یقین جانیے فرح بیٹی کسی بہو کا اپنے سسر سے اتنی محبت پیار اور عقیدت سے گفتگو کرنے کا منظر دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آ گے. اور جو شفقت اور اپنائیت ان کے لہجے میں نظر آئی. میرے پاس لفظ نہیں کہ اس کا اظہار کر سکوں.... میں ایک ریٹائرڈ پروفیسر ہوں... شہرت کی تمنا نہ پہلے تھی نہ آج ہے. اپنے فن شاعری کا سفر جو گزشتہ پچاس سال پر محیط ہے صرف اس کا تعارف کرانا چاہتا ہوں وجہ یہ ہے کہ آپ کا پورا گھرانہ ماشاءاللہ ادب شناس بھی ہے اور سخن فہم بھی. میں ہمیشہ سےظفر اقبال صاحب کا مداح رہا ہوں ان کی خدمت میں میری یہ غزل پیش کر دیجئے گا. داد بھی انہی سے چاہوں گا. والسلام. پروفیسر نواب نقوی غزل ادعا جن کو خبر کا ہے وہ کم جانتے ہیں جتنا حیرت کدہء دہر کو ہم جانتے ہیں آلہء صوت و بصر معجزہ وہ ہے کہ جسے آئینہ خانہ ء تصویر و قلم جانتے ہیں ضبط غم کرتے ہیں ہونٹوں سے لہو رستا ہے اہل دل لذت انبوہ الم جانتے ہیں ہر شکن گیسوئے خمدار کی ازبر ہے ہمیں یعنی ہم پیچ و خم دیر و حرم جانتے ہیں نغمہء روز الست آج بھی بھولے نہیں ہم کس کا پرتو ہے پس روپے صنم جانتے ہیں ہم نے بھیگی ہوئی کچھ آنکھیں وہ دیکھی ہیں کہ اب قطرہء اشک کو بھی آتش نم جانتے ہیں ایک مطلب کی زباں ایک محبت کی زباں کس میں شیرینی زیادہ ہے یہ ہم جانتے ہیں ہے تو دل محرم دیرینہ مگر پیش صنم کیوں دھڑکتا ہے یہ پیہم ہمہ دم جانتے ہیں غرب کی عقل جنوں خیز ہے فردا کی نوید موت کی سانس اکھڑ جائے گی ہم جانتے ہیں ہم سے پوشیدہ نہیں عالم امکاں نقوی ہو رہی ہے نئی تاریخ رقم جانتے ہیں نوٹ. دوسرے اور نویں شعر میں کجھ ساءنسی اور ٹکنالوجی کے انکشافات کو غزل کی روایت اور علامتوں کی حدود میں رہتے ہوئے اظہار کرنے کی کوشش کی ہے آلہء صوت و بصر سے مراد موبائل / لیپ ٹاپ وغیرہ میں عام طور پر مشکل پسندی کی طرف مائل ہوں آپ نے فرمایا تو کبھی اپنا مشکل کلام بھی بھیج دوں گا میں عرض کر چکا ہوں کہ مجھے شہرت کی طلب نہیں. صرف تعارف چاہتا ہوں جذبہ فکر ندرت اور فنکارانہ صناعی اچھی اور بڑی شاعری کا جوہر ہے یہ آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں. والسلام
@junaidiqbal81383 жыл бұрын
Boht shukriya Professor sahib, mein InshaAllah boht juld ap ki ye poetry walid sahib ko pesh kron ga blky israr kron ga k apney column mein is ka zikr bhi krein, JazakAllah 🙏
@nawabnaqvi53373 жыл бұрын
@@junaidiqbal8138 بہت شکریہ جنید صاحب ! آپ نے جواب سے نوازا
@farahjunaid49313 жыл бұрын
InshAllah
@farahjunaid49313 жыл бұрын
Jzk
@iamabuzarmehdi3 жыл бұрын
farah khush qismat ho shairi ka jo ahd chal rha hy ap us ghr me sansen lay rai ho.zafar iqbal shb k baray me aur unki shairi k baray me jitna kaha jaye likha jaye kaam hay.dher duen zafar shb k lye aur ap sb family members k lye
@syedzafariqbal15453 жыл бұрын
اللہ کریم استاد محترم کی زندگی دراز فرمائے اور ان کے پیاروں اور چاہنے والوں کی بھی😇آمین اللہ کریم
@riazniaz27713 жыл бұрын
آرزو ھے شاید تمام ھو جاے تیرا دل مرا مقام ھو جاے میرا شعر
@ishaqwardagurdupoetryishaq9843 жыл бұрын
اللہ پاک بابائے غزل کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین عمدہ گفتگو
