اللہ کریم ان کے درجات بلند فرماۓ۔کروڑوں رحمتیں نازل فرماۓ۔آمین
@SheikhAgrees2 жыл бұрын
I can listen to him for hours and still want it more.
@aneesurrahman86733 жыл бұрын
Hats off to Zia sb, a Living Legend for Urdu language prose and poetry recitation.
@syedzaidi62412 жыл бұрын
ZIA SaHIB No Need for INTRODUCTION NAAM HEE KAAAFEE HAY ONE IN MILLIONS May GOD PROTECT YOU FROm ALL EVILS AT ALL EVILS AT ALL TIMES SHARIQ
@Rehanjee19833 жыл бұрын
واہ کیا ادبی تحریر اور کتنا دلکش انداز
@pharesasif2783 жыл бұрын
Zia sab ki keya he baat hai... God bless you
@aliabbass5029 Жыл бұрын
Mashallah jio
@poetfarhadfareedi3386 Жыл бұрын
اللہ جنت میں اعلی مقام عطا کرے
@fayazahmed28412 жыл бұрын
ابن انشاء اردو کے عظیم شاعر تھے
@hariskhan2912 жыл бұрын
He is an excellent narrator.
@theblackrosesyahgulab32892 жыл бұрын
The legend ❣️❣️
@SajidKhan-jg8bk Жыл бұрын
RIP Ibn e Insha & Zia Mohyuddin, aameen 🤲🤲🤲❤️❤️❤️
@farhadahmedkhan70722 жыл бұрын
استادِ محترم ❤️🙏🙏
@Abdullahs_World Жыл бұрын
Perfection
@thedevilz12102 жыл бұрын
GEM
@zileidawwab93273 жыл бұрын
اردو کے چند لوگ ذندہ ہے باقی پھر اللہ اللہ
@MQurashi5562 жыл бұрын
Sher Muhammad
@bisharathussain47553 жыл бұрын
Hats off to the legend! 11/12/21 M/D Jatoi.
@pirzadamishaq3 жыл бұрын
واہ
@muhammadaftab13123 жыл бұрын
لاجواب استاد👍👌
@IqbalRamay Жыл бұрын
❤❤❤❤
@AyaanAli-t1k11 ай бұрын
LENGEND NEVER DIE ....11/1/2024
@syedmanzarkazmi10588 ай бұрын
The part you're looking for 51:45
@SUDRUNG3 жыл бұрын
❤️
@abidirshadbhatti3 жыл бұрын
First like comment 👍👌👏
@omerbinabdulaziz1692 Жыл бұрын
نگر پرانا چیت مہینہ سونی رات سرائے دیواروں پر پھیلے پھیلے میلے میلے سائے آنے والی کل کا چھلا وا لپک لپک دکھلائے کیا کیا سوانگ رچائے گڑی کی سوتی صدیاں بیت چکیں تو ایک بجائے اس کی بیل نہایت نربل چھایا سے شرمائے اندھا دیپک متوالی پروہ کے تھپیڑے کھائے کانپ کانپ رہ جائے نیلم نیل آکاش پے اپنا پیلا جال بچھا ئے مبہم مبہم سندیسوں سے اپنے پاس بلا ئے چنچل چندا دور دور سے دیکھے اور مسکائے لیکن ہاتھ نہ آئے دل پر سوچ پرانی ہر دن رہ رہ چوٹ لگائے نا حق تم نے منزل منزل پت پت دیپ جلائے چار کوٹ وہی گھور اندھیرا چار کوٹ انیاۓ دن دن بھڑتا جائے گھون گھون گھون گھون چرخی گھومیں پہیہ شور مچا ئے شوپ شوپ شوپ شوپ پٹوں میں لپٹی قسمت چکر کھائے کہیں تو چکی موٹا پیسے میدہ کہیں بنائے اور کہیں تھم جائے ٹٹ ٹٹ ٹٹ ٹٹ بیل کی جوڑی گھومے سیس جھکائے ہلکی نوک لکیریں کھینچے لیکھ کے بھید بتائے ہلواہاجہاں صبح سمے تھا شام کو جب سستائے وہیں ستارے پا ئے پھر زہری بمبار فضا پر چھپٹے اور غرائے پورپ دیس دھویں کا بادل آگ پرے برسائے پچھم کے گددوں کے لشکر آئے پرے جما ئے لاشوں پر منڈلائے کبھی عقاب کبھی سوستیکا اک آئے اک جائے جنگ کا لوگا گھر کھیتی کھلیںان بر ا جھونسائے کہیں تو بے رت ہولی کھیلےکہیں بسنت منائے روپ انوپ دیکھا ئے کال کے کالے کالے راچھس چار کوٹ پر چھا ئے انتڑیوں میں بھوک کی کرچیں جہاں تہاں ہر جائے گوداموں پر خونی پہرے کھوے سے کھوا ملائے سنگینیں چمکائے شہر کا قاضی فتوے چھاپے گلی گلی پھیلائے موڑ موڑ پر دکھییہ گوری یاد کے دیپ جلائے سوچ رہی ہے اتنے دن مئی کتنے پاپ کمائے کس کو گنتی آئے ہم جاگیر قلم کی لے کر کیا کھوے کیا پائے شبد منوہر بول کٹیلے رمزیں اور کنا ئے سب غزلیں کہنے والے قویون نے اپنا ئے اپنے ہاتھ نہ آئے پیت کی میٹھی میٹھی وادی چھوڑی اور پچھتیائے دھرتی کی بیٹاوں کی بپتی کے الے گا ئے چوروں کی مانند بندھی مشکوں مے پکڑے آئے دیوانے کہلائے یاروں کا ایک غول چھنا چھن جیبوں کو چھنکائے ان لوگوں نے چاتریوں میں سستے ٹکے کمائے انشا جیسے ایک بار بھٹکے تو ہوے پرا ئے کوئی نہ دھوکہ کھا ئے نگر پرانا چیت مہینہ سونی رات سرائے دیواروں پر پھیلے پھیلے میلے میلے سائے آنے والی کل کا بھروسہ دن دن اٹھتا جائے یارروں کوئی اپا ئے
@S.R.A-v6i2 жыл бұрын
آواز ہی نہیں آرہی
@ZAI4712 жыл бұрын
Sound quality not good.
@naveednabikhan678 Жыл бұрын
matchless. bari mushkil se hota hai chaman main dedawar paida.