جج کرنا کوئی بری بات نہیں ہے یہ ائین کی بات ہے کہ اپ ہر کسی کے خلاف دو بندے کھڑے کر سکتے ہو یہ اپنی حکومت سے ڈر رہے تھے کہ ہماری حکومت نہ گر جائے
@mohammadamir10086 сағат бұрын
پی ٹی ائی کے دور میں مولانا فضل الرحمن نے سب سے زیادہ احتجاج کیا نون لیگ والوں نے بھی کیا پیپل والوں نے بھی کیا کسی کے بھی نہ بندے مرے نہ ان کا ایک گملہ بھی انہوں نے توڑا انہوں نے بولا اؤ احتجاج کرو
@tariqmehmood70666 сағат бұрын
آسلام آباد بند نہ کرتے تو پہرا اسلام آباد کو جلا دیتے عقل سے کام لو حکومت نے جو کیا 💯✅ درست تھا
@abulbasit5878 сағат бұрын
جج صاحب نقصان نظام کی ھے آپ مجرموں کا حوالہ افزائی کرتا ھے آپ قاضی ھے قاضی کا بھت بڑا زمہ داری ھوتی ھے حکومت نے فساد سے بچھنے کے لے ھر ممکن کوشش کیا ھے آپ اگر آپ مجرموں کو سزادے تی تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا ملک ترقی کے طرف جارہا ھے کیا آپ ترقی ۔ھیں چاھتا ھے
@zahidHussain-dc5lx7 сағат бұрын
Good comments
@mohammadamir10086 сағат бұрын
السلام علیکم جج صاحب اپ نے محسن نقوی کو بولا تھا کہ اپ پی ٹی ائی کے چیئرمین کو دھمکی دے دو اس نے کال کیا اس نے اس کو دھمکی لگائی اس نے پھر میڈیا پر ا کر بولا کہ عدالت کا میں خیر خواہ ہوں اس نے مجھے بولا کہ اپ ایک مرتبہ منسٹر گوہر کو کال کر لو یہ کون سا طریقہ ہے کال کرنے کا
@fahimibrahim74786 сағат бұрын
Jota Hain Samaa News sirf joot or kuch nhi
@zahidHussain-dc5lx7 сағат бұрын
Amir Farooq sb aap nay ehtejaj ki ejazat nahin di. To keya PTI walay shar pasand ruk gaey.?