұрын
@@jisan8549 lol 🤣😆
@hadeesenabvi58123 жыл бұрын
علماء دیوبند زندہ باد ھمارا کوئی ثانی نہیں سب پانی کے بلبلے ھیں
@MraaaAzeem-xg1lf5 ай бұрын
اللہ پاک مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
@MraaaAzeem-xg1lf5 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ
@shahnawazmarani69475 жыл бұрын
Masha Allah
@Muhammadimran-in4ur5 жыл бұрын
allah pak ameen sab jantulfirdos jaga atta famayy
@Muhammadimran-in4ur5 жыл бұрын
greet
@ziyaurrahman5411 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے درجات کو بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
@mohammadakib35052 жыл бұрын
الحمدللہ ماشا ء اللہ بہت بہت شکریہ دیوبند سے
@maliktajamulislam84745 жыл бұрын
سربقف سر بلند دیوبند دیوبند۔۔ہماری شان ہماری پہچان۔۔
@inamkhan-kd5py5 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@anesolkamal10595 жыл бұрын
جزاك الله خيرا
@aazadhussain48335 жыл бұрын
MashaAllah
@fazalkarim22545 жыл бұрын
Mashallah
@ashakeel60596 жыл бұрын
Subhaan Allah hit a sunien utna hi maza. Dalaail kay badshah. Allah taa’la darajaat ko Buland farmayay.
@kohparoshkhan79822 жыл бұрын
اللہ مولانا کی قبر پر اپنی رحمتوں کی بارش نازل فرماے
@tahir_siddiqui2 жыл бұрын
Ameen
@mdomerfarukfarukkhan4424 жыл бұрын
allah tala ne mawlana ki foej ko ghumman ke joria jinda rakha
@jahangirrajput94044 жыл бұрын
ماشااللہ علمائے دیوبند علمائے حق زندہ باد حق پائندہ باد
@abdullahshaikh25225 жыл бұрын
الله پاك مولانا کے فیض کو قاءم داءم رکھے
@mdomerfarukfarukkhan4424 жыл бұрын
allah tala ne mawlana ki foej ko ghumman ke joria jinda rakha
@KhadimHussain-zx5mpАй бұрын
واہ بہت خوب جناب محترم ❤❤
@malalayousafzai29734 жыл бұрын
زادھا اللہ شرفا و تکریما
@saadjan27224 жыл бұрын
دارالعلوم دیوبند کیسے کیسے مرد میدان تیار کر لیے ۔۔۔ الحمداللہ
@mashhoodulhaque14283 жыл бұрын
اللهم ارفع درجته في أعلى عليين واجزه من عند نفسك ما تحب وترضى
@hoptayyabhazro63764 жыл бұрын
ماشاءاللہ علماۓ دیوبندی کا کوٸ ثانی نہیں ھے ھر باطل کو ھر دورمیں دلاٸل کے ساتھ منہ توڑ جواب دیاھے ایک اور ایسے علم والا امین اسلم پیدا ھوجاتا تو پورے پاکستان سے غیرمقلد وھابی ختم ھوجاتے سربکف سربلند دیوبند دیوبند
@muhammadlatif53662 жыл бұрын
Like
@mubashirKhan-b7r Жыл бұрын
اللہ اکبر. محمد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤دیوبند
@mdakrmullah30614 жыл бұрын
Mashaallah
@ikramsahb4859Ай бұрын
Allah pak molana ki darjat boland farmie ameen..
