Subscribe to our channel so you never miss any news updates bit.ly/3e0SwKP
@ijazm62412 жыл бұрын
Broo sand me your nombr I coll you i stay Malaysia
@ayanarshad75672 жыл бұрын
اسلام علیکم اقرار بھائی، یہ تو آپ نے تصویر کا ایک رخ دکھایا ہے . جیسے کوئی کسی ملک میں یا کسی شہر میں صفائی ستھرائی کے مقامات کو دکھا کر اس ملک کو بڑھاچڑھا کر بیان کرتا ہے اور اس کی گندگی چھپا دیتا ہے اسی طرح آپ نے اپنے پروگرام میں صرف اور صرف وہ دکھایا ہے جو ایک سائیڈ ہے . اصل چیز آپ دکھائیں تو پتہ لگے کہ ہماری جیل میں قیدیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے ۔۔ سب سے پہلے آپ کو جانا چاہیے تھا یہاں پر ایک جگہ ہے جہاں پر آنے والا ہر نیا قیدی جاتا ہے جس کا نام کراٹین ہے ۔ . یہاں پر جیسے ہی کوئی قیدی آتا ہے اس کو ہراساں کیا جاتا ہے اس کو تکلیف دی جاتی ہیں ۔ اس کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے اور وہ سب صرف اس وجہ سے کیا جاتا ہے کہ ان سے پیسے چاہیے ۔ پیسے ڈیمانڈ کے ساتھ مانگنے جاتے ہیں پچاس ہزار سے ایک لاکھ روپے تک ۔ ان میں سے جو پیسے دیتا ہے اس کو یہ آگے بیرک میں منتقل کردیتے ہیں ۔۔ یا پھر اسی جگا پر سہولت دیتے ہیں اٹھنے بیٹھنے سونے آرام کرنے کی ۔۔۔ تو پیسے نہیں دے رہا ہو تو اس کو یہ اتنی تکلیف دیتے ہیں ان سے مشقت کرواتے ہیں اس قدر خطرناک کے بعد میں آپ مجبور ہو جاتے ہیں پیسے دینے پر ، جب بھی آپ کی ملاقات آتی ہے تو یہ آپ کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں اور آپ کے گھر والوں کو آپ سے بات کرنے نہیں دیتے بار بار کہتے ہیں ان سے پیسے مانگے پیسے مانگوں ۔ یعنی کہ آپ کی گفتگو بھی اپنے گھر والوں سے پرائیویسی میں نہیں ہو سکتی ۔۔ یہاں پر کوئی ان کے خلاف کاروائی کرنے لگے تو الٹا اس پر کارروائی کرتے ہیں جس نے شکایت کی ہوتی ہے جائز ۔۔۔ اور میں ان سب باتوں کا چشم دید گواہ ہوں
@writeraafirao93772 жыл бұрын
پاکستان کی سب سے کرپٹ ترین جیل فیصل آباد ڈسٹرک جیل ہے میں چھ مہینے وہاں رہا ہوں اور یقین کریں اتنی کرپشن تو باہر کی پولیس نہیں کر رہی جتنی کرپشن فیصل آباد جیل میں ہے اور انتہائی گھٹیا خوراک دی جاتی ہے جب کسی بڑے بندے کا دورہ ہوتا ہے فل ڈسپلن دیکھایا جاتا ہے لیکن بعد میں پھر وہی جانوروں والا کھانا کھلایا جاتا ہے
@ayanarshad75672 жыл бұрын
@@writeraafirao9377 بلکل ساہی کہا
@anasraza12162 жыл бұрын
آپ قیدی بن کر آئیں پھر پتہ چلے گا
@AyazKhan-ec8lz2 жыл бұрын
اقرار بھائی اسلام علیکم آج میں یہ پروگرامز دیکھ رہا تھا یقین جانیں مجھے بخار ھوگیا بھائی آپ کی عزمت کو سلام ہیں عاعم پیرس
@zeeshansarfraz69512 жыл бұрын
ےشک قرآن مجید دلوں کا سکون ہے. اور ہماری ہر الجھن کا واحد حل ہے..
