Siraat E Ali (A.S) - صراطِ علیؑ | Ammar Hani | New Noha 2023 - 1445

  Рет қаралды 167,573

Ammar Hani

Ammar Hani

Күн бұрын

Пікірлер: 405
@AmmarHani
@AmmarHani Жыл бұрын
صراطِ علیؑ علیؑ ۔ علیؑ ۔ علیؑ ۔ علیؑ بسم اللہ ۔ بسم اللہ الم ۔ الر ۔ كهيعص ۔ طه ۔ یٰس ۔ حم ۔ ق ۔ ن ہیں رازِقدرت یہ لوح قرآں ۔ علؑی کے حق میں ہیں محو اعلاں یہ لوح اُنتِیس ہیں کہ جن میں ۔ حروفِ تکراری گر ہٹادیں بچیں گے ان میں حروف چودہ ۔ انہیں مرتب جو کرکے دیکھا خدا نے اک معجزہ دکھایا ۔ بنا ہے اِن سے فقط یہ کلمہ صِرَاطُ عَلِیؑ حَقّ نَمسِکہٗ علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں ہے شکر و حمدِ خدا تعالیٰ ۔ جو عالَموں کا ہے رب اعلیٰ کہ اس نے ہم کو یوں اوج بخشا ۔ ہمیں بنایا علؑی کا شیعہ ہمیں صراطِ علیؑ پہ رکھا ۔ اور اہل مغضوب سے بچایا *الحمداللہ رب العالمین*(حسین حیدر) علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں ہیں لوح کے یہ حروف چودہ ۔ بنا ہے ان سے یہ اک ہی کلمہ اب اس سے ہٹ کر کوئی بھی بندہ ۔ بناسکے بامعنی جملہ یہ ہو سکا ہے نہ ہو سکے گا ۔ وہ عاجزی سے یہی کہے گا علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں   رَحِمَ اللَّهُ عَلِيًّا اللَّهُمَّ أَدِرِ الْحَقَّ مَعَهُ حَيْثُدَارَ۔(مستدرک 4629)۔ (الترمذی 3714) اللہ علیؑ پر رحم فرمائے، اے اللہ! حق کو ان کے ساتھ پھیر جہاں وہ پھریں“ تلاش حق کی اگر ہے تم کو۔ کہاں علی ؑ ہیں فقط یہ ڈھونڈو نبی ؐکی نظروں سے دیکھو اُن کو۔ جدھر وہ مڑ جائیں حق اُدھر ہو علیؑ کے نقشِ قدم پہ چل دو۔ مخالفین ِ علی ؑ کو چھوڑو علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں پکارا سلمان زندہ ہوکر۔ تھی ربذہ سے یہ صدائے بوذر (علیؑ حق) یہی تھی آوازِ تیغ اشتر۔ پکارا میثم بھی سولی چڑھکر یہی تھا وردِ کمیل و قنبر۔ رشیدِ ہجری کے بھی تھا لب پر علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں قیامِ مختار اسی کا مظہر۔قیامِ مختار کا تھا محور۔اٹھے یہ زیدِ شہید کہہ کر (علیؑ حق) سبھی شہیدوں کے بھی تھا لب پر۔ عقیدہِ قاسمِ دلاور یہی تھا خرم ذکی کا زیور محور۔ اِسی پہ عامل تھا سبط جعفر علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں لبیک یاحسینؑ ۔ لبیک یاحسینؑ اَبَد وَاللہ مَانِنسَا حُسَیناؑ اُفق پہ ظاہر ہوا محرم ۔ ہے محو ماتم تمام عالم سوائے ظالم یہ نسل آدم ۔ منا رہی ہے حسیؑن کا غم یہ مجلسیں یہ صدائے ماتم ۔ سنا رہی ہیں پیام پیہم علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں نبؐی کے فرمان کے مطابق۔