بہتر طریقے بچے کو عادت ڈالیں ہر کھانے یا پہلے 2سال میں دودھ پلانے کے بعد پیشاب کرواتے رہیں بچے کو عادت پڑھ جاتی ھے مگر آجکل بچے کو بورہ پیمپر باندھ کر بہج میں ڈالا ھوتا دوسرا جسم بھی اکثر زخمی ھوتا گندگی لگ لگ کے مگر فون کو ٹائم دیں یا محلے کی رپورٹ لینے میں مھگن