اللہ پاک اس مہینے میں ہمیں مکۃ المکرمہ مدینہ منورہ کی حاضری اور زیارت نصیب فرمائے آمین 🤲
@user-zb7wg800bf6m3 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/eHaomnmmpNRjmZo
@rafaqatali96143 жыл бұрын
AMEEN
@bushranaz88743 жыл бұрын
@@rafaqatali9614 bn n.
@islamicchannel96682 жыл бұрын
Ameen summa ameen
@malikyaqoob48112 жыл бұрын
Taddibakri
@hassan_nawaz3 жыл бұрын
دنیا کے وہ واحد لیڈر جنہوں نے 63 سال عمر پائی اور زندگی میں کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ میرے اور آپ کے پیارے نبی اللہ تعالٰی کے آخری رسول محمدﷺ ہیں.❤️❤️
@darqamar17183 жыл бұрын
مرحبا یا مصطفیٰ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ واصحابہٖ وبارک وسلم تسلیماً کثیراً کثیراً کثیراً کثیراً💚❤️💚❤️💚❤️
@darqamar17183 жыл бұрын
الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا رسول اللہﷺ️ الصلوٰۃُ والسلامُ علیکَ یا سیدی یا حبیب اللہﷺ️ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ الصلٰوۃ والسلام علیک یا خاتم النبیینﷺ صل اللہ علیہ والہ وسلم
@naatandmulyakebyanandsport43493 жыл бұрын
@@darqamar1718 CO
@AliKhan-ce9cg3 жыл бұрын
Mashalla
@waqasahmed68593 жыл бұрын
Is bandy sy bolo yar,,takr marny ki bat bhi kr hi leta,,,shakl kapry milty,,,khjur bhi khaa li sath,,isko takar mar hi dety,,mik wly ko
@manas36082 жыл бұрын
کروڑوں درود و سلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل اولاد پر لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد
@rajaishtiaq53403 жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ نہ ایسا مالک پہلے کبھی دیکھا نہ ہی ایسے خوبصورت جانور۔ اللہ کا خاص بندہ ہے۔ واہ
@opaseel33373 жыл бұрын
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنی والوں کی تمام مشکلات آسان ہوں[clap]
@FareediChannel3 жыл бұрын
آج آپ نے درود پاک پڑھا۔؟ نہیں۔ تو ابھی پڑھ لیں سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم
@muhammadusamaamin33983 жыл бұрын
عجوہ اور عنبر تو ایک طرف یہ شوکت صاحب جس طرح سے اللہ کی نعمتوں کی تعریف اور شکر ادا کر رہے ہیں۔ وہ دیدنی ہے ورنہ اس مقام پر پہنچنے کے بعد انسان میں ایسی عاجزی نظر نہیں آتی ❤
@opaseel33373 жыл бұрын
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنی والوں کی تمام مشکلات آسان ہوں[clap]
@AyeshaNaveedEarningTips3 жыл бұрын
The strongest people make time to help others,Even They are Struggling with Their Own Problems, Your One Click can make me happy God Bless You🤩🤩😷🤐
@mdruhullah66623 жыл бұрын
انسان زیادہ حقدار صاحب جو گاییوں بھیسوں کو کھجور کھلا رہے ہو کاش انسانوں کا اتنا خیال رکھتے تو اللہ تعالیٰ اور زیادہ نوازتا۔ دل سے دعا ملتی غریبوں کا خیال رکھو اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطاء فرمائے گا۔۔۔۔۔
@songsinlife83012 жыл бұрын
bilkul sahi bhai jaan Allah inko hidayat dey
@thenakhtaro3 жыл бұрын
جو کھانا انسانوں کا ہے وہ جانوروں کو دینا علط ہے جانور گھاس پتے کھا سکتے انسان نہیں کھا سکتا اللہ تعالٰی نے جس جیز کے لیے جس کو بنا وہ دینا چاہیے اسے بھی اللہ تعالٰی پوچھے گا
@rahmankhan20082 жыл бұрын
صحیح فرمایا
@javaidchishti92232 жыл бұрын
Wahh kia bat ki zinaAbd
@umargujjar29523 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ڈیری فارمرز کو اور زیادہ ترقیاں عطاء فرمائے. آمین
@rajeshgurjar78742 жыл бұрын
आप मुस्लिम गुर्जर हो क्या
@NadiaFawad3 жыл бұрын
یا اللہ تعالیٰ سب کی مشکلات دور فرما اور سب کو خوشیاں عطا فرما آمین ثم آمین..