ہے بندہ مومن علؑی کا عاشق علؑی کا بغضی تو ہے منافق۔ہے فیصلہ کن یہ قول صادق علیؑ مخالف ہیں سب ہی فاسق۔علؑی ہے برحق ولیِ خالق علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں وہ باغیوں کی سپاہِ فاجر۔ مقام صفین پہنچی آخر تھا ان میں بغض ِعلیؑ جو وافر۔ نفاق ان سب کا کرنے ظاہر نثار جاں کرکے حق کی خاطر۔ پکارے عمارؓ ابن یاسر علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں کیا جو اہل جمل نے حملہ ۔ لہو میں ڈوبا تھا شہرِ بصرہ صحابی ابن حُنیؓف جیسا ۔ حدف تھا اہل جمل کا پہلا وہ زخمی ہو کر بھی مسکرایا ۔ لہولہاں ہو کے بھی پکارا علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں صِرَاط عَلِی حَقّ نَمسِکہٗ نہیں ہے اتنی بھی جس کی وقعت ۔ کہ پڑھ سکے سورہ ِبراءت ہودل میں شک بھی پئے رسالت ۔ وہ کیا کرے دین کی امامت مگر یہ نفس نبیِ رحمت ۔ یہی ہے برحق امام و حجت علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں صِرَاط عَلِی حَقّ نَمسِکہٗ   كهيعص یہ راز ہے رازِ کبریاء سے ۔ ہے "ک" مخصوص کربلا سے یہاں ہلاکت ہے حرفِ "ہ" سے۔ یذید مقصود حرف ِ "ی" سے عطش ہے جو "ع" سے ہے آیا۔یہ"ص" سے صبر ہے کسی کا كهيعص یہ لوح یو ں کھینچتی ہے منظر۔ جو کربلا میں ہوا مقدر ہلاکت و قتل آل اطہرؑ۔ اور اسکا مجرم یزیدِ خود سر عطش سے یاں شہہؑ کی تشنگی ہے۔ یہ صبر بھی صبر زینبی ہے یا حسینؑ ۔ یا سین ہاں عزادارو! یاحسینؑ اور یاسین! آیت اللہ محمد حسین طباطبائی کا یہ جملہِ معرفت رونے کے لئے کافی ہے "کیا خبر کہ یاسین ہی دراصل یا حسین ؑہوکہ جسکا سر جدا ہے" وہ دشتِ غربت کا خونی منظر۔ وہ شہہؑ گردن پہ کند خنجر جدا ہوا سر سے جسم اطہر۔ سرِ مبارک اٹھا سناں پر وہ سر بریداں بہ نوکِ نیزہ۔ یہی تو اعلان کررہا تھا علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں صِرَاط عَلِی حَقّ نَمسِکہٗ اے ہانیِ رافضی کے مولا ؑ۔یہی ہے ہر رافضی کا وعدہ ولائے حیدر ؑ یا حقِ زہراؑ۔ یا پھر ہو غم شاہِ کربلا ؑ کا کبھی نہ سمجھوتہ ان پہ ہوگا۔ یہ امر ہر دم رکھیں گے زندہ علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں
@jabbarabro2203
@jabbarabro2203 Жыл бұрын
Ak he dil hai Ammar bhae ktni bar jeeto gy❤ Maula Aliع na koi khas kam nawaza hai apko Wakel e Wilae Maula Aliع۔ Ammar hani ❤🙏
@aamiralibaloch6322
@aamiralibaloch6322 Жыл бұрын
سندھی نوحہ کب پڑھیں گے ؟
@MADuroosClips
