Maulana Sahab mere sar per karja hai kya kya muj per Allah ki rah mein paise dena wajab hai
@islamicstatementofficial23 күн бұрын
Thank you for your question. A brief answer has been provided via bayan and will be uploaded to the same channel so everyone can benefit. This way, it will serve as sadqa-e-jaaria.
@islamicstatementofficial23 күн бұрын
قرض کی ادائیگی مقروض پر واجب ہوتی ہے، جب کہ نفلی صدقہ کی حیثیت مستحب عمل کی ہے، شریعت کا اصول ہے کہ واجب و غیر واجب ( مستحب وغیرہ ) میں سے پہلے واجب ادا کیا جائے، اگر چہ غیر واجب پہلے ادا کرنے سے ادا ہوجائے گا، تاہم ضابطہ کے مطابق پہلے واجب کی ادائیگی کرنی چاہیے، لہذا صورت ِ مسئولہ میں سب سے پہلے قرض ادا کیا جائے، اس کے بعد نفلی صدقہ دیا جائے۔ البتہ اگر قرض خواہ فوری مطالبہ نہ کررہے ہوں اور قرض کی ادائیگی کی مدت باقی ہو اور نفلی صدقے کی وجہ سے قرض کی ادائیگی میں مشکلات نہ ہوں تو قرض کی ادائیگی سے پہلے نفلی صدقہ بھی دیا جاسکتاہے۔