No video

Artificial Leg for injured Camel announced by Iqrar ul Hassan

  Рет қаралды 674,345

Iqrar Ul Hassan Syed

Iqrar Ul Hassan Syed

2 ай бұрын

#iqrarulhassan #camel #incident #sareaam #arynews
اونٹنی اس وقت CDSR نامی ادارے کے پاس ہے، جن کا کہنا ہے کہ انہوں نے مالک کو اونٹنی کی قیمت ادا کر کے اونٹنی کراچی منتقل کر دی ہے جہاں اُس کے زخم کا علاج کیا جا رہا ہے جس کے بعد اسے مصنوعی ٹانگ لگائی جائے گی، دبئی یا انڈیا سے مصنوعی ٹانگ آنے کی خبریں غلط ہیں۔ میں نے CDRS کے سربراہ Todd Shea اور ان کی کراچی ٹیم کے جنید صاحب سے فون پر درخواست کی ہے کہ اونٹنی کی مصنوعی ٹانگ لگانے کے خرچ کا ذمہ مجھے دے دیں جس کا تخمینہ ابھی لگایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں جانوروں کے حقوق کے حوالے سے یہ واقعہ بڑی پیش رفت ہے۔
Iqrar ul Hassan Syed is an anchor on ARY News and hosting one of the most popular TV show Sar-e-Aam.
Facebook: / iqrarulhassan
Instagram: / iqrarulhassan
Twitter: @iqrarulhassan
KZbin: / @iqrarulhassansyed298
DISCLAIMER:
"Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing.
⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️⤵️
If any Content owner has some issues with my videos, please direct message me on Instagram or you can email me with your proper details, so that we can further discuss on it. But please don't Copyright Claim/Strike our video. There is lots of hardwork behind it, I think you know it's better ❤️

Пікірлер: 2 200
@GhulamHussain-fj8ow
@GhulamHussain-fj8ow 2 ай бұрын
پاکستان میں ایک ہی قابل عزت شخصیت ہے اور وہ ہے اقرار الحسن بھائی جس نے ہر اچھے عمل میں پہل کی
@riazaliofficial2492
@riazaliofficial2492 2 ай бұрын
بھی بات کرو اپ خالی جو ہے نا ایک کوئی ویڈیو لے لیتے ہیں اس کے اوپر بات کرتے ہیں فلسطین میں ہمارے بھائیوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ اس پر کوئی بات نہیں کرتے چھوٹے چھوٹے بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ لوگ اپنا پروگرام چلانے کے لئے پیسہ کمانے کے لئے خالی یہ ویڈیو اپ لوگوں کو مل جاتی ہے اس کا حساب اپ لوگوں کو دینا ہوگا اور اللہ پاک اپ سے اس کا حساب لے گا کیونکہ اپ فلسطین کے لئے کچھ نہیں کہہ رہے فلسطینی بائی ہمارے بھی بھائی ہیں ہمارے مسلمان بھائی ہیں خدا کا خوف کرو اور فلسطین کے بارے میں بھی کوئی پروگرام کرو اقرار الحسن صاحب اپ کا انتظار رہے گا کہ اپ کب فلسطین کے لئے پروگرام کرتے ہیں
@Vividistic_Diaries
@Vividistic_Diaries 2 ай бұрын
​@@riazaliofficial2492bhai ye baat nahi karenge, aur youtuber per toh bilkul bhi nahi, kaheen channel ki reach na down hojaen, kaheen KZbin se income aana na band hojaen... Ye sirf wahan bolte hain jahan inko faida dikhae deta hai
@MrKING-jl1fq
@MrKING-jl1fq 2 ай бұрын
Laanat army cheif per BOHAT LAANAT HAI ASIM MUNIR KI SHAKAL PER ZARA GHOR SAI DAKOO ALLAH KI TARAF SAI laanat cheif justice per QAZI KHUD MILLA HOWA HAI LAANTI laanat zardari per laanat shabaz nawaz meriam NAWAZ TIK TOK NANI 420 per laanat election LAANAT ISI GERNALO PER LAANAT ALLAH KI..SHAME SHAME PAKISTAN ESTABLISHMENT AND ISI PER LAANAT
@M.Irfan-hu5jk
@M.Irfan-hu5jk 2 ай бұрын
Roya kari
@RashidAli-vy9bl
@RashidAli-vy9bl 2 ай бұрын
جس طرح اس اونٹنی کے حقوق کے لیے سارے پاکستانی ایک آواز ہے اسی طرح اللّٰہ کرے کہ فلسطین کے مسلمانوں کے لیے ایک آواز ہو جائے
@TheGmaann
@TheGmaann 2 ай бұрын
Yar tang aa gya hu yea sab parh kar, yar tum loag pehlay apni halat dykho tum kis qabil ho tum to protest kar b apnay hi mulk ka nuksan karrtay ho. Jao nikal kar kar lu apna protest and kar lo jo karna ha, Iran na b Kuch kia tha kya hva at the end? Get stronger first so the world can take you seriously. Agr solution ha koi aur to batao.