@MADuroosClips Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت بھترین، vvip, خدا مزید ترقی عطا فرمائے اور ہم سب کو صراط علي حق نمسکه پر باقی رکھے آمین۔ تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال ان شاء اللہ
@D3World8729
@D3World8729 Жыл бұрын
yr......... kia chez ho ap Allah ap ko or ap ki family ko abad rakhy ap tu Nadeem sarwar bhai sy agy chaly gy ye views ko na dekhen ap ka kalam kamal ap ko 100 Billions view mily phr bhi ye kalam kamil ha ap ko Mola a. s khush han yahi kafi ha such ma yr jin harof ka meaning nh hoa abhi tk us ko Nohy ma wo bhi 12 mint parh dena or etna acha kamal bhai ma 100%kahta ha agr ap esy hi kalam pech krty rahy ap dekhna Nadeem sarwar ko kafi pechy chor do gy bhai kahan chupy hoy thy etny din salute bhai ma ny 1080 pixel ma download kr k suna ha head phone laga k kamal Mola a. s is ka ap ko zaror aggr den gy geo Mola a. s salamat rakhy or mazeed esy kalam enayat farmay ameen
@D3World8729
@D3World8729 Жыл бұрын
​@@jabbarabro2203sahi kaha bhai inhon ny dil gigar meda sub kuch jeet lia ha ❤
@warrior230
@warrior230 Жыл бұрын
AMMAR BHAI apke nohe sun raha hu kitne sun chuka aur kitne mazeed sununga mere ansu nahi ruk rahe ap ko ALLAH sadqa e panjtan apke QALAM aur AWAZ ko mazeed toufeeq aur apko lambi ZINDAGI de ta k aap khidmat e Aal e Muhammad S.a.w.w jaree rakhe, Allah apke aur ham sab Aal e Peghambar S.a.w.w ke parwano ki mushkilat asan kare ameen😢😢❤
@Hussain.naqvi.1
@Hussain.naqvi.1 Жыл бұрын
اللّٰہ پاک آپکی زندگی سلامت رکھے لمبی زندگی عطا فرمائے کیا کمال الفاظ ہیں واقعی مولا حسین علیہ الصلاۃ والسلام کا آپ پر خاص کرم ہے😢❤
@ZugamAbbas
@ZugamAbbas Жыл бұрын
مولا علی سلامت رکھے
@ZugamAbbas
@ZugamAbbas Жыл бұрын
صاحب کردار امام محدی کی ہںے جب آئے گی تلوار خدائے ولی کی ہںے
@AmjadPanhwar110
@AmjadPanhwar110 Жыл бұрын
‏"اَلسَّلامُ عَلىٰ قَسيمِ الْجَنَّةَ وَالنّارِ". ‏رسول اللّه(ص) إنَّک قَسیمُ النّارِ، والجَنَّةِ اے علی(ع) آپ جنت اور جہنم کے تقسیم کرنے والے ہیں
@yamuhammad7217
@yamuhammad7217 Жыл бұрын
Mashallah bhoot khoob itni educated nohakhan nahi mila ga kahi ....👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍❤❤❤❤❤
@alimehdi4956
@alimehdi4956 10 ай бұрын
SuBhan Allah. ❤❤❤❤❤😂😂 Labbaik ya Moula Imam ALi a s Alhaq. Labbaik ya Moula Imam Hussain a s Mazloom e Karbala.
