Ammi & Abu ko 70k Kalma TCS karwa kar JANNAT ka Ticket Lay Kar Dey [Engineer Muhammad Ali Mirza] #mirzaali #muhammadalimirza #podcast #khatam #chaliswan #molanatariqjameel #islamicchannel #viralvideo
Пікірлер: 1
@HusainAwan-rk3ce3 ай бұрын
میٹ کے پیچھے جتنا اللہ کا کلام ، دعائیں اور مناجات پڑھی جائیں وہ ان تک پہنچتی ہیں۔ یہاں تک کہ خود رسول پاک (ص) نے اپنے چچا امیر حمزہ رض اور بی بی خدیجہ رض کے لئے پورا سال سوگ منایا تھا۔ تو ان کا کوئی کام بے مقصد تو نہیں ھوتا تھا۔ اور کلام پڑھ کر بخشنے کے بارے میں تو حدیثیں موجود ہیں۔ مرزا کی یہ خرابی ھے کہ جو چیز نا ماننے کو اس کا اپنا دل چاہے وہاں یہ قرآن کے ترجمے میں بھی ڈنڈی مار جاتا ھے۔ حالا نکہ میں اس کے پروگرام بڑی سنجیدگی سے اور شوق سے دیکھتا ھوں اور پسند کرتا ھوں اسلئے کہ بہت سی غلط باتیں سارے فرقوں والوں نے پھیلا کر لوگوں کو گمراہ کیا ھوا ھے لیکن یہ پھر تکبر میں آ کر اچھی باتوں کی بھی نفی کر دیتا ھے۔ اللہ اسے بھی ہدایت دے۔ آمین