@abidkhattak99292 жыл бұрын
اللّه پاک ہر انسان کو اپنی حفظ و معن میں رکھے
@TomFan167732 жыл бұрын
💗
@spiderplays86122 жыл бұрын
Ameen
@murtazahaydari17242 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی ہمارے ملک پاکستان میں اتنا اچھا سوچ کے ساتھ قیدیوں کے ساتھ اچھے رویئے کے ساتھ ان کے اچھے مستقبل کے لیے اللہ پاک کامیابی عطا فرمائے اقرار الحسن بھائی آپ پاک سلامت رکھے آپ کو بہت خوشی ہوئی دل کو چھو لیا اس پروگرام نے اللہ پاک ان کے زندگیوں میں خوشیاں بھر دے جنہوں نے اس کا بنیاد رکھا ہے جو اس دنیا سے رخصت ہوئے ہیں ان کے مغفرت کرے جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 💖💕
@tehzeebkhan77842 жыл бұрын
It's t.v show not real
@esanaveed61622 жыл бұрын
I love you ARY
@sophiaofficialuk61182 жыл бұрын
نو مہینے پیٹ__میں رکھا _🤰 تین سال ہاتھ __میں رکھا _🤱 اور عمر بھر دل میں رکھا _👪 اللہ پاک سب کی ماں کو سلامت رکھ💕
@azaanmustafa99662 жыл бұрын
Yahan itni achi bat or channel py direct hi night depehr krny wali baten
@TomFan167732 жыл бұрын
🌺🌹
@ramshaansaar21272 жыл бұрын
Aameen summameen
@muhammadsobaan11812 жыл бұрын
Ameen
@sophiaofficialuk61182 жыл бұрын
@@muhammadsobaan1181 1 subscribe from Dad and Mother lovers
@razishah44112 жыл бұрын
Alots of love karachi police for mercy
@NoshabaKitchenZone2 жыл бұрын
Jazak Allah Iqrar Bhai ... Allah Paak aap ko sehat, Zindagi aur himat de Aameen
@usamasyed7913 Жыл бұрын
Achay police officers ko mera salute 🖖
@esanaveed61622 жыл бұрын
I proud karachi jal police love you
@adeelshah60142 жыл бұрын
Mashallah dua ha k pakistan k tamam idary asy hi km kren
@arslanfakhar95222 жыл бұрын
Thanks and salute to saittooo sbbbb....❤️❤️❤️❤️
@qarianwaar492 жыл бұрын
ارے بھائی اقرار بھائی نے کبھی کسی کی پرائیویسی کو نہیں چھیڑا ایک ایماندار صحافی اور دلیر اور نڈر انسان ہیں ہر پاکستانی کو اقرار الحسن کی طرح ھونا چاہیے
@UsmanAli-vc9mw2 жыл бұрын
😂😂😂😂😂
@UsmanAli-vc9mw2 жыл бұрын
Majak krta ho panda g
@rasheed99982 жыл бұрын
MashAllah words nhi hn mere pass . Mere Life ki bht khubsurt video . Wow so amazing 😍😍😍😍😍 Allah Pak jail staff ko Abad Rakhay Khush o Khurram rakhay .
@salmanrais65962 жыл бұрын
Salaam Iqrar the job you are doing is beyond our thinking and very few can do like this. May Allah bless you and protect you from all evil forces.
