حضرت امیر معاویہ رض عنہ سےمتعلق ایک اہم اور حساس گفتگو @drnazirahmadzargarofficial
Пікірлер: 31
@caliphalifpietyhaya60463 ай бұрын
May Allah Subhanwatala bless you Ustadh
@ahmadahmadahmad91453 ай бұрын
Always great thinker n orator May Allah bless u my Ustadh
@khalidmushtaq63673 ай бұрын
jazakallahu khair bohut he ahum information hai...Allah pak hum sub ko Sahaba ke mohabbat naseeb kare ameen suma ameen
@xtree28173 ай бұрын
My kind request to admin to improve voice quality.
@NaseerAhmad-zy1ur3 ай бұрын
Jazakallah hu khair.
@muntazirnazir71863 ай бұрын
❤❤❤❤
@Faqr-e-Ghayoor3 ай бұрын
Jazakallah khair khair. Please share references so that we can use this reference.
@bhatmuneeb62303 ай бұрын
Mashallah.
@fazil.0903 ай бұрын
❤❤❤
@BilalMustafarizvi-s6u3 ай бұрын
بھائی کچے پیر کو مانے کا فایدا کیا 1500 سو سال سے دفاع میں گزگے اور نتیجہ 0 ھے
@AsifDar-bs1ck3 ай бұрын
Voice bhoat low ha
@rajazaman39123 ай бұрын
Kia muawiya bi Ahlesunnat say kharij hua jab us nay Hz Ali per sab wa shitum kia.?
@javaidmaliktalks36463 ай бұрын
دشمنان صحابہ کا مذہب اگر چہ لعن طعن پر قائم ہے، تاہم عصر حاضر میں ان کو اور ان کی حمایت کرنے والوں کو بعض اوقات امیر معاویہ رضہ پر سب و شتم کرنے کا موقع تب ملتا ہے، جب کچھ لوگ یزید پلید کا دفاع کرتے ہیں۔ میرے خیال میں ہمیں ان حالات میں یزید کے بارے میں توقف کے موقف کو بیان کرنے سے گریز کرنا چاہے۔ تاکہ امیر معاویہ پر طعن کا دروازہ بند رہے وللہ اعلم
@GhMustafa-c7c3 ай бұрын
Nahi Yããr Maayiah konpadho tab Pata chalay ga
@basharatnazir54023 ай бұрын
"مولا معاویہؓ کی شخصیت مولا علیؓ کی نظر میں" ایک مرتبہ امیرالمومنین خلیفۃ المسلمین خلیفہ راشد سیدنا مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے اھل کوفہ کو خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا ۔ اے کوفہ والو میری گردن میں ایک چیز ہے میں چاہتا ہوں کہ اسے اپنی گردن سے نکال کر تمہاری گردن میں رکھ دوں۔ جان لو کہ ایک مرتبہ میں رسول اللہ ﷺ کے پاس بیٹھا ہوا تھا اور آپ ﷺ کے پاس سیدنا امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ بھی تھے ۔ اسی دوران وحی الہی کا نزول ہونے لگا چنانچہ آپ ﷺ نے میرے ہاتھ سے قلم لے کر سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ میں تھما دیا۔ اللہ کی قسم میں نے اس سے اپنے دل میں ذرہ برابر ملال نہ کیا کیونکہ میں جانتا تھا کہ آپ صلی اللہ علیه وسلم کو اللہ تعالٰی نے ایسا کرنے کا حکم دیا ہے ۔ خبردار آگاہ رہنا کہ مسلمان وہی ہے جو میرے اور ان (سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ) کے تنازعے میں اپنے آپ کو سلامت رکھے : طبقات الحنابلة ( ٣/٢٩٥ )
@divinetruth50162 ай бұрын
kzbin.info/www/bejne/q4mUYYSGhpx3ZrMfeature=shared Maulana Salman Hussaini Nadwi ka Naasbiyu aur shiyaan e mawiya ko lalkaar
@irshadali43323 ай бұрын
Damage has been done
@thebayyinahstudentАй бұрын
Plumber.
@AbidHussain-ri6pi3 ай бұрын
ڈاکٹرصاحب آپ کے ممدوح پسر ابو سفیان دائرہ اسلام میں کس سن ھجری میں داخل ھوئے. وہ مکہ مکرمہ میں رھائش پذیر تھے مدینہ کب آئے. رسول اکرم ص کے پاس کتنا موقع ملا ان کو رھنے کا. کام کاج کیاکرتے تھے. انھوں نے اپنے دور حکومت میں لوگوں کے ساتھ کیا سلوک کیا. اھل بیت کے ساتھ کیا سلوک کیا. حضرت عمار بن یاسر اور حضرت حجر بن عدی کو اور دیگر ھزاروں اصحاب جو انکی اجتہادی غلطی کی بھینٹ چڑھے یعنی اپنی جان سے گئے. انکا خون کس کی گردن پہ ھے. اور پھر آپ کے ممدوح نے قتل و غارت اور رشوت کے ذریعے اپنی حکومت کو مضبوط کیا اسکے بارے میں اپنے بظاہر شوگر کوٹڈ لہجے میں دوبارہ اللہ اور اسکے رسول ص کی سامنے رکھتے ھوئے اپنی رایے کا اظہار کیجیئے گا. اللہ کے واسطے کچھ تو رسول اللہ ص کے قریب ترین ھستیوں علی فاطمہ حسن اور حسین کہ جن سے محبت کا حکم ھے اور جن سے بغض ساری زندگی کی عبادات کو حبط کر کے جہنم کی وعید سنائی گئی ھے. ان ھستیوں کو انکےجائز مقام سے کم دکھنے کی کوشش ترک کریں اور امام نسائی کی پیروی کرتے ھوئے جان گنوانے سے بھی گریز نہ کریں
@abdulhadisethi88233 ай бұрын
Sheikh saifillah Mohammedi ko suno tamam swalat k jawabat with references
@rajazaman39123 ай бұрын
Hz Ali Shaheed honay kay bad Muawiya Khalifa banay. To phr hz Ali nay kaisay kaha ki muawiya ki khalafat ko kuch nahi kaho.
@DrNazirAhmadZargar3 ай бұрын
کچھ پڑھ کر لکھتے تو ایسی غلطی نہ کرتے۔ کوئی بات نہیں آگے ایسا نہ کریں
@rajazaman39123 ай бұрын
@@DrNazirAhmadZargar . Muawiya nay Hz Ali pay sab wa shitum padaya apnay khilafat may.
@rajazaman39123 ай бұрын
@@DrNazirAhmadZargar . Hz Ali kay hayat may muawiya khalifa nahi thy. To hz Ali nay kaisay kaha ki muawiya kay khalafat ko kuch nahi kaho