@sabirwali44133 жыл бұрын
Ok 0p
@sabirwali44133 жыл бұрын
Ok p0p
@sabirwali44133 жыл бұрын
0 ppl
@sabirwali44133 жыл бұрын
0
@oporwot30943 жыл бұрын
Ameen
@hassan_nawaz3 жыл бұрын
بجائے ان کو عجواہ کھجور کھیلانے کے کسی 5 گھر جو انتہائی غریب ہوں ان کی کفالت کی زمہ اٹھا لیں وہ اس سے ہزار گناہ بہتر ہے ،بجائے جانوروں کو مہنگی کھجور کھلانے کے کسی غریب کے پیٹ میں روٹی چلی جائے وہ بہت بہتر ہے ،
@nazneensultana23943 жыл бұрын
Bilkul sahi 5 kya 10 Garib aadami ka pet Bhar sakta hai
@farrukhtahirspicy24913 жыл бұрын
O bahi bas kar Ap ne kabhi kisi ki apni zarort se zayada ki maddd ki hai jo is per bol rahe ho? 130 kg ka bech kar hazaron ltr doodh bhi tu bech raha hai.
@Adnanraja9193 жыл бұрын
@@farrukhtahirspicy2491 tum jsy khatam ho jyn gy tb Pakistan Ek mulk bn jyga , kya us ny kuch galat bola bai
@opaseel33373 жыл бұрын
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنی والوں کی تمام مشکلات آسان ہوں[clap]
@abdulrehmanpets69462 жыл бұрын
Rights
@duakhan2343 жыл бұрын
جناب عالی ان کو بادام اور ناریل اور سرسوں کی کھلی کو کھلانا چاہیے اس کی بجائے وہ کھجوریں کھلاتے ہیں کھجوروں کا سارا پیسہ غریب رشتہ داروں اور محلے داروں کو دیں خدا ترسی جانوروں سے زیادہ انسانوں کے ساتھ کرنی چاہیے پہلے درجے پر انسان آتے ہیں دوسرے درجے پر جانور رب العزت ان کو اس بات کی عقل دے آمین آمین
@kashifkothari66613 жыл бұрын
آمین
@talathussain50782 жыл бұрын
الله تعالیٰ بھائی صاحب کے جانوروں میں برکت عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
@hinazafeer60313 жыл бұрын
جانوروں کو کھلانے کے لیے اللہ نے چارہ بنایا ہے گائے بھینسوں سے زیادہ حقدار وہ غریب انسان ہیں جو دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتے اس کے پہلو میں بھوکے رہنے والے ہمسایوں کا جواب اس کو اللہ کو دینا ہو گا
@sidsid98083 жыл бұрын
Aap ne bilkul sahi kaha. Es farm k Malik k khilaf tauheen e risalat k tehet case kerna chahiyay.
@hinazafeer60313 жыл бұрын
@@sidsid9808 l theek kaha yeh ajwa khajoor ke toheen krta hai iss per toheen rasalat ka case banta hai
@hinazafeer60313 жыл бұрын
اسلامی ریاست ہو گی تو ان کو عجوہ کھجوروں کی اہمیت کا پتہ چلے گا نہ
@muhammadabrar49473 жыл бұрын
Bilkul sahi kaha apne Correct
@muhammadabrar49473 жыл бұрын
Agar Woh unka b khyal rakh rha hai to alehda bat Hai but phir b zada Haq insan ka hai jinko normal khurak b sahi time p nhi mil rhi unhein dein yeh to medium level k charay se bhi Khush rheingi
@nooralwadi24423 жыл бұрын
جانوروں کی خدمت کرنا اچھی بات ہے. لیکن یہ تب اچھا ہے جب آپ کے قریبی جانے والے تین وقت کا کھانا اچھی طرح کھاتے ہوئے. اس لیے تھوڑا سا پیار اپنے قریبی غریب رشتہ داروں اور دوستوں سے کیا کرے، اللہ تعالیٰ ہم مسلمانوں کو حقیقی معنوں میں ایک دوسرے کی مدد کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین *
@سپاهیبلوچستان2 жыл бұрын
بلکل سہے کہتے ہو
@aliajmalkhansardarkhan53793 жыл бұрын
شاباش يہاں غريبوں کو دو وقت کی روٹی نہيں مِل رہی اور يہ صاہب جانواروں کو عجوہ کھجوريں کِھلإ رہا ہے
@adnankhanadnankhan37883 жыл бұрын
Bhai Karobari Hy koi faida hoga inka
@farrukhtahirspicy24913 жыл бұрын
(صاحب)تو ٹھیک کر لے بھائی دنیا بعد میں ٹھیک کر لینا۔😂😂😂
@aliajmalkhansardarkhan53793 жыл бұрын
@@farrukhtahirspicy2491 اپنا مشوارہ اپنے پاس رکھ
@ranatariqhussain25813 жыл бұрын
Ye Mughlia khandan Jesa admi ha Jo apni Cows ko Badam khilaty thy
@missmaryammiss92933 жыл бұрын
Zabardast 💕
@Parifari17833 жыл бұрын
Dil ky mareez ky liye iska powder buht acha ha.