@shaktisinghkhatker63112 жыл бұрын
Heartiest congratulations to Jail management for maintaining such a nice environment.....❤️❤️
@quranandahlulbayt13842 жыл бұрын
إقرار بھائی آپ سب واقعا حقیقی مجاہدین ہین ۔ آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہم سب پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہے ۔ ان درندوں کو، ان ظالم جنگلی جانوروں کو عبرت ناک سزا ملنا چاہیے ۔ ایسے چند خبیث اور گھٹیا لوگوں کی وجہ سے یہ مقدس شعبہ بدنام ہو رہا ہے اس لئے ایسے کرپٹ ظالموں کو انتہائی سخت سے سخت سزا ملنا چاہیے تاکہ آئیندہ کسی درندے کو ایسی جرت نہ ہو۔ اللہ عزوجل محمد و آل محمد علیہم السلام کے صدقے آپکو صحت و تندرستی کیساتھ طول عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
@srkworld_srk2 жыл бұрын
Salute to you iqrar bhai... Allah apko hamaisha salamat rakhe aameen 🤲
@DRILLZ44332 жыл бұрын
Ya allah jitny log jailo main baigunah qaid hain inhy azadi mil jay in k leye asane paida karain ameen qaid qaid hote hy jaise bhe ho
@irfankhankandharkandhar40742 жыл бұрын
The policeman who has been guiding Aqrarul Hassan from the beginning is very good natured. Great
@adnanasami2 жыл бұрын
Good to see that our jail authorities are putting in efforts to guide and train the inmates on how to become a useful contributor to society. May Allah guide all to be and stay on the right path. Dear Iqrar, you just never give up. Salute.
@zulqarnainzaki58542 жыл бұрын
Fully prepared before visit
@mariamtariq95252 жыл бұрын
Such an eye opener!! Incredible!!
@IhsanKhan-mf9sn2 жыл бұрын
ماشاءاللہ اتنے اچھے آور خوش مزاج املا یعنی پولیس والے ہیں دل کرتاہے میں بھی اس جیل میں ہوتا Love 💓 you 💞 from Dubai 🇵🇰❣️🇦🇪❣️
@ayanarshad75672 жыл бұрын
اگر اب اس تصویر کا دوسرا رخ دیکھ لیں تو آپ جیل کے نام سے بھی پناہ مانگے گے۔ یہ تو آپ نے تصویر کا ایک رخ دکھایا ہے . جیسے کوئی کسی ملک میں یا کسی شہر میں صفائی ستھرائی کے مقامات کو دکھا کر اس ملک کو بڑھاچڑھا کر بیان کرتا ہے اور اس کی گندگی چھپا دیتا ہے اسی طرح آپ نے اپنے پروگرام میں صرف اور صرف وہ دکھایا ہے جو ایک سائیڈ ہے . اصل چیز آپ دکھائیں تو پتہ لگے کہ ہماری جیل میں قیدیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے ۔۔ سب سے پہلے آپ کو جانا چاہیے تھا یہاں پر ایک جگہ ہے جہاں پر آنے والا ہر نیا قیدی جاتا ہے جس کا نام کراٹین ہے ۔ . یہاں پر جیسے ہی کوئی قیدی آتا ہے اس کو ہراساں کیا جاتا ہے اس کو تکلیف دی جاتی ہیں ۔ اس کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے اور وہ سب صرف اس وجہ سے کیا جاتا ہے کہ ان سے پیسے چاہیے ۔ پیسے ڈیمانڈ کے ساتھ مانگنے جاتے ہیں پچاس ہزار سے ایک لاکھ روپے تک ۔ ان میں سے جو پیسے دیتا ہے اس کو یہ آگے بیرک میں منتقل کردیتے ہیں ۔۔ یا پھر اسی جگا پر سہولت دیتے ہیں اٹھنے بیٹھنے سونے آرام کرنے کی ۔۔۔ تو پیسے نہیں دے رہا ہو تو اس کو یہ اتنی تکلیف دیتے ہیں ان سے مشقت کرواتے ہیں اس قدر خطرناک کے بعد میں آپ مجبور ہو جاتے ہیں پیسے دینے پر ، جب بھی آپ کی ملاقات آتی ہے تو یہ آپ کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں اور آپ کے گھر والوں کو آپ سے بات کرنے نہیں دیتے بار بار کہتے ہیں ان سے پیسے مانگے پیسے مانگوں ۔ یعنی کہ آپ کی گفتگو بھی اپنے گھر والوں سے پرائیویسی میں نہیں ہو سکتی ۔۔ یہاں پر کوئی ان کے خلاف کاروائی کرنے لگے تو الٹا اس پر کارروائی کرتے ہیں جس نے شکایت کی ہوتی ہے جائز ۔۔۔ اور میں ان سب باتوں کا چشم دید گواہ ہوں
@hashimkhan76182 жыл бұрын
Ayan arshad 100 parsand sahi kha apne Allah pak Bach a ameen
@InShaaALLAHSahar2 жыл бұрын
اللّٰہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین.
