Article 63 A case || Justice Muneeb letter | CJP reply |AQSLive

  Рет қаралды 33,502

AQS Live

AQS Live

Күн бұрын

#imrankhanpti #constitution #supremecourt #army #190millionpoundcase #supremecourt #abdulqayyumsiddiqui #electioncommission #electioncommission #atharminallah #constitution

Пікірлер: 586
@atharsherbaloch2758
@atharsherbaloch2758 5 сағат бұрын
ناصر صاحب کو دوبارہ آپ کے پروگرام میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
@muhammadrafique834
@muhammadrafique834 5 сағат бұрын
سر آج کل آپ بڑھے ہنس ہنس کر پروگرام شروع کرتے ساتھ موسقی بھی شعرو شاعری ماحول کو خوشگوار بناننے کا بہترین طریقہ
@MohammadImran-sr7ms
@MohammadImran-sr7ms 4 сағат бұрын
63 اے کی تشریح کرتے ہوئے آئین کو ری رائیٹ کرنا منیب اختر صاحب کی ذہانت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ جس کی وجہ سے آج تک وطن عزیز سیاسی طور پر غیر مستحکم ہے۔
@iq2823
@iq2823 3 сағат бұрын
جب کوئی دلالی اور بھڑوہ گیری پہ اٗتر آئے تو اسے ڈکٹیٹ کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ بلکہ بالوں سے کھینچ کر اپنی بات منوانا پڑتی ہے۔۔۔یہ ن لیگ جیسی غنڈہ گردہ، دھشتگرد جماعت اور مافیا ایک ایسے بدمست جانور کی طرح ہے جس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اس سے فیصلے منوانا پڑتے ہیں۔۔۔۔۔ وگرنہ تو یہ ہمیشہ سے ہی سپریم کورٹ کے فیصلے اپنے جوتے کی نوک پہ رکھتے ہیں۔ کیوں 63 اے کا فیصلہ ایسا آیا جس نے آپ لوگوں کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے۔۔۔۔۔۔۔ جسے آپ ری رائٹ کرنا کہتے ہو وہ بالکل ٹھیک تھا۔۔۔ کیونکہ سپریم کورٹ کو معلوم تھا کہ یہ سپریم کورٹ پہ حملے کرنے والے نہ تو سپریم کورٹ کا حکم مانتے ہیں اور نہ ہی اس کے وجود کو تسلیم کرتے ہیں یہ صرف جاتی امرا میں قائم نوازشریف کی بادشاھت کو مانتے ہیں۔۔۔۔ ان کے نزدیک آئین وقانون صرف وہی ہے جو ن لیگ یا نوازشریف کے غیرقانونی اور جرائم کوتحفظ دے۔۔۔۔۔۔۔ باقی جائے سب کچھ بھاڑ میں۔۔۔۔۔۔۔!!!
@kamranasad7630
@kamranasad7630 4 сағат бұрын
صدیقی صاب... طیب بلوچ کے ساتھ آپکی ٹیم زیادہ بہتر ھے. طیب بلوچ کہاں گئے؟
@imranhabib7342
@imranhabib7342 6 сағат бұрын
واہ جناب ناصر اقبال صاحب بہت عرصے بعد تشریف لاۓ AQS Live میں ❤ خوش آمدید ناصر اقبال صاحب ❤آتے رہا کریں
@meharbaloch3695
@meharbaloch3695 3 сағат бұрын
جب ثاقب ناسور بدمعاشی کر رہا تھا اور بندیال من مانی تو ناصر صاحب ڈرے ہوۓ تھے
@sirajkazi2507
@sirajkazi2507 3 сағат бұрын
عبدالقیوم صدیقی صاحب اج اپ کے پروگرام مے کافی ٹاءیم کے بعد ناصر اقبال صاحب تشریف لائے ھین ان کو میرا سلام عرض ھے اپ اور جھانزیب عباسی صاحب کو بھی سدا مسکراتے خوش رھین امین
@shamsfarman3665
@shamsfarman3665 6 сағат бұрын
تمام دانشوروں کو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@faizmela2011
@faizmela2011 4 сағат бұрын
ناصر صاحب کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئ۔جس سنجیدہ پروگرام کی ہم آپ سے توقع رکھتے ہیں ناصر صاحب اس کی ضمانت ہیں۔
@MyGardenofSoul
@MyGardenofSoul 5 сағат бұрын
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 26 ربیع الاول۔اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ- 😊
@zulfiqar.ali1962
@zulfiqar.ali1962 4 сағат бұрын
قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں غالب
@muhammadsiddique6789
@muhammadsiddique6789 6 сағат бұрын
شکر ہے آج ناصر اقبال صاحب کو بھی سننے دیکھنے کا موقع ملا. ویلکم ٹو اے کیو ایس لائیو سر. 🎉❤
@nusratzaman2331
@nusratzaman2331 5 сағат бұрын
ماشاء اللہ جی ! ناصر اقبال صاحب کافی دنوں کے بعد AQS Live میں نظر آئے۔
@hassanhamza5703
@hassanhamza5703 6 сағат бұрын
کام چوری کی وجہ نہیں بتائی اور دوسرا میں بنچ میں نہیں بیٹھوں گا مگر اس عمل کو کیس سننے کا نہیں سمجھا جائے کیا خوب فرمایا
@farhanhafeez9909
@farhanhafeez9909 5 сағат бұрын
قاصد ــــــــــــــ میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
@Airfan-t9n
@Airfan-t9n Сағат бұрын
قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں ۔۔ مرزا غالب ۔۔
@muhammadmustehsun2913
@muhammadmustehsun2913 5 сағат бұрын
ناصر اقبال کافی دیر بعد تشریف لائے ہیں خوش آمدید
@ilyasoahmad2587
@ilyasoahmad2587 5 сағат бұрын
قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں میں جانتا ھوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
@muhammadjavedanwar
@muhammadjavedanwar 5 сағат бұрын
آج کا پروگرام مزے کا رہا ۔ ہنسی مذاق بھی اور سنجیدہ باتیں بھی ۔
@bilalsaeed8697
@bilalsaeed8697 4 сағат бұрын
سبھی نے تمام اشعار غلط پڑھے اور بے وزن پڑھے گئے۔
@sarfarazshah4977
@sarfarazshah4977 3 сағат бұрын
ناصر صاحب کی بات سہی لگ رہی ہے کہ منیب بینچ میں بیٹھیں اور پھر ڈرامہ کرکے اُٹھ جائیں پھر کیا ہوگا
@hassanhamza5703
@hassanhamza5703 6 сағат бұрын
پہلے چیف جسٹس صاحب اقلیت میں تھے اور اب اکثریت میں کیا کیس ناں سننے کا بہانہ اصل میں بے عزت ہونے کے ڈر سے بھاگ گئے
@rasheedahmadkhattak8775
@rasheedahmadkhattak8775 5 сағат бұрын
بے عزت کی کوئی عزت نہیں ہوتی
@iq2823
@iq2823 3 сағат бұрын
یہ اکثریت وہ ہے جو خلافِ قانون اور خلاف میرٹ انصاف کی دھجیاں اٗڑا کر حاصل کی گئی ہے؟ جس میں قاضی نے خود کہا کہ جاؤ جو کچھ کرنا ہے کرلو ۔۔۔ میں ہی وہ بنچ بناؤں گا جویہ کیس سٗنے گا۔۔۔۔ ہم نے تو سٗنا تھا کہ یہ قاضی ہم خیال بنچوں پہ بہت تنقید کیا کرتا تھا اور آج خود کیا کررہا ہے؟ یہ تو عدالت میں جمہوریت کی باتیں کیا کرتا تھا اور آج یہ اپنی مرضی کے فیصلے مسلظ کرواتا ہے۔۔۔۔۔۔ اس قاضی نے عزت اور اکثریت بھی لی تو اپنے ساتھی ججوں کی بجائے ریٹائرڈ ججوں سے ملی -ٓ-- سچ کیا ہے ؟ کہ اس کیساتھ کوئی کام کرنا ہی نہیں چاھتا۔۔۔۔۔۔!