@ayazgilani
@ayazgilani 2 ай бұрын
پہلے خود فلسطین والے اپنے لئے ایک ہو جائیں۔ 😂😂😂
@hamzachaudhary3818
@hamzachaudhary3818 2 ай бұрын
​@@ayazgilanitu begerati ki intha pr hai
@hamzachaudhary3818
@hamzachaudhary3818 2 ай бұрын
​@@TheGmaanntera bacha pur skoon mahol me hai isi lie buqwas kr rha hai
@hamzachaudhary3818
@hamzachaudhary3818 2 ай бұрын
​@@ayazgilanitu begerat musalman kehlane k kabil nahi
@ramzan7652
@ramzan7652 2 ай бұрын
اقرار آپ پاکستان کےلئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے نعمت ھیں
@bilalahmad8131
@bilalahmad8131 2 ай бұрын
آپ پاکستان کا فخر ہیں اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین
@riazaliofficial2492
@riazaliofficial2492 2 ай бұрын
بھی بات کرو اپ خالی جو ہے نا ایک کوئی ویڈیو لے لیتے ہیں اس کے اوپر بات کرتے ہیں فلسطین میں ہمارے بھائیوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ اس پر کوئی بات نہیں کرتے چھوٹے چھوٹے بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ لوگ اپنا پروگرام چلانے کے لئے پیسہ کمانے کے لئے خالی یہ ویڈیو اپ لوگوں کو مل جاتی ہے اس کا حساب اپ لوگوں کو دینا ہوگا اور اللہ پاک اپ سے اس کا حساب لے گا کیونکہ اپ فلسطین کے لئے کچھ نہیں کہہ رہے فلسطینی بائی ہمارے بھی بھائی ہیں ہمارے مسلمان بھائی ہیں خدا کا خوف کرو اور فلسطین کے بارے میں بھی کوئی پروگرام کرو اقرار الحسن صاحب اپ کا انتظار رہے گا کہ اپ کب فلسطین کے لئے پروگرام کرتے ہیں
@Shahidpardesi-xn5sq
@Shahidpardesi-xn5sq 2 ай бұрын
کون کون حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہونے پہ فخر کرتا ہے ❤❤
@Sumair-d1k
@Sumair-d1k 2 ай бұрын
Me
@barkatullahkhanofficial3417
@barkatullahkhanofficial3417 2 ай бұрын
My 100% alhamdulilah
@user-nv3ub9kz1v
@user-nv3ub9kz1v 2 ай бұрын
❤❤❤
@Sumair-d1k
@Sumair-d1k 2 ай бұрын
Me
@harbhajanvishnubishnoi7745
@harbhajanvishnubishnoi7745 Ай бұрын
Kese grav kr skte ho yr jb hajrat mohmmd ki ummah me se hi kisi ne is bejuban ko aisa jkhm diya h...pura world is ghtna se dukhi h or iske rone ki awj se hmare anshu nikl pde h pr aisa krne wlo ko kya sja milti h dekhte h ummid to nhi h fir b????
@yasminakhtar7360
@yasminakhtar7360 2 ай бұрын
پليز اقرار بھائی اس اونٹنی کو انصاف دلانا آپکا فرض ہےاللہ تعالی اس کا اجر اپکو دے
@ikramchaudhary4918
@ikramchaudhary4918 2 ай бұрын
بھائی! اونٹی کے ساتھ انصاف تو گھٹیا ذہنیت کے ایک انسان نے کر دیا۔ اب اس حرامی کے ساتھ بھی اسی نوعیت کا انصاف ہونا چاہیے کہ اس کی بھی ایک ٹانگ کاٹ دی جائے تاکہ دوسرے انسانوں کو احساس ہو کہ انسانوں اور جانوروں کا باہمی تعلق کیا ہے اور ایک ساتھ کیسے جینا ہے۔
@Europe54
@Europe54 2 ай бұрын
جو لوگ عید کے دن فلسطینیوں کے لیے دعا کرے گا اللہ پاک اس کے ہر گناہ کو معاف کرے امین❤❤
@HowKashif-te8tj
@HowKashif-te8tj 2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی زیادہ دل کو سکون اور خوشی محسوس ہوئی....یہ خبر سن کر
@MuhammadJunaidmehmood-jt7sl
@MuhammadJunaidmehmood-jt7sl 2 ай бұрын
یہ آپ حق خطیب والا کارنامہ کرے گے اقرار بھاٸی 😀😍😍سلام ہے آپ پر
@SmilingAirplaneWindow-xx1vt
@SmilingAirplaneWindow-xx1vt 2 ай бұрын
Assalam walekum bhai yah kahati WhatsApp wala kahan chala gaya hai aapane chhod Diya use Yahan Koi usse mamla Tay ho gaya hai kya Anda vah aisa kuchh Koi Kam Nahin karega kya banaya shiv shiv Ka please bata de Jara
@riazaliofficial2492
@riazaliofficial2492 2 ай бұрын
بھی بات کرو اپ خالی جو ہے نا ایک کوئی ویڈیو لے لیتے ہیں اس کے اوپر بات کرتے ہیں فلسطین میں ہمارے بھائیوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ اس پر کوئی بات نہیں کرتے چھوٹے چھوٹے بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ لوگ اپنا پروگرام چلانے کے لئے پیسہ کمانے کے لئے خالی یہ ویڈیو اپ لوگوں کو مل جاتی ہے اس کا حساب اپ لوگوں کو دینا ہوگا اور اللہ پاک اپ سے اس کا حساب لے گا کیونکہ اپ فلسطین کے لئے کچھ نہیں کہہ رہے فلسطینی بائی ہمارے بھی بھائی ہیں ہمارے مسلمان بھائی ہیں خدا کا خوف کرو اور فلسطین کے بارے میں بھی کوئی پروگرام کرو اقرار الحسن صاحب اپ کا انتظار رہے گا کہ اپ کب فلسطین کے لئے پروگرام کرتے ہیں
@islamhub639
@islamhub639 2 ай бұрын
السلام علیکم اقرار بھائی میں آپ کو بہت سپورٹ کرتا ہوں آپ مہربانی فرما کے جس طرح اس اونٹنی کی ہیلپ کر رہےہیں اسی طرح کشمیر کے مظلوم مسلمان بھائیوں کی ہیلپ کریں ہم آپ کے ساتھ ہیں
@FunnyFacty.J
@FunnyFacty.J 2 ай бұрын
yes please
@khadimhussainrizvi9768
@khadimhussainrizvi9768 2 ай бұрын
فلسطین کے مسلمان بھی شامل کریں بھائی پلیز فی الحال سب سے زیادہ ظلم اور دنیا کی بد ترین دہشت گردی وہاں کافر کر رہے ہیں پہلے وہاں بات کریں ۔شکریہ
@ayazgilani
@ayazgilani 2 ай бұрын
کونسے والے کشمیر کی بات کررہے ہو ؟؟؟؟ مقبوضہ کشمیر پاکستان یا مقبوضہ کشمیر بھارت ؟؟؟؟
@hameedahmad-vn6wd
@hameedahmad-vn6wd 2 ай бұрын
فلسطین بھی
@hamzachaudhary3818
@hamzachaudhary3818 2 ай бұрын
​@@ayazgilanikashmir banega darulislam. A separate state as zakir musa said .
