السلام علیکم ورحمۃ اللہ کیا ڈاکٹر صاحب یہ ہیلتھ کیئر کمیشن میں بجلی کا الٹرنیٹ موجود نہیں ہے میری سماعت راولپنڈی میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے دو ماہ تک موخر کی گئی جو آ ن لائن سرگودھا میں ہو رہی ہے
@ShahidMasood-f9y18 күн бұрын
Medical record ka ley health care commiton ka later zrori ha
@ShahidMasood-f9y18 күн бұрын
کیا ہیلتھ کیئر کمیشن کے عملے کی جانب سے کوئی ایسا عمل کیا جائے جس سے مریض یا کمپلینٹ یا کیس کو کوئی نقصان ہو تو اس کی شکایت کہں درج کروائی جا سکتی ہے
@drnusratullah96583 ай бұрын
ان کی وجہ سے پنجاب میں عطایئت ختم ھو چکی ھے۔ ان کو نوبل انعام ملنا چاہئے
@drshahrana3 ай бұрын
Non medical persons visit the hospital and seal. Shame.
@muhammadzafariqbal48514 ай бұрын
چیئرمین صاحب یہ تو بتائیں کہ qualified ڈاکٹر تو آپ کے کمیشن میں ملزم بن کر پیش ہوتا ہے۔لیکن آپ کے وہ انسپکٹر جنہوں نے چالان کیا ہوتا ہے یا کلینک سیل کیا ہوتا ہے وہ تو پیش نہیں ہوتے۔ان سے کوئی سوال جواب نہیں ہو سکتا۔وجہ؟
@muhammadzafariqbal48514 ай бұрын
کمیشن کے قیام کے بعد عطایئت میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کی proceedings یک طرفہ اور ظالمانہ ہوتی ہیں۔qualified ڈاکٹر تو ان کے سامنے جواب دہ ہوتا ہے۔لیکن ان کے وہ لوگ جو کلینک سیل کرتے ہیں وہ پیش نہیں ہوتے۔ان سے کوئی سوال جواب نہیں ہو سکتا۔ان کو cross examination نہیں کیا جا سکتا۔ عطایئت کے ذمہ دار آپ ہیں، چیئرمین صاحب۔آپ اربوں روپے ڈکار جاتے ہیں ہر سال۔ یہ ادارہ بند ہونا چاہیے