@rehanahmadkhan2143
@rehanahmadkhan2143 5 сағат бұрын
Qaasid ke aate aate khat ik or likh rakhon. Me janta hon jo wo likhenge jawab me .
@muhammadjavedanwar
@muhammadjavedanwar 5 сағат бұрын
عُذر ملنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں باعثِ ترکِ مُلاقات بتاتے بھی نہیں کیسا پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
@shaldaouch7431
@shaldaouch7431 5 сағат бұрын
Nice correction
@usmanali8563
@usmanali8563 4 сағат бұрын
شیخ عبد الکریم صاحب سکھر سے پنجاب یونیورسٹی لاہور پڑھنے 1970 میں آئے تھے۔ وہ یہ گانا ہوسٹل کے فنکشنز میں بہت خوب کھاتے تھے۔ ہوسٹل میں میرے ساتھ والے کمرے میں رہتے تھے۔ انہیں سن مجھے بھی موسیقی کا شوق پیدا ہوا۔ پوری غزل لکھ کر سنبھال رکھی تھی۔ اب گوگل نے یہ کام آسان کر دیا ھے۔ بغیر ڈگری والے جج بھی بنچ کو لیڈ کر لیتے ہیں۔ ایڈ ہاک اصلی ڈگری والے کیا کاٹتے ہیں۔ بمبلز کو ؟
@translator2369
@translator2369 4 сағат бұрын
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں منتظر ہیں دم رخصت کہ یہ مر جائے تو جائیں پھر یہ احسان کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں سر اٹھاؤ تو سہی آنکھ ملاؤ تو سہی نشۂ مے بھی نہیں نیند کے ماتے بھی نہیں کیا کہا پھر تو کہو ہم نہیں سنتے تیری؟ نہیں سنتے تو ہم ایسوں کو سناتے بھی نہیں خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں مجھ سے لاغر تری آنکھوں میں کھٹکتے تو رہے تجھ سے نازک مری نظروں میں سماتے بھی نہیں دیکھتے ہی مجھے محفل میں یہ ارشاد ہوا کون بیٹھا ہے اسے لوگ اٹھاتے بھی نہیں ہو چکا قطع تعلق تو جفائیں کیوں ہوں جن کو مطلب نہیں رہتا وہ ستاتے بھی نہیں زیست سے تنگ ہو اے داغؔ تو جیتے کیوں ہو جان پیاری بھی نہیں جان سے جاتے بھی نہیں VIDEOS THIS VIDEO IS PLAYING FROM KZbin مہدی حسن بیگم اختر فریدہ خانم RECITATIONS جاوید نسیم نعمان شوق موضوعات ملاقات محفل نزاکت یہ متن درج ذیل زمرے میں بھی شامل ہے منتخب داغ دہلوی مقبول ترین اردو شاعروں میں سے ایک ، شاعری میں برجستگی، شوخی اور محاوروں کے استعمال کے لئے مشہور آسان اورپسندیدہ کلام آسان اور پسندیدہ کلام کا ذخیرہ مدیر کی منتخب غزلیں منتخب شاعری اگلی غزل غضب کیا ترے وعدے پہ اعتبار کیا داغؔ دہلوی پچھلی غزل آپ کا اعتبار کون کرے داغؔ دہلوی COMMENT SHARE YOUR VIEWS Comments 17 CANCELCOMMENT F Fida Nayani 3 months ago اردو کے وہ شاعر جسے حضرت علامہ سر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے ابتدائی دنوں میں استاد منتخب کیا 👏👏👏 REPLY Y yousuf 6 months ago daagh ji jaisa shayar nahi dekha, shukar hai wo mere shaher me hai filhal, Hyderabad REPLY ب بزم سخن 1 year ago ❤️ REPLY S Surya Prakash Gautam 1 year ago بہت ہی عمدہ REPLY SEE MORE آپ یہ بھی پڑھ سکتے ہیں ہماری پسند زلف اندھیر کرنے والی ہے حاتم علی مہر سب سے بہتر ہے کہ مجھ پر مہرباں کوئی نہ ہو زین العابدین خاں عارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے حفیظ جونپوری ہم نے صحرا کو سجایا تھا گلستاں کی طرح فیض الحسن خیال مہرباں مجھ پہ ہو اے رشک قمر آج کی رات نسیم میسوری مزید دریافت کیجیے You have 4 remaining out of 5 free poetry pages per month. Log In or Register to become Rekhta Family member to access the full website. شاعری شاعر شعر لغت ای-کتاب نثر بلاگ شاعری کویز قافیہ تقطیع ایکسپلورر مزید سائٹ : تعارف بانی : تعارف خبروں میں ریختہ کیریئر رابطہ کیجیے FAQ ریختہ فاؤنڈیشن کی دیگر ویب سائٹس ریختہ فاؤنڈیشن ریختہ لغت صوفی نامہ ہندوی جشن ریختہ آموزش Get App LOG INDONATE ریختہ نیوز لیٹر سبسکرائب کیجیے آپ کو باقاعدگی سے کچھ حاصل کرنا ہے لیکن اس کے علاوہ آپ کسی بھی ای میل کا استعمال نہیں کرتے ہیں۔ میں نے ریختہ کی پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے اور اس سے متفق ہوں فوری رابطے عطیہ فرہنگ قافیہ تقطیع اردو وسائل نیوزلیٹر آرکائیو اپنی تخلیقات ریختہ کو بھیجیں معلومات ریختہ فاؤنڈیشن بانی : تعارف رابطہ کیجیے کیریئر ریختہ ایکسپلورر ہماری ویب سائٹس ہندویصوفی نامہریختہ ڈکشنریریختہ لرننگریختہ بکس رابطہ کیجیے فالو کیجیے پرائیویسی پالیسی استعمال کی شرائط جملہ حقوق © 2024 Rekhta™ Foundation. All rights reserved. Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 202
@sahibzadahoseyn895
@sahibzadahoseyn895 5 сағат бұрын
Please stop Mr Abbasi to rape the matchless poetry of great Hazrat-e- Dagh....Nawab Mirza Dagh Delhvi.... Regards
@alishamsher72
@alishamsher72 6 сағат бұрын
اتنے دنوں بعد ناصر اقبال صاحب کو دیکھ کر بہت اچھا لگا
@khawarrana5027
@khawarrana5027 5 сағат бұрын
کل اپ نے جو جنتر منتر گانے کی صورت میں کروایا تھا ۔ وہ کافی پر اثر ثابت ہوا ہے۔ اج اپ کے منیب اختر نے خط لکھ ہی دیا ہے 😮
@sulmandogar7400
@sulmandogar7400 6 сағат бұрын
سلامت رھو صدیقی صاحب سچ کی رہورٹننگ کرنے کیلے حقیقی صحافت پہ ڈٹ جانا ورنہ کئی مطیع اور حسنات کی شکل میں تاریخ کے کوڑے دان بنے صرف ڈالروں کیلے
@MuhammadRafique-hg4ob
@MuhammadRafique-hg4ob 5 сағат бұрын
مطیع اللہ جان،،حسنات ملک کالا بھونڈ اور اسد طور کوڑھ کرلی یہ سب بکاؤ مال ہیں۔۔! یہ لوگ خباثت کی superlative degree holders ۔
@pakeza2007
@pakeza2007 5 сағат бұрын
Congratulations for our respected Nasir Iqbal returning to your program after long time missing his views. I must foresee about Nasir Iqbal sahib will be appointed judge by the Government ❤❤❤❤ I have no information about his absence for long time and hope all is well with him and his family please.❤❤❤❤❤
@AltafHussain-li4dp
@AltafHussain-li4dp 5 сағат бұрын
Nasir sb "Good to See you " After a long time???