@alimehdi4956
@alimehdi4956 10 ай бұрын
Masha allah Jizak Allah SuBhan Allah. Beshak. Allah pak ap Sab ko sada Kush aur Salamat Rakhy Ameen ❤
@sayedshamsotabreez5380
@sayedshamsotabreez5380 Жыл бұрын
Labik ya sayad mula hazrat imam Ali a.s madad Labik ya sayada hazrat bibi fatima zehra a.s madad Labik ❤
@alirazakazmi1296
@alirazakazmi1296 Жыл бұрын
Rehan Azmi aur Nadeem Sarwar Dono ko aik Karen To Ammar Hani banta he ❤♥
@adilraza3113
@adilraza3113 Жыл бұрын
Mashallah beta mola tumey apni hifazat me rakhen
@alinaqikhan8091
@alinaqikhan8091 Жыл бұрын
عمار ہانی، اللّٰہ بصدقہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و آل محمد علیہ السلام آپ کو جزاۓ خیر عطا فرمائے اور قلم کو مزید قوت بخشے 🤲🏻❤
@SheerazAli-iz5kh
@SheerazAli-iz5kh Жыл бұрын
ماشاءاللّہ بہت خوب ہے جناب سیّدہ فاطمتہ الزہرہ آپ کو سلامت رکھے آمین 🙌🙌🙌❤️♥️
@QasimKarbalaei
@QasimKarbalaei Жыл бұрын
علیؑ کا راستہ ہے حق کا راستہ ۔ ہم اُس راستے پہ باقی ہیں ہے شکر و حمدِ خدا تعالیٰ ۔ جو عالَموں کا ہے رب اعلیٰ کہ اس نے ہم کو یوں اوج بخشا ۔ ہمیں بنایا علؑی کا شیعہ ہمیں صراطِ علیؑ پہ رکھا ۔ اور اہل مغضوب سے بچایا 💯
@armanahmed6768
@armanahmed6768 Жыл бұрын
صِرَاطُ عّلیُِّ حَقُ نَمسِکہُ
@skyblue0092
@skyblue0092 Жыл бұрын
عمار مولا آپ کو سلامت رکھے ۔ بہت اچھے نوحے ہیں آپ کے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو پنجتن پاک کے صدقے وصی رزق اور وصی علم عطا فرمائے آپ اور بھی اچھے اچھے نوحے لکھو ۔ آمین
@mrfrgamingyt6892
@mrfrgamingyt6892 Жыл бұрын
مولا حسین علیہ السلام راضی ھو آپ پر ❤
@AllInOne-fr2zn
@AllInOne-fr2zn Жыл бұрын
سلام یا حسین علیہ السلام ماشاءاللہ سلامت رہیں عمار بھائی
@haseebidrees9983
@haseebidrees9983 Жыл бұрын
بھئی بہت خوب !!! بہت ہی منفرد موضوع کا انتخاب کیا آپنے عمار بھائی مولا کوئ غم نہ دے 🙏🙏🙏
@sananaqvi7848
@sananaqvi7848 Жыл бұрын
Ammar hani Bhai Allah Ap ko salmat rakhy aur apko ajar e Azeem ata kery
@aadilzaheer256
@aadilzaheer256 Жыл бұрын
واھ جیو سر❤❤❤
@CKsmooth-ch6zy
@CKsmooth-ch6zy Жыл бұрын
Beshak Ali Mola Haq ha ❤
@arsiljaffri1255
@arsiljaffri1255 Жыл бұрын
یشک صراط مستقیم علی مولا ابنِ ابی طالب علیہ السّلام ❤️💯💪
@alizain_110
@alizain_110 Жыл бұрын
جیو عمار ہانی بہترین جزاک اللہ ✨❤ حق علیؑ❤
@binte_abbas
@binte_abbas Жыл бұрын
🌹 اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی جَعَلَنا مِنَ الْمُتَمَسِّکینَ بِوِلایَۃِ ٲَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ 🌹 مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ🌸♥ جس کا میں ﷺ مولا اُس کا علی (ع) مولا🙌🏻👑
@hussainmahdi1649
@hussainmahdi1649 Жыл бұрын
وو آجزی سے بس یہ کهیگا علی کا راستہ صرات حق ہے 🌹🌹🌹🌹
@shoaibnawaz-wx4bs
@shoaibnawaz-wx4bs Жыл бұрын
جیو مولا کہ عزادار شہید آپکی عزتوں میں اضافہ فرمائیں آمین عمار بھائی ہر سال آپ اک نیا موضوع محمد و آل محمد کے چاہنے والوں کو پیش کرتے ہیں جناب اس بار آپ نے لوح قرآن کے حروف کو تفصیل سے بیان کیا کمال کی بیبی کا عطا ہوئی ہے آپ کو مولا ذکر اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
@NewWorld110
@NewWorld110 Жыл бұрын
❤❤❤
@UmehaniUmehani-f3z
@UmehaniUmehani-f3z Жыл бұрын
❤Ameen❤
@mesumasmara
@mesumasmara Жыл бұрын
اللہ کی زات قبول فرمائے. التماس سورتہ فاتحہ میری امی جان.
