پاکستان مسلم لیگ نون زندہ باد ♥️ ♥️ پاک فوج زندہ باد ♥️ ♥️ ♥️ ♥️ ♥️
@najamkamran4967Күн бұрын
Siddiqui Sb you did a very good move to combine senior & junior +ve minded journalist for analysis. thanks, God bless U.
@MuhammadShafique-ml5gwКүн бұрын
خوشی کی بات ھے کہ عدلیہ نے اپنے کیسیز پر توجہ دینی شروع کر دی ھے
@MuhammadAli-tq6pnКүн бұрын
اج تو دھوپ بھی چمکدار کا سواد لیتے ہوئے تینوں احباب عمدہ طریقے سے معلومات و النی ماہرانہ رائے دیتے یوئے ویلڈن 😊
@lminternational8846Күн бұрын
Great Yar-❤best discussion تینوں کیلئے احترامات۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌺۔
@khaliquerehman9541Күн бұрын
Good
@ranashabbir5988Күн бұрын
11 بجے کے بعد ججز کیس بھی نہیں سنتے اور فیصلے بھی وقت پر نہیں کرتے ۔ اس کا مطلب ہے کہ حق حلال کی نہیں کھاتے
@IqilNaqvi-u3yКүн бұрын
Judges needs time to write judgements which needs long time so they r doing fine
@KashifDar031210 сағат бұрын
طیب بلوچ اور جہانزیب عباسی کی جوڑی کا تجزیہ بہت عمدہ ہوتا ہے ۔
@faqeermuhammad6704Күн бұрын
IK AUR PTI KAY CASES SC MAIN BAN KAR DAIN ,CASES KA DISPOSAL MAZEED BEHTAR HO JAEY GE.
@Kh-zq3efКүн бұрын
❤ Best vlog ❤
@sime7892 күн бұрын
❤
@royalblood12187 сағат бұрын
👍
@muhammadsiddique6789Күн бұрын
Excellent Review ❤
@lightofbansair3393Күн бұрын
اے اللہ تو نے ہمیں پیدا کیا، بے مائیگی میں تو نگری کا حصہ عنایت فرمایا، تنگدستی سے بچایا، آسائش کے اسباب فراہم کئے، سختیاں دور فرمائیں، مصیبتوں سے چھٹکارا دیا، جسمانی صحت نصیب کی، دین و ایمان پر پوری طرح قائم رکھا، اگر تیری نعمتوں کے اندازہ کے کیلئے دنیا جہان کے لوگ اولین اور آخرین میں سے ہمارا ساتھ دیں، تو بھی اندازہ نہیں کر سکتے، نہ ہی کر سکیں گے، اے اللہ تو پاکیزہ ہے، بلند تر ہے، اے پروردگار تو شان والا ہے، بڑائی والا ہے، رحم والا ہے، تیری مہربانیوں کا شمار نہیں ہو سکتا، تیری تعریف کا حق ادا نہیں ہو پاتا، تیری نعمتوں کا بدلہ نہیں دیا جاسکتا، اے اللہ ہم پر اپنی نعمتیں پوری فرما، اپنی بندگی کے ساتھ خوش بخت بنا دے، تو پاک تر ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، اے اللہ تو لاچاروں، بے کسوں اور بے بسوں کی دعائیں قبول کرتا ہے، برائیاں دور کرتا ہے، مصیبت زدہ مخلوق کی فریاد کو پہنچتا ہے، بیماروں کو صحت دیتا ہے، مفلسوں کو مال دیتا ہے، ٹوٹے ہوؤوں کو جوڑتا ہے، چھوٹوں پر رحم کرتا ہے، بڑوں کی مدد کرتا ہے، اے اللہ تیرے سوا کوئی سہارا دینے والا نہیں ہے، تجھ پر کوئی بالادست نہیں ہے، تو برتر اور بزرگی والا ہے، اے قیدی کو پھندے سے چھڑانے والے، اے ننھے بچے کو روزی دینے والے، اے ڈرے ہوئے پناہ کے طالب کو بچانے والے، اے جس کا کوئی ثانی نہیں، نہ کوئی وزیر آج کی شب ہمیں اس سے بہتر دے، جو تو نے کسی کو دیا ہے، اپنے بندوں میں سے کسی کو کوئی نعمت عطا فرمائی، جو مہربانیاں کسی پر کی ہیں، جو سختیاں دور کی ہیں، جو مصیبتیں ہٹائی ہیں، جو دعائیں سنی ہیں، جو نیکیاں قبول کی ہیں، جو برائیاں معاف کی ہیں، اے اللہ ہم پر اپنا لطف کر، تو ہر چیز کی خبر رکھتا ہے، ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے، اے اللہ تو قریب تر ہے، جسے پکارا جاتا ہے، تو تیز تر ہے، جو قبول کرتا ہے، معاف کرنے والوں میں بہترین، عطا کرنے والوں میں زیادہ عطا والا، اور سوالیوں کی بہت سننے والا، اے دنیا و آخرت میں رحم کرنے والے، جہانوں پر مہربان، کوئی تیرے جیسا نہیں، جس سے سوال کیا جائے، سوائے تیرے کوئی نہیں، جس پر امید رکھی جائے، ہم نے دعا کی تو نے قبول کی، ہم نے مانگا، تو نے عطا کیا، ہم نے تیری طرف توجہ کی، تو نے رحمت فرمائی، تیرا سہارا لیا، تو نے نجات دی، ہم تجھ سے ڈرے، تو نے مدد فرمائی ،،، آمین حا
@ZafarBhattiOfficialКүн бұрын
Assalam o aalaikum you all participants, Remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with safety, peace, unity, stability and prosperity, ameen, AQS live ko check rakhna chahiay keh aisi nominations ko expose karain jo personal favourites kay hamil hon , akhir ap log hi to awam ki ankh aur kan hain . Baqi judges kay faislay batain gaiy simple , Shukar hay pending cases par bhi kam ka aghaz to howa .