@muhammadriaz9073
@muhammadriaz9073 2 сағат бұрын
ناصر اقبال صاحب کو دیکھ کر بہت خوشی ہوہی ۔۔اور ضمیر فروشں کے دفع ہونے کی خوشی ہوہی ۔۔۔
@farukhfarukhppp9344
@farukhfarukhppp9344 5 сағат бұрын
قاضی فائز عیسئ زندہ باد پاکستان کا فخر❤❤❤
@iq2823
@iq2823 4 сағат бұрын
یہ فخر پہلے بیکری پہ اور آج عدالت میں وڑ وٗوڑ گیا ہے۔۔۔۔ جسٹس منیب نے جو اس کے خط کے جواب میں اس کو چپیڑ ماری ہے اس کا کوئی جواب ہی نہیں۔۔۔۔۔ یہ قاضی بڑے خط لکھا کرتا تھا۔۔۔۔ آج کے بعد یہ خط نہیں لکھے گا۔۔۔۔۔۔
@arshadmahmood2985
@arshadmahmood2985 3 сағат бұрын
​​@@iq2823 کچھ بھی ھو لیکن یہودیوں کے داماد یہودی عمران جیل سے نہیں نکل۔سکتا بے شک یہوتھئیے چاھے اپنی ماوں کو سجا سنوار کے لائیں یا اپنی بہن بیٹیوں کو یہودی عمران باھر نہیں نکل۔سکے گا ان شاءاللہ العزیز وہ جیل میں ھی سڑے گا گلے گا اور مرے گا ۔ان شاءاللہ العزیز
@786_GEMS
@786_GEMS 3 сағат бұрын
@@iq2823 choo-youthiya 😆
@iq2823
@iq2823 2 сағат бұрын
@@786_GEMS چوتیا پٹواری پین یک۔۔۔۔
@hashimyazmani2649
@hashimyazmani2649 5 сағат бұрын
صدیقی صاحب زبردست ۔۔۔ آپ درست سائیڈ پہ کھڑے ہیں ۔ استقامت سے کھڑے رہیے اور حسنات و مطیع اللہ جان کی طرح ڈالروں کے لالچ میں مت آئیے گا
@Aliraza-fz4pp
@Aliraza-fz4pp 4 сағат бұрын
پٹواریو! تم لوگوں کو ہر معاملے میں حرام خوری کی لت لگی ہوئی ہے۔۔63A والے منیب اختر کےفیصلے کے بعد الیکشن ہوئے تھے۔۔جس میں تم لوگوں کو عبرتناک شکست ہوئی اس کے بعد عمزہ کی حکومت گر گئ۔۔اگر تم لوگوں میں مردوں کی طرح غیرت سے مقابلہ کرنے کی ہمت ہوتی تو جیت جاتے۔۔لیکن تم لوگوں کو وہ لوگ چاہے جو PTI کے ووٹ پہ جیتے اور ووٹ عمزہ کو دیں۔۔یہ حرام خوری نہیں تو اور کیا ہے۔۔؟؟ اور 8 فروری کے انتخابات میں بھی جب تک PTI سے نشان نہ چھین لیا گیا تم لوگ انتخابات سے بھاگتے رہے ۔۔پھر بھی تم لوگ بری طرح ہار گئے۔۔اور فارم 45 کی حکومت بن گئ۔۔یہاں بھی تم لوگوں نے غیرت نہیں کھائی ۔۔۔لیکن کچھ لوگوں کے ضمیر جاگ گئے جیسے شاہد خاقان ،مفتح اسماعیل وغیرہ۔۔اور بے غیرتی کی انتہا یہ ہے کہ تم لوگوں کو پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں بھی چائیے۔۔کیونکہ حرام خوری اور دوسروں کی محنت کی کمائی کھانے کی جو عادت پڑی ہوئی ہے ۔۔ اور یہ بے شرم صدیقی کل فایز عیسیٰ یہ کہے کہ سورچ مغرب سے نکلتے ہے تو وہ اس کی بھی حمایت کریں گے ۔۔
@translator2369
@translator2369 4 сағат бұрын
اسد طور بھی ڈالرز کے لالچ میں پڑاہے آجکل۔
@iq2823
@iq2823 3 сағат бұрын
یہ دٗرست سائیڈ کیا ہوتی ہے؟ جس میں اپنے ہی کہے ہوئے الفآط سے پھر جانا۔۔۔۔۔۔ جیسے قاضی کررہا ہے۔۔۔۔؟؟؟؟ * یہی وہ قاضی ہے جس نے 2019 میں کہا تھا کہ اگر حکومت آرڈنینس پہ چلنی ہے تو اس حکومت کو بند کردینا چاھیئے۔۔۔ ایسی حکومت کا کوئی جواز ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔ اور اب خود کیا کررہا ہےَ؟ * وہی قاضی جو آج تک اپنے خلاف بنائے گئے ریفرنس میں اپنی منی ٹریل تک نہیں دے سکا۔ * وہی قاضی جس کی بیوی کی دوہری شہریت تھی دو مختلف ناموں پہ تھی اور اس کے فارن اکاؤنٹس بھی تھے جن میں غیرقانونی ٹرانزیکشن باقاعدہ ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ * وہی قاضی جو بندیال اور دوسرے ججوں کے دور میں چیمبر ورک کرکے حرام کھاتا تھا اور اب اسے دوسرے ججوں کے 11 اور 12 بجے تک کے اوقات یاد آرھے ہیں۔ * وہی قاضی جو فیض آباد دھرنے میں آئی۔ایس۔آئی کے کردار پہ انتہائی تنقید کیا کرتا تھا اور بعد میں اس کیس کا جو فیصلہ اس نے دیا وہ بھی سب کے سامنے ہے۔ اس نے شوکت صدیقی کو بغیر اس کے الزامات جو اس نے آئی۔ایس۔آئی کے خلاف لگائے تھے، کی تحقیق کیے بغیر ہی شوکت صدیقی کی پنشن تو بحال کر دی لیکن کیس کی تحقیقات کی ہی نہیں۔ * وہی قاضی جس نے نیب ترامیم کا فیصلہ کرکے چوروں اور کرپٹ لوگوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی۔۔۔۔ * وہی قاضی جس نے 8 فروری کے اتنحابات میں انتہائی متنازعہ فیصلہ دیکر انتحابات کو ہی سبوتاژ کردیا۔ * وہی قاضی جس نے نوازشریف جیسے سزایافتہ مجرم کی تاحیات نااھلی ختم کی * وہی قاضی جس نے عمران خان کو سزائیں دلوانے کے لیے نیچے کی عدالتوں سے ن لیگی دلے اور بھڑوے جج تعینات کرکے عمران خان کو سزائیں دلوائیں اور بعد میں ایک کیس بھی ثابت نہیں کرسکے۔۔ * وہی قاضی جس نے چند دن قبل یہ کہا تھا کہ فارم 45 اور 47 کی کیا حیثیت ہے؟ جبکہ اس کے نزدیک ان ووٹوں کی اہمیت ہے جن کو بعد میں ڈبوں میں ڈالا جائے یا پھر وہ بیلٹ پیپر جو بعد میں ن لیگ کے پرنٹنگ پریس سے چھاپ کر ووٹؤں کے ڈبوں میں ڈالیں جائیں اس کرپشن کی زیادہ اہمیت ہے نہ کہ ان نتائج کی جو انہی ووٹوں کی بنیاد پہ ترتیب دئیے گئے ہیں۔ * وہی قاضی جس کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ اور دوسرے صوبوں کے ہائیکورٹس کے ججوں نے عدالتوں میں اسٹیبلیشمنٹ کی مداخلت کی بات کی تو اس نے ان کی اس بات پہ نہ تو کوئی ایکشن لیا اور نہ ہی کبھی اس موضوع پہ بات کی بلکہ معاملہ ہی یہ کہہ کر کٗھڈے لائن لگا دیا کہ اس کے زمانے میں ایسا کچھ نہیں ہوا۔ پھر اس نے جسٹس بابر ستار اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی معطل کروایا تاکہ ن لیگ کو فائدہ پہنچ سکے۔ * وہی قاضی جس نے ہمیشہ زبانی کلامی طور سے تو آئین وقانون اور سنیارٹی کی باتیں کیں لیکن لاہور ہائیکورٹ میں عالیہ نیلم کو خلافِ میرٹ تعینات کردیا اور پھر اس نے قاضی کی اس نیکی کا بدلہ چٗکانے کے لیے بغیر فریقین کو مطلع کیے الیکشن کمیشن کیساتھ ملکر ٹربیونل کی اجازت دے دی۔ * پھر اس کے دور میں بہاولپور میں پنجاب پولیس کے ساتھ جو کچھ فوج نے کیا اس میں قاضی کا کیا کردار تھا؟ قاضی اس پہ بالکل خاموش تھا لیکن گوجرہ کے اندر چرچ میں ہونے والے واقعے پہ اپنی زاتی تشیہر کے لیے یہ پہنچ جاتا ہے۔ * پھریہی قاضی جبری گمشدگیوں کے بارے جو یہ رائے انسانی حقوق کے وسیع تر تناظر میں رکھتا تھا، آج اس موضوع پہ بات ہی نہیں کرتا۔۔ * اگر یہی قاضی اس سازش میں ملوث نہیں تھا تو پھر راولپنڈی کے کمشنر کے بیان کے بارے کوئی بات ہی نہیں کرتا۔ کیوں؟ * پھر یہی قاضی نے جو ایک قادیانیوں کے بارے فیصلہ دیا اور بعد میں ہم نے دیکھا مبارک ثانی کیس میں دیکھا کہ کیسے اس نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کیس کا نہ صرف فیصلہ تبدیل کیا بلکہ یہ تک کہا کہ آپ مجھے فیصلہ لکھوائیں وہی فیصلہ ہوگا۔۔۔۔ اور ہم نے دیکھا کہ وہی فیصلہ ہوا۔۔۔۔ * وہی قاضی جو باقاعدہ طور سے ن لیگ کے لندن پلان کا حصہ تھا۔ وہی قاضی جس کا ن لیگ کو اتنا بے صبری سے انتظار تھا جتنا آج کے مسلمانوں کو امام مہدی کا انتظار بھی نہیں ہے۔ جو نقصان پاکستان کو قاضی کا ان اقدامات سے پہنچا ہے اور جس طرح سے لوگ اس سے بدظن ہوکر اس ملک کو چھوڑنا چاھتے ہیں اس کی مثال پاکستان میں کبھی بھی نہیں ملتی ۔۔۔۔ آج نہ انصافی کی وجہ سے لوگوں میں اتنی نفرت بڑھ چٗکی ہے کہ اس کیساتھ "بیکری والا واقعہ" روپذیر ہوتا ہے۔ یہی قاضی جو انسانی حقوق کا نام نہاد علمبردار بنا کرتا تھا جب پی۔ٹی۔آئی کی خواتین کے خلاف مظالم کی بات ہوئی تو اس نے بجائے اظہار ہمدردی کے یہ کہا کہ If you can’t feel the heat, get out of the Kitchen. یعنی اگر آپ یہ سب کچھ برداشت نہیں کرسکتے تو آپ کو سیاست میں رھنے کا کوئی حق نہیں۔۔۔ جبکہ دوسری طرف کوئی بات ہو اس کو انسانی حقوق یاد آجاتے ہیں۔
@shafiqsheikh5776
@shafiqsheikh5776 5 сағат бұрын
ماشاءاللہ ناصر اقبال صاحب ایک عرصے کے بعد پروگرام میں شامل ہونے ہیں کہاں غائب تھے ناصر بھائی ۔
@azharg5959
@azharg5959 5 сағат бұрын
محترم صدیقی صاحب آ پ چائے اور قلفیاں مکس کر دیتے ہیں!منصور اختر،😂
@muhammadjavedanwar
@muhammadjavedanwar 5 сағат бұрын
F14/15 کا آپ نے ٹھیک یاد دلایا ۔ جسٹس اطہر من اللہ غلط سؤموٹو لے کر خلاف قانون فیصلہ دے آئے اور اپیل بنچ نے کئی سال لگا کر سنی لیکن تقریباً چار مہینے سے فیصلہ محفوظ ہے ۔ آدھے الا ٹیز مر چکے ۔ باقیوں کے مرنے کا انتظار ہو رہا ہے ۔
@ejazbabur7304
@ejazbabur7304 2 сағат бұрын
ہر روز ملک میں عمومی طور پر اور عدلیہ میں خصوصی جو تماشے ہوتے ہیں انہیں دیکھ کر میرا یہ یقین اور پختہ ہو جاتا ہے کہ "بڑے بڑے عہدے اور چھوٹے چھوٹے لوگ " یہ ہے ہمارا قومی مرض.