@mahrali1180
@mahrali1180 Жыл бұрын
سلامت رہیں آپ فخر ہیں شیعت کا
@VillageBoririOfficial
@VillageBoririOfficial Жыл бұрын
Qurban Al K Alfazon Pr ... ❤ Kuch Nahi Likh Sakta Alfaz Nahi kya likho..... ☝
@frasathussain_12
@frasathussain_12 Жыл бұрын
ماشااللہ جیو عمار ہانی
@VillageBoririOfficial
@VillageBoririOfficial Жыл бұрын
شڪر الحمد لله اسان شيعا آهيون الله پاڪ جو شڪر آهي جو اسان کي #صراط مستقيم يعني #مولا علي عليه سلام تي قائم رکيائين۔۔۔۔ ڳوٺ ٻورڙي عزادار ٽيم❤
@Techlovers807
@Techlovers807 Жыл бұрын
Kuch Naya sun na Hai to Ammar hani Sahab Ko suno ilm me bhi izafa hoga ❤❤❤ Maula salamat rakhe bhai Ammar hani Sahab Ko
@Paikar.abbas110
@Paikar.abbas110 Жыл бұрын
علی ع کا راستہ ہے حق کا راستہ ❤❤
@syedZafarNaqvi-nj6ou
@syedZafarNaqvi-nj6ou Жыл бұрын
MashAllah aj tak hum ne jtne b nohey suney he sab ki mehnat hoti he lakin jo mehnat ap k pehle nohey me hoti he nw koyi nh krta Allah saen Apki duty qabool farmaye
@izharsoomro8213
@izharsoomro8213 Жыл бұрын
Jis rasty per Ali as He Wo he huq Ka Rasta Or hum sub Ali as Waly , Ali as Ke Sath he . Mera Emaan he Ali un wallyuallah ♥️
@jahanzaibali.9
@jahanzaibali.9 Жыл бұрын
Maula Salamat Rakhe
@paktrading7492
@paktrading7492 Жыл бұрын
Kamal AMMAR HANi bhai .....MOLA as APKO lambi zindagi aata kary..........BEST KALAM......❤ALI as KA RASTA HY HAQ KA RASTA❤.......Beshak❤
@ZugamAbbas
@ZugamAbbas Жыл бұрын
ماشاہ الله شاعر اہلبیت ضئغام عباس کیانی گلگت بلتستان
@solatabbas4239
@solatabbas4239 Жыл бұрын
ماشاءاللّہ ❤️ لوحِ قرآنی پر مبنی بہت منفرد اور خوبصورت کلام ❤️ پورے سال آپ کے نوحوں کا انتظار رہتا ہے اور آپ امیدوں پر پورا اترتے ہیں مولا ع آپ کو سلامت رکھیں ہانی بھائی
@D3World8729
@D3World8729 Жыл бұрын
me also kamal bhai
@rahbarali8091
@rahbarali8091 Жыл бұрын
MashaAllah Beshak Ali Haq Bhut khub likha Gaya hai ye noha Or parha bhi Mashallah bhut khub
@SayemRaza-w4m
@SayemRaza-w4m 6 ай бұрын
Jeoo jeoo mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah y ❤❤❤
@razawasif2830
@razawasif2830 Жыл бұрын
❤ Masha ALLAH MOLA a.s salamat rakhian. Amin
@hassannajafi1214