@mahfoojahmad91117 ай бұрын
ماشاءالله تبارك الرحمن💕💕💕
@tariqausaf56263 жыл бұрын
Great man. Really an intelligent person. Great mnaazer. Qadianis r duebanddi ulma ko her mnaazray men defeat kia
@ahlehadeeskaoperation60553 жыл бұрын
Subhan Allah
@naeemrathore29215 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@ماحی-ل6ر5 жыл бұрын
ما شا اﷲ
@mohdamirsambhal84423 жыл бұрын
Mashaallah allah hamare hazrat g ko jannat ulfidos me aala maqaam ata farma
@Hassanmuavia-zm4fr6 ай бұрын
اللّٰہ تعالٰی حضرت کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
@nazeerpasha207513 күн бұрын
احناف نے اپنے مفتیوں کو یہودیوں کے مانند ' رب ' بنالیا ۔ قرآ ن کی آیت اتّخذوا احبارھم ورھبانھم ارباباً من دون اللہ (سورہ توبہ: ۳۱) قرآن مجید کی اس آیت اور اس حدیث سے واضح ہوگیاکہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد کے مقابلہ میں اپنے کسی دینی پیشوا کے قول کو ترجیح دینا اور اس پر اصرار کرنا اس دینی پیشوا کو خدا بنا لینا ہے۔ قرآن کے بارے میں حنفیوں کا یہ اصول دیکھیں: ہر وہ آیت جو ہمارے اصحاب (یعنی فقہاء حنفیہ)کے قو ل کے خلاف ہو گی اسے یا تو منسوخ سمجھا جائے گا یا ترجیح پر محمول کیا جائے گااور اولیٰ یہ ہے کہ اس آیت کی تاؤیل کر کے اسے (فقہاء کے قول) کے موافق کر لیا جائے۔ (اصول کرخی، صفحہ 12 ) مفتی تقی عثمانی دیوبندی رقم طراز ہیں: بلکہ ایسے شخص کو اگر اتفاقاً کوئی حدیث ایسی نظر آجائے جو بظاہر اس کے امام مجتہد کے مسلک کے خلاف معلوم ہوتی ہو تب بھی اس کا فریضہ یہ ہے کہ وہ اپنے امام و مجتہد کے مسلک پر عمل کرے...... اگر ایسے مقلد کو یہ اختیار دے دیا جائے کہ وہ کوئی حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف پاکر امام کے مسلک کو چھوڑ سکتا ہے، تو اس کا نتیجہ شدید افراتفری اور سنگین گمراہی کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔ (تقلید کی شرعی حیثیت، صفحہ 87) چناچہ اس کا کام صرف تقلید ہے، اور اگر اسے کوئی حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف نظر آئے تب بھی اسے اپنے امام کا مسلک نہیں چھوڑنا چاہیے۔ (تقلید کی شرعی حیثیت، صفحہ 92) ا ن کا کام یہ ہے کہ وہ ہر حال میں اپنے امام مجتہد کے قول پر عمل کریں،اور اگر انہیں کوئی حدیث امام کے قول کے خلاف نظر آئے تو اس کے بارے میں سمجھیں کہ اس کا صحیح مطلب یا صحیح محمل ہم نہیں سمجھ سکے۔ (تقلید کی شرعی حیثیت، صفحہ 94) تبصرہ ۔۔ انا اللہ وانا علیہ راجعون! ۔۔۔ تقی عثمانی صاحب کی اس تحریر سے یہ واضح ہوگیا کہ ان کے نزدیک امام کی مخالفت میں قرآن اور حدیث پرعمل کرنا گمراہی ہے جبکہ اس کے برعکس قرآن اور حدیث کی مخالفت میں امام کے قول پر عمل کرنا عین حق اور صراط مستقیم ہے۔استغفراللہ۔ یہ لوگ شاید اللہ کی پکڑ سے بے خوف ہوگئے ہیں جو مسلمانوں پر حدیث کو چھوڑنااور امام کے قول کو لازم پکڑنا فرض قرار دے رہے ہیں۔ثابت ہوگیا کہ حنفی قرآن اور حدیث کو چھوڑنے کے لئے تیار ہیں بلکہ چھوڑ چکے ہیں لیکن اپنے امام کے قول کو چھوڑنے کے لئے تیار نہیں۔ اس کے بعد بھی کیا یہ یقین کیا جاسکتا ہے کہ واقعی یہ لوگ اللہ کو اپنا رب مانتے ہیں؟! ایسے ماننے کا کوئی فائدہ نہیں کہ صرف زبانی کلامی رب اللہ کو مانا جائے اور عبادت اپنے امام کی کی جائے۔ یہ عبارات چیخ چیخ کر اعلان کر رہی ہیں کہ حنفی عملی طور پر اپنے امام کو اپنا رب بناتے ہوئے اس کی عبادت کرتے ہیں۔
@vasimansari19194 жыл бұрын
Best dalaaile
@syedimran21554 жыл бұрын
ماشأاﷲ !