@irshadbrohi1358
@irshadbrohi1358 4 сағат бұрын
ناصرصاحب بہت دنوں کےبعد اے کیو ایس میں ائےھیں وہ اج کل ملک اسد کےپروگرام میں اپناماھرانہ تجزیہ دےرھے ھوتےھیں ھم توسمجھےانہوں نےبھی ملک حسنات مطیع جان اور اسد طورکی طرح شاید بغض قاضی اور حب عمران خان میں اپ کے پروگرام کا بائی کاٹ کیاھے
@khadimahmadmajrouh412
@khadimahmadmajrouh412 5 сағат бұрын
واہ جی واہ۔ ایہ چن کدھروں چڑھیا۔ ناصر اقبال بھائی ۔ سلامت رھو۔۔ کبھی کبھی شکل دکھایا کریں۔ ھماری آنکھوں کے سامنے سامنے رھا کریں ۔ آنکھیں آپکو ترستی رھتی ھیں۔ شکریہ
@khalidmahmood7924
@khalidmahmood7924 4 сағат бұрын
اسلام وعلیکم عبد القیوم صدیقی صاحب اللہ تعالٰی آپ کے علم و تحقیق میں برکت عطا فرمائے اللہ تعالٰی میرے پاکستان کو سلامت رکھے
@yaminzahid6634
@yaminzahid6634 50 минут бұрын
Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram imrandou judges he ha 😢😢😢😢😢😢
@arsalantanoli4828
@arsalantanoli4828 4 сағат бұрын
ناصر صاحب کو لمبی چھٹی کہ بعد خوش آمدید کہتے ہیں صدیقی صاحب آپ سے بہت ناراض ہے کہ اتنے وقت تک ناصر صاحب کو آپ نے نہیں بلایا ہمیں ناصر کا اندازه بیاں بہت پسند آتا ہے
@wamiqhussain5395
@wamiqhussain5395 3 сағат бұрын
قاید اعظم کی یہ بات صرف اس لیے (غلط)ثابت ہوئی کہ پاکستان ہمشہ (قائم ) رہنے کے لیے بنا ہے لیکن (ٹوٹ) گیا اس کی وجہ یہ تھی کہ ہم نے ان کی بات کا مطلب نہیں سمجھا اس کا مطب تھا ہر شخص ہر ادارا صرف آئین اور قانون کے تحت کام کرے گا سب سے بدقسمتی یہ ہے کہ لوگ چھوٹے سے مفاد کے لئے بددیانتی کرتے ہیں اس کا ا'س کا ,ان کا ان کا نہ ہی تیرا ہوگا میری عدالت میں انصاف بھی میرا ہوگا پسند ہو نہ پسند ہو گونگا ہوگا بہرا ہوگا روز قیامت پر شرمسار نہ میرا چہرا ہوگا
@UsmanAli-ro8yl
@UsmanAli-ro8yl 3 сағат бұрын
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں
@naseerahmed6317
@naseerahmed6317 4 сағат бұрын
قاصد کے آتے آتے ایک خط اور لکھ رکھوں ۔۔۔ جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے خط کے جواب میں
@rashidkiani5544
@rashidkiani5544 2 сағат бұрын
پہلی بات تو یہ ہے کہ چیف جسٹس صاحب نے بینچ کا ٹائم ہی وہ رکھا جب منیب اختر صاحب کا گھر جانے کا وقت ہو جاتا ہے اُنہوں نے گیارہ بجے گھر پہنچنا ہوتا ہے
@manzoorqadir8874
@manzoorqadir8874 4 сағат бұрын
0:00 بھٹو موومنٹ کے دوران افتحار احمد کھاری اور خورشید احمد سوڈھی ایڈووکیٹ ایک بزرگ رہنما بابا فاضل رشیدی کے ساتھ جیل میں بند تھے تو بابا جی نام میکس کرکے ان آواز دیتے تھے، اوئے کھارا سوڈا ادھر آؤ
@Khadim_H
@Khadim_H 5 сағат бұрын
آج عباسی بھائی کچھ دیر کے بعد ہنسے ما شاءاللہ
@muhammadjavedanwar
@muhammadjavedanwar 5 сағат бұрын
قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں میں جانتا ہُوں کیا وہ لکھیں گے جواب میں
@dostkhan2284
@dostkhan2284 4 сағат бұрын
Glad to see you, Mr. Nasir (remind me, good to see you)
@MubarizKhan-z6g
@MubarizKhan-z6g 5 сағат бұрын
Muneeb is bench main nhain baithy ga kionkeh yeh is ghalat kiay gaiy faislah ka difah nhain kr sakta isliay woh bench sy bhag rha hy🎉
@muhammadjavedanwar
@muhammadjavedanwar 5 сағат бұрын
ناصر صاحب بڑے پیارے سلجھے ہوئے انسان ہیں ۔
@muhammadnabeelnaaz5312
@muhammadnabeelnaaz5312 6 сағат бұрын
ناصر صاحب بہت دیر بعد نظر ائیں ماشااللہ اپ ان کو اپنے پروگرام میں کیوں نہیں لیتے خیریت تو سب ہیں
@alquran1803
@alquran1803 4 сағат бұрын
یہ بھی تو ممکن ھے تاخیری حربے أزمایے جا رﮪۓ ھوں۔
@tariqasif9113
@tariqasif9113 4 сағат бұрын
بہت دکھ ہوتا ہے کیا معیار ہے اعلی عدالتوں کے ججز کا اور وکلا کا خاص طور پر علی ظفر جیسے لوگ۔
@waheedahmed2989
@waheedahmed2989 5 сағат бұрын
سر منیب کی ڈیوٹی ھی گیارہ بجے تک ھوتی ھے بینچ گیارہ بجے کے کے بعد بیٹھا تھا منیب کا ڈیوٹی ٹائم ختم ہوگیا تھا
@Shire746
@Shire746 4 сағат бұрын
شرکا سے درخوست ہے کہ وہ حرام کو حرام کہیں نا کہ حرام کو حلال نہیں ہے کہہ کر بات کو ہوا میں معلق چھوڑ دیں ۰۰ روزی رساں اللہ ہے
@Shire746
@Shire746 4 сағат бұрын
یعنی جج انڈا دے یا بچہ دے ۰۰ یہ خلاف فطرت ہے ۰۰۰ خلاف فطرت بات مٹتی مٹتی مٹ جاتی ہے
@shafiqsheikh5776
@shafiqsheikh5776 5 сағат бұрын
حسنات ملک اور مطیع اللہ جان تو لونڈوں لپاڑوں میں شامل ہو چکے ہیں ۔
@syedimdadhussainshah5934
@syedimdadhussainshah5934 4 сағат бұрын
Once a Chatter is forever a Chatter...??? Think about it. The legacy of Justice Qayum will allow horse trading and dishonesty of MNA of the Parliament as Changa Manga and Sind House. Continue...
@hafeezabro2736
@hafeezabro2736 2 сағат бұрын
AQS Sb let me say today that these juggler judges r commitng blunders either in the influence of Black magicc of Bushra specially Mansoor Sb or in the annoyance of Almighty. These juggler r demanding A Bail Mujhe Maar.Rab inki khuahish poori Kate aamin sum aamin.
@shoaibbaggia7514
@shoaibbaggia7514 2 сағат бұрын
This program is incomplete without Tayyab Baloch.
@sajidamin2076
@sajidamin2076 5 сағат бұрын
صدیقی صاحب ناصر اقبال صاحب اتنے دنوں سے کدھر غائب تھے اور براے مہربانی اپنے فون کی بیل بند کر لیا کرے
@Airfan-t9n
@Airfan-t9n Сағат бұрын
دونوں نے درست نہیں پڑھا۔ شعر ایسے ہے۔ صـــ قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں ۔۔ مرزا غالب ۔۔
@maqsoodahmedsiddiqui9594
@maqsoodahmedsiddiqui9594 5 сағат бұрын
Thanks Qayyum Sb to take my friend and respectable personality Nasir Iqbal. Pls don't leave him in ur V LOGS. Regards
@SualehAbdulsalam
@SualehAbdulsalam 5 сағат бұрын
ناصر اقبال بہت دن بعد نظر آءے ہیں، خیریت تو ہے !