@ikkhan25812 жыл бұрын
Germany 🇩🇪Stuttgart City : Iqrar bhai aap ko kya kahun main. Meri zindagi main main nay is say acha or dill ko chu janay wala mohabbat o insaniyat say bhara pegham aaj tak nahin dekha. Aap nay unki khabar li jinko sirf or sirf Allah ka sahara hay. Inko dekh kar ek lamhay kay liye zindagi rok si gai. Lekin ansu nahin rokay. Zalim chalak ho gaye dhokhaybaz. Main nay aaj tak aisay qedi or aisa Jail ka amla na aaj tak dekha na sona. Main Germany main Jailon main jata rehta hun translations kay liye. Kabhi Englisch kabhi Urdu,Hindi, Farsi, Italian,German,Russian,Pashto, Punjabi,Hindko waghairah. Kafi logon say interactions hotay rehtay hain. Lekin kahin bhi ye mahol nahin dekha. Allah in Jail walon or tamam afsaran ko iska ajre azeem ata farmaye 🤲. ELAHI Ameen. Waisay Frankfurt key ek chotay say Lahore Restaurant main aap say molaqat hui thi Shah Sahab. Allah aap ko khosh rakhay. Aap bahot achay insan hain. ALLAH aap ko iska ajar zaroor ata karay ga. Wassalamo alaikom warahmatullah
@ayanarshad75672 жыл бұрын
آپ نے بہت اچھی بات کی ہے اور دل کی بات کی ہے ، مگر میں آپ کو ایک حقیقت ضرور بتاؤں گا جو میں اپنا فرض سمجھتا ہوں یہ تو آپ نے تصویر کا ایک رخ دیکھاہے جیسے کوئی کسی ملک میں یا کسی شہر میں صفائی ستھرائی کے مقامات کو دکھا کر اس ملک کو بڑھاچڑھا کر بیان کرتا ہے اور اس کی گندگی چھپا دیتا ہے اسی طرح آپ نے اپنے پروگرام میں صرف اور صرف وہ دکھایا ہے جو ایک سائیڈ ہے . اصل چیز آپ دکھائیں تو پتہ لگے کہ ہماری جیل میں قیدیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے ۔۔ سب سے پہلے آپ کو جانا چاہیے تھا یہاں پر ایک جگہ ہے جہاں پر آنے والا ہر نیا قیدی جاتا ہے جس کا نام کراٹین ہے ۔ . یہاں پر جیسے ہی کوئی قیدی آتا ہے اس کو ہراساں کیا جاتا ہے اس کو تکلیف دی جاتی ہیں ۔ اس کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے اور وہ سب صرف اس وجہ سے کیا جاتا ہے کہ ان سے پیسے چاہیے ۔ پیسے ڈیمانڈ کے ساتھ مانگنے جاتے ہیں پچاس ہزار سے ایک لاکھ روپے تک ۔ ان میں سے جو پیسے دیتا ہے اس کو یہ آگے بیرک میں منتقل کردیتے ہیں ۔۔ یا پھر اسی جگا پر سہولت دیتے ہیں اٹھنے بیٹھنے سونے آرام کرنے کی ۔۔۔ تو پیسے نہیں دے رہا ہو تو اس کو یہ اتنی تکلیف دیتے ہیں ان سے مشقت کرواتے ہیں اس قدر خطرناک کے بعد میں آپ مجبور ہو جاتے ہیں پیسے دینے پر ، جب بھی آپ کی ملاقات آتی ہے تو یہ آپ کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں اور آپ کے گھر والوں کو آپ سے بات کرنے نہیں دیتے بار بار کہتے ہیں ان سے پیسے مانگے پیسے مانگوں ۔ یعنی کہ آپ کی گفتگو بھی اپنے گھر والوں سے پرائیویسی میں نہیں ہو سکتی ۔۔ یہاں پر کوئی ان کے خلاف کاروائی کرنے لگے تو الٹا اس پر کارروائی کرتے ہیں جس نے شکایت کی ہوتی ہے جائز ۔۔۔ اور میں ان سب باتوں کا چشم دید گواہ ہوں