@rahesunnah55003 жыл бұрын
ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله ما شاء الله.......
@زمجرةالأسد4 жыл бұрын
زنده إس طرح هوتا هي.... مر كر بهي بولتا هي
@jahangirrajput94044 жыл бұрын
ماشااللہ بھائ نے بہت اچھی بات کہی
@jahangirrajput94044 жыл бұрын
اللہ آپ کو دین کی صحیح سمجھ دے
@shayankhan-ex1cx5 жыл бұрын
Very nice alim..
@dars-e-quranschool51443 жыл бұрын
Mashallah allah hazrat ki qabar noor se bhar de
@shahnawaz61265 жыл бұрын
Deoband iz great.
@abdullahkhaleel4219 Жыл бұрын
Allah tala,akhirt ke hr,fitne bchakr,jannat me jaga de..
@ShamsherAli-fi9gn4 жыл бұрын
Aise ulama karodo me ek hote h
@amanuddinlaskar26353 жыл бұрын
Masaalla
@amanuddinlaskar26353 жыл бұрын
মাসাআল্লাহ
@sewtax14042 жыл бұрын
masha allah
@shakirshakir5412 жыл бұрын
ALLAH HANAFEE MAZHAB KEE HEFAZAT PARMAYA
@waqarziya37466 жыл бұрын
aamin
@Nvm_Sanri03 жыл бұрын
Allah Deen Islam ko firqoo sai bachai.
@matinshifa4 жыл бұрын
মা শা আল্লাহ
@saimaasad83073 ай бұрын
ایک ایک لفظ جو زبان سے نکل رھا ھے وہ آب زر سے لکھنا چاھیے دلائل براھین کا باتاج بادشاہ محقق عصر بلا شبہ حجتہ اللہ فی الارض ذھانت فطانت سیادت قیادت فہم فراست امام المتکلمین حضرت اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ ھزاروں لاکھوں علماء انکی خاک کے برابر نہیں دیکھو یار خدا کی قسم بحر ذخار کیا شان ھے دھرتی پر میں ایسا عالم کہاں تلاش کروں❤
@ziyaurrahman5411 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ علمائے دیوبند کے اندر انکا ثانی پیدا فرماۓ
@criszyoung3 жыл бұрын
ماشاء االلہ
@mukhtarshaikh76015 жыл бұрын
Badtareen firqa ahlehadees mein available hai.
@usmanyounis45053 жыл бұрын
❤👏😊👌👍🏻
@kultivisiter3 жыл бұрын
Iska video recording hona chahiye take log nazar se dekhen
@maliksaifullahshahid67212 жыл бұрын
الحمد للہ ، غیر مقلدین یعنی متبعین قرآن و حدیث ، حاملان سنت ثابتہ ، داعیان الدین الخالص ، عمل بالحدیث کے مبلغین ، منہج محدثین کرام رحمہم اللہ تعالی' پر چلنے والوں ، الطآئفہ المنصورہ یعنی واحد جماعت حقہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیاء و الرسل علیہم السلام ، خاتم النبیین سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ تعالی' علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ رح یا کوئ اور امتی عالم نہیں ، ہرگز نہیں ۔*
@matinkhan98114 жыл бұрын
علمائے دیو بند زندآباد
@mohdmurtaza8153 Жыл бұрын
Kia yaar asi wesi video hen video dekhne ke baad ose janch karlena chahiye tab... Send karna chahiye
@nadeemhafiz20383 жыл бұрын
Jab koi firqah Nabi pak s l w or sahaba kram ko chor kar apny imam ki pervi krta ha to Allah oski rasi or draz kr deta ha Allah k wasty taqleedon ko chor kr qurano hadees ko samjho . .