@emdeeayub1585
@emdeeayub1585 5 сағат бұрын
قاصد کے آتے آتے خط ایک اور لکھ رکھوں میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں
@Aliraza-fz4pp
@Aliraza-fz4pp 4 сағат бұрын
پٹواریو! تم لوگوں کو ہر معاملے میں حرام خوری کی لت لگی ہوئی ہے۔۔63A والے منیب اختر کےفیصلے کے بعد الیکشن ہوئے تھے۔۔جس میں تم لوگوں کو عبرتناک شکست ہوئی اس کے بعد عمزہ کی حکومت گر گئ۔۔اگر تم لوگوں میں مردوں کی طرح غیرت سے مقابلہ کرنے کی ہمت ہوتی تو جیت جاتے۔۔لیکن تم لوگوں کو وہ لوگ چاہے جو PTI کے ووٹ پہ جیتے اور ووٹ عمزہ کو دیں۔۔یہ حرام خوری نہیں تو اور کیا ہے۔۔؟؟ اور 8 فروری کے انتخابات میں بھی جب تک PTI سے نشان نہ چھین لیا گیا تم لوگ انتخابات سے بھاگتے رہے ۔۔پھر بھی تم لوگ بری طرح ہار گئے۔۔اور فارم 45 کی حکومت بن گئ۔۔یہاں بھی تم لوگوں نے غیرت نہیں کھائی ۔۔۔لیکن کچھ لوگوں کے ضمیر جاگ گئے جیسے شاہد خاقان ،مفتح اسماعیل وغیرہ۔۔اور بے غیرتی کی انتہا یہ ہے کہ تم لوگوں کو پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں بھی چائیے۔۔کیونکہ حرام خوری اور دوسروں کی محنت کی کمائی کھانے کی جو عادت پڑی ہوئی ہے ۔۔ اور یہ بے شرم صدیقی کل فایز عیسیٰ یہ کہے کہ سورچ مغرب سے نکلتے ہے تو وہ اس کی بھی حمایت کریں گے ۔۔
@syedbadiuzzamanshah8624
@syedbadiuzzamanshah8624 5 сағат бұрын
عبدالقیوم صدیقی صاحب داڑھی اپنی مکمل رکھیں خوبصورت لگتی ہے❤
@muhammadqasim8909
@muhammadqasim8909 4 сағат бұрын
Abdul Qayum Sadique Sahib۔ Sir Nasir sahib bardi Muddatt K bad Nazar aaye han۔ kahen yeh bhhi YOUTHIA Verious Ka Shikkar tu nah hogye thye ؟؟؟؟؟
@abdulrehmanafridi6527
@abdulrehmanafridi6527 4 сағат бұрын
ناصر اقبال خوش آمدید
@g_ah
@g_ah 5 сағат бұрын
صدیقی صاحب، آپ جناب غالب کے شعر کے زیادہ قریب تھے۔ قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں میں جانتا ہوں جو وہ لکھیں گے جواب میں ویسے آپ نے یہ نہیں کہا مگر شاید ہم ناظرین کی طرف سے ناصر صاحب کے لیے: وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
@habibsh9620
@habibsh9620 5 сағат бұрын
sidqi sab zandsbad
@farahz817
@farahz817 4 сағат бұрын
I disagree with mr nisar analysis abt j muneeb being v competent...waste of time by waiting for j muneeb tmrw,another day lost n that will work in favor of imrandos judges...they want CJ to retire,thats why bhoond judges will keep on wasting time!
@hassanhamza5703
@hassanhamza5703 5 сағат бұрын
یہ کیا وجہ بتائی کہ اصل کیس میں جج اب ایڈہاک جج ہیں اس لیے کیس نہیں سن سکتے جبکہ وہ جج باقی تمام کیس سن سکتے ہیں کیا اس کیس میں ججی ختم ہو جائے گی
@iq2823
@iq2823 3 сағат бұрын
جی بالکل۔۔ ریٹائرڈ ججوں کے پاس حاصرسروس ججوں جیسے اختیارات نہیں ہوسکتے۔۔۔۔ اور پھر خصوصاً ریٹائرڈ ججوں کو اس مقصد کے لیے لایا گیا ہو کہ قاضی اپنے کردار اور حرکات کی وجہ سے اپنے ہی ججوں میں ایک کوڑی کی عزت، اعتبار اعتماد نہیں رکھتا۔۔۔۔۔۔
@shahidbashir7279
@shahidbashir7279 3 сағат бұрын
Nasir is looking for his future. Is it the competency? How the entire system can be withhold. Yes it is misconduct if any government servant remains absent than what will be happened with him
@javediqbal5996
@javediqbal5996 5 сағат бұрын
Nasir Sahib it was so good to see you back in the AQS live. As I have already mentioned while commenting about your presence in Asad Malik’s program that this AQS live was a source of your and Hasnat’s introduction to the digital media. I for sure welcome you back in home and as far as Hasnat is concerned, I can only term his absence as “good riddance to bad rubbish”. Siddiqui sahib please be a little more courteous to Nasir Sahib. Thank you for both for providing us the quality content on social media and staying away from those greedy dollar mongers۔
@RajaFurqan-ek3qs
@RajaFurqan-ek3qs 4 сағат бұрын
AQS Sb AOA. CJ of SC sb ko bataiyn keh justice Waqar Saith Sb (Late) kiy application SC main pending hai woh abhi tak court main lagi nahin jo unhon ney junior judges ko SC main appoint kiey they aur unko appoint nahin kiya tha us application ka kiya bana hai Qazi Sb ko yeh bhi yad karaiyn tah keh justice .Muneeb aur istara key mazeed judges ko bhi katehry main laya jaiy jo Umar Atta Bandial ney spney pasandeeda judges ko SC main Senior judges ko cross ker key lagaya tha. woh bhi yad karwaiyn. With thanks.
@maqboolmangrio
@maqboolmangrio 4 сағат бұрын
Simple enough Justice Muneeb is not willing to hearing of Review Petition 63 A so that illegal unlawful order may not be heard or Reviewed
@kaleemibuzdar5643
@kaleemibuzdar5643 5 сағат бұрын
ویلکم بیک ناصر اقبال صاحب
@naveeddar7514
@naveeddar7514 5 сағат бұрын
کیا وقت کی ستم ظریفی ہے منیب کے اپنے دیے ہوئے غلط فیصلے نے منیب کو ننگا کر دیا ہے...... جسٹس منیب اختر بہت بری طرح پھنس چکے ہیں اب ان کے پاس ایک ہی راستہ بچا ہے کہ اپنے دیے ہوئے غلط فیصلوں پر قوم سے معافی مانگیں اور اپنے عہدے سے مستعفی ہو کر گمنامی کی زندگی بسر کریں.
@shafighallu84
@shafighallu84 5 сағат бұрын
Excellent Ma Sha Allah
@GhulamabbasGondalmirana-mv1de
@GhulamabbasGondalmirana-mv1de 4 сағат бұрын
درست ❤
@Aliraza-fz4pp
@Aliraza-fz4pp 4 сағат бұрын
پٹواریو! تم لوگوں کو ہر معاملے میں حرام خوری کی لت لگی ہوئی ہے۔۔63A والے منیب اختر کےفیصلے کے بعد الیکشن ہوئے تھے۔۔جس میں تم لوگوں کو عبرتناک شکست ہوئی اس کے بعد عمزہ کی حکومت گر گئ۔۔اگر تم لوگوں میں مردوں کی طرح غیرت سے مقابلہ کرنے کی ہمت ہوتی تو جیت جاتے۔۔لیکن تم لوگوں کو وہ لوگ چاہے جو PTI کے ووٹ پہ جیتے اور ووٹ عمزہ کو دیں۔۔یہ حرام خوری نہیں تو اور کیا ہے۔۔؟؟ اور 8 فروری کے انتخابات میں بھی جب تک PTI سے نشان نہ چھین لیا گیا تم لوگ انتخابات سے بھاگتے رہے ۔۔پھر بھی تم لوگ بری طرح ہار گئے۔۔اور فارم 45 کی حکومت بن گئ۔۔یہاں بھی تم لوگوں نے غیرت نہیں کھائی ۔۔۔لیکن کچھ لوگوں کے ضمیر جاگ گئے جیسے شاہد خاقان ،مفتح اسماعیل وغیرہ۔۔اور بے غیرتی کی انتہا یہ ہے کہ تم لوگوں کو پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں بھی چائیے۔۔کیونکہ حرام خوری اور دوسروں کی محنت کی کمائی کھانے کی جو عادت پڑی ہوئی ہے ۔۔ اور یہ بے شرم صدیقی کل فایز عیسیٰ یہ کہے کہ سورچ مغرب سے نکلتے ہے تو وہ اس کی بھی حمایت کریں گے ۔۔
@Aliraza-fz4pp
@Aliraza-fz4pp 4 сағат бұрын
پٹواریو! تم لوگوں کو ہر معاملے میں حرام خوری کی لت لگی ہوئی ہے۔۔63A والے منیب اختر کےفیصلے کے بعد الیکشن ہوئے تھے۔۔جس میں تم لوگوں کو عبرتناک شکست ہوئی اس کے بعد عمزہ کی حکومت گر گئ۔۔اگر تم لوگوں میں مردوں کی طرح غیرت سے مقابلہ کرنے کی ہمت ہوتی تو جیت جاتے۔۔لیکن تم لوگوں کو وہ لوگ چاہے جو PTI کے ووٹ پہ جیتے اور ووٹ عمزہ کو دیں۔۔یہ حرام خوری نہیں تو اور کیا ہے۔۔؟؟ اور 8 فروری کے انتخابات میں بھی جب تک PTI سے نشان نہ چھین لیا گیا تم لوگ انتخابات سے بھاگتے رہے ۔۔پھر بھی تم لوگ بری طرح ہار گئے۔۔اور فارم 45 کی حکومت بن گئ۔۔یہاں بھی تم لوگوں نے غیرت نہیں کھائی ۔۔۔لیکن کچھ لوگوں کے ضمیر جاگ گئے جیسے شاہد خاقان ،مفتح اسماعیل وغیرہ۔۔اور بے غیرتی کی انتہا یہ ہے کہ تم لوگوں کو پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں بھی چائیے۔۔کیونکہ حرام خوری اور دوسروں کی محنت کی کمائی کھانے کی جو عادت پڑی ہوئی ہے ۔۔ اور یہ بے شرم صدیقی کل فایز عیسیٰ یہ کہے کہ سورچ مغرب سے نکلتے ہے تو وہ اس کی بھی حمایت کریں گے ۔۔
@arsalan216
@arsalan216 4 сағат бұрын
یہ بے غیرت لوگ ہیں۔ ان کو اپنا ننگا پن نظر نہیں آتا اور دوسروں کی عزتوں کا فالودہ بناتے ہیں۔ انکا لیڈر بھی ایسا ہی ہے اور اسکے پیروکار بھی ایسے
@MuhammadWaris-h8y
@MuhammadWaris-h8y 5 сағат бұрын
Wellcome Nasir Iqbal sb. Sir,kahan thay itnay din?
