آپ نے اتنی عمدہ اور بہترین بات بتائی ہے کہ ایک استاد کا درجہ اور ان سے پائے ہوئے تعلیم وتربیت کتنی خاص ہے، وہ مقام جو کوئی باآسانی پا نہیں سکتا ، آپ کے ان بہترین الفاظ سے میرا دل باغ باغ ہو گیا ، مگر آج اس دنیا میں وہ قدر و عزت کہاں ہے کسی والدین کو اپنے بچوں کو استاد بنانا دور کی بات ہے ، انہیں پتہ ہی نہیں کے اس مقام کو حاصل کرنا کتنا مشکل ہے ، خدا سے دعا ہے کہ ہر بچوں کو اپنے اساتذہ کی عزت و احترام کرنے کی توفیق عطا فرما آمین
@intellectual9873 Жыл бұрын
Mashallah
@intellectual9873 Жыл бұрын
Bht achay
@factwithaazam10 ай бұрын
ماشاء اللہ عزوجل…بارک اللہ فیکم ❤
@BazidAliruhani7 ай бұрын
उस्ताद की तारीफ की जाती है जो तारीफ के काबिल हो मेरा एक सुअर कुत्ता कारी उस्ताद था सुअर बहुत मारता था इसलिए उसकी सूरत देखकर गुस्सा आता है और मेरे एक ऐसे उस्ताद थे बो अब इस दुनिया में नही रहे मगर दिल उनको याद कर कर रोता है इतनी मोहब्बत है बहुत प्यारे उस्ताद थे जो उस्ताद मारे बो सुअर है कुत्ता है उसका अदब नही करना चाहिए