@alifarooqi8326 Жыл бұрын
بات فاتحہ کی کرو جس میں لفظ فاتحہ ھو امام کی فاتحہ اور مقتدی فاتحہ ھے
@aijazahmadansari62763 жыл бұрын
Dalail ke badshah hain okadwi sahab
@ansarkhankhan49264 жыл бұрын
Bhai abhi kya hajrat se bhi zaheen pade hai alhamdulillah
@yahyakhan61594 жыл бұрын
Kahan pade hain?
@fahadlatif2671 Жыл бұрын
@@yahyakhan6159 سب کے سب ہمارے اکابرین سلام لیکن اس دور میں استاد علماء شیخ القرآن و الحدیث المناظر اسلام وکیل احناف مفکر ملت اسلامیہ حافظ البخاری فتح روافض ثانی امام رازی علم کا بادشاہ حضرت مولانا مفتی ڈاکٹر منظور مینگل حفظہ اللہ
sabse battareen firqa paristi ghair muqallid firqa me hai
@abdullahfareed63026 жыл бұрын
jahalat hai sirf
@Allin1sight5 жыл бұрын
Beshak gair mugallid gumrah hai.. Allah har gumrah ko hidayat dae ameen.
@mohammedhashmathali83803 жыл бұрын
اللہ پاک مولانا مرحوم کی قبر کو جنت کا باغ بنائے درجات کو مزید بلند فرمائے یہ فقہ حنفی کے ترجمان علمبردار دیوبندی انکے سامنے سلفی لا جواب ہیں اور پتلی گلی سے نکل جائیں جواب نہ دے سکے توبہ کرو سلفیو امت کو لڑانا بند کرو ورنہ ڈوب مرو
@liveStreem012 жыл бұрын
is ka ferka konsa tha devbandi tha ya suni tha
@mohammedhashmathali83802 жыл бұрын
ali qurano sunnat ke tarjuman deuband alime deen hain
@fahadlatif2671 Жыл бұрын
@@liveStreem01 سنی دیوبندی کو ہی بولتے علماء دیوبند نام علماء
@UMARKHAN-fl2yyАй бұрын
اللہ اپکی قبر منور فرمایےآمین
@mohammedmohtasham28643 ай бұрын
برصغیر میں احناف مقلدین کے اپنے اکابرین کی عقیدت میں مبالغہ آرائی میں اپنے علمائے کرام کو القاب میں کسی فقہ العصر کسی کو شیخ الاسلام کسی حجت الاسلام کسی کو حکیم الاسلام کسی حکیم الاامت کسی کو مفتی اعظم کسی کو محی السنہ کسی کو مفکر اسلام کسی حکیم ملت اسی کے شیخ فرد نام تحریر کرتے وقت حضرت مولانا قاری الحافظ الحدیث نورہ اللہ مرقدہ دامت بر کا تہ وغیرہ ہمیں عرب میں ایک طویل عرصہ قیام کرنے کا موقع ملا ہم نے عرب ممالک میں بڑے کبار علمائے کرام شیوخ صاحب تقوی علمائے کرام کی مجلسوں میں شرکت کی سعادت بھی حاصل رہی اپنے علمائے کرام اپنے استاد کی عزت واحترام کرتے ہوئے دیکھا تعارف سمات الشیخ یا استاد تک محدود ہے اتنے القاب سے نوازا نہیں جاتا برصغیر میں شخصیات پرستی صوفیانہ عقائد کے باعث اپنے ہم مسلک کی شخصیات کو نالقاب سے نوازاتے ہوئے تعارف پر آسمان پر قلابے چھوڑے جانے ہیں
@liaqatali-lb1tt Жыл бұрын
Tumaray fiqa main to ye bi hay ke agar koi quraani ayat ya mustanad hadith Sahibain ke qaul ke sath mutasadum ho to quraani ayat ya hadeeth ko mansookh samajh kar sahibain ke qaul par amal kia jaye. Page 40 and 41 Usoole Kharkhi.