@TomFan167732 жыл бұрын
🌹
@sarwarimam41902 жыл бұрын
Zindabad.ARY💪💪💪 parwaz🚀 Bolandi ki janib Allah tumeny 💕 mazied kamysbi deya amien🌙 Karachi****✊
@shahidkhanshahidkhan49532 жыл бұрын
حسن صاحب اور قاضی نذیر صاحب کو سلام
@k4kayaniwithdifferentinfor1212 жыл бұрын
Amezing program bht achi koshish salam to this jail staff
@dauwaabdulbari31022 жыл бұрын
اقرار بھائی ہم انڈیا سے ہے آپکے چہرے کو دیکھتا تھا تو بڑی امید ہوتی تھے اس لیے کہ آپ بڑے بڑے خطرے مول لینے والے آپریشن انجام دے رہے ہیں. اب آپ کو دیکھ کر دوگنی خوشی ہوئی کیونکہ آپ نے اپنے صاف ستھرے چہرے پر مبارک سنت کو سجایا ہے.. اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین و دنیا میں مزید ترقی عطا فرمائیں. دعا کی درخواست ہے
@shabbirpatel29232 жыл бұрын
Sain Hassan shetho , or tamam Police ehelkar well done, Allah aap logon per karam kare or tamam human rights wale or honery teachers ko salam or duain. Ameen
@yasinbhatti41172 жыл бұрын
Iqrar bhai Zindabad ap is qoum is mulak k liye Allah ki taraf sy aik naimat hain jo pori qoum pory mulak ko achai or Suchai ko samny la kar dikha rahy hain may Allah Almighty protect you by your enemies ameen suma ameen
@shahzaibansari19782 жыл бұрын
Bht Khushi howi ese police wale dekh kar salute hai inko....🙏🙏🙏
@awansahmad29482 жыл бұрын
I am in now in sindh police i also got for jail for 1 month in 2017 now i am enjoying happy life
@tehzeebkhan77842 жыл бұрын
Lucky 🍀
@ghjodhjoj72782 жыл бұрын
ماشاء اللہ احسان مہر آپ کو سلام اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے بچوں کو سلامت رکھے آمین
@ammarafoodsecrets2 жыл бұрын
O Allah, Grant us a mind free of worries, a heart free of sadness and a body free of sickness. ❤️Ameen💖
@SamiKhan-my8fp2 жыл бұрын
Amen 🙏
@TomFan167732 жыл бұрын
🌹
@khanbibikhanbibi83052 жыл бұрын
👍👍👍👍
@dietitian6762 жыл бұрын
It's heart wrenching 😭Allah protect everyone
@abeeraaslam18142 жыл бұрын
Boht positive boht hi acha laga ,kun k hmen yaqeen h boht ache log bhi h boht sare pakitan me ,Allah kareem sb ko acha krne ki toufeeq ata frmay dill khoosh ho gia ye sb dekh k
@abdullahahmed9202 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ اپنا رہم کرے ہر کسی پر آمین
@TomFan167732 жыл бұрын
🌺🌹
@ramshaansaar21272 жыл бұрын