@user-lr4pj3hi3y
@user-lr4pj3hi3y 2 ай бұрын
پیارے بھائی اقرار الحسن صاحب اسرائلی مصنوعات کے بائکاٹ کے بارے میں آپکی محنت سوچ فکر کی بہت اشد ضرورت ہے
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm 2 ай бұрын
ماشاءاللہ اقرار الحسن بھائی اللّٰہ تعالیٰ ضرور اس کا اجر آپ کو عطا فرمائے گا انشاء اللہ تعالیٰ
@user-zb6mv6jb9y
@user-zb6mv6jb9y 2 ай бұрын
اللہ ہم سب کو ہدایت دے امین❤
@riazaliofficial2492
@riazaliofficial2492 2 ай бұрын
بھی بات کرو اپ خالی جو ہے نا ایک کوئی ویڈیو لے لیتے ہیں اس کے اوپر بات کرتے ہیں فلسطین میں ہمارے بھائیوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ اس پر کوئی بات نہیں کرتے چھوٹے چھوٹے بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ لوگ اپنا پروگرام چلانے کے لئے پیسہ کمانے کے لئے خالی یہ ویڈیو اپ لوگوں کو مل جاتی ہے اس کا حساب اپ لوگوں کو دینا ہوگا اور اللہ پاک اپ سے اس کا حساب لے گا کیونکہ اپ فلسطین کے لئے کچھ نہیں کہہ رہے فلسطینی بائی ہمارے بھی بھائی ہیں ہمارے مسلمان بھائی ہیں خدا کا خوف کرو اور فلسطین کے بارے میں بھی کوئی پروگرام کرو اقرار الحسن صاحب اپ کا انتظار رہے گا کہ اپ کب فلسطین کے لئے پروگرام کرتے ہیں
@syedfahad775
@syedfahad775 2 ай бұрын
Ameen
@uhgfghhb
@uhgfghhb 2 ай бұрын
اے اللہ مجے بھی اس قدر لایق بنا کہ میں بھی اس طرح کاموں میں مدد کر سکوں.. آمین ثم آمین🥲🥲🥲
@AsifaTariq-mu5pl
@AsifaTariq-mu5pl 2 ай бұрын
Ameen
@riazaliofficial2492
@riazaliofficial2492 2 ай бұрын
بھی بات کرو اپ خالی جو ہے نا ایک کوئی ویڈیو لے لیتے ہیں اس کے اوپر بات کرتے ہیں فلسطین میں ہمارے بھائیوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ اس پر کوئی بات نہیں کرتے چھوٹے چھوٹے بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ لوگ اپنا پروگرام چلانے کے لئے پیسہ کمانے کے لئے خالی یہ ویڈیو اپ لوگوں کو مل جاتی ہے اس کا حساب اپ لوگوں کو دینا ہوگا اور اللہ پاک اپ سے اس کا حساب لے گا کیونکہ اپ فلسطین کے لئے کچھ نہیں کہہ رہے فلسطینی بائی ہمارے بھی بھائی ہیں ہمارے مسلمان بھائی ہیں خدا کا خوف کرو اور فلسطین کے بارے میں بھی کوئی پروگرام کرو اقرار الحسن صاحب اپ کا انتظار رہے گا کہ اپ کب فلسطین کے لئے پروگرام کرتے ہیں
@sikandarmehmood9276
@sikandarmehmood9276 2 ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ پر اپنا کرم فرمائے آپ ایک عظیم انسان ھیں
@user-mq6dq9ju7r
@user-mq6dq9ju7r 2 ай бұрын
Allah pak iqrarul hassan pak ko syhat or kamiyabi ata farmay
@aliladala7118
@aliladala7118 2 ай бұрын
اللہ کریم ان ظالموں کو نستونبود کرے😭 اور اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اقرار بھائی ❤
@MohammedIlyas-dz7di
@MohammedIlyas-dz7di 2 ай бұрын
اللّٰہ پاک ظالموں کو عبرت کا نشان بنا دے آمین ثم آمین یارب العالمین 😭😭
@intelislamicworld
@intelislamicworld 2 ай бұрын
Ameen Summa Ameen
@duniyatoapnihai
@duniyatoapnihai 2 ай бұрын
Aameen
@AbdulSamad-be8rz
@AbdulSamad-be8rz 2 ай бұрын
امين
@noname8171
@noname8171 2 ай бұрын
Allahumma Aameen 🤲 May they be cursed
@MuhammadSajjad-wr5be
@MuhammadSajjad-wr5be 2 ай бұрын
اللہ تعالٰی ظالموں کو عبرت کا نشان بنا دے آمین
@mohsinali-ni8uf
@mohsinali-ni8uf 2 ай бұрын
Syed iqrar sb sp ny ye bohat acha kiya hy Allah pak apko is ka ajar ata fermay ameen
@user-rr1st7wd2m
@user-rr1st7wd2m 2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤آپ خوش مزاج انسان ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت کریں