@hassannajafi1214 Жыл бұрын
ماشاء اللہ عمار بھائی آپ پر خصوصاً کرم ہے امیر المؤمنین ؀ کا اور ہمیشہ حق بیان کرتے ہیں سیدہ س کی سنت پر چلتے ہوئے
@aliabbassayyed5413
@aliabbassayyed5413 Жыл бұрын
Ali (a.s)ka Rasta hai Hak ka Rasta
@AliSarmadiRizvi
@AliSarmadiRizvi Жыл бұрын
ما شاء اللہ۔ بہترین کلام اور بہترین ادائیگی۔ جناب زہرا س جزاء خیر دیں۔
@abidayasmin3451
@abidayasmin3451 Жыл бұрын
ماشااللہ جزاک اللہ اللہ تعالی توفیقات میں اضافہ فرماۓ۔ ان شااللہ کہ سلامت رہیں اور ہمیشہ حق بیانی کر کے امام (ع) کے لیے زمینہ سازی کرتے رہیں۔ واقعا الفاظ نہیں ہیں کہ کس طرح اس عظیم کام یا بہترین روش جو اپ نے اختیار کی اس کے لیے سراہا جاۓ۔ بس دعا ہے کہ اللہ تعالی بفضل ائمہ۴ ہمیشہ زندگی میں کامیابی و کامرانی عطا فرماۓ🤲
@husainmehdi8496
@husainmehdi8496 Жыл бұрын
YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AZAADAARO KO BIMARI O BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN
@armanahmed6768
@armanahmed6768 Жыл бұрын
تبلیغِ علی کا راستہ عین ضروری ہے
@HassanAli-nd6sc
@HassanAli-nd6sc Жыл бұрын
بھائی عمار کمال ہے مولا علیہ السّلام اجر عظیم عطا کرے میں اکثر کسی کا چینل سبسکرائیب نہیں کرتا لیکن آپ کا کلام سنا بھت بھت اچھا لگا اس لیئے ابہی سے سبسکرائیب کیا ہے ان شاءاللہ ہر کلام سنوں گا۔
@farihamazhar
@farihamazhar Жыл бұрын
Mashallah, subhan Allah mola salamat rakhain apko Behtreen kalam wo hai jisse logon main shaoor aye Mola toufeeqaat main izafa karain. Salamat rahain.
@AliHamza315
@AliHamza315 Жыл бұрын
ماشاءاللہ یاعلی مدد
@Shehzadali15121
@Shehzadali15121 Жыл бұрын
#Ammar_Hani سرکار مولا آپ کو سلامت رکھے آپ کی نوکری قبول کریں۔۔۔ دل سے بہت انتظار کر رہا ہو آپ کی آواز آپ کی شاعری سننے کے لیے۔۔۔ Loving and supporting you from Hyderabad sindh 🙏❤️
@armanahmed6768
@armanahmed6768 Жыл бұрын
MashaAllah علی کا راستہ ہے حق کا راستہ
@MujahidHussain-fl5hd
@MujahidHussain-fl5hd Жыл бұрын
🤲🤲 دعا
@inayatullah4878
@inayatullah4878 Жыл бұрын
Mashallah geo❤
@sayedshamsotabreez5380
@sayedshamsotabreez5380 Жыл бұрын
Jeo mashallah ❤
@anjamkazminice4409
@anjamkazminice4409 Жыл бұрын
Mula Ali a.s salaamat rakhan.
