Рет қаралды 2,753
سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت پر قانونی ماہرین کی رائے کیا ہے؟ سابق جسٹس شائق عثمانی کہتے ہیں کہ اس حوالے سپریم کورٹ کے فیصلے میں کوئی خرابی نہیں لیکن عمران خان کو دیکھ کر جن جذبات کا اظہار کیا گیا، اس سے شکوک وشبہات نے جنم لیا اور عدالتوں پر سوالات اٹھے، مزید جانیے اس ویڈیو میں