یارب کریم غفور الرحیم حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک جتنے بھی مسلمان اس دنیا سے جاچکے ہیں میرے والدین سمیت سب کی مغفرت فرماکر ان کی قبروں کو اپنے نور سے منور جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بناکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہمیں مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری نصیب فرمائے جب تک دنیا میں رہیں دین پر قائم رہیں موت آئے تو اللہ ہم سے راضی ہو اور دل و زبان پر کلمہ طیبہ لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ جاری ہو۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین❤️🌹
@soonmoon2392 жыл бұрын
Ameen Suma Ameen ❣️
@VickyMalik-zq1uc9 ай бұрын
Ameen
@ZSstoriesstudio7862 жыл бұрын
اگر کامیاب ہونا چاہتے ہو تو نمازی بن جاؤ کیونکہ نماز کے بغیر کوئی بھی کامیابی ممکن نہیں Subscribe
@soonmoon2392 жыл бұрын
Beshak ❤️ Mashallah ❣️ Subhanallah ❣️
@VickyMalik-zq1uc9 ай бұрын
😂
@abdulbasit93492 жыл бұрын
Bad acting
@TheLastFarhan6 ай бұрын
To bhai ap koin nahi kar kay dekhatay humein ye scene?🤔