سورج سے تسبیح دینا یہ بھی کیا انصاف ہے سورج میں tapis ہوتی ہے سورج کا کام ہوتا ہے تشنگی پیدا کرنا لوگ سورج کو دیکھنا گواره نہیں کرتے نعت خواں حضرات گزارش ہے کی نعت مصطفیٰ لکھیں تو ان سب باتوں کا دھیان رکّھے کی آقا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی تسبیح کس چیز سے کر رہے ہیں (کہاں سورج کی tapis اور کہاں میرے نبی کا نورانی چہرہ کی انسان تو انسان جانور بھی سیدہ ہوجاے Gulam.e raza irfan shah qadri razvi