@hassanmuhmmad-zx9vv
@hassanmuhmmad-zx9vv 2 сағат бұрын
Saddiqi shaib Nasir sb Kay sath tayyab Baloch ko bithana tha takay Nasir sb ko qanoon samja dhaitay achy Tarah say😂😂😂😂😂
@AltafHussain-li4dp
@AltafHussain-li4dp 5 сағат бұрын
You people should not discuss about the options for tomorrow. Judges picks point among your Discussion and work in the court only 3 hours. "Nani da wehra hay " jo marzi aye kerin
@iq2823
@iq2823 3 сағат бұрын
تو کیا یہ قاضی کی نانی کا ویہڑہ ہے جو مرضی آئے کرے۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ کو نہیں معلوم کہ عوام اس بارے کیا سوچتے ہیں۔۔۔۔ بیکری والا واقعہ یاد کرلیں۔۔۔۔۔۔۔ جو کچھ ہوا بہت افسوسناک تھا لیکن اس سے یہ ضرور معلوم ہوگیا کہ لوگ اس کے بارے کیا رائے اور سوچ رکھتے ہیں۔۔۔۔۔
@fayyazahmed6127
@fayyazahmed6127 5 сағат бұрын
Nasir Iqbal sahib we are missing you a lot from long time , AAYA kareen'.
@Unique.s7
@Unique.s7 4 сағат бұрын
Siddiquei sb dua hay Pakistani aain ko apni khawahishoñ ke bheent cherhanay walon ka naam tk naheen hò ga.Shahid Malik.
@abdulsattarjamali4010
@abdulsattarjamali4010 5 сағат бұрын
قانون کے باغی ججز کو پکڑنے کا کوئی قانون بھی ھے یا وھ قانون سے بالا تر ھیں، انڈیے دے یا بچے۔
@Aliraza-fz4pp
@Aliraza-fz4pp 4 сағат бұрын
پٹواریو! تم لوگوں کو ہر معاملے میں حرام خوری کی لت لگی ہوئی ہے۔۔63A والے منیب اختر کےفیصلے کے بعد الیکشن ہوئے تھے۔۔جس میں تم لوگوں کو عبرتناک شکست ہوئی اس کے بعد عمزہ کی حکومت گر گئ۔۔اگر تم لوگوں میں مردوں کی طرح غیرت سے مقابلہ کرنے کی ہمت ہوتی تو جیت جاتے۔۔لیکن تم لوگوں کو وہ لوگ چاہے جو PTI کے ووٹ پہ جیتے اور ووٹ عمزہ کو دیں۔۔یہ حرام خوری نہیں تو اور کیا ہے۔۔؟؟ اور 8 فروری کے انتخابات میں بھی جب تک PTI سے نشان نہ چھین لیا گیا تم لوگ انتخابات سے بھاگتے رہے ۔۔پھر بھی تم لوگ بری طرح ہار گئے۔۔اور فارم 45 کی حکومت بن گئ۔۔یہاں بھی تم لوگوں نے غیرت نہیں کھائی ۔۔۔لیکن کچھ لوگوں کے ضمیر جاگ گئے جیسے شاہد خاقان ،مفتح اسماعیل وغیرہ۔۔اور بے غیرتی کی انتہا یہ ہے کہ تم لوگوں کو پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں بھی چائیے۔۔کیونکہ حرام خوری اور دوسروں کی محنت کی کمائی کھانے کی جو عادت پڑی ہوئی ہے ۔۔ اور یہ بے شرم صدیقی کل فایز عیسیٰ یہ کہے کہ سورچ مغرب سے نکلتے ہے تو وہ اس کی بھی حمایت کریں گے ۔۔
@iq2823
@iq2823 3 сағат бұрын
کیا ن لیگی دلے اور بھڑوے کو پکڑنے کا بھی کوئی قانون ہے یا نہیں؟ جو سیدھی سیدھی بھڑوہ گیری اور دلالی کررہا ہے؟ جو اپنی ایکسٹنشن کے لیے کسی بھی حد تک جارہا ہے۔۔۔۔۔۔ جو اپنی نوکری کے لیے اپنے کردار کو داؤ پہ لگا کر بیکری جیسے واقعات کروارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
@MuhammadAfzal-rm9le
@MuhammadAfzal-rm9le 5 сағат бұрын
ناصر صاب کو دیکھ کر اچھا لگا۔
@mazharmemon
@mazharmemon 4 сағат бұрын
ali zafar itna bewaqoof hay yeh naheen maaloom tha, itni see bat unko naheen maaloom thee????