@Syedfahadgillani
@Syedfahadgillani 2 ай бұрын
جزاک الله ماشاء الله بے شک الله رحم کرنے والوں کو پسند کرتا ہے💝
@malikashraf1580
@malikashraf1580 2 ай бұрын
جی اقرار بھائی جس نے یہ جرم کیا ہے اس کو سزا دلوانا اپ کا حق ہے اور یہ ہم اپ سے امید کرتے ہیں کہ وہ شخص جس نے جرم کیا ہے وہ اب بچ کے نہیں جائے گا اپ نے اواز اٹھانی ہے اس کی اواز اپ نے ضرور اٹھانی ہے اور اللہ تعالی اپ کو بہت اجر دے گا
@abdullahshakir925
@abdullahshakir925 2 ай бұрын
😂 yr Tum uthao awaz hum tumhary sath ayn dosron ko kehna ay bs apny kud Kuch nhi krna
@user-uo8dp9ti8k
@user-uo8dp9ti8k 2 ай бұрын
Ameen Suma Ameen
@SABAFAMILYVLOG-fi4oe
@SABAFAMILYVLOG-fi4oe 2 ай бұрын
Bilkul
@JavedAli-jt1jj
@JavedAli-jt1jj 2 ай бұрын
Agree
@doctorahsan33
@doctorahsan33 2 ай бұрын
Right Agree❤
@mohsinkamal157
@mohsinkamal157 2 ай бұрын
Ap or apky ilawa Jo Jo b is auntni ke dakh bhal k leye role play kar rahy Allah pak sabko ajr.e.azeem atta kary ameen
@smsz-ph8lr
@smsz-ph8lr 2 ай бұрын
Allah un sab ke ezataon or naik kam ko karne waloo ko kaim rakhein salamat takhein ameen
@BarishAmeen
@BarishAmeen 2 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین
@riazaliofficial2492
@riazaliofficial2492 2 ай бұрын
بھی بات کرو اپ خالی جو ہے نا ایک کوئی ویڈیو لے لیتے ہیں اس کے اوپر بات کرتے ہیں فلسطین میں ہمارے بھائیوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ اس پر کوئی بات نہیں کرتے چھوٹے چھوٹے بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ لوگ اپنا پروگرام چلانے کے لئے پیسہ کمانے کے لئے خالی یہ ویڈیو اپ لوگوں کو مل جاتی ہے اس کا حساب اپ لوگوں کو دینا ہوگا اور اللہ پاک اپ سے اس کا حساب لے گا کیونکہ اپ فلسطین کے لئے کچھ نہیں کہہ رہے فلسطینی بائی ہمارے بھی بھائی ہیں ہمارے مسلمان بھائی ہیں خدا کا خوف کرو اور فلسطین کے بارے میں بھی کوئی پروگرام کرو اقرار الحسن صاحب اپ کا انتظار رہے گا کہ اپ کب فلسطین کے لئے پروگرام کرتے ہیں
@islamicknowledge9329
@islamicknowledge9329 2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھے کام کر رہے ہیں ۔اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے
@MuhammadOmar-iv1uz
@MuhammadOmar-iv1uz 2 ай бұрын
Ma Sha Allah Iqrar Bhai Jazak Allah bhai Jan beshak ap nay such kaha
@riazaliofficial2492
@riazaliofficial2492 2 ай бұрын
بھی بات کرو اپ خالی جو ہے نا ایک کوئی ویڈیو لے لیتے ہیں اس کے اوپر بات کرتے ہیں فلسطین میں ہمارے بھائیوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ اس پر کوئی بات نہیں کرتے چھوٹے چھوٹے بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ لوگ اپنا پروگرام چلانے کے لئے پیسہ کمانے کے لئے خالی یہ ویڈیو اپ لوگوں کو مل جاتی ہے اس کا حساب اپ لوگوں کو دینا ہوگا اور اللہ پاک اپ سے اس کا حساب لے گا کیونکہ اپ فلسطین کے لئے کچھ نہیں کہہ رہے فلسطینی بائی ہمارے بھی بھائی ہیں ہمارے مسلمان بھائی ہیں خدا کا خوف کرو اور فلسطین کے بارے میں بھی کوئی پروگرام کرو اقرار الحسن صاحب اپ کا انتظار رہے گا کہ اپ کب فلسطین کے لئے پروگرام کرتے ہیں
@user-ut7ep7wg8v
@user-ut7ep7wg8v 2 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ آپ پر اپنی خاص عنایت کرے
@abdulaboo9612
@abdulaboo9612 2 ай бұрын
MaashAllah MaashAllah MaashAllah MaashAllah MaashAllah MaashAllah MaashAllah 🥰 ❤❤❤❤❤❤
@muhammadmunir3965
@muhammadmunir3965 2 ай бұрын