@smoke76983 жыл бұрын
تشہد بھی مولوی پڑھتا ہے تو پھر پیچھے والوں پے کیوں فرض ہے؟؟؟؟
@EC__MohammadArshad3 жыл бұрын
Hadis me aaya hai ki imaam ki qirat muqtadi ke liye qafi hai. Qirat means ( quran ka padhna hota hai )
@EC__MohammadArshad3 жыл бұрын
Tashah'hud quran nahin hai
@hafizfaisal45304 жыл бұрын
Sar bakaf sar buland.... deoband deoband
@Manahilimdad4 жыл бұрын
janaza k namaz may fatiha tu imam b nahi parta aur bukari sarif may janaza ka tariqa dak
@mrdrsalman3 жыл бұрын
aqal band janaza ki namaz nhe hay dua hay. namaz rukoo sajday ka nam hay or murda ko samnay rakh kr konsi namaz hogi
@liaqatali-lb1tt Жыл бұрын
phir ek namaz pooray mohallay ke liye ho jati hay sab ko masjid janay ki kia zaroorat hay bewaqoof admi.
الحمد پڑھی نہیں تو سمع اللہ لمن حمد۔ اور ربنا و لک الحمد کس منہ سے کہتے ہو
@abdullahkhaleel4219 Жыл бұрын
Ahle hadis mzhab me,jo,bhage whi jita...
@sajidahmad40884 жыл бұрын
Kya hanafi namaz e zanaja me bhi fatiha padhte hai?
@waqasjavaid92744 жыл бұрын
kya aap namaz - e janza mai rako sajjada kartay hain?
@sajidahmad40884 жыл бұрын
@@waqasjavaid9274 bhai aap karte ho
@sajidahmad40884 жыл бұрын
Agar karte ho to bolo????
@waqasjavaid92744 жыл бұрын
@@sajidahmad4088 آپ صحیح صریح غیر متعارض حدیث سے یہ دیکھائیں کہ حضور نے فرمایا ہو کہ جو جنازہ میں فاتحہ نہیں پڑھتا تو جنازہ ادا نہیں ہوتا۔ بحث کو مختصر کریں
@SajidKhan-rv6jv3 жыл бұрын
Abe hanfi dhongi baba sawal ka jawab daleel SE sabit kerke dikha hanfi tere pass koye dallel nahi
@harunansari82744 жыл бұрын
Dewband SE PAHLE Ka BUJURG Ka damn thamo WRNA THIKANA JAHANNAM HE ITARSI MUNAJRA SUNE DEWBAND EK V KUFR NAHI UTHA PAYA 3 4 DIN ME
@ashifkhan81674 жыл бұрын
As salamu alaikum Bhai ! انشاء اللہ ۔ Bhai aap bhi tahqeeq kre ۔۔۔ Kehne se pehle uski tahqeeq kre ۔۔ انشاء اللہ Aapko ulema e Deoband jaise pichle 150 saal ki History me khi nhi dekhe hoyenge ۔۔ Aap unki history dekhe،،fir baat kre
@roshankhan1904 жыл бұрын
Ghair Moqallidin aisay keh raha hay jaisay Moqallid hona Quraan mein likha ho.
@tariqahmad68274 жыл бұрын
Ahlehadees means Ahle sunnat waljamat
@nadeemhafiz20383 жыл бұрын
To phir namaz shuroo krty waqt Allahoakbar or rakoo me tasbehat kiun party ho oy tashhud ki doaaen kiun party ho wo kafi nai hoti sirf fateha se dushmani kiun ha .
