Yh khoraq sarif asel k lia?? Y sare murgio k lia b thek rhy g..plez nta dy..😲🤔😄🙏🙏🤷
@MyliferonakАй бұрын
Sb kaly hain But samal chzoo ko na do
@meervlogs8701Ай бұрын
اسلام علیکم استاد جی میرا تعلق تعلق بلوچستان سے ہے أپ کے چینل سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے استاد جی میرے پاس دو اسیل مرغیان ہے اور مرغا بھی اصیل ہے مرغیان انڈے دیتی ہے 35 گرام سے اوپر انڈے نہیں ہوتے آپ مہربانی کرکے ایسا نسخہ بتائیں جس سے انڈے کم از کم 50 گرام سسے اوپر ہو
@MyliferonakАй бұрын
وعلکیم السلام جناب آپ ایک دن انڈا دیں اور دوسرے دن وقفہ دے کر پھر انڈا دیں یہ عمل ایک مہینے تک جارے کریں اور شام کے اوقات میں دیں -جس وقت گرمی نا ہو اور اس کے ساتھ میڈیکل سٹور چلے جائیں وہاں سے ایک سیرپ خریدو جسکا نام ہے کیلسیم pہے اس سرپ کا دو چمچ ایک لیٹر پانی میں دیں -یہ سرپ آپ کو 175میں ملے گا انشاءاللہ اچھا رزلٹ ملے گا
@meervlogs8701Ай бұрын
@@Myliferonak بھائی مرغی اپنی مرضی سے انڈا دیتا ہے ایک دن انڈا دے دوسرے دن وقفہ کریں یہ تو مرغی کی مرضی سے ہوگا ۔۔۔ آپ جواب دیتے وقت ذرا غور سے پڑھے آپ لکھ کیا رئیں ہو؟؟؟؟؟؟
@MyliferonakАй бұрын
@@meervlogs8701 میرے کہنے کا مطلب ہے کہ آپ مرغیوں کو ایک دن ابلا ہوا ہوا انڈا کھلا دیں پھر ایک دن کا وقفہ دیں پھر دوسرے دن دیں آپ کے پاس دو مرغیاں ہیں نا ایسا ممکن تو ہو سکتا کہ آپ اپنے ہی مرغیوں کے انڈے اپنے مرغیوں کو دے کر سائز جو انڈے کا اس کو بڑا کر سکتے یا پھر مارکیٹ یا کسی گھر سے تازہ انڈا ابال کر دیا کریں -