Aameen summameen
@XtremeFun2 жыл бұрын
Its very nice to see these arrangements. Like a proper mess, food is being prepared. Hope this is true for all year around. Pakistan zindabad 🇵🇰
@Lonely_Night-22 жыл бұрын
Allah Kisi insan ko esa waqt na dikhaye zinda insan ko phansi🥺 main to Kisi chiriyon ko marte dekhta Hun to ankhon me ansoun ajate Hain phir ye insaan😢🤲🕋🥺💔
@fidaaliamanali5772 жыл бұрын
Excellent program thanks 🙏🏽
@rajaarshid81752 жыл бұрын
اسلام علیکم اقرار بھائی جان اللہ پاک اپ کو ھمیشہ سلامت رکھے اور اپنے حفظ امان میں رکھے اپ بہت ھی ذبردست کام کرتے ہیں اللہ پاک اپ کو کامیابیاں عطا فرمائے امین ثمہ امین بھاہی جان اگر کبھی اپ کے پاس ٹائم ھو تو ایک بار اڈیالہ جیل جاہیں وہاں پر اتنی کرپشن ھوتی ہیں کے اپ سوچ بھی نہیں سکتے میں نے 15 سال گذارے ہیں جیل میں موبائل رکھنا غیر قانونی ہیں چوری رکھے ھوے ہیں اگر فون پکڑا جاے تو 40 50ہزار دے گے تو مار نہیں پڑے گی فون وغیرہ لے جاہیں گے چرس پوڈر ہر چیز ملتی ہیں سرعام جیل والوں کی ملی بھگت سے
@Javedkhan-qs7co2 жыл бұрын
السلام علیکم اقرار بھائی سنت رسول مبارک ہو ماشاء اللّٰہ
@harisabdullahworld.862 жыл бұрын
Gooood work syed iqrarol hassan
@kenankhan60552 жыл бұрын
What a beautiful Video
@rashidsaleem1112 жыл бұрын
احسان مہر بہت اچھا افسر ہے ماشاءاللہ سر سیلوٹ اپکو
@ammarafoodsecrets2 жыл бұрын
Good program!
@arslanfakhar95222 жыл бұрын
Love for Central jail police especially for guider.....❤️❤️❤️
@pruthu18672 жыл бұрын
Iqrarbhai aapki singing bhi Nayab 👌💖🎉🎉🎉
@areesapari47612 жыл бұрын
Slam hai es trha k police officer ko Well done 👏 ✔
@lifeintheuk16632 жыл бұрын
I can't believe this is our police.they r doing such a great job.salute to police officer name saitu.we can clearly see positive change.i hope our outside police learn some lesson
@sahibasworld94272 жыл бұрын
Literally Boht acha laga koi positive Kam Dekh k boht dill Khush hua magr dukh b Sath m
@hamzariaz40672 жыл бұрын
کاش پورے ملک کی پولیس ایسی ہی ہوجائے
@tehzeebkhan77842 жыл бұрын
Hahaha 😀
@taniyaimran10212 жыл бұрын
Oho Allah plz help this people
@eatanddiscover2 жыл бұрын
Good information
@أيوبعلي-خ3ش2 жыл бұрын
Leave the offices and enter and see and listen, but the suffering of the prisoners inside is the root of the truth in the matter
@nazmannazman67292 жыл бұрын
Mera Pakistan 🇵🇰❤️
@ibrahimbhutto70682 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
@abdulwaseem8742 жыл бұрын
ALLAH Pak sub ko apnay hifzo amaan mein rakhy.
