یہی مقصود فطرت ہے، یہی رمز مسلمانی اخوت کی جہانگیری محبت کی فراوانی تبان رنگ و خون کو توڑ کر ملت میں گم ہوجا نہ تو رانی رہے باقی نہ ایرانی نہ افغانی ہوس نے کردیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوع انساں کو اخوت کا بیاں ہو جا محبت کی زباں ہوجا
@Muhammadsaleem-mt1xb2 жыл бұрын
بیشک آج ہم جتنے مسائل کا شکار ہیں اس کی وجہ آپس میں لڑائی جھگڑا ہے