@yasmeensahito21903 жыл бұрын
Allah or barkat de shoukat sahab k rizq bhut ache insan lag rahe h
@ShaukatDairies3 жыл бұрын
Thank you so much
@yasmeensahito21903 жыл бұрын
@@ShaukatDairies Ap bhut ache insan se simple suche tabi apko Allah ne nawaza h apke le dil se duaa h From your sister sindh jamshoro hyd
@idreesdanish40053 жыл бұрын
Ya Allah pak es bhai dil mn ghreboon k lia ehsaas paida kr ghreeb do waqat ki roti k lia taras raha hn or yah ktna fakhar sa bata rha ha k mn mahngi kahjoorain apni bhainsoon ko khlata hoon
@arshadzia503 жыл бұрын
انسانوں کی قدر نہیں اور گائے کی قدر ہے
@MuhammadAli-ei8so2 жыл бұрын
Mashallah ❤️ mashallah g 💕 Mashallah ❤️ mashallah g 💕 Mashallah ❤️ mashallah
@livestockofficial30663 жыл бұрын
Shok da koi mol nahi chacha g ka piyar dekh kar bhut kushi hui Allah pak Izat dain
انسانوں کو امبر اورعجوہ کھجور کھانے کو نہیں مل رہیں اور آج جانور بھی کھا رہے ہیں ۔۔واہ 😊☺ قسمت کی بات ہے
@ahmedfazal44732 жыл бұрын
Ye pagal hey
@yadandespunjabdiyan84463 жыл бұрын
Yeh to asal main Insaniyat ki bahut badi misal hain, Allah ke nek bande hai g🙏🙏🌹🌹🌹🌹🌹
@islamandmuslims53063 жыл бұрын
واہ اوئے انسانیت کے راہ نما اسمیں انسان کدھر سے آ گیا یہ تو جانوروں کو کھلا رہا ہے پھر آپ انسانوں کو گھاس بانٹیں اور کھجور جانوروں کو کھلائیں اللہ ہدایت دے اسے بھی اور تمہیں بھہ
@yadandespunjabdiyan84463 жыл бұрын
@@islamandmuslims5306 yeh to g apni apni kismat hai..
@fzs1643 жыл бұрын
yeh bewaqoofi ki misal hai
@HealthWithcmw3 жыл бұрын
آپکے ایک کلک کی ضرورت ہے جزاک اللّہ
@beautifulworld70053 жыл бұрын
Ma Sha Allah
@mhassanalikhan24332 жыл бұрын
ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ
@mohammedmujeebpasha25272 жыл бұрын
Mashaallah I'm from india 🇮🇳🤲
@MuhammadIqbal-bw3ug3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
@asimmasood40552 жыл бұрын
Shaukat Bhai cool great job MashahAllah zabardast
@cookwithsadiamansoor42523 жыл бұрын
Kia bat hai zabardast good
@islamandmuslims53063 жыл бұрын
ڈنگروں کے ساتھ رہ رہ کر یہ بندہ بھی ڈنگر بن گیا ہے جو انسانوں کی خوراک بھینسوں کو کھلا رہا ہے افسوس کہ غریب عوام کی نہ تو حکمرانوں کو فکر ہے اور نہ پیسے والے لوگوں کو
@muhammadyousuf52733 жыл бұрын
HaHaHaHa
@abutalhashahab71173 жыл бұрын
Dil cho janai wali baat ki hai sir aap nai
@imraanahmed6543 жыл бұрын
Right
@johnwaraich76483 жыл бұрын
اس کو اپنے اردگرد کیا بھوکے اور مجبور لوگ نظر نہیں آتے ۔ اللہ تعالیٰ ہم مسلمانوں کو حقیقی معنوں میں ایک دوسرے کی مدد کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@noornoor7883 жыл бұрын
Yea mai be soch rahe te
@saimakhan20703 жыл бұрын
Yeh gujjar jhoot bol rha hy bhai
@saimakhan20703 жыл бұрын
Shakal se he jhoota LG rha hy 🤣🤣🤣
@ShahbazAli-lp4dp3 жыл бұрын
Mashallah Allah or barkat atta farmay
