ماشاءاللہ آپ اسی طرح سے نات پاک پڑھتے رہیں انشاء االلہ ایک دن اچھے ناتکھواہوں میں شمار ہونگے
@karimuddinansari2686 ай бұрын
دل ہے پر نور ترا کیوں کہیں ایسا تو نہیں خواب میں گنبد خضرا کہیں آیا تو نہیں شہر طیبہ تجھے دیکھا تو مرا دل بولا میں کہیں جیتے جی فردوس میں آیا تو نہیں دیکھ کر آپ کو بولے یہی جبریل امیں یا نبی آپ کے جیسا کوئی آیا تو نہیں جام کوثر کا پلا کر یہ کہیں گے آقا کوءی شیدا سر محشر مرا پیاسا تو نہیں
@ShabeenaNoori2 ай бұрын
چھوڑ کر آپکا در سیف کہاں جائگا آپکے در کے سوا دوجا ٹھکانا تو نہیں
@hasnainfatehpuriofficial4 ай бұрын
समीर बाबू बहुत आगे तक जाओगे
@Gausiyastudio926 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب لاجواب
@NomanRazaQadri-n5t3 ай бұрын
Yr apki naat sunkar hoshla buland hojata hai ❤ subhanallah