@hamdussalamismail76323 жыл бұрын
ماشاللہ ۔اللہ کریم محترم ظفر اقبال صاحب کو تندرستی اور حیاتی دے آمین ثم آمین۔
@fabxi13 жыл бұрын
ماشاءاللہ،اس عمر میں ظفر صاحب بہت فٹ نظر آتے ہیں،اللہ ایسا ہی رکھے آمین
@trendingpk28173 жыл бұрын
ظفر اقبال صاحب زندہ باد ❤️ ماشاءاللہ ❤️
@LiaqataliLiaqatali-gt2gf3 жыл бұрын
ALLAH kry ap din rat khoob traqqi kryn Aapi bhut achq program hy ap ka👍👍👍👍👍
@asadgondal66633 жыл бұрын
Great man love from spain
@hafizabubakar44703 жыл бұрын
Good people .. sir i really respect to u .. b.coz your son Aftab Iqbal gentleman i respect Aftab sir When I come to Pakistan,i will definitely come to Aftab sir program. This is my heartfelt wish
@fikarepakistan10803 жыл бұрын
ظفر اقبال صاحب بھت اعلیٰ پائے کے شاعر ہیں ھمارا فخر اور اثاثہ ہیں... پاک پروردگار اپکو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین الہی آمین... نایاب ھیں آپ ❤️🌹🌷🌷🌹❤️
@xnsh3r3 жыл бұрын
I must say .. he is having great soul .. love from india zafar ji
@mdsadfy44143 жыл бұрын
ظفر اقبال صاحب بلاشبہ اس وقت غزل کے سب سے قد آور شاعر ہیں اور ان جتنا تو کجا ان کے نصف کام جتنا کام کرنے والے بھی شاذ ہی ہوگے ۔انہوں نے غزل کی گھسی پٹی لفظیات سے ہٹ کر اور موضوعات میں رنگارنگی اور تنوع پیدا کیا ہے اور اپنے عہد کے واحد شاعر ہیں جو معیار اور مقدار کو یکساں طور پہ قائم رکھے ہوئے ہیں ۔۔اور اس پیرانہ سالی میں بھی تخلیقی جوہر سے مملو اور زندہ رہنے والی شاعری کررہے ہیں ۔مالک کون ومکاں ان کو صحت وسلامتی دے اور وہ یونہی شعروادب کے افق پہ جگمگاتے رہیں ۔آمین زاہد ناشاد۔ ریاض سعودی عرب
@medicobrothers33423 жыл бұрын
3:35 second py sister ny jo apna rona chupaya buht pasand aya
@luckyboy78133 жыл бұрын
MAA SHA ALLAH Pakistan Ka sarmaya h Zafar sir Allah sehat wali zindagi de inhay AMEEN SUMAMEEN
@shahidafarooq88043 жыл бұрын
Hamesha ki traha khoobsurat batyn,ALLAH Aap dono Ko lambi hayati de
@farahjunaid49313 жыл бұрын
Jzk
@daniyaalspeaks3993 жыл бұрын
میں نے کب دعویٰ کیا تھا، سر بسر باقی ہوں میں۔ پیشِ خدمت ہوں تمارے، جس قدر باقی ہوں میں۔ @7:24
@faisalqazi34033 жыл бұрын
Bhut Aala shair hain Allah sehat da Ameen
@nadiamaqbool26433 жыл бұрын
kya baat hai ap ki shayere me maza a gaya mam
@farahjunaid49313 жыл бұрын
🤔
@DyamAdab3 жыл бұрын
Very nice person, God bless him 💕
@salimchoudhry74263 жыл бұрын
Wht a great poet, Allmighty God be with him
@bilalrana94043 жыл бұрын
کیا آج ان سے اپنی ملاقات ہو گئی صحرا پہ جیسے ٹوٹ کے برسات ہو گئی ویران بستیوں میں مرا دن ہوا تمام سنسان جنگلوں میں مجھے رات ہو گئی کرتی ہے یوں بھی بات محبت کبھی کبھی نظریں ملیں نہ ہونٹ ہلے بات ہو گئی راجندر ناتھ رہبر 🌹🥀🌺
@mareatariq37163 жыл бұрын
Very cute zafar sahab ki smile is really cute
@yasminjaved44633 жыл бұрын
Excellent shaire
@tahir.sheikh3 жыл бұрын
Allah Aap ko Hamaisha Salamat Rakhay Aameen.