@duaezehra8820
@duaezehra8820 Жыл бұрын
عـــــلی ؑ کا راستہ✊❣️ ہے حــــــق کا راستہ🙌✨
@Zaighamzawar9
@Zaighamzawar9 Жыл бұрын
بسم اللہ سدا جیو ❤
@aliarmannranh672
@aliarmannranh672 Жыл бұрын
Ya Ali zwi moula madad Indian 🇮🇳
@rahbarali8091
@rahbarali8091 Жыл бұрын
Beshak Ali Haq hai
@aneeshaidari5811
@aneeshaidari5811 Жыл бұрын
سبحان اللہ بہت ہی عمدہ کلام بی بی قبول کریں 🇮🇳
@faizanbhai684
@faizanbhai684 Жыл бұрын
Bahut hi besabri se intezar tha bhai ap ke kalam ka AliUnWaliullah
@thenorthchannel1
@thenorthchannel1 Жыл бұрын
Mashallah ماشاءاللہ
@razahaider2216
@razahaider2216 Жыл бұрын
جیئے جیئے آپ ❤🤲🤲 ماشاءاللہ 🌹
@zahidzoologist9372
@zahidzoologist9372 Жыл бұрын
Zindabad Bhai Mola Apki duty Qabool kare.Ameen
@PAKFFstarking
@PAKFFstarking Жыл бұрын
😥😢😭😭😢😥😥😢😭😢😥SALAM YA HUSSAIN (A.S) 🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲
@inayatullah4878
@inayatullah4878 Жыл бұрын
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے بہت خوب
@ShoukatAli-lj4py
@ShoukatAli-lj4py Жыл бұрын
♥️🙏♥️🙏♥️🙏♥️🙏♥️🙏♥️🙏♥️🙏♥️🙏♥️🙏♥️🙏♥️🙏♥️🙏♥️🙏♥️🙏♥️🙏♥️🙏♥️🙏♥️🙏♥️🙏🙏Masha Allah♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
@zafarnaqvi5090
@zafarnaqvi5090 Жыл бұрын
Dum Dum....Ali Ali
@alinozor7745
@alinozor7745 Жыл бұрын
جیوو🙌🙏
@ZawarImranali-gt4pm
@ZawarImranali-gt4pm Жыл бұрын
Mashallah mola Pajtan pak Salamat Rakhe Sada shad Raho Ammar bhai
@jahanzaibali.9
@jahanzaibali.9 Жыл бұрын
mashallah Maula Salamat Rakhe ameen Bahut Khubsurat Kalam aur Andaaz 8 bar noha sun raha hun Dil Hi Nahin Bhar Raha syed Maula aapko iska aajar aat farmeya.Ameen ❤
@arsiljaffri1255
@arsiljaffri1255 Жыл бұрын
جیو مولا سلامت رکھے علیا ولی اللہ ✊💪
@tehseenhussain6516
@tehseenhussain6516 Жыл бұрын
Ammar Bhai apka Har Saal ka nohay bhot acha HOTA Hai Mashallah 🙌 Moula apko Salamat rakhen
@mohammadashraf8257
@mohammadashraf8257 Жыл бұрын
Muji ya noha dil ka stoon sonai da rahi haaa
@QalbAbbas-u1o
@QalbAbbas-u1o Жыл бұрын
Mashallah❤❤❤
@AbdulRehman-hm5lj
@AbdulRehman-hm5lj Жыл бұрын
Mashallah bhai
@mesumimdad
@mesumimdad Жыл бұрын
سائیں مولا سلامت رکھے آپکو
@snowleopard7256
@snowleopard7256 Жыл бұрын
اللہ‎ اللہ‎ اللہ‎ بہترین پیغام ۔ آپ سلامت رھیں بھائی۔
@syedmohdmanzar5570
@syedmohdmanzar5570 Жыл бұрын
جیو جب تک جی چاہے
@syedanaqvi9303
@syedanaqvi9303 Жыл бұрын
aik kalam main 3 naslain Dada Beta Pota mashaallah Parwardigar teeno ko sehat o zindagi ata kkaray ❤❤
@mohammadqasim946
@mohammadqasim946 Жыл бұрын
Nayab Andaz ilm se bhara Kalam Jien salamat rahen 🤲🏻❤
@ShiaNetwork10
@ShiaNetwork10 Жыл бұрын
Mashallah mola ap ko salamat rahen Ammar Hani bahi
@sherdillkhaskheli4487
@sherdillkhaskheli4487 Жыл бұрын
mashaAllah ise bolte he nohakhuwan❤
@RazaAli-ie1fu
@RazaAli-ie1fu 5 ай бұрын
Beautiful voice And Rooh parwar Kalam Mashallah MOULA AS SALAMAT RAKHY 🙏
@Asifali-yg6tf
@Asifali-yg6tf Жыл бұрын
Mashallah subhan allah
@MujahidHussain-fl5hd