واہ میریا سوہنیا ربا ایک اونٹنی کی فریاد بھی آپ نے سن لی۔ اور وہ بھی پاکستان کی اونٹنی کی۔ سبحان اللہ
@SJamalshah
@SJamalshah 2 ай бұрын
Yah kya bat hui pakistan ke ounthni ke faryad. Toba astagfar kro jany anjany mein ap kuch ghalat likh bethy ho
@hummasarfarazkhan9493
@hummasarfarazkhan9493 2 ай бұрын
اقرار۔بھایی۔اپ۔نے۔کہا۔اپ۔کی۔نیت۔بھت۔ہی۔اچھی۔ہے۔اللہ۔تعالی۔اپ۔کو۔اس۔پے۔بہترین۔جزایے۔خیر۔عطا۔فرمایے۔۔۔۔امین۔ثم۔امین۔
@sabamushtaq3142
@sabamushtaq3142 2 ай бұрын
Country needs leader like u😢😢😢
@Bakhatali786
@Bakhatali786 2 ай бұрын
آج پیارے بھائی دل خوش کردیا میری جان❤❤
@haleemkhan3454
@haleemkhan3454 2 ай бұрын
ماشاءاللہ جی اقرار بھائی اللہ پاک اپ کو لمبی زندگی دے اپ کا جذبہ کو جوش کو سلام
@user-su4rr6qi6q
@user-su4rr6qi6q 2 ай бұрын
اقرار بھائی اللہ آپ کو اجر دے یہ کام لازمی کرنا بہت برا کیا ظالموں نے میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک ان ظالموں کو دنیا میں اور اخرت میں عبرت کا نشان بنائے آمین ثم آمین
@Vans374
@Vans374 2 ай бұрын
Kyon ajar dhay ga? Pakistan ko prayers and ajir ki nei parhay likhay insaanon ki zarorat hay jo laws bhana sakain.
@asadrajpootofficial7193
@asadrajpootofficial7193 2 ай бұрын
Ameen
@riazaliofficial2492
@riazaliofficial2492 2 ай бұрын
بھی بات کرو اپ خالی جو ہے نا ایک کوئی ویڈیو لے لیتے ہیں اس کے اوپر بات کرتے ہیں فلسطین میں ہمارے بھائیوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ اس پر کوئی بات نہیں کرتے چھوٹے چھوٹے بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ لوگ اپنا پروگرام چلانے کے لئے پیسہ کمانے کے لئے خالی یہ ویڈیو اپ لوگوں کو مل جاتی ہے اس کا حساب اپ لوگوں کو دینا ہوگا اور اللہ پاک اپ سے اس کا حساب لے گا کیونکہ اپ فلسطین کے لئے کچھ نہیں کہہ رہے فلسطینی بائی ہمارے بھی بھائی ہیں ہمارے مسلمان بھائی ہیں خدا کا خوف کرو اور فلسطین کے بارے میں بھی کوئی پروگرام کرو اقرار الحسن صاحب اپ کا انتظار رہے گا کہ اپ کب فلسطین کے لئے پروگرام کرتے ہیں
@MuhammadYousaf-ik7wk
@MuhammadYousaf-ik7wk 2 ай бұрын
اللہ تبارک تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@asmaqueen4556
@asmaqueen4556 2 ай бұрын
Apki baten sun kar bohut khushi hoi mene jb se camel ka video deakha tha mai bohut roi thi mujhy animals se bohut piyar hai
@riazaliofficial2492
@riazaliofficial2492 2 ай бұрын
بھی بات کرو اپ خالی جو ہے نا ایک کوئی ویڈیو لے لیتے ہیں اس کے اوپر بات کرتے ہیں فلسطین میں ہمارے بھائیوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ اس پر کوئی بات نہیں کرتے چھوٹے چھوٹے بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ لوگ اپنا پروگرام چلانے کے لئے پیسہ کمانے کے لئے خالی یہ ویڈیو اپ لوگوں کو مل جاتی ہے اس کا حساب اپ لوگوں کو دینا ہوگا اور اللہ پاک اپ سے اس کا حساب لے گا کیونکہ اپ فلسطین کے لئے کچھ نہیں کہہ رہے فلسطینی بائی ہمارے بھی بھائی ہیں ہمارے مسلمان بھائی ہیں خدا کا خوف کرو اور فلسطین کے بارے میں بھی کوئی پروگرام کرو اقرار الحسن صاحب اپ کا انتظار رہے گا کہ اپ کب فلسطین کے لئے پروگرام کرتے ہیں
@hasanjamalkhan689
@hasanjamalkhan689 2 ай бұрын
@@riazaliofficial2492 People in our own country are dying out of hunger more than 50% live below the poverty line! We still talk about Palestine...Allah will question you that you didn't even help your own people may Allah make us capable to provide support to Palestine and our own people...
