ماشاءاللہ اھل کشمیر کے لیے بہت بڑی سعادت کی بات ھے کہ امت کا وہ طبقہ جو بظاھر آنکھوں کے نور کی نعمت سے محروم ہیں قرآن کریم کی تعلیم کے ذریعہ انکے دلوں کو روشن اور نور بصیرت عطا کر نے کی ایک بے مثال کوشش وجود میں آرہی ہے اس سے امید ہیکہ امت کا وہ طبقہ جسکو ناکارہ سمجھکر نظر انداز کر دیا گیا تھا انشاءاللہ وہ دین اسلام کی نمایاں خدمات انجام دیں گے۔ اب ہم سب اھل کشمیر ک یہ کوشش ہونی چاہیے کہ اپنے اطراف و اکناف میں اس طرح کے معذور افراد کو تلاش کر کے اس ادارہ میں داخلہ کروا کر اپنی ذمداری ادا کرتے ہوئے دارین کی نیکیوں کے حقدار بنیں ۔جزا ک اللہ