@shafqathussain5129 Жыл бұрын
اقرار الحسن بہت اچھی رپورٹنگ کرتا ہے
@TM-kw4ly2 жыл бұрын
اقرار بھائی بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے آپ نے آپ سے گزارش ہے عمران خان کی بھی تربیت کروا دیں تاکہ وہ بھی کارامد ہو جائے۔
یار اقرار بھائی میں نے عورتوں کی جیل والا پروگرام بھی دیکھا تھا! اقرار بھائی یقین کریں میں بہت حیران ہوا الحمدللہ میرے وطن میں بھی اچھا کام ہو رہا ہے اور جیل میں انقلابی تبدیلیاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
@naseemakhtar49042 жыл бұрын
Buhat khub daikh kar khushi hui hy jo log azad huty hain skolon main koi b kam hu masjid main b gndy kam ka hi sunty hain yeh to buhat acha nzam hy aisy hi bahir b ho to kitna acha hy
@hassan1030722 жыл бұрын
Great to see you showing positive face of pakistan
@imamshahmeerbaloch5552 жыл бұрын
پنگے سے ننگے تک کا سفر۔ سلام آئی۔بی۔
@jahangirKhan-vc5zp2 жыл бұрын
اسلام علیکم اے آر وائی نیوز چینل کے سینئر صحافی سید اقرالحسن کسی ایک کو بھی ھدایت مل گی تو بھی اللہ سبحان تعالیٰ کا کراچی والوں کے لئے بہت بڑی رحمت ھو گی کراچی لانڈھی جیل میں جو کچھ آپ کو دیکھایا گیا ھے اللہ سبحان تعالیٰ کی قسم ایسا ھوتا نہیں ھے لانڈھی جیل میں ایک دیگ سپیشل تیار کی جاتی ھے جو جیل کے عملے کو اور کیچن میں کام کرنے والوں کو اس میں سے دیا جاتا آپ نے یہ پروگرام کیا ھے لانڈھی جیل سے ھر طرح کے قیدی جرم کی دنیا کے بادشاہ بن کر باھر آتے ہیں اور کوئی ڈاکٹر
@shabbirpatel29232 жыл бұрын
This police man who is breifing Aqrar is looking also good man having good family bacground, god bless him
@AbdulMajeed-ge3zu2 жыл бұрын
Salam hy jail intizamia ko thanku
@residentevilvillage18422 жыл бұрын
Yeh tou jail kam, institute ziada lagraha ha. Is tarah har government sector hona chahye.
@hammadbashir71622 жыл бұрын
Alha Pak apko slamt rkhy g
@naeemuddinnajami45292 жыл бұрын
SeeTu sahib was very noble and great police officer but on the politics base he didn’t be approached be a I G Sindh . He was really kind and honest police high rank officer may Allah bless him in his rest of life amen .
@muzammalrauf98072 жыл бұрын
MashaAllah very nice. Congratulate to Mahar sb
@Faheem_Akbar_FAS2 жыл бұрын
Great work
@jaafarwaseem27472 жыл бұрын
ALLAH swt sab ko naik kam kerney aur esee jailon se mehfooz rakhey ameen
@KASHIFALI-py2yl2 жыл бұрын
Nice and thanks
@taniyaimran10212 жыл бұрын
Allah Pak hum sub ko Nagahni Afato se bachai Ameeen 🇵🇰
@abidkhattak99292 жыл бұрын
امین
@TomFan167732 жыл бұрын
🌺🌹
@hajraawan83482 жыл бұрын
Ameen sumameen
@shaziaparveen72382 жыл бұрын
Wow love this police officer such a humble person🥰
@tehzeebkhan77842 жыл бұрын
Ye Sirf pretend tha dear
@shaziaparveen72382 жыл бұрын
@@tehzeebkhan7784 I don’t think so
@MuradAliPk2 жыл бұрын
waooo Amaizing
@ayanarshad75672 жыл бұрын
یہ احسان صاحب سچ میں گریٹ بندا ہے ان سب پولیس والوں میں
@royalyt44142 жыл бұрын
Great 😃👍👍
@digitalworld95222 жыл бұрын