@Hamza_Arif623 жыл бұрын
ماشااللہ بہت مزہ آیا اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد خوبصورت ہے اللہ مزہ آ گیا ہے
@RehanAli-vm1xx3 жыл бұрын
ربیع الاول کا مبارک مہینہ شروع ہوا تو ایک صاحب نے مجھے میسج کیا کہ حضور پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت 12 ربیع الاول کو نہیں ہوی تھی, 8 کو ہوی تھی. میں نے جواب دیا ٹھیک ہے آج سے میں اور آپ 8 ربیع الاول کو میلاد کی خوشی میں حضور پاک کا ذکر کریں گے, شان بیان کریں گے, نعت پڑھیں گے, درود سلام پڑھیں گے. پھر خاموشی, کوی جواب نہیں آیا.😕😕 لیکن اگلے ہی دن ایک اور میسیج آیا کہ اپنےبڑوں سے پوچھو, پہلے پہلے 12 ربیع الاول کو وفات ( آپ کے وصال) کا دن منایا جاتا تھا, لیکن آجکل میلاد کی خوشی منای جاتی ہے. میں نے جواب دیا ٹھیک ہے آج سے میں اور آپ وفات کا دن منائیں گے. 12 ربیع الاول کو حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غم میں آپ کا ذکر کریں گے, شان بیان کریں گے, نعت پڑھیں گے, درود و سلام پڑھیں گے... ایک بار پھر خاموشی کوی جواب نہیں آیا.😖😖😖 پھر ایک دن میسیج آیا کہ لفظ میلاد بدعت ہے. میں نے کہا ٹھیک ہے اس لفظ کی جگہ لفظ ایمان استعمال کرلیتے ہیں اور حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام پڑھتے ہیں, ذکر کرتے ہیں. کیا آپ میرے ساتھ ایمان میں شامل ہو گے? پھر خاموشی.😫😫😫😫 ایک روز پھر میسیج آیا کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم معراج شریف پر 27 رجب کو نہیں گئے تھے. شمسی اعداد کے مطابق اور بعض ہم عصر روایات کے تجزیے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ معراج شریف ماہ رجب میں نہیں ہوی تھی... وغیرہ وغیرہ یعنی تم جس رات کو شب معراج کہ کر ذکر معراج کرتے ہو وہ تاریخ درست نہیں میں نے ریپلائ کیا کہ اس سے کوی فرق نہیں پڑتا کہ معراج شریف کس ماہ اور کس تاریخ کو ہوی. ہم حضور پاک کی محبت میں معراج شریف اور آپ کی شان بیان کرتے ہیں. یہ کام 27 رجب کو یا پھر جس دن آپ کہو گے اس دن کر لیں گے. اس کے بعد مکمل خاموشی, کوی میسیج نہیں آیا پھر.😔 پھر اگلے دن میسیج آیا کہ کسی کام کے لیے بھی دن مخصوص کرنا بدعت ہے. میں نے کہا ٹھیک ہے, آج سے میں اور آپ ہر دن حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے درود سلام, ذکر و عشق, مدحت و شان بیان کرنے کا اہتمام کیا کریں گے. لیکن میری کسی بھی آفر پر وہ تیار نہ ہوا اس کام کے لیے. مجھے سمجھ یہ آئ کہ شیطان کو پرابلم صرف حضور پاک کے نام سے ہے, آپ کے ذکر سے ہے, آپ کی شان بلند کرنے سے ہے, آپ پر سلام بھیجنے سے ہے. اور اس نے نا سمجھ مسلمانوں کو اس مشن میں اپنے ساتھ ملا لیا ہے. یہ لوگ نہ خود محبت میں حضور پاک کا ذکر کر سکتے ہیں اور نہ ہی کوی اور کرے تو ان سے برداشت ہوتا ہے.😤😤 بہرحال ان سے برداشت ہو یا نہ ہو حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر بھی ہو گا اور آپ کی شان بھی قیامت تک بلند ہوتی رہے گی کیونکہ اللہ نے فرمایا ہے کہ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ "اے محبوب صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم نے آپ کا ذکر بلند کیا".😍😍😍 اللہ پاک ہمیں حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سچی محبت, اطاعت اور شفاعت عطا فرماۓ. آمین. اور ہر لمحہ حضور کا ذکر کرنے اور آپ کی شان بلند کرنے کی توفیق عطا فرماۓ. آمین.😘😘😘
