Aqeeda Wahdatul Wajood | Ahmad Raza Khan Barelvi | Fatawa Razvia | Hafiz Zubair Ali Zai

  Рет қаралды 3,799

Muhaddis Hafiz Zubair Ali Zai

Muhaddis Hafiz Zubair Ali Zai

Күн бұрын

Пікірлер: 15
@abdullahjailani1816
@abdullahjailani1816 2 жыл бұрын
ALLAH Shaikh Sahib ki Maghfrit farmaya AMEEN SUMA AMEEN
@owaissalafi610
@owaissalafi610 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ شیخ رحمہ اللہ کی قبر کو نور سے بھر دے آمین یا رب العالمین
@nisarshaikh7807
@nisarshaikh7807 Жыл бұрын
نبیﷺ کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی مذہب کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا۔ اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے - فنا فی الشیخ - فنا فی الرسول - فنا فی اللہ - کی نیء ڈزائن پیش کی۔ پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلہ دیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ غوثیہ سہروردیہ نقش بندیہ جنیدیہ وغیرہ سلسلے والے سارے بزرگ ولی بن گئے ٹھیک ہے لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبیﷺ کی حدیث ہے۔ جو لوگ غیر نبی کے فلسفہ پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے۔؟؟؟ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم - جین ازم- پارسی ازم۔ ٹھیک ویسے ہی صوفی ازم بھی ہے۔ صوفی مذہب چونکہ ایک ازم ہے اس لئے صوفی مذہب کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفے ہیں۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق خالق اور مخلوق میں کوئی فرق نہیں ہے۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ اس لئے صوفی مذہب میں ( اللہ اور بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ ( کُل اور جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے۔ جیسے پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ویسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے۔ اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں۔ اس لئے صوفی بزرگ مرتا نہیں ہے بلکہ اس کا ( وصال ) ہوتا ہے۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی اپنے ہی وجود سے جا ملتا ہے۔ اس لئے صوفی بزرگ کی یومِ وفات پر عرس منایا جاتا ہے۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ۔ تصوف یعنی صوفی مذہب کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفہ پر کھڑی ہے اور دوسری طرف اسلام کی عمارت نبیﷺ کے واحدہٗ لا شريك کے فلسفہ پر کھڑی ہے۔ یہ سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء۔ حوالہ کتاب📕 - صوفی مذہب کی مشہور کتاب کا نام ہے📕 " فلسفہ ء وحدت الوجود " نوٹ💌 ہمارے مفتی مولوی صوفیانہ توحید کو صحیح العقیدہ مزہب کہتے ہیں اور اسلامی توحید کو بد عقیدہ اور بد مذہب کہتے ہیں - یہ سچائی بھی لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
@rightway3609
@rightway3609 2 жыл бұрын
رحم الله أستاذنا وغفر له وأدخله الجنة الفردوس و أعلى الله درجاته
@hafizsheikhzubairalizai1914
@hafizsheikhzubairalizai1914 2 жыл бұрын
Love ❤️❤️❤️❤️❤️
@mohammadzaky5749
@mohammadzaky5749 Жыл бұрын
No 😔👎
@nisarshaikh7807
@nisarshaikh7807 Жыл бұрын
نبیﷺ کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی مذہب کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا۔ اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے - فنا فی الشیخ - فنا فی الرسول - فنا فی اللہ - کی نیء ڈزائن پیش کی۔ پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلہ دیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ غوثیہ سہروردیہ نقش بندیہ جنیدیہ وغیرہ سلسلے والے سارے بزرگ ولی بن گئے ٹھیک ہے لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبیﷺ کی حدیث ہے۔ جو لوگ غیر نبی کے فلسفہ پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے۔؟؟؟ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم - جین ازم- پارسی ازم۔ ٹھیک ویسے ہی صوفی ازم بھی ہے۔ صوفی مذہب چونکہ ایک ازم ہے اس لئے صوفی مذہب کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفے ہیں۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق خالق اور مخلوق میں کوئی فرق نہیں ہے۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ اس لئے صوفی مذہب میں ( اللہ اور بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ ( کُل اور جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے۔ جیسے پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ویسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے۔ اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں۔ اس لئے صوفی بزرگ مرتا نہیں ہے بلکہ اس کا ( وصال ) ہوتا ہے۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی اپنے ہی وجود سے جا ملتا ہے۔ اس لئے صوفی بزرگ کی یومِ وفات پر عرس منایا جاتا ہے۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ۔ تصوف یعنی صوفی مذہب کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفہ پر کھڑی ہے اور دوسری طرف اسلام کی عمارت نبیﷺ کے واحدہٗ لا شريك کے فلسفہ پر کھڑی ہے۔ یہ سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء۔ حوالہ کتاب📕 - صوفی مذہب کی مشہور کتاب کا نام ہے📕 " فلسفہ ء وحدت الوجود " نوٹ💌 ہمارے مفتی مولوی صوفیانہ توحید کو صحیح العقیدہ مزہب کہتے ہیں اور اسلامی توحید کو بد عقیدہ اور بد مذہب کہتے ہیں - یہ سچائی بھی لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
@tv7cholistan
@tv7cholistan Жыл бұрын
اور جو عمومی خاکہ شیخ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی جانب سے پیش کیا گیا وہ سطحی سا ھے حالانکہ عقیدہ وحدت الوجود اتنا مشرکانہ نہیں کیونکہ شیخ صاحب نے اتنا خاص جائزہ ہی نہیں پیش کیا شیخ منصور کے بعد اس پر بے تحاشا تحقیق کی گئی
@sohaibshah9236
@sohaibshah9236 Жыл бұрын
کتنے افسوس کی بات ہے، یہ کیسی علمیت ہے کے لغت کی کتابوں سے کسی کے عقائد کو ثابت کرنے کی کوشش کی جاے۔ یہ تو بظاہر بد گمانی بد ظنی پیدا کرنے کے مترادف ہے۔ واللّٰہ اعلم بالصواب اللّٰہ سبحانہُ وتعالیٰ ان مقرر عالم صاحب کی اور سب مسلمانوں کی مغفرت فرماے، آمین
@nisarshaikh7807
@nisarshaikh7807 Жыл бұрын
نبیﷺ کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے تصوف یعنی صوفی مذہب کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا۔ اللہ تک رسائی حاصل کرنے کے لئے - فنا فی الشیخ - فنا فی الرسول - فنا فی اللہ - کی نیء ڈزائن پیش کی۔ پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلہ دیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ غوثیہ سہروردیہ نقش بندیہ جنیدیہ وغیرہ سلسلے والے سارے بزرگ ولی بن گئے ٹھیک ہے لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے ہیں وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبیﷺ کی حدیث ہے۔ جو لوگ غیر نبی کے فلسفہ پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے۔؟؟؟ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم - جین ازم- پارسی ازم۔ ٹھیک ویسے ہی صوفی ازم بھی ہے۔ صوفی مذہب چونکہ ایک ازم ہے اس لئے صوفی مذہب کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفے ہیں۔ صوفی مذہب کے اصول کے مطابق خالق اور مخلوق میں کوئی فرق نہیں ہے۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ اس لئے صوفی مذہب میں ( اللہ اور بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ ( کُل اور جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے۔ جیسے پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ویسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے۔ اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں۔ اس لئے صوفی بزرگ مرتا نہیں ہے بلکہ اس کا ( وصال ) ہوتا ہے۔ یعنی مرنے کے بعد صوفی اپنے ہی وجود سے جا ملتا ہے۔ اس لئے صوفی بزرگ کی یومِ وفات پر عرس منایا جاتا ہے۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ۔ تصوف یعنی صوفی مذہب کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفہ پر کھڑی ہے اور دوسری طرف اسلام کی عمارت نبیﷺ کے واحدہٗ لا شريك کے فلسفہ پر کھڑی ہے۔ یہ سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء۔ حوالہ کتاب📕 - صوفی مذہب کی مشہور کتاب کا نام ہے📕 " فلسفہ ء وحدت الوجود " نوٹ💌 ہمارے مفتی مولوی صوفیانہ توحید کو صحیح العقیدہ مزہب کہتے ہیں اور اسلامی توحید کو بد عقیدہ اور بد مذہب کہتے ہیں - یہ سچائی بھی لوگوں کو بتانا چاہیےء ۔
@sohaibshah9236
@sohaibshah9236 Жыл бұрын
اصولی طور پر دوسروں کے عقیدے کو اپنے معنی نہیں پہنانے چاہیئں، بلکہ جو اس کے عقیدے کے دعویدار ہوں، اُن کے حوالہ جات سے معنی کو سامنے لانا چاہیئے۔ واللّٰہُ اعلم بالصواب

