Рет қаралды 36,253
اس ویڈیو ہم اپنے ناظرین کے لیے کراچی لائٹ ہاؤس لنڈا بازار کا وزٹ کرنے جا رہے ہیں جہاں ہمارے ناظرین تلاش کر سکتے ہیں امپورٹڈ اور برانڈڈ پینٹ کوٹ کی ورائٹی وہ بھی انتہائی کم قیمت پر یعنی کہ 8 ہزار والا برانڈڈ کوٹ صرف 500 روپے میں
#ImportedCoat #KarchiLighHouse