@rehanrasheed47913 жыл бұрын
بھائی انسانوں کو کھلاؤ انسان اس کے زیادہ مستحق ہیں
@ahmedraza61273 жыл бұрын
porani khajoor hai insan wali nai
@sabataimur63683 жыл бұрын
Yes bilkul tk kaha
@apnapakistan71413 жыл бұрын
بھائی جی کوئی ا چھا کام کر رہا ہوں تو عالم دین نہ بن جایا کرو انسان تو خود مختار ہے اللہ پاک نے ہاتھ پیر زبان دی ہے یہ تو بے زبان ہیں ان ذمہ انسان پر ہے
@rehanrasheed47913 жыл бұрын
@@apnapakistan7141 کیا تم انسانوں سے زیادہ جانوروں کو افضل سمجھتے ہو
@opaseel33373 жыл бұрын
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنی والوں کی تمام مشکلات آسان ہوں[clap]
@bm-bilalkhan79013 жыл бұрын
Masha Allah
@apnavillagevr32313 жыл бұрын
بسم الله الرحمن الرحیم 🕋 یا الله پاک میری بہت سی دعاہیں تیرے🌹کن فیکون🌹کی منتظر ھےاب تو فرمادے🌹کن🌹
@opaseel33373 жыл бұрын
یا اللہ مجھے سپورٹ کرنی والوں کی تمام مشکلات آسان ہوں[clap]
@ajmalishaikh78622 жыл бұрын
Masha Allah subhan Allah
@khani00093 жыл бұрын
انسانوں کو گھر لے جانے نہی دیتا جانوروں کو کھلاتا ہے جن کو اس چیز کی اہمیت کا پتہ نہی
@yazky693 жыл бұрын
Very nice. All the cows look very happy ,clean and healthy..
@waqasaziz66443 жыл бұрын
Mashallah g mashallah
@remoa91422 жыл бұрын
This is love for animals
@BilalAhmad-rd8jo3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@NaveedKhan-ti3xf2 жыл бұрын
Masha allha g very good
@mrahmed65343 жыл бұрын
Mashalah terrific g
@entertainmentpoint96503 жыл бұрын
MashAllah . Khoish ye kryn . K janwaro k bajye . Jo insan bhooky soty hain un pybzada focus krlyn . To yeh maal.e.ghanimat bhe double hojayga .
@piscesfairy3 жыл бұрын
Kindness is free. Sprinkle that stuff everywhere.
@abuibrahim31773 жыл бұрын
کمال ہے۔بھائئ۔۔
@akramawan4553 жыл бұрын
کاش اس بھائی کو تھرپارک کے بھوکے پیاسے نادار بچے نظر آجاتے
@ZIA_FS_KHAN3 жыл бұрын
کیا بات ہے بھائی ہم یہاں پر انسان ترس رہے ہیں کھانے کے لئے اب جانوروں کو ڈال رہے ہیں ایک پیٹی ہمارے لیے تو بھیج دیں ماشاء اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے سلامت رہیں کامیاب کرے
@IrfanKhan-so6mr2 жыл бұрын
Yi allah ka gazab hai
@ammarkhan76113 жыл бұрын
Mashallah ❤️
@muhammadarcmuhammadarc59383 жыл бұрын
Ma Sha Allah…..!!!!
@elcartel67703 жыл бұрын
Why people dislike this video 😔
@thewarriorsrealheroes73323 жыл бұрын
آرمی سے محبت کرنے والے حاضری لگوانا نہ بھولیں ۔.. 🙂🙂......
Agr ALLAH ne ap ko nawaza hua ha to insan bhook se mar rahy unen Khana khila den ye janwr to apni khorak se b Khush hen khajur ni mangty .kitny ghareeb Dil k mareez ye khajur ni kha skty unen den .