@@nisarshaikh7807 محترم آپ نے اوپر جتنی کہانی لکھی ہے، وہ صرف جُزوی طور پر ہی درست ہے۔ باقی سب غلو فرمایا ہے۔ وحدت الوجود سے مقصد کیا ہے، اسے آپ کو صوفیاے کرام ہی سے پوچھنا پڑے گا۔ آپ تو خود اپنا مطلب و معانی پہنا کر اُمت میں انتشار پیدا فرما رہے ہیں۔ خدا کا خوف کھایئں اور رُک جائیں۔
@nisarshaikh7807
@nisarshaikh7807 Жыл бұрын
@@sohaibshah9236 صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم، جین ازم۔ پارسی ازم ٹھیک ویسے ہی صوفی ازم بھی ہے۔ اس کا اسلام سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ تصوف کی ساری کتابیں ہم پڑھ چکے ہیں۔ آپ اپنا نمبر بھیج دیجئے۔ ثبوت آپ کو واٹس ایپ سے بھجوا دیں گے۔ انشاءاللہ۔
@tv7cholistan
@tv7cholistan Жыл бұрын
اس عقیدہ کے اوپر محض دو چار دلائل دے کر رد کر دینا یہ عجلت پسندی ھے تحقیق کے بغیر آپ کا رد کر دینا غیر مناسب ھے بہت سے قرآنی دلائل موجود ہیں
Deoband Ka Aqeeda Wahdatul Wajood | Haji Imdadullah Deobandi | Hafiz Zubair Ali Zai
5:10
Namaz Mein Hath Bandhna | Hafiz Zubair Ali Zai
11:00
Muhaddis Hafiz Zubair Ali Zai
Рет қаралды 2,7 М.
Tuna 🍣 ​⁠@patrickzeinali ​⁠@ChefRush
00:48
albert_cancook
Рет қаралды 148 МЛН
Сестра обхитрила!
00:17
Victoria Portfolio
Рет қаралды 958 М.
She made herself an ear of corn from his marmalade candies🌽🌽🌽
00:38
Valja & Maxim Family
Рет қаралды 18 МЛН
Deen aur Varis e Deen || Allama Talib Johri
25:55
Allama Talib Johri
Рет қаралды 1,2 М.
Qayamat K Din Amal Kise Tole Jahain Gay | Gumrah Loog | Azab e Qabar | Hafiz Zubair Ali Zai
9:36
Iblees ki Majlis-e-Shoora (A Poem from Allama Iqbal) - Dr. Israr AHMED.mp4
1:59:00
Chaudary Najam DEDARRH
Рет қаралды 429 М.
Dr Israr Full Lecture In India | Islam In India | Dr Israr Ahmed
2:05:26
Informative Hashim
Рет қаралды 239 М.
Rafa Yadeen Karne Ka Tarika | Hafiz Zubair Ali Zai
4:55
Muhaddis Hafiz Zubair Ali Zai
Рет қаралды 897
Tuna 🍣 ​⁠@patrickzeinali ​⁠@ChefRush
00:48
albert_cancook
Рет қаралды 148 МЛН