@akazamkhichitv73913 жыл бұрын
Apk sb program buht acha hoty hain.missss
@pakistaniat24563 жыл бұрын
بلاشبہ ظفر اقبال ایک بیترین اور نفیس شاعر ھیں۔۔۔اور آپکی خوش قسمتی ھے کہ اتنا بڑا آدمی آپ کا سسر اور دوست بھی ھے۔۔۔
@farahjunaid49313 жыл бұрын
V true jzk khair
@kashifmunir47583 жыл бұрын
The Legend poet
@williammarloweyeats11113 жыл бұрын
Kamal haii Bhaiii
@NaveedBarham3 жыл бұрын
(لوگ دل کےسچے تھے جب مکان کچے تھے) ہائے کیا خُوب وُہ زمانہ تھا دل یہ جب تیرا آشیانہ تھا وقت کے آئنے میں دُھندلایا کوئی سپنا تھا یا فسانہ تھا شاعری صِرف اک بہانہ تھا یادِ ماضی کا شاخسانہ تھا توڑ کرفاصلوں کی زنجیریں ڈھونڈتا پھر تیرا ٹھکانہ تھا ................. سُن رِڑکاں میں اج مداھنڑیاں دا ویلا یاد کراں لسی پانڑیاں دا یکی پاہٹی لوھاری دے ٹانگیاں وِچ سیلاں کر دیاں الہڑ جوانیاں دا کُکڑ چھولے،نہاری تے دہئ پلھے گول گپیاں نالے باکر خانیاں دا ڈاہڈےچنگےنصیب اوہناں پُتراں دے پکا کھاندے جو مانواں نمانڑیاں دا کلیاں کھیڈ دا یورپ چ گُلی ڈنڈا راہنواں تک دا بیلیاں ہانڑیاں دا
@akazamkhichitv73913 жыл бұрын
Misss 2 din.bad banya kary program intzar karna parta
@asimalibajwa76083 жыл бұрын
Superb #Madam #Farah 😘😘😘
@riazniaz27713 жыл бұрын
میں نے جنگ میں ظفر صاحب کے کالم بہت پڑھے ھیں
@mianlounge16993 жыл бұрын
شلجم ! درویش سبزی💕😊
@kashikashi87363 жыл бұрын
Zafar iqbal sab ♥️
@junaidarif64453 жыл бұрын
Ap sy me ek request kar raha hu ek din ap Aftab sir or uncle zafar iqbal sy apni abai zuban JANGLI me ek program kiya jay Thanku
@usamajavaid2763 жыл бұрын
Amazing🙂
@Ahmad-ik6vz3 жыл бұрын
*"آپے میں رجی کجی آپے میرے بچے جیون"*
@amanzahra76683 жыл бұрын
wanted to meet u sir .......