@MKhan-hb8jk
@MKhan-hb8jk 5 сағат бұрын
Matiullah ki prediction ghalat sabit hui
@tamsaeed3771
@tamsaeed3771 5 сағат бұрын
Wo khod b galat hi ja 😂
@iq2823
@iq2823 3 сағат бұрын
اس نے کوئی پیشین گوئی بھی کی تھی؟ وہ کیا تھی؟
@MuhammadShahid-pe6nw
@MuhammadShahid-pe6nw 2 сағат бұрын
حسنات اور مطیع ڈالر کو پیارے ہو گئے ہیں ۔ اناللہ واناالیہ راجیون
@tamsaeed3771
@tamsaeed3771 Сағат бұрын
@@MKhan-hb8jk دونوں ہی چھچور ے ہیں یوتھئے ہیں۔
@yasmeensadiq1420
@yasmeensadiq1420 10 минут бұрын
بھائ صاحب جسٹس منیب اختر صاحب خط دے کر گۓ ہیں تو اس قیمتی خط کو میوزیم میں رکھنا چاہیے جو غالباً زیرتعمیر ہے عدم شفافیت کا ہی تو خاتمہ ہو نا ہےتاکہ عدلیہ کی ساکھ بحال ہو سکے جزاک اللّٰہ خیر
@Sooraj6767
@Sooraj6767 5 сағат бұрын
ہر ولاگ میں اپ کا ہلکا پھلکا مزاح بہت پسند آتا ہے
@shahbazkhan2428
@shahbazkhan2428 19 минут бұрын
ماشاءاللہ ناصر صاحب تریسٹھ اے کی عظیم الشان تشریح کے فیصلے کے مصنف جج کو کہہ رہے ہیں کہ بہت لائق جج ہیں اور آئین کوبہت اچھی طرح سے سمجھتے ہیں! ویسے سبحان اللہ۔
@ziauddin5367
@ziauddin5367 Сағат бұрын
صدیقی صاحب! آج مطیع اللہ جان صاحب کی ولاگ سن کر حیرت ہوئی وہ قاضی صاحب کو غلط ثابت کر نے کی بھر پور کوشش کر رہے تھے۔۔۔اس کی وجہ کیا ہے؟مطیع صاحب جیسے صحافی عمرانی دور میں قاضی صاحب پر بیتے حالات سے بخوبی آگاہ ہیں۔
@raheeljanjua-b7e
@raheeljanjua-b7e 4 сағат бұрын
Glad to see Nasir Iqbal back to show
@nasirch4472
@nasirch4472 27 минут бұрын
عبدالقیوم صدیقی صاحب جسٹس منیب اختر کا خط سننے سے پہلے ہی میں بتا دیتا ہوں کیا ہوگا بول میاں مٹھو کر چول چول
@syedhaiderzaidi8717
@syedhaiderzaidi8717 9 минут бұрын
محترم اگر منیب اختر بہترین آئینی جج ہیں اس کا مطلب ہے ۶۳ اے کا مقدمہ ہی فارغ ہے کیونکہ بقول ناصر صاحب۔
@allamasahib4522
@allamasahib4522 53 минут бұрын
آئین اور ملک کے خلاف کھلواڑ قابل سزا جرم قرار دیا جانا چاہئے۔ مقدمہ کی پیروی میں رکاوٹ، تاخیری حربے اور گرفتاری وارنٹ کے خلاف مورچہ بندی کے خلاف کاروائی کی بجائے گڈ ٹو سی یو وغیرہ بھی
@BmcFrc-q9h
@BmcFrc-q9h 4 сағат бұрын
خوش آمدید ناصر اقبال صاحب۔
@shujakhan6269
@shujakhan6269 5 сағат бұрын
63 a ka faisla history m use tereh yad kea jay ga jasa nustice muneer ka wo gheleez faisla jis ko ya qom aj tek bughet rehe ha
@Aliraza-fz4pp
@Aliraza-fz4pp 4 сағат бұрын
پٹواریو! تم لوگوں کو ہر معاملے میں حرام خوری کی لت لگی ہوئی ہے۔۔63A والے منیب اختر کےفیصلے کے بعد الیکشن ہوئے تھے۔۔جس میں تم لوگوں کو عبرتناک شکست ہوئی اس کے بعد عمزہ کی حکومت گر گئ۔۔اگر تم لوگوں میں مردوں کی طرح غیرت سے مقابلہ کرنے کی ہمت ہوتی تو جیت جاتے۔۔لیکن تم لوگوں کو وہ لوگ چاہے جو PTI کے ووٹ پہ جیتے اور ووٹ عمزہ کو دیں۔۔یہ حرام خوری نہیں تو اور کیا ہے۔۔؟؟ اور 8 فروری کے انتخابات میں بھی جب تک PTI سے نشان نہ چھین لیا گیا تم لوگ انتخابات سے بھاگتے رہے ۔۔پھر بھی تم لوگ بری طرح ہار گئے۔۔اور فارم 45 کی حکومت بن گئ۔۔یہاں بھی تم لوگوں نے غیرت نہیں کھائی ۔۔۔لیکن کچھ لوگوں کے ضمیر جاگ گئے جیسے شاہد خاقان ،مفتح اسماعیل وغیرہ۔۔اور بے غیرتی کی انتہا یہ ہے کہ تم لوگوں کو پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں بھی چائیے۔۔کیونکہ حرام خوری اور دوسروں کی محنت کی کمائی کھانے کی جو عادت پڑی ہوئی ہے ۔۔ اور یہ بے شرم صدیقی کل فایز عیسیٰ یہ کہے کہ سورچ مغرب سے نکلتے ہے تو وہ اس کی بھی حمایت کریں گے ۔۔
@iq2823
@iq2823 3 сағат бұрын
جب کوئی دلالی اور بھڑوہ گیری پہ اٗتر آئے تو اسے ڈکٹیٹ کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ بلکہ بالوں سے کھینچ کر اپنی بات منوانا پڑتی ہے۔۔۔یہ ن لیگ جیسی غنڈہ گردہ، دھشتگرد جماعت اور مافیا ایک ایسے بدمست جانور کی طرح ہے جس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر اس سے فیصلے منوانا پڑتے ہیں۔۔۔۔۔ وگرنہ تو یہ ہمیشہ سے ہی سپریم کورٹ کے فیصلے اپنے جوتے کی نوک پہ رکھتے ہیں۔ کیوں 63 اے کا فیصلہ ایسا آیا جس نے آپ لوگوں کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے۔۔۔۔۔۔۔ جسے آپ ری رائٹ کرنا کہتے ہو وہ بالکل ٹھیک تھا۔۔۔ کیونکہ سپریم کورٹ کو معلوم تھا کہ یہ سپریم کورٹ پہ حملے کرنے والے نہ تو سپریم کورٹ کا حکم مانتے ہیں اور نہ ہی اس کے وجود کو تسلیم کرتے ہیں یہ صرف جاتی امرا میں قائم نوازشریف کی بادشاھت کو مانتے ہیں۔۔۔۔ ان کے نزدیک آئین وقانون صرف وہی ہے جو ن لیگ یا نوازشریف کے غیرقانونی اور جرائم کوتحفظ دے۔۔۔۔۔۔۔ باقی جائے سب کچھ بھاڑ میں۔۔۔۔۔۔۔!!!
@AftabAhmad-wr3go
@AftabAhmad-wr3go 5 сағат бұрын
Welcome to Mr. Nasir Iqbal
@rashidabbasi238
@rashidabbasi238 6 минут бұрын
صدیقی صاحب آپکا منصور اختر کہنا بالکل درست ہے
@srmnews3517
@srmnews3517 3 сағат бұрын
جہانزیب عباسی صاحب نے شعر غلط پڑھاہے شعر اس طرح ہے عذر آنے میں بھی ہے اوربلاتے بھی نہیں باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
@asgharhussain2580
@asgharhussain2580 Сағат бұрын
قاضی کی ایکٹنشن کی کل بنیاد رکھی جائے کی
Officer Rabbit is so bad. He made Luffy deaf. #funny #supersiblings #comedy
00:18
Funny superhero siblings
Рет қаралды 12 МЛН
Worst flight ever
00:55
Adam W
Рет қаралды 27 МЛН
Ozoda - Lada (Official Music Video)
06:07
Ozoda
Рет қаралды 14 МЛН
The day of the sea 😂 #shorts by Leisi Crazy
00:22
Leisi Crazy
Рет қаралды 2,2 МЛН
Jinnah: His Successes, Failures and Role in History | Dr. Ishtiaq Ahmed
1:58:53
Engineer Muhammad Ali Mirza STUDENTS ki Adalat mein ! A Special Session Recorded on 27-March-2022 !
3:39:32
Engineer Muhammad Ali Mirza - Official Channel
Рет қаралды 1,4 МЛН
Officer Rabbit is so bad. He made Luffy deaf. #funny #supersiblings #comedy
00:18
Funny superhero siblings
Рет қаралды 12 МЛН