LIKE | SHARE | COMMENT | SUBSCRIBE Aqidah Touheed Lecture No 2 - عقیدہ توحید سبق نمبر دو - Molana Ilyas Ghuman DB #ahnafmedia #ahnaf #Ilyasghuman
Пікірлер: 13
@mohdahmad6056 Жыл бұрын
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم. اللهم إنا نسألك بأسمآءك الحسنى وصفاتك العلى. اللهم احفظنا من كل بلاء الدنيا و عذاب الآخرة ياحفيظ ياسلام. اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آل محمد.
@ayubmatadar1136 Жыл бұрын
الله رب العزة آپ کو نفع والے علم میں برکت نصیب عطآء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمیـن.
@sandralmedia6712 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ہم سب کو راستی نصیب فرمائے
@hmindshafiqmalik363 Жыл бұрын
ماشاءاللہ سربکف سربلند دیوبنددیوبند
@abrarulhaqkashmirispeaks Жыл бұрын
جزاكم الله خير الجزاء في الدنيا والآخرة
@sandralmedia6712 Жыл бұрын
ماشاءاللہ زبردست بیان اللہُ تعالیٰ مولانا کو سلامت رکھے
@ayubmatadar1136 Жыл бұрын
To Adil khan You asked a same question and I sent you link where Moulana Muhammed Ilyas Ghuman Hafidhahullah has given very detailed answer to your question i will try and send it again.
@Abidkhan-fe3uk Жыл бұрын
Ghuman sahib husam ul haramain aur mukhalifeen Ka Jawab kab daenge
@MehrullahKhan-b4v3 ай бұрын
مولانا صاحب آپ کے وہ کتابیں جو عقائد کے بارے میں ھوں انکے نام بتائیں تاکہ ہم لے سکے بےادبی معاف معزرت خواہ ہوں
@huzaifamemon7212 Жыл бұрын
حضرت ہم ایسے علاقے میں رہتے ہیں جہاں سے ایسی تعلیم حاصل نہیں کر سکتے،میں نے آپ اور آپ کے شاگرد مفتی عبد الواحد قریشی صاحب سے بہت استفادہ کیا ہے،بہت سارے ایسے مسئلے میں نے کئی لوگوں سے پوچھا انکو جواب نہ آتا تو کہتے تھے تو فضول سوال کرتا ہے جب سے میرا تعلق احناف میڈیا اور خاص طور پر آپ کے علم سے استفادہ کیا ہے اور کر رہا ہوں تو الحمدللہ میرے کئی سوالات حل ہوگئے ہیں،آپ سے گذارش ہے جس طرح آپ نے عقیدہ توحید پر دلیلیں دیں ہیں اسی طرح آپ سے عرض ہے کہ رسالت،قیامت،نماز،روزہ،زکوۃ،حج،جہاد اور بیسک عقائد اور معاملات پر دلائل اور ساتھ ہی ان سے فرعی عقیدے اور فرعی معاملات کیسے نکلتے ہیں۔جزاک اللہ
@MuslimunBaakistaaniyyun Жыл бұрын
"غیر مقلد" کہتا ہے کہ احمد بن حنبل یہ کہتا ہے، ابن مبارک یہ کہتا ہے، سفیان بن عیینہ یہ کہتا ہے، سفیان الثوری یہ کہتا ہے، عبد اللہ بن احمد بن حنبل یہ کہتا ہے، (رحمہم اللہ) اور اِدھر یہ گُھماکڑُو گھمن بولتا ہے تو کہتا ہے کہ 'امام نسفی' یہ کہتا ہے۔ 😂😂 واہ رے تیری عقل ماتریدی! 🤣
@bilalqazi5393 Жыл бұрын
تیرا انداز کتابت یہ بولتا ہے اگر بولنے نہیں آتا تو کیوں بولتا ہے
@MuslimunBaakistaaniyyun Жыл бұрын
@@bilalqazi5393 کاکے، انداز تو میرا جو بھی ہے۔ تُو بس اپنے اِس جہمی بابے گھمن کی عقل پہ ماتم کر بیٹھ کر ،😁