@LeosQueen
@LeosQueen 2 ай бұрын
ماشاء اللہ، آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں، اللہ آپ کو مزید کامیاب کرے، آمین، ثم آمین
@riazaliofficial2492
@riazaliofficial2492 2 ай бұрын
بھی بات کرو اپ خالی جو ہے نا ایک کوئی ویڈیو لے لیتے ہیں اس کے اوپر بات کرتے ہیں فلسطین میں ہمارے بھائیوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ اس پر کوئی بات نہیں کرتے چھوٹے چھوٹے بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ لوگ اپنا پروگرام چلانے کے لئے پیسہ کمانے کے لئے خالی یہ ویڈیو اپ لوگوں کو مل جاتی ہے اس کا حساب اپ لوگوں کو دینا ہوگا اور اللہ پاک اپ سے اس کا حساب لے گا کیونکہ اپ فلسطین کے لئے کچھ نہیں کہہ رہے فلسطینی بائی ہمارے بھی بھائی ہیں ہمارے مسلمان بھائی ہیں خدا کا خوف کرو اور فلسطین کے بارے میں بھی کوئی پروگرام کرو اقرار الحسن صاحب اپ کا انتظار رہے گا کہ اپ کب فلسطین کے لئے پروگرام کرتے ہیں
@mohdparvez1426
@mohdparvez1426 2 ай бұрын
ماشاءاللہ جی اللہ اجر دیگاہ اقرار بھائی❤❤❤❤❤❤❤
@MuhammadJameelKhan-gf9je
@MuhammadJameelKhan-gf9je 2 ай бұрын
Love You Iqrar Bhai Allah Apko Hamesha Khush Rakha
@AhmadRaza-pi5sk
@AhmadRaza-pi5sk 2 ай бұрын
اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ❤
@islamicmind7420
@islamicmind7420 2 ай бұрын
Allah khush rakhe Aapko 🤲🏻
@safdarkhan5426
@safdarkhan5426 2 ай бұрын
Iqrar bhai Allah AP ko AP ki family ko dunya ki har museebat r gham se door rakhy aameen
@ShahidAli-it6oc
@ShahidAli-it6oc 2 ай бұрын
Aur akhirat me kamyabiyon se navaze
@abdullahmalik4929
@abdullahmalik4929 2 ай бұрын
ماشاء اللہ اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
@abdulwassay6387
@abdulwassay6387 2 ай бұрын
ef
@PantherPatient
@PantherPatient 2 ай бұрын
Ameen 🤲🏻 From Bangladesh 🇧🇩🤝🏻🇵🇰✌🏻
@shahnoornasir429
@shahnoornasir429 2 ай бұрын
shukar alhamduliallah iqrar bahi ontni ka khyal rakhna Allah os vadary ko gark kary taba o barbad kary chorna nai hai aap ny os ko
@mazhariqbalislamicvideos4828
@mazhariqbalislamicvideos4828 2 ай бұрын
اللہ تبارک وتعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین
@riazaliofficial2492
@riazaliofficial2492 2 ай бұрын
بھی بات کرو اپ خالی جو ہے نا ایک کوئی ویڈیو لے لیتے ہیں اس کے اوپر بات کرتے ہیں فلسطین میں ہمارے بھائیوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ اس پر کوئی بات نہیں کرتے چھوٹے چھوٹے بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ لوگ اپنا پروگرام چلانے کے لئے پیسہ کمانے کے لئے خالی یہ ویڈیو اپ لوگوں کو مل جاتی ہے اس کا حساب اپ لوگوں کو دینا ہوگا اور اللہ پاک اپ سے اس کا حساب لے گا کیونکہ اپ فلسطین کے لئے کچھ نہیں کہہ رہے فلسطینی بائی ہمارے بھی بھائی ہیں ہمارے مسلمان بھائی ہیں خدا کا خوف کرو اور فلسطین کے بارے میں بھی کوئی پروگرام کرو اقرار الحسن صاحب اپ کا انتظار رہے گا کہ اپ کب فلسطین کے لئے پروگرام کرتے ہیں
@ShobanRamzan-sp2rv
@ShobanRamzan-sp2rv 2 ай бұрын
V. Good Iqrar bhai boht dukh tha kal se ye khbr sun kr ab apki bat se hosla mila
@PantherPatient
@PantherPatient 2 ай бұрын
*‏✨اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد✨* *✨اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَ عَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد✨*
@naveedshahzad6616
@naveedshahzad6616 2 ай бұрын
Iqrar Bhai khuda apko eska ajar dy ap boht raham dil waly hain
@Tkhan174
@Tkhan174 2 ай бұрын
اللّٰہ آپکو جزائے خیر دے آمین یارب العالمین
@fiazhussain6037
@fiazhussain6037 2 ай бұрын
اللہ پاک آ پکو ہے حد کامیابیاں دے
@Manno66
@Manno66 2 ай бұрын
Ameen
@user-vm9zm9yn9b
@user-vm9zm9yn9b Ай бұрын
Bhtt Dil Khush hoa ap ki batein sun kr bahie
@QuotesVoice1
@QuotesVoice1 Ай бұрын
اس کی مدد کرنا بھی ضروری ہے لیکن ہمارے ارد گرد بہت سے ایسے انسان ہیں جن کی ٹانگوں اور بازوں کا مسئلہ حل کرنا چاہیے جو بہت اہم ہے ❤۔ پرویز منجوٹھہ
@Nerminfatima
@Nerminfatima 2 ай бұрын
Iqrar Bhai Allah ap ko slamt rkhy or khushiyn bri lmbi zindgi dy Ameeeeeeeeeeeeeeen ❤❤❤❤❤❤