@dillwala31303 жыл бұрын
Yar jhot bol rahy han famous hony k liey bas.. khrab khajoor mngawak aik adh bar dall k video bna li hum pakistanio se barra nosarbaz koi nai duniya main.
@malikwajid98763 жыл бұрын
Yar bohot achi baty karta h ye banda
@zahedchowdhury93583 жыл бұрын
Salam bhai we like your work thankyou
@waqarshaikh96623 жыл бұрын
Massalla abad raho ameen 🤲🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@arshadhafeez99732 жыл бұрын
mashaAllah...
@Alikingsialkot3 жыл бұрын
اگر اس بندے سے بنرہ بات کر کیا یار اگر تو ان بھیس سے جو غریب عوام ہے ان کو اتنے پیسے دہ آپ کی بھیس زیادہ دودھ دہ گی انشاءاللہ اور اللہ آپ پر اپنا خاص کرم فرمائے گے غور کریں شکریہ
@Just._.dreamin.193 жыл бұрын
یا الہی مجھے سپورٹ کرنے والوں کی جھولی خوشیوں سے بھر دے ان کی تمام دلی جائز خواہشات کو پورا فرما اور ان کے والدین کو لمبی زندگی عطا فرما آمین 🙏💜💙💚💖
@jaskarnsinghshergill94813 жыл бұрын
Very Nice 👌 Ji. From Bathinda Punjab India ❤️
@vhjuhhju66573 жыл бұрын
Wao
@chnadeem77763 жыл бұрын
Boht zbrdast jnab
@desitvstudio15273 жыл бұрын
MassAllha je
@malikwajid98763 жыл бұрын
Mashallah yar ALLAH tmhay aur kamiyab kary sai bt muhabbat ho toh aysi
@__-si9ux3 жыл бұрын
MashAllah SubhanAllah
@sohailghaffar46113 жыл бұрын
Shoukat PehalWan 💋 ZindaBad 👍💖👌💯
@fahadumer9033 жыл бұрын
Esay b Allah k banday mojood he. Subhallah.
@musman35182 жыл бұрын
Allah O Akbar
@GiggleShip3 жыл бұрын
ایک حدیث پاک میں ہے کہ اگر اپنے گھر میں کوئی گوشت پکائے تو وہ پکوان میں شوربہ بڑھا دے تاکہ اپنے پڑوسی کو بھی بھیج سکے کیونکہ اس پکوان کی خوشبو پڑوسی کو پہنچ چکی تھی کہیں اس کا دل نہ ٹوٹے۔ ۔۔۔ میرے خیال سے یہ شخص ظالم ہے جو اپنی بھینسوں کو دنیا کی مہنگی ترین کھجوریں کھلاتا ہے اور غریب مسکین لوگوں کے دل توڑتا ہے اسے کوئی بتائے کہ لوگ بھوک افلاس سے خود کشیاں کر رہے ہیں ۔ غربت کی وجہ سے لڑکیاں سڑکوں پر اپنی عزت بیچ کر روٹی کھاتی ہیں ۔ مفلس لوگ اگر بیمار ہوجائیں تو ان کے پاس علاج کے پیسے نہیں ہوتے ۔ جوان لڑکیاں جہیز نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں ہی بوڑھی ہورہی ہیں ۔ اس ملک میں غریبوں کا کوئی والی وارث نہیں امیروں کو بس اپنی شہرت و عیاشی چاہیئے
@GurpreetSingh-bh3xi3 жыл бұрын
So great job
@aounmalik21482 жыл бұрын
Nice yar
@MuhammadAsghar-qk6wj2 жыл бұрын
Ch Asghar from Spain
@muradali55263 жыл бұрын
Mashallha mashllha ♥️♥️♥️
@sevenstar3593 жыл бұрын
Bhai sab aapka shoq apni jgha pr lkn aap.itni muhbbat Allah k insano k liy bh rakh lyn jo najany kitny log bhooky soty hn
@navjotsingh-er7fw3 жыл бұрын
@Kliedo Scope phir toh in ko zibaah bhee nahi karna chahiye 😊😊
@GChaudhrySahab3 жыл бұрын
your one click can change my whole life 🙏😭😭🙏...
@fareehahussain13193 жыл бұрын
Ummat e Mohammadi ke Ghareebon..or maskeenon ko khilao bhai...to Allah Pak do jahano me ajar denge..InshaAllah