یہ میری کم نصیبی اور نقصان ہے کہ مولانا صاحب کی زیارت نہیں ہوسکی، اللہ رب العزت نے حضرت کی زبان مبارک سے بہت ہی مدلل اور پائیدار بیانات جاری فرمائے، اللہ رب العزت قبر مبارک کو انوار سے بھر دے۔ آمین
@Arshadkhan-nj3yc3 жыл бұрын
Subhanallah Maulana Sahab
@ZafarIqbal-zq6qj2 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه
@abdulkarim-eu1sf5 жыл бұрын
ese ese ulma kam hote ja rahe hain, kia baat he, koi banawat nahi, seedhi baaten, sache loag, koi khitabat ke rang nahi, koi drama nigaari nahi
@talabhusaan70035 жыл бұрын
Mashallah....
@ibrahimaz69745 жыл бұрын
Allah Pak Mulana ki maghfirat farmayen Allah Pak Jannat ul firdos mai alaa makaam ata farmayen Aameen aur darjaat bulaand farmayen Aameen ya RAB Bohot hi zabardast bayan tha yeh ... A BIG LESSON" ALLAH U AKBAR.
@tasnimshaukat62705 жыл бұрын
Maulana sahib ny jo dua perhi hy kia ap yahan likh sakty hyn kuch alfaz ki samgh naheen ayi
@sdaamhussan91876 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ مرشد صدقے صدقے صدقے صدقے صدقے صدقے صدقے صدقے صدقے صدقے صدقے صدقے صدقے جاؤں مرشد اللّٰہ پاک میرے مرشد پیر حضرت مولانا محمد اسحاق رحمتہ اللہ علیہ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین صدقے
@muhammadhammadakhter3664 Жыл бұрын
Allah janat ul ferdous main aaala maqam dy meray most favorite scholar molana ishaq R. A
Allah Maulana Sahib k darjat buland farmaye Aameen
@s.aaseelfarm37523 жыл бұрын
Al ham du lillah
@warraichwarraich1931Ай бұрын
اس کی قدرت جلوہ گر ہے یا ذات؟
@akramaliali95674 жыл бұрын
🦋⚘💞⚘🦋🦋💞
@muhammadhanif61464 жыл бұрын
نبی ولی کش وی نئی۔۔۔۔ یہ نہ کہیں بلکہ یوں کہیں" اللہ کے فضل سے بہت عزت والے اور بہت کچھ ھیں مگر اللہ کے مقابل تو کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔"مقابل تو کچھ بھی نہیں ۔۔مگر شان والے تو ھیں۔
@tasnimshaukat62705 жыл бұрын
Maulana sahib ny ye jo dua perhi hy kia ap main st koi yahan likh ker bata sakta hy plz
پیغمبر کے اصحاب سے ایک مرد ایک مدت تک حضرت کی خدمت میں نہیں پہنچا چند روز کے بعد آیا حضرت نے فرمایا کیوں ایک مدت سے ہم سے غائب رہے ایسا کیوں ہوا عرض کیا بیماری اور فقر و فاقہ کی وجہ سے حضرت نے فرمایا کہ تجھے ایسی دعا یاد کرادوں کہ جو تجھ سے فقر و فاقہ اور بیماری دور کرے کہنے لگا ہاں اے رسول خدا حضرت نے فرمایا کہو لا حول ولا قوة الّا باللہ العلی العظیم توکلت علی الحی الذی لا یموت و الحمد للہ الذّی لم یتخذ صاحبة ولا ولداً و لم یکن لہ شریک فی الملک و لم یکن لہ ولیّ من الذلّ وکبّرہ تکبیراً راوی کہتاہے تھوڑی دیر نہیں گزری تھی کہ وہ مرد آیا اور کہا اے رسول خدا خدا نے بیماری اور فقر کو مجھ سے دور کیا ہے۔ ۳۔ شیخ ابن فھد حلی نے عدة الداعی میں ایک روایت پیغمبر اکرم سے نقل کیا ہے کہ حضرت نے فرمایا جو بھی ہر روز نماز صبح کے بعد یہ دعا پڑھے اور دست حاجت خدا کی طرف بلند کرے خدا آسانی کے ساتھ اس کی حاجت کو پوری کرتاہے اس کے تمام مہم کاموں کے لئے کفایت کرتاہے۔