@nadeemiqbal8172Күн бұрын
good.
@Sakhawatchaudhary-cj7efКүн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️😍♥️😍
@waheedsheikh74282 күн бұрын
Judicial commission should apppoint judges urgently to finish the back lock. ish the
@Asadullah-s9f4eКүн бұрын
❤❤❤
@syedqadri21185 сағат бұрын
SubhanAllah, Form 47 ne Supreme Court k chapey chapey ko 4 chand laga diye.
@qamarmasood-rt2hkКүн бұрын
زبرد ست
@Kh-zq3efКүн бұрын
Hukamat ko ayni court banana chahiye
@fayazulkarimmemon5701Күн бұрын
spoil system prevails in judicial appointments
@dr.umar97Күн бұрын
Last wala dialogue was best ❤ pata ni ki chawlan marian ne 😂
@sidraatif9365Күн бұрын
Nasir 8qbal missing
@aliasgharabbas5677Күн бұрын
تن دہی لفظ ہے ت پر زبر ہے پیش نہیں سر
@malikatif7044Күн бұрын
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
@nusratsarwar7524Күн бұрын
Sir inform us if judgements provided justice to the people or only bhugtaoo attitude. Keep in mind in junior courts justice is a far cry. Elite and Rich getting benefits but harshness for a common person.
@ahadkmkКүн бұрын
14:19 صدیقی صاحب 14 سال تک صرف ججوں نے اپنی من مانی کی ہے اور اگر اب ججوں کے ساتھ ساتھ پارلیمانی پارٹی اور سیاسی پارٹیوں کے ججز بھی ا جائیں گے تو کیا قیامت ا گئے
@muhammadakbar3956Күн бұрын
جب روز روز سیاسی مقدمات پر سماعت ہو گی عوامی مقدمات کو سنتا پارلیمنٹ نے آئینی عدالت قانون بنا کر مقدمات کیسوں میں تیزی آگئی
@tariqasif9113Күн бұрын
یہ انسانی فطرت ہے کہ کسی بھی قسم کی تبدیلی کو قبول کرنے میں ہچکچاتا بھی ھے اور انجانے خدشات کا. شکار ہوجاتا ہے مگر وقت کے ساتھ ساتھ اس تبدیلی کے فوائد اس کو قائل کرلیتے ہیں۔ بس نیتیں مثبت ہونی چاہیئں۔ مفاد پرست عناصر البتہ مایوس ہوتے ہیں۔
@sheikhmuhammadsadiq7803Күн бұрын
Bhai away ka awa hi corrupt hay Pakistan may insaf Naam ki koi cheez nahi hay.
@AhmadHassan-st3ynКүн бұрын
8:04 قیوم بھائی سپریم کورٹ کے جج صاحبان کیوں 4 یا 5 بجے تک کام نہیں کرتے جبکہ تنخواہیں و مراعات بھی بیشمار ہیں اور اس کیساتھ ساتھ کیسوں کی تعداد بھی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے کیوں ایسا کیوں پھر کیوں یہ گیارہ بجے گھروں کو چلے جاتے ہیں
@royalblood12187 сағат бұрын
Acha sawal haii ???
@royalblood12187 сағат бұрын
184 ky tehat appeal file krni chahiy haii ....
@allamasahib45226 сағат бұрын
اصلاحات میں ہر جج کی کارکردگی کا ماہانہ تجزیہ سسٹم بھی متعارف کوایا جائے اور انکی تنخواہ بس تین لاکھ ہوکسی بھی فیملی کوکافی ہے، باقی بونس سسٹم کردیا جائے، جسکاجسقدربہترکام اسقدربونس!
@bhatg917Күн бұрын
Dears, why not put new judges on 2 Two years Probation during which his/ her entire performance shall be vetted by judicial commission & eminent , non-prejudicial lawyers. Political lineage of any kind be seriously viewed & concern be kicked out.
@allamasahib45228 сағат бұрын
کیس نپٹانے میں بہتری یقینا عدالتی اصلاحات کے باعث ہے۔ معزز جج قاضی فائز صاحب تاریخ میں زندہ رہیں گے، یحی آفریدی کی کارکردگی کو بھی سلام۔ تحریک فتنہ فسادکےمنہ پر کالک ملی رہیگی