What a incredible man mr Sahito sahab love you sir
@hajimuhammadzafar32942 жыл бұрын
Zabardast program allah AAP ki hefazat farmaen ameen
@samakhan46412 жыл бұрын
اقرار صاحب جس جیلر صاحب نے ان قیدیوں کی ایسی بھترین تربیت کی ہے اس جیلر صاحب کو باقاعدہ انعام دیا جائے بلکہ اس کے لئے صدارتی ایوارڈ کا بھی اعلان کیا جائے ۔ ان جیلر صاحب جیسے لوگ ہمارے معاشرے کا اثاثہ ہیں
@ayanarshad75672 жыл бұрын
ہاہاہاہاہاہا دکھاتے تو پورادکھاتے پھر آپ کچھ اور بولتے۔ ۔معذرت کے ساتھ ۔۔ یہ تو آپ نے تصویر کا ایک رخ دیکھاہے . جیسے کوئی کسی ملک میں یا کسی شہر میں صفائی ستھرائی کے مقامات کو دکھا کر اس ملک کو بڑھاچڑھا کر بیان کرتا ہے اور اس کی گندگی چھپا دیتا ہے اسی طرح آپ نے اپنے پروگرام میں صرف اور صرف وہ دکھایا ہے جو ایک سائیڈ ہے . اصل چیز آپ دکھائیں تو پتہ لگے کہ ہماری جیل میں قیدیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے ۔۔ سب سے پہلے آپ کو جانا چاہیے تھا یہاں پر ایک جگہ ہے جہاں پر آنے والا ہر نیا قیدی جاتا ہے جس کا نام کراٹین ہے ۔ . یہاں پر جیسے ہی کوئی قیدی آتا ہے اس کو ہراساں کیا جاتا ہے اس کو تکلیف دی جاتی ہیں ۔ اس کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے اور وہ سب صرف اس وجہ سے کیا جاتا ہے کہ ان سے پیسے چاہیے ۔ پیسے ڈیمانڈ کے ساتھ مانگنے جاتے ہیں پچاس ہزار سے ایک لاکھ روپے تک ۔ ان میں سے جو پیسے دیتا ہے اس کو یہ آگے بیرک میں منتقل کردیتے ہیں ۔۔ یا پھر اسی جگا پر سہولت دیتے ہیں اٹھنے بیٹھنے سونے آرام کرنے کی ۔۔۔ تو پیسے نہیں دے رہا ہو تو اس کو یہ اتنی تکلیف دیتے ہیں ان سے مشقت کرواتے ہیں اس قدر خطرناک کے بعد میں آپ مجبور ہو جاتے ہیں پیسے دینے پر ، جب بھی آپ کی ملاقات آتی ہے تو یہ آپ کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں اور آپ کے گھر والوں کو آپ سے بات کرنے نہیں دیتے بار بار کہتے ہیں ان سے پیسے مانگے پیسے مانگوں ۔ یعنی کہ آپ کی گفتگو بھی اپنے گھر والوں سے پرائیویسی میں نہیں ہو سکتی ۔۔ یہاں پر کوئی ان کے خلاف کاروائی کرنے لگے تو الٹا اس پر کارروائی کرتے ہیں جس نے شکایت کی ہوتی ہے جائز ۔۔۔ اور میں ان سب باتوں کا چشم دید گواہ ہوں
@tehzeebkhan77842 жыл бұрын
@@ayanarshad7567 agree 💯
@mahikhan71292 жыл бұрын
Allah pak iqrar Bhai ko jald sehtiyaab kary Ameen
@raziamoin3282 жыл бұрын
Very very good my son Iqrar ul Hassan and God bless U Ameeeeeen
@zogansada72402 жыл бұрын
پتہ نہیں سٹاف کے چہرے کے تاثرات ان کے الفاظ کا ساتھ کیوں نہیں دے رہے۔
@sharjeelriaz96932 жыл бұрын
MashAllah g 💖❤
@fatimabari55282 жыл бұрын
Thanks. Well said I agree and appreciate every word altered. May Allah ease the pain of such prisoners. Allah show them right path. My heart is crying Heart breaking. May Allah protect everyone such punishment. We all hopes for the justice of these prisoners. Stay Blessed.
@zohaibalishort87962 жыл бұрын
۔ 10:16 حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ ۔پیچھے دیوار پر لکھا ہوا ہے
@nasreenshahid88582 жыл бұрын
Waalaikum Assalam mere bhai sada salamti ky sath rakhin sabon ko Allah kareem Aameen summa Aameen