masha Allah..attif bhai Allah ap ko salamat rakhy..bht bhtreen explain kya ap ny 153 ko ..❤
@HafizAtifOfficial3 ай бұрын
الحمد للّٰہ
@msislam49162 ай бұрын
جزاكم الله خيرا
@HafizAtifOfficial2 ай бұрын
👍
@RajaArshad-c6i3 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤ حافظ صاحب ھمارے ایک شیخ فرمایا کرتے تھے کہ دو قسم کے جاھل ھوتے ھیں ایک وہ جس کے پاس علم ھی نہیں اسے سمجھانا آسان ھوتا ھے دوسری قسم کا جاھل وہ جس کے پاس غلط علم ھوتا ھے مثلاً وہ گھوڑے کو گدھا کہتا ھے اسے لاکھ سمجھائیں وہ یہں کیے گا کہ یہ گدھا ھی ھے گھوڑا نہیں اب اس دور میں اسلاف ہرستی اس حد تک ھے کہ لوگ قران کو سمجھنے کی بجائے اسلاف پرستی اور روایات میں غرق ھیں۔ راجہ ارشد محمود
@HafizAtifOfficial3 ай бұрын
بجا فرمایا۔۔۔
@AlhajShaukatAli2 ай бұрын
🙏 Salam Ustade Mohtaram, Kya “Hikmat” ka ta-allum Quran ki Mohkat Ayat se hai. Ex.Sura isra Ayat 22 to 39
@HafizAtifOfficial2 ай бұрын
قرآن مکمل حکمت ہے۔۔۔
@AlhajShaukatAli2 ай бұрын
@@HafizAtifOfficial sura isra Ayat 39 ki shuru ذٰلِکَ مِمَّاۤ اَوۡحٰۤی اِلَیۡکَ رَبُّکَ مِنَ الۡحِکۡمَۃِ ❤️
@ilyasmakrani19753 ай бұрын
Allah AP ki hifazat farmawe Ameen
@HafizAtifOfficial3 ай бұрын
👍😊
@ALIF_ONE3 ай бұрын
Behtereen ❤❤❤❤❤
@saleemabdullah1233 ай бұрын
Well explained sir
@HafizAtifOfficial3 ай бұрын
شکریہ محترم 😊
@abdullahkhan-st9hc3 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
@HafizAtifOfficial3 ай бұрын
شکریہ محترم 😊
@muhdtahirSaifi3 ай бұрын
Atif Bhai rahmat ho aap par baat ye h jab ham video play karte h to tarteeb ke aatbaar se last vali play hoti h pahli play nahi hoti tarteeb sahih kare
@arehmanbaloch44503 ай бұрын
بہت خُوب دوست پر افسوس ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہ جانوروں کا نہیں مردوں کا معاشرہ
@HafizAtifOfficial3 ай бұрын
👍👍
@RaeelaH13 ай бұрын
Allah muslmano ko dean ki Sahi samanjh dey
@HafizAtifOfficial3 ай бұрын
👍👍👍
@muhdtahirSaifi3 ай бұрын
Atif bhai aap ne dara a Quraan alif lam meem se shuru kyu nahi ki is ki wajahat kar de
@HafizAtifOfficial3 ай бұрын
شروع وہی۔ سے کیا تھا لیکن اس وقت ریکاڈنگ نہیں کی تھی۔۔۔ بعد میں ریکارڈنگ کا سلسلہ شروع کیا۔۔۔
@ZulfiqarAli-tp6bo2 ай бұрын
سورت الکوثر کا ترجمہ اسان الفاظ میں کردیں شکریہ
@HafizAtifOfficial2 ай бұрын
👍
@syedsadiq72132 ай бұрын
السلام علیکم حافظ عاطف صاحب آپ نے بیس منٹ صرف اس بات میں صرف کردیئے سمجھ میں پانچ منٹ ہی میں آ گیا تھا کہ رائج صحیح نہیں اب بتا ہی دیجیئے کی ذکر کا آپ کی نظر میں صحیح ہے برائے مہربانی 2-4:منٹ میں اعتراض کرکے صحیح مفہوم بیان کر دیا کیجیئے اگر اعتراض آپ کو برا لگا ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔ والسلام
@HafizAtifOfficial2 ай бұрын
سلام علیک۔۔۔ جی بہتر محترم۔۔۔
@deebaparveen6010Ай бұрын
مجھے تو بہت افسوس ہوتا ہے آج تک ایسی روایات پر عمل کرتی رہی ہوں اللہ تعالی معاف فرماے آمین یا رب آپ کا بہت شکریہ بھائی جی اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
@HafizAtifOfficialАй бұрын
شکریہ محترمہ
@khalidsiddiquee6473 ай бұрын
Afsos Afsos Afsos Afsos Afsos Afsos Afsos Afsos Afsos Afsos Afsos Afsos hai ye mazhabi olmao par jo logo se Allah ki baatein cchupate hai
@HafizAtifOfficial3 ай бұрын
👍👍👍
@muhammadfidaulmustafa23263 ай бұрын
حافظ صاحب لمبی چوڑی گفتگو کے بجاۓ یہ بتاٸیں کہ عام مسلمان کیسے زندگی گزارے ۔ نماز روزہ حج آپ کے نزدیک بے معنی ہے۔ خدارا امت کو مزید کنفیوز نا کریں
@HafizAtifOfficial3 ай бұрын
جی بہتر محترم
@muhammadfidaulmustafa23263 ай бұрын
@@HafizAtifOfficial حافظ صاحب میں نے ایک عام مسمان کی حیثیت سے سوال کیا ہے کوٸ تنقید نہیں کی ہے ۔ راہنماٸ فرماٸیں
@HafizAtifOfficial3 ай бұрын
اس کے لیے میرا بیان Misconception about ibadat ملاحظہ فرما لیجیۓ
@AdilRafiqueChohdary3 ай бұрын
کیا خوب اپنی پسند کے جاھلانہ مطلب اور معنی نکالی جا رھے ھو جناب نہ تم دین کے کسی عمل کو مانتے ھو نہ آخرت کے عقیدے اور رسالت کے عقیدے کو ھی درست طریقے سے مانتے ھو۔