@pakistanconservativeparty17603 жыл бұрын
Mashallah
@syedzafariqbal15453 жыл бұрын
محترم ظفر اقبال صاحب کی شاعری از بر تھی مجھے سکول لائف میں جب میں آٹھویں نویں کلاس میں تھا بیت بازی ان کے اشعار پر جیت لیا کرتا تھا یہاں کسی کو کچھ حسب آرزو نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے اور ہمیں تو نہ ملا
@asshahshah88203 жыл бұрын
Masha allha
@akazamkhichitv73913 жыл бұрын
Buht deer bad ata.hain apka program
@rjtayyabhussainfm94353 жыл бұрын
السلام و علیکم مجھے طیب حسین کہتے ہیں اور اردوزبان کا ادنیٰ سا لیکچرار ہوں اور ریڈیو Fm 94 فیصل آباد سے وابستہ ہوں اور شاعری کا پروگرام کرتا ہوں۔۔۔کیا میں آپ سے یا ظفر اقبال سر سے ملاقات کر سکتا ہوں جواب کا منتظر۔۔۔
@safderali76703 жыл бұрын
Welcome sir
@jatinderjanjua17653 жыл бұрын
love you from jammu farha mam
@farahjunaid49313 жыл бұрын
Jzk
@jatinderjanjua17653 жыл бұрын
@@farahjunaid4931thamks baaa g
@bittugym82823 жыл бұрын
father of Aftab sir
@chal8273 жыл бұрын
Ist comants is my
@hafizabubakar44703 жыл бұрын
Now im live in Malaysia..
@babarmalikbts69603 жыл бұрын
wow
@waqarhaider44213 жыл бұрын
Good family.mashallah
@alichand57053 жыл бұрын
*our Love our proud*
@HarpreetSingh-16883 жыл бұрын
🙏👍🙏👍👍🙏👍💯💯💯💯
@ibrahimsohail17283 жыл бұрын
Zafar Iqbal Aik Ayhad Ka Naam Hai ,
@kashifmunir47583 жыл бұрын
Kia Darwesh Admi hain
@akazamkhichitv73913 жыл бұрын
😭😭😭😭😭😭😭😭 i ruqst
@akazamkhichitv73913 жыл бұрын
Nice
@fikarepakistan10803 жыл бұрын
انتھائ ادب سے گزارش ہے کہ جیسے ظفر اقبال صاحب فرما رہے ہیں کہ شاعری خال خال ھی رہ گئ. اس کٹھن دور میں جو بچے شاعری کر رھے ھیں آپ پلیز کوئی ایسا پلیٹ فارم مھیا فرمائیں اس قوم کے بچے آپکے پورے گھرانے کی طرف دیکھ رہے ہیں. اور ایک اور ادب سے گزارش ھے کہ میرا بیٹا ایف سی کالج میں سیکنڈ ائر کا طالب-علم ھے لیکن شاعری کا دیوانہ ھے...اپ کی رھنمائ کی ضرورت ھے اللہ پاک آپ سب کا ھامی و ناصر ھو ھمیشہ ھمیشہ آمین..... الھی آمین 🌹❤️🌷 یزدان نقوی... شاعر... پلیز گوگل کر کے اس بچے کو ایک بار دیکھیں، آپ سے بھت امید ہے رھنمائ کی.... جزاک اللہ خیرا کثیر 🌹🌷❤️
@amanzahra76683 жыл бұрын
ماشاءاللہ یزدان نقوی عمدہ شاعری کر رہے ہیں اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔۔۔۔۔۔۔
@fikarepakistan10803 жыл бұрын
@@amanzahra7668 بھت بھت شکریہ.. اللہ پاک آپ کو ھمیشہ سلامت رکھے آمین الھی آمین ،🌹❤️
@bittugym82823 жыл бұрын
enocent man talk to you and me
@chal8273 жыл бұрын
Baba g umar dakhe. . . . . sout ka calour dakhe. . . . 🙏🙏🙏🙏🙏😀😓😥😅