@MujahidHussain-fl5hd Жыл бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤
@azaidunya313
@azaidunya313 Жыл бұрын
Maa Shaa Allah ❤❤ Ammar bhai ap ka kalam har dafa unique or bht behtreen hota h Khuda ap k qalm m mazeed taseer ata frmaye
@qalababbas4731
@qalababbas4731 Жыл бұрын
Ammar bhai Allah pak ap ko sehat o tandrusti wali zindgi dy. Jety rahoo❤❤❤
@anjamshahzad8233
@anjamshahzad8233 Жыл бұрын
مدحت امیر علی علیہ السّلام ایک شعر بنی ھے یداللہ کی ضرب سے انجم اسلام کے جسم کی ساری عمارت کلام انجم شہزاد چیمہ تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانولہ گاؤں کیلاسکے گلہ سوہیاں والا پنجاب مدح خوان محمد و آل محمد محترم جناب عمار ہانی صاحب کے لیے
@syedalirazaabidi1930
@syedalirazaabidi1930 Жыл бұрын
جیو علی کی طرح
@mohammadabidi1754
@mohammadabidi1754 Жыл бұрын
Mashallah Azadar e Zehra Abidi
@muntazeerkhetani6922
@muntazeerkhetani6922 Жыл бұрын
Brilliant nauha sir you are a great maula salamat rakha aapko
@HaiderNaqvi1435
@HaiderNaqvi1435 Жыл бұрын
واہ کیا بات ہے ہر بار کی طرح کچھ نیا کچھ الگ ❤❤
@mismailnazeer2341
@mismailnazeer2341 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ھم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے جس پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم چلے اور انکے بعد حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ چلے اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ چلے
@ishtaiqshahid1289
@ishtaiqshahid1289 Жыл бұрын
After a long wait mashallah ALI YUUN WALI ULLLAH
@haidermolai4
@haidermolai4 Жыл бұрын
MashahAllah Allah ap ko panjatan pak a s k sadqe hameahah salamat rakhe ameen elahi ameen
@جرارعلیحیدر
@جرارعلیحیدر Жыл бұрын
بہت اعلی ۔ جیو عمار جیو
@aliarmanbaltistani
@aliarmanbaltistani Жыл бұрын
ماشااللہ، شاعری دھن پڑھت آڈیو وڈیو سب بہترین ❤
@AmmarHani
@AmmarHani Жыл бұрын
بھائی آپ کی محبت کا ممنون ہوں۔ آپ کے یہ الفاظ حوصلہ بڑھانے کے لئے کافی ہیں۔
@shahzainhaider2801
@shahzainhaider2801 Жыл бұрын
Meri Mehnat Wasul hogai Yeh comment parh k🙂
@qasareabbas1715
@qasareabbas1715 Жыл бұрын
Mashalah
99.9% IMPOSSIBLE
00:24
STORROR
Рет қаралды 31 МЛН
Support each other🤝
00:31
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 81 МЛН
Quilt Challenge, No Skills, Just Luck#Funnyfamily #Partygames #Funny
00:32
Family Games Media
Рет қаралды 55 МЛН
Леон киллер и Оля Полякова 😹
00:42
Канал Смеха
Рет қаралды 4,7 МЛН
MERE ANDAR BASI HAI KARBALA | KAZMI BROTHERS NEW NOHA | Moharram 2023 | 1445
8:24
Noha 2024 | Moula Hussain A.S | Sonia Abbas
5:17
Sonia Abbas official
Рет қаралды 47 М.
Mera Imam Hussain | Nadeem Sarwar | 45th Album - 2024 / 1446
9:43
Nadeem Sarwar
Рет қаралды 19 МЛН
Indian Reacts To Siraat E Ali | Ammar Hani | Indian Boy Reactions
15:59
Indian Boy Reactions
Рет қаралды 5 М.
Farhan Ali Waris | Paidal Chala Karbala | 2014
14:07
Farhan Ali Waris
Рет қаралды 2,8 МЛН
99.9% IMPOSSIBLE
00:24
STORROR
Рет қаралды 31 МЛН