رب العالمین کا احسان ہے کہ اس نے امت محمدیہ میں پیدا کیا اور دین اسلام عطا کیا اور مسلمان کا لقب ہمارے لئے پسند فرمایا ۔نماز جیسا خوبصورت رابطہ اپنے بندوں کو تحفتاً معراج شریف پر عطا کیا اور حکمت و راہنمائی اور شفاء سے بھرپور کلام الٰہی سے نوازا ۔تمام عمر اگر سجدے میں پڑے رہیں تو بھی حق ادا نہ کر پائیں ۔۔ یا الہیٰ اپنا قرب و رضا کے قابل بنا دے آمین یارب العالمین