Surah Qariah اَلۡقَارِعَۃُ ۙ دل دہلانے والی، مَا الۡقَارِعَۃُ ۚ کیا وہ دہلانے والی، وَمَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡقَارِعَۃُ ؕ اور تو نے کیا جانا کیا ہے دہلانے والی یَوۡمَ یَکُوۡنُ النَّاسُ کَالۡفَرَاشِ الۡمَبۡثُوۡثِ ۙ جس دن آدمی ہوں گے جیسے پھیلے پتنگے وَتَکُوۡنُ الۡجِبَالُ کَالۡعِہۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِ ؕ اور پہاڑ ہوں گے جیسے دھنکی اون فَاَمَّا مَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِیۡنُہٗ ۙ تو جس کی تولیں بھاری ہوئیں فَہُوَ فِیۡ عِیۡشَۃٍ رَّاضِیَۃٍ ؕ وہ تو من مانتے عیش میں ہیں وَاَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِیۡنُہٗ ۙ اور جس کی تولیں ہلکی پڑیں فَاُمُّہٗ ہَاوِیَۃٌ ؕ وہ نیچا دکھانے والی گود میں ہے وَمَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا ہِیَہۡ ؕ اور تو نے کیا جانا، کیا نیچا دکھانے والی، نَارٌ حَامِیَۃٌ ٪ ایک آگ شعلے مارتی
@drafsheensultrasound9572 Жыл бұрын
جزاک اللہ خیراً کثیرا
@maryamimran365 жыл бұрын
JAZAQALLAH
@syedahmedrazviquadri35393 жыл бұрын
Surah Adiyat وَالۡعٰدِیٰتِ ضَبۡحًا ۙ قسم ان کی جو دوڑتے ہیں سینے سے آواز نکلتی ہوئی فَالۡمُوۡرِیٰتِ قَدۡحًا ۙ پھر پتھروں سے آگ نکالتے ہیں سم مارکر فَالۡمُغِیۡرٰتِ صُبۡحًا ۙ پھر صبح ہوتے تاراج کرتے ہیں فَاَثَرۡنَ بِہٖ نَقۡعًا ۙ پھر اس وقت غبار اڑاتے ہیں، فَوَسَطۡنَ بِہٖ جَمۡعًا ۙ پھر دشمن کے بیچ لشکر میں جاتے ہیں، اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لِرَبِّہٖ لَکَنُوۡدٌ ۚ بیشک آدمی اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے وَاِنَّہٗ عَلٰی ذٰلِکَ لَشَہِیۡدٌ ۚ اور بیشک وہ اس پر خود گواہ ہے، وَاِنَّہٗ لِحُبِّ الۡخَیۡرِ لَشَدِیۡدٌ ؕ اور بیشک وہ مال کی چاہت میں ضرور کرّا (تیز) ہے اَفَلَا یَعۡلَمُ اِذَا بُعۡثِرَ مَا فِی الۡقُبُوۡرِ ۙ تو کیا نہیں جانتا جب اٹھائے جائیں گے جو قبروں میں ہیں، وَحُصِّلَ مَا فِی الصُّدُوۡرِ ۙ اور کھول دی جائے گی جو سینوں میں ہے، اِنَّ رَبَّہُمۡ بِہِمۡ یَوۡمَئِذٍ لَّخَبِیۡرٌ ٪ بیشک ان کے رب کو اس دن ان کی سب خبر ہے
@MusarratRanaNOORI Жыл бұрын
جزاك الله خيرا
@syedahmedrazviquadri35393 жыл бұрын
Surah Takathur اَلۡہٰکُمُ التَّکَاثُرُ ۙ تمہیں غافل رکھا مال کی زیادہ طلبی نے حَتّٰی زُرۡتُمُ الۡمَقَابِرَ ؕ یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منہ دیکھا کَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ۙ ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے ثُمَّ کَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ؕ پھر ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے کَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عِلۡمَ الۡیَقِیۡنِ ؕ ہاں ہاں اگر یقین کا جاننا جانتے تو مال کی محبت نہ رکھتے
@shaikkaleemuddin58949 ай бұрын
Assalamualaikum USTAD mufti sahab jazzakallah khair Apse dua ki guzaarish
@abdullahjan4205 жыл бұрын
good teachar
@ummeyhani98996 жыл бұрын
Assalam-0-alaikum.... please voice ka volume high krke upload Karen.....yeh guzarish h hmari..... jazakallahu khir
@mirzaakbaralibaigadvocate2463 Жыл бұрын
Mohtram Sir, Pls explain about "Halal" of Hourse. I need more references as we in Pakistan consider Horses as Haraam or Makrooh