@kamirobirepair
@kamirobirepair 2 ай бұрын
اقر ار بھائی صاحب آپ نے اچھا کام کیا اور کر رہے ہیں اللہ پاک اس کا اجر دے آمین
@riazaliofficial2492
@riazaliofficial2492 2 ай бұрын
بھی بات کرو اپ خالی جو ہے نا ایک کوئی ویڈیو لے لیتے ہیں اس کے اوپر بات کرتے ہیں فلسطین میں ہمارے بھائیوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ اس پر کوئی بات نہیں کرتے چھوٹے چھوٹے بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ لوگ اپنا پروگرام چلانے کے لئے پیسہ کمانے کے لئے خالی یہ ویڈیو اپ لوگوں کو مل جاتی ہے اس کا حساب اپ لوگوں کو دینا ہوگا اور اللہ پاک اپ سے اس کا حساب لے گا کیونکہ اپ فلسطین کے لئے کچھ نہیں کہہ رہے فلسطینی بائی ہمارے بھی بھائی ہیں ہمارے مسلمان بھائی ہیں خدا کا خوف کرو اور فلسطین کے بارے میں بھی کوئی پروگرام کرو اقرار الحسن صاحب اپ کا انتظار رہے گا کہ اپ کب فلسطین کے لئے پروگرام کرتے ہیں
@riazaliofficial2492
@riazaliofficial2492 2 ай бұрын
بھی بات کرو اپ خالی جو ہے نا ایک کوئی ویڈیو لے لیتے ہیں اس کے اوپر بات کرتے ہیں فلسطین میں ہمارے بھائیوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ اس پر کوئی بات نہیں کرتے چھوٹے چھوٹے بچوں کو شہید کیا جا رہا ہے اپ لوگ اپنا پروگرام چلانے کے لئے پیسہ کمانے کے لئے خالی یہ ویڈیو اپ لوگوں کو مل جاتی ہے اس کا حساب اپ لوگوں کو دینا ہوگا اور اللہ پاک اپ سے اس کا حساب لے گا کیونکہ اپ فلسطین کے لئے کچھ نہیں کہہ رہے فلسطینی بائی ہمارے بھی بھائی ہیں ہمارے مسلمان بھائی ہیں خدا کا خوف کرو اور فلسطین کے بارے میں بھی کوئی پروگرام کرو اقرار الحسن صاحب اپ کا انتظار رہے گا کہ اپ کب فلسطین کے لئے پروگرام کرتے ہیں
@MudassarRiaz-it2wo
@MudassarRiaz-it2wo 2 ай бұрын
JazakAllah Iqrar bhai
@ABDULSATTAR-sp2lb
@ABDULSATTAR-sp2lb 2 ай бұрын
Masha Allah Bhai You are Great
@khaleeqmufti
@khaleeqmufti 2 ай бұрын
جزاک اللہ خیر ۔۔۔
@irfanghuman9304
@irfanghuman9304 2 ай бұрын
ماشاءﷲ اقرار حسین بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو خوش و خرم رکھے آمین ❤👌👍
@kamrankhan-se8vb
@kamrankhan-se8vb 2 ай бұрын
IQraar Bahi good jnb..Allah pak apko iss ka Ajjar e Azeem Ata farmaay. Ameen..
@ashpanthera1584
@ashpanthera1584 2 ай бұрын
Thank you Iqrar brother, You are a great human being, May Allah Bless You
@mudassarcheema8467
@mudassarcheema8467 2 ай бұрын
السلام علیکم ماشاء اللہ بہت اچھا کام اپ نے کیا اللہ تعالی اپ کو اس کا اجر دے گا انشاءاللہ اللہ پاک ظالم کو ظلم کرنے والے کو اللہ تعالی ہدایت دے گا
@kashifaryad2989
@kashifaryad2989 2 ай бұрын
ان شاءاللہ .
@AnumShahid-km8no
@AnumShahid-km8no 2 ай бұрын
ان شاء اللہ ایسے لکھا کریں❤
@Azamkhan-711
@Azamkhan-711 2 ай бұрын
شاباش قرار اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے
@mrcretive6931
@mrcretive6931 2 ай бұрын
A allah jis wadery nay is k sath zulm kia usko hameesha kia leye jahnum vasil karna.....Ameen
@zatechnicalzubair
@zatechnicalzubair 2 ай бұрын
Allah Reham Kare❤
@sadafsaeed6710
@sadafsaeed6710 2 ай бұрын
I have the deepest affection for animals. When I watched this video I became depressed. Please I request everyone be kind on animals😢😢😢
@qadirShah-fu2cg
@qadirShah-fu2cg 2 ай бұрын
اللہ پاک اپ کو جزاۓ خیر عطاء فرماۓ
@shahnawazllc1
@shahnawazllc1 2 ай бұрын
اللہ تعالی اپ کو اجر دے اقرار بھائی ❤
@HasnainAli-qy8jw
@HasnainAli-qy8jw 2 ай бұрын
Mashallah iqrar bhai allah apko or ata farmae ameen❤
@madewithme2162
@madewithme2162 2 ай бұрын
Allah ap ko ajar dy ❤
@MuhammadYousaf-ik7wk
@MuhammadYousaf-ik7wk 2 ай бұрын
اللہ تبارک تعالٰی اونٹنی کو شفا ءکاملا عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم امین یا رب العالمین
@filmichakkar
@filmichakkar 2 ай бұрын
ہمیں نہ آرمی چیف سے اور نا ہی ڈی آئی جی سندھ سے کوئی اُید نہیں ہے کے یہ اِس اونٹنی سے انصاف کریں برائے کرم آپ یہ کام کریں اللہ آپکو اجر دیگا شکریہ
@user-kf2fk8uu2n
@user-kf2fk8uu2n 2 ай бұрын