@shakilahmedgorayajutt71593 жыл бұрын
جس نے جان بوجھ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے کھلواڈ کیا وہ جنتی نہیں جہنمی ھے،
@abdullahjan81189 жыл бұрын
ham alhundulllah muhamade hay
@ردفرقہباطلہ5 жыл бұрын
پیشاب پیتے ھیں کیونکہ اسکے پینے میں حد نھی
@Haneefkhan-es7yy3 жыл бұрын
اذان خطبہ اور چیز ھے نماز کی رکعت اور چیز ھےباقی سترہ والی جوبات ھے وہ خنفیہ کے ھاں سترہ نھیں ھے
@tariqsaeed34074 жыл бұрын
محترم =ھذالحدیث ضعیف بجمیع طرقہ کا کیا کروگے?کیونکہ جس امام کی تقلیدکاتم دعوی کرتے ھو وہ تو فرماگۓ ھیں کہ (اذا صح الحدیث فھو مذھبی )وہ اپنا مذھب صحیح بتا رھے ھیں اور آپ ضعیف حدیث لیکرڈھول بجارھے ھیں پھلے اپنے امام کیساتھ بات طے کرو پھر بیشک اھل حدیث کے بحث مباحثہ کرو آپکو بحث کا حق حاصل ھے لیکن پھلے یہ معمہ حل کرو جب تمھاری اپنے امام کےساتھ اتفاق نھیں توھمارے ساتھ تو دور کی بات ھے=جواب کاانتظار کرونگا انشاءاللہ
@hafizmubarakmustafa87694 жыл бұрын
تم احناف سے کسی بھی مسئلے پر صحیح روایت طلب کر کے تو دیکھو ۔۔۔۔۔۔۔ پھر پتہ لگے گا ۔ احادیث صحیحہ کے ساتھ اثار صحابہ بھی دیا جائے گا ۔
@jahangirrajput94044 жыл бұрын
اہل جھونٹ اہل الزام اہل بہتان آپ کی اوقات صرف اتی ہیں آپ الزام پر الزام لگاتے ہو اور آپ کے سارے الزاموکا پردہ پھاش ہوجاتا ہیں پھر بھی آپ کو شرم نہیں آتی نعوذ باللہ آپ حنفیوں پر جھونٹے جھونٹے الزام بہتان لگاتے ہو یاد رکھو اگر آپ اپنی اس حرکت سے باز نہ آئے اور آپ نے توبہ نہ کی تو آپ کا ٹھکانا جھنم ہی ہیں
@sajidahmad40884 жыл бұрын
@@hafizmubarakmustafa8769 bhai kya hanafi namaz e zanaja me bhi fatiha padhte hai?
@waqasjavaid92744 жыл бұрын
صحیح حدیث ہی امام صاحب کا مذھب ہے اس میں مشکل کیا ہے؟ پہلی بات امام صاحب خود مجتھد ہیں اور روایات کی جرح و تعدیل میں بذات خود معیار ہیں۔ کسی دوسرے کے محتاج نہیں۔ دوسری بات ضعیف راوی امام صاحب کے زمانے کے بعد کی پیداوار ہیں۔ آپ کوئی روایت پیش کریں جس سے امام صاحب رح نے استدلال کیا ہو اور امام صاحب کے زمانے تک اس میں ضعیف راوی ہو۔ بعد کے راویوں کا ٹھیکہ تو نہیں نا امام صاحب کا۔ ٹھیک ہے نا؟ تیسری بات آجکل کا مروجہ اصول حدیث بہت بعد میں مدون ہوا تھا۔ صحابہ اور تابعین اس اصول کے کیسے پابند ہو سکتے ہیں۔
@molanauzair65253 жыл бұрын
آپ کے ھاں تو قرآن بھی ضعیف ہے قرآن کی آیت واذا قرئ القرآن فاستمعو وانصتو لعلکم ترحمون اس آیت کی انکار بھی کررہے ہیں اور ساتھ دعویٰ کررہے ھو اھل حدیث ھونے کا جرابوں پر مسح کرتے ھو وہ حدیث ضعیف ھے تم اس پر عمل کرتے ھو
@Manahilimdad4 жыл бұрын
Imam Abu hanifa mukliad hay ya gair mukliad
@ashifkhan81674 жыл бұрын
مستحد Mustahid
@vasimansari19194 жыл бұрын
@@ashifkhan8167 sahi baat hai
@mrdrsalman3 жыл бұрын
huzoor saw k muqallid thhay kioon k 17 sahaba se ilm seekha