Рет қаралды 13,959
تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبّی ﷺ مبارک۔اس سلسلہ میں ایک عظیم الشان قل پاکستان سلانہ محفلِ میلاد النبّی ﷺ 15اکتوبر 2022 ہفتہ شام 6بجے ان شاء اللّٰہ تعالٰی بمقام نیشنل پائپ23۔کلو میٹر شیخوپورہ لاھور منقد ہو رہی ہے۔
جس میں علماءاکرام مشائخ عظّام اور معروف نعت خواں شرکت فرمائے گیں۔
خوش خبری! اس سلانہ عظیم الشان میں ان شاءاللّٰہ تعالیٰ 7خوش نصیب حضرات اور ایک خاتون کو اسکے محرم سمیت بذریعہ قُرعہ عُمرہ کے ٹکٹ دیے جائیں گے-
آپ کی شرکت موجبِ راحت وبرکت ہو گی-