اللہ پاک آپ کو ھمیشہ سلامت رکھے اور ھمیشہ خوشیاں عطا فرمائے اور ھمیشہ اللہ پاک کی رحمت کے سائے میں رہیں اور اللہ پاک آپ کو زندگی کی ہر خوشی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
@sk-to5gk
@sk-to5gk 2 ай бұрын
Es baat k liye iqrar bhai ko ❤❤❤❤❤❤
@zubairsheikh3982
@zubairsheikh3982 2 ай бұрын
Beshak Janwaro Se Muhabat Karni Chahia Allah. Ajar Dey
@AqsaAnwar-po2yc
@AqsaAnwar-po2yc 2 ай бұрын
Assalam o alaikum iqrar bhai ye bahot acha kaam hai allah ap ko khush rakhe
@MounerKhan-ls8uv
@MounerKhan-ls8uv 2 ай бұрын
ماشااللہ اللہ تعالی اپحفظفت فزمائ
@user-uf1mx3xm7t
@user-uf1mx3xm7t 2 ай бұрын
اللّٰہ رب العزت فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کےلیے بھی مدد فرمائیں آواز اٹھانے کی تو فیق دے آمین
@S.Shahid9200
@S.Shahid9200 2 ай бұрын
Great Effort , Iqrar bhai zindabad
@AestheticSoul-lw7mr
@AestheticSoul-lw7mr 2 ай бұрын
MASHALLAH. JAZAKALLAH. Bht achi bat ha. KHUDA ajar dy. Aameen
@zaraahmed2358
@zaraahmed2358 2 ай бұрын
Allah apko iska ajar zaroor dein gy... Allah pak us masoom bezuban janwar k dard ko door kren or zalimoon ko un k zulm ki wajah se dard nak azab dein Ameeen😢😢😢😢
@Rizwan-bp8nm
@Rizwan-bp8nm 2 ай бұрын
اقرار بھائی آپ کو قسم ہے ایسے لوگوں کو آبھی نہیں چھوڑنا 😭
@rukhsanatabassum2897
@rukhsanatabassum2897 2 ай бұрын
Right
@shahzaibmirza5998
@shahzaibmirza5998 2 ай бұрын
Allah pak hifazat karee
@mahrsajjad984
@mahrsajjad984 2 ай бұрын
Good work aqar bhai allah pak ap ko slamat rakhy
@hameedaman8651
@hameedaman8651 2 ай бұрын
جزاک اللہ سلامت رہیں اقرار بھائی
@syedzafarshah9280
@syedzafarshah9280 2 ай бұрын
Mashallah JazakAllah ❤❤❤❤❤❤❤
@azmatullahkhan860
@azmatullahkhan860 Ай бұрын
جذاک اللہ۔ اللہ آپ کو جذائے خیر دے۔ آمین ۔ یا ربااعلمین
@Buttpigeonclub786
@Buttpigeonclub786 2 ай бұрын
ALLAH Pak Apko apny Eman my rakhyyy
@najmarani1084
@najmarani1084 2 ай бұрын
MashaAllah Allah pak apko eska ajr dy ameen
@azharali5394
@azharali5394 2 ай бұрын
اقرار بھائی آپ کی وڈیو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ کہ ایک جانور کے حق میں آپ نے بھی آواز اٹھایا
@JavedAli-jt1jj
@JavedAli-jt1jj 2 ай бұрын
Allah App ko lambi zindgi dy ameen
@ranaitihadking7861
@ranaitihadking7861 2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
@iftikharhaq3435
@iftikharhaq3435 2 ай бұрын
Mah sha allah iqrar ull hassan may allah will bless you and your family and allah will give you reward which no one can do in world and may will give punishment to that evil person who touched the camel??? Jazak allah iqrar ull hassan ❤❤❤
@shaziagull3782
@shaziagull3782 2 ай бұрын
Jazaak ALLAH bhai👍🌹💐🌷
@user-eh2pj2tc3t
@user-eh2pj2tc3t 2 ай бұрын
ALLAH Pak Reham FARMAY AMEEN
@MohsinAli-uy6cx
@MohsinAli-uy6cx 2 ай бұрын
Bhut Dil khush hua apki bt sun kr aesy insan ko ibrat ka nishana bnana chahiye Allah apko or nek km krne ki tofiq de ameen elahi Ameen ❤️
@user-zb8xw4gj4o
@user-zb8xw4gj4o 2 ай бұрын
اللہ کیمی اور تمام مظلوموں کو انصاف دلاۓ۔ آمین😢😢😢
@muhammadjavaid9274
@muhammadjavaid9274 2 ай бұрын
Masha Allah.. Allah gave you success in life.
@worldofzoologist7296
@worldofzoologist7296 2 ай бұрын
ALLAH Pak apko ajr dyin Iqrar Bhai
Look at two different videos 😁 @karina-kola
00:11
Andrey Grechka
Рет қаралды 13 МЛН
♥️♥️♥️
00:20
Татьяна Дука
Рет қаралды 10 МЛН
Your AC is about to explode |14 casualties, terrible reason revealed
13:00
Iqrar Ul Hassan Syed
Рет қаралды 424 М.
گوشت نخوریم؟ - مزدافر مؤمنی - قسمت اول
34:56
Mazdafar Momeni - مزدافر مؤمنی
Рет қаралды 115 М.
Sheikh Hasina and Army Chief Face Upcoming Trial in Bangladesh
11:11
Why our net is not working? | When will Internet in Pakistan fully restore?
7:24
Haq Khateeb's secret recording | Standing up of disabled exposed
15:20
Iqrar Ul Hassan Syed
Рет қаралды 306 М.
Anti Quran campaign of Haq Khateeb | Astonishing Videos | Shuff Shuff EXPOSED
16:24