Kamal Ka program hy very appreciation MERI tarf sy
@adeelabbasadil2725 ай бұрын
محمد ایان قادری بہت خوب بہت دعائیں
@naghmakazmi72274 ай бұрын
MashaALLAH ak se barh kr ak hn mola sb ki hazri qabul kare ElAhi AmEeN 🤲
@AsadGeo5 ай бұрын
MashaAllah great judges and anchor with amazing participants
@SYEDALIRIZWAN-rs2em5 ай бұрын
و علیکم السلام ، سید حسنین محسن صاحب ، اللہ وبرکاتہ تعالیٰ ، سلامت رکھے ، آمین
@naveediqbal57875 ай бұрын
اللہ رب العزت آپ سبکو اجرِ عظیم عطا فرمائے
@HamadAli-xf1cw5 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@sayyedghyourabbas75235 ай бұрын
سلام عليكم شرکاء و منصفین سے گزارش ہے کہ کلام پڑھتے وقت اتنا لمبا نہ کھینچا کریں کہ وہ غنا کے زمرے میں چلا جائے اور بجائے ثواب کے گناہ میں شمار ہو. استاذ اکبر صاحب سے بالخصوص مطابق ہوں کہ اتنا لمبا کھینچنا کہاں ضروری ہے؟ دو مثالیں دیتا ہوں. بچپن میں پی ٹی وی پہ یار من بیا نشر ہوتا تھا، راگ درباری میں کمپوزیشن ہے مگر جھول یا لمبا نہیں کھینچا گیا. حال ہی میں علی زریون صاحب کے کلام، یہ مقتل حسین علیہ السلام ہے، کو کربلائی برادران نے پڑھا ہے،کمپوزیشن استاذ صاحب کی ہے مگر کیا خوبصورتی سے پڑھا گیا ہے. میں اس بات پہ بھی حیران اور پریشان زیادہ ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وآل محمد علیہ السلام کے کروڑوں چاہنے والے ہیں مگر اتنے بہترین پروگرام کو اتنے کم ویورز کیوں میسر آ رہے ہیں. جبکہ اس کی نسبت شیطانیت کی طرف لوگ کھنچے جاتے ہیں. اللہ تعالیٰ آپ سب کو آپ کی